Soulat Pasha Profile Banner
Soulat Pasha Profile
Soulat Pasha

@soulat_pasha

Followers
69,166
Following
5,963
Media
724
Statuses
15,992
Explore trending content on Musk Viewer
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
خان نے فرح کی صفائی دیتے ہوے فرمایا کہ وہ رئیل سٹیٹ کا کام کرتی ہے اور اس میں تین سال میں لوگوں نے اربوں کمائے ہیں۔سالے جب اس کام میں اتنی کمائی تھی تو ہم کو تو نے انڈے اور مرغی کی کاوبار میں کیوں لگا دیا، کچھ مرغیاں بلیاں کھا گئیں جو باقی بچیں بلیوں سے بچانے کو ہم خود کھا گئے۔۔
300
2K
6K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
9 months
میرا پوتا اور پوتی
Tweet media one
779
126
6K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
بغیر وارنٹ کسی کو بھی اٹھانے اور نوے دن تک مبحوس رکھنے کی قانون سازی میں شیریں مزاری نے حمایت میں ووٹ ڈالا تھا۔
67
1K
5K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
سالو یہ گتھی تو سلجھاو کہ سارا زمانہ یقین رکھتا ہے کہ زرداری 1988 سے سندھ لوٹ رہا ہے - لیکن ایسا کیوں کہ سندھ دیوالیہ ابھی تک تو نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔اور سالا عمران 2013 سے خیبر پختونخوا کو ایمانداری سے چلا رہا ہے اور خیبر پختونخوا دیوالیہ ہوگیا۔۔۔ہیں۔۔؟
238
2K
5K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
8 months
یہ ہندوستان کے ایک بادشاہ یر شاہ سوری کا مزار حالیہ بہار کے قریب سہسرام میں واقع ہے، اسنے ہمایوں سے تخت چھینا تھا اور اسے ایران فرار ہونے پر مجبور کر دیا تھا، پانچ سال کی حکومت میں کلکتہ سے پشاور تک موجودہ جی ٹی روڈ کو صاف ستھرا کیا، پتھروں کو لگوایا کہ ہر موسم میں رواں رھ
Tweet media one
94
495
5K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
اگر پختونخوا کے تمام حلقوں کا پوسٹمارٹم کرایا گیا تو ایسے راز کھلینگےکہ پاکستانی کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ھوجاینگے سہیل وڑاٸچ
243
2K
5K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
9 months
پڑوسیوں سے تعلقات خراب رکھنے کا ایک فائدہ یہ ھے کہ تجارت کے بجائے کھلی سمگلنگ کی جائے - تجارت کا فائدہ عام آدمی اور ریاست کو ھے - سمگلنگ کا فائدہ صرف چند لوگوں کو ھے جنکی ڈیوٹی سمگلنگ روکنا ھے- باقی سب مطالعہ پاکستان کی کہانیاں ہیں سنتے رہو سناتے رہو-
121
1K
5K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
4 months
میرا بھائی ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔علیمہ خان۔ وہ پہلے سالا کون سا ناسا کا سائنسدان تھا۔۔۔ہیں۔۔؟
464
1K
5K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
9 months
میر ظفراللہ جمالی صاحب وزیراعظم بنے تو کچھ دن بعد منصورہ تشریف لاۓ۔ دوران ملاقات انہوں نے قاضی صاحب سے پوچھا: قاضی صاحب! مجھے ایسا کونسا کام کرنا چاہئے جس سے ملک کا بھلا ہو؟ قاضی صاحب نے جواب دیا: جو کام بھی کریں میرٹ پر کریں - یہ سن کر ظفراللہ صاحب نے قاضی صاحب کی طرف دیکھا اور
64
580
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
ایک بندہ کاروبار کرتا ہے اُس کے پاس پیسہ ہے وہ چور ہے دوسرا بندہ کرتا کچھ بھی نہیں اُس کے پاس بھی پیسہ ہے لیکن وہ قُطب ہے
161
1K
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
یار میں تو شیخ رشید کی پیش گویوں کا قائل ہو گیا، ابھی چند دن پہلے کہہ رہا تھا کہ اکتوبر میں چور عوام کے سامنے ننگے ہو جائیں گے۔۔۔ہو گیا سالا۔۔
176
1K
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
سالو اگر فیک نیوز پر سزائیں دو گے تو مطالعہ پاکستان کون لکھے گا۔۔۔ہیں۔۔۔؟
107
649
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 months
میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔ باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکے ۔۔
Tweet media one
211
829
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 year
لارنس لوال جنوبی سوڈان کے ارب پتی ہیں حکومت نے ان کے سورس آف انکم سے متعلق تحقیقات شروع کر دی یہ اپنی تمام دولت لیکر کینیڈا نکل گیے اور جاتے جاتے ایک ایسا جملہ کہہ گیے جو سوچنے پر مجبور کرے کہ حکومت نے میرے "سورس آف غربت" کے متعلق تحقیقات کیوں نہیں کی جب میں جوبا شہر کے ۤ؎؎
Tweet media one
93
659
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
عمرے پر نہیں بلکہ میرے جلسے میں آؤ ،، سالے کل کو یہ نہ کہہ دیجیو کہ حج پر نہ جاؤ بلکہ مجھے ہی کنکریاں مار لو
110
723
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 months
ماہین سترہ برس کی بچی ہے۔ صرف سترہ برس۔ اندازہ کیجیے کہ یہ بچی روزانہ لیاری کے ستر بچوں کو بلا معاوضہ پڑھاتی ہے۔ گلیوں سے بچے پکڑ پکڑ کر لاتی ہے، اس سے پہلے کہ وہ منشیات کے عادی ہوجائیں، ماہین انہیں پینسل کٹر اور ریزر سے اٹھنے والی مہک کے نشے میں مبتلا کر دیتی ہے۔ آپ میرا یقین
Tweet media one
219
970
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
نرم تقریر کی، کنٹرول میں رھا، شاید فارن فندنگ کیس سے ڈر گیا ، خدشہ کا اظہار کیا کہ اس کیس میں اسکی پارٹی کو فارغ کر دیں گے
95
654
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
4 months
Tweet media one
598
101
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 years
سب سے زیادہ مزے میں چئیرمین نیب نکلا۔۔۔۔سالے کی نازیبا ویڈیو بھی نکلی اور پلاٹ بھی
65
543
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
ایک اندازے کے مطابق اگر صرف ہندوستان کو وسطی ایشیا اور وسطی ایشیا کو ہندوستان تک رسائی بذریعہ پاکستان دے دی جائے تو ہم سالانہ 30 بلین ڈالرز صرف راہداری اور کرایوں کی مد میں کماسکتے ہیں.اسی طرح اگر گوادر کو پورا فنکشنل کیا جائے اور چین اور مشرق وسطی کو لنک کیا جائے تو سالانہ 200
Tweet media one
431
1K
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کے خلاف درخواست کے ساتھ بطور ثبوت اے آر وائے کا 131000 ووٹ لینے کا سکرین شاٹ لگایا ہوا تھا
217
870
4K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
نہ گھڑی بیچتا۔۔ نہ یہ گھڑی آتی۔۔۔سالی
124
557
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
کسی کے پاس چوہدری سرور کا نمبر ہے، مجھے صدر بننا ہے-
169
340
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
بزدار کو ہٹانا غلطی تھا، جسٹس عیسی کے خلاف ریفرنس بھیجنا غلطی تھا، ڈالر کو اتنا اوپر جانے دینا غلطی تھا، نواز کو ملک سے جانے دینا غلطی تھا، الیکشن کمشنر کو لگانا غلطی تھا، ع خ- سالے غلطیوں پہ غلطیاں خود کرتا رہا اور سازش عالمی ہو گئی، باولا بھی ہے کیا۔۔۔ہیں۔۔؟
103
950
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
نوازشریف کےپاس تو 244ووٹ تھےوہ اپنی نااہلی باآسانی ختم کرسکتےتھے لیکن اس نے یہ راستہ نہیں اپنایا اور آپ نےوہ راستے آپنائے جو بنتےبھی نہیں- چیف جسٹس
39
650
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
خیبر پختونخواہ میں دھاندلی نہیں ہوئی کیونکہ وہاں امام کعبہ نے الیکشن کروائے ہیں۔! نواب اسلم رئیسانی کا چھکا
113
924
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
یہ جو اے آر وائے بند کرو کا ٹرینڈ چل رہا ہے مجھے اس سے کوی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ میں نے تو اس چینل کو تین سال سے بند کر رکھا ہے۔۔
149
355
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
ایک انتہائی درجہ کا خود پسند، نرگسیت کا شکار، فاشست خیالات رکھنے والا شخص ناکامی برداشت نہیں کرسکتا ، مجھے ڈر ہے کہ سالا کہیں خود کشی نہ کر لے-
324
487
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
9 months
پاک فوج نے انتہائی مہارت سے پیش قدمی کرتے ہوئے چئرمین نادرا کی چوکی بھی فتح کرلی۔۔ دشمن سویلینز خاک چاٹنے پہ مجبور فہمیدہ برچہ
105
591
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
یہ تحریک انصاف کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ بغیر کسی معاشی ترقی کے ، بغیرکسی پروجیکٹ کے ملکی قرضے چار سال میں ڈبل کرنے کے،ایک بھی ملازمت نہ دینے اور تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے باوجود اور ملک کو ڈیفالٹ دہانے پر پہنچانے کے باوجود وہ نوجوانوں کو محض پراپیگینڈا اور گالی گلوچ کے زیراثر
326
1K
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
عام گھڑی وقت بتاتی ہے، قیمتی گھڑیاں اوقات
59
594
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
جو سالے نکاح نامہ جعلی، طلاق نامہ جعلی، گھڑی کی رسید جعلی،فارن فنڈنگ کے اکاونٹ جعلی، بنی گالہ سٹیٹ خریدنے کی منی ٹریل میں بنک سٹیٹمنٹ جعلی۔ اور پھر بنی گالہ کا NOC جعلی دکھاتے رہے ہوں ۔۔۔ ان سے آپ کی یہ توقع کہ وہ فارم 45 اصلی دکھائیں گے۔۔۔ہیں۔۔؟
166
1K
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
اسحاق ڈار کی واپسی درحقیقت باجوہ ڈاکٹرین کی مکمل ناکامی کا ملفوف اعلان ہے
67
462
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
پاکستان بھی ایک بہترین ملک بن سکتا ہے۔ لیکن اس کے لئے مذہب کواپنی ذات تک ، فوج کو سرحدوں تک اور ججوں کوعدالتوں تک محدود رکھنا ہوگا۔
201
508
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
باجوہ سر میں آپ کے خلاف چلنےوالے ٹرینڈز کا مخالف ہوں لیکن ایک بات بتاے دیتا ہوں،اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو ذمہ دار نہ خان ہوگا نہ شہباز،صرف آپ کا محکمہ ہوگا جس نے اٹھارہ کا جعلی الیکشن کرایا،بکسے چوری کیے،ایک نالائق اور نا اہل کو مسند پر بٹھا کر اچھے بھلے چلتے ملک کو برباد کر دیا۔
122
812
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
11 months
رؤف کلاسرہ لکھتا ہے کہ لطیف کھوسہ ایک دفعہ ایک ملزم کی ضمانت کے لیے عدالت پیش ہوئے تو جج نے دیکھتے ہی ضمانت دے دی. لطیف کھوسہ نے کہا مائی لارڈ میں دلائل دینا چاہتا ہوں. جج صاحب نے کہا آپکو ضمانت مطلوب تھی مل گئی تو دلائل کی کیا ضرورت ہے؟ کھوسہ صاحب چونکہ سائل سے بھاری ؎؎
63
314
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
4 months
ایک وقت آئے گا ، جب لوگ ثواب کی نیت سے، یوتھیے خرید کر آزاد کیا کریں گے-
555
580
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
ریاست کے پاس پیسے نہیں ہیں ورنہ مارشل لاء پکا تھا
222
511
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
فرح گوگی کے کردار پر مستقل نئی کہانیاں مل رہی ہیں،یہاں تک تو پہنچ گئے کہ انکا چمڑے کا کاروبار کئی سال پرانا ہےاور اس کاروبار کے لیے انکے پاس بہت سے بنگلے تھے،لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ اس کردار کی حامل خاتون کی ایک پاک بی بی بشری بیگم سے اتنی نزدیکی دوستی کیسے ہو گئی۔۔ہیں۔۔؟
328
579
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
مونس نے کہا کہ شیخ رشیدکو میرے بزرگ اسکی طالبعلمی کے زمانے میں پیسے دیا کرتے تھے،مونس کو شاید کسی نے بتایا نہیں کہ کھر جب پنجاب کا گورنر تھا شیخ کو پانچ سو روپیہ مہینہ چوہدری ظہور الہی کی مخبری کرنے کے دیتا تھا،اور یہ بات کھر نے نواز کی پہلی حکومت کے پہلے بجٹ سیشن میں بھرے اجلاس
55
596
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
11 months
یہ انڈیا کی مشہور گلوکارہ گوہر جان ہیں، 120 سال پہلے اندیا میں پہلا گرامافون ریکارڈ انکے گانے کا تھا۔ اکبر اللہ آبادی نے انکے لئے ایک شعر کہا- خوش نصیب آج بھلا کون ھے گوہر کے سِوا سب کچھ اللہ نے دے رکھا ھے شوہر کے سِوا جواب میں گوہر جو انکی شاعری کی فین بھی تھیں یوں گویا ہویں؎؎
Tweet media one
78
299
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
10 months
خان پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے اپنی سزا کو معطل کرانے کی درخواست ڈال سکتا ہے، لیکن باہر آنے پر نیب پکڑ لے گی، اسکو معطل کرائے گا، نو مئی پر پکڑ لیں گے، وہاں سے معطل ہوگی تو سائفر کیس تیار ہے، جب اس سے بھی وقتی چھٹکارا ملے گا تو الیکشن کمیشن اپنی توہین پر پکڑوا دے گا۔ابھی فارن
331
703
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
دیکھا جائے تو قدرت نے شہباز شریف کو ایک اور موقع دیا ہے کہ اگر فل بنچ نہ بنے اور فیصلہ پرویز کے حق میں آئے توحکومت سے احتجاجا" باہر آجائیں۔۔جنرلز سمبھالیں جیسے سمبھال سکیں
110
556
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
تونسہ سے آمدہ خبریں پریشان کن ہیں، میری اطلاع کے مطابق وہاں بچوں کے لیے خشک دودھ کی اشد ضرورت ہے، خصوصا" نو مولود جو کوی اور متبادل غزا نہیں کھا سکتے، دوستوں سے درخواست ہے کہ ریٹویٹ کریں ہو سکتا آپ کی کاوش سے کچھ معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکیں۔۔۔
35
3K
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
9 months
ہمت کر کے صرف سپریم کورٹ کے 17 ججوں کی مفت بجلی ختم کرو پھر دیکھو کون سالا مفت بجلی لیتا ہے!!! منقول
70
571
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
"سر والوں نے ہر شہر میں اپنی علیحدہ ہاوسنگ سوسائٹی، علیحدہ ہسپتال، علیحدہ سکول اور علیحدہ کلب بناۓ ہوے ہیں اور علیحدگی پسندگی کا الزام بلوچ اور دیگران پر دھر دیتے ہیں سالے-
58
638
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
35 سال خود حکومت کی اور بقیہ 35 سال کسی کو کرنے نہیں دی
66
414
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
راگ دھاندلی۔۔سالا جب ہارتا ہے یہ راگ چھیڑ دیتا ہے۔۔۔
Tweet media one
147
1K
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
دس سال پہلے بڑے بیٹے کی شادی کے موقع پر ایم بی بی یس۔۔۔میاں بیوی بچوں سمیت۔۔۔اب تو تینوں شادیاں کر بیٹھے اور انکے بچے بھی آچکے ہیں
Tweet media one
397
142
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 months
یہی فرق ھے کہ مسلم لیگ ن نے مریم اکرام کو ٹکٹ دیا اور کارکن آسمان سر پر اٹھا کر قیادت کو دفاعی پوزیشن پر لے گئے جبکہ جاہلانہ غول بزدار،مھمود خان، فرح گوگی، شیر افضل مروت، شہزاد اکبر، شہباز گل حتیٰ کہ مظاہر نقوی کی جنگ لڑ رہے ہیں! لیکن شعور کا دعوٰی بھی ھے۔ سجاد منصوری
66
967
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
کبھی کبھی رات سوتے ہوے آنکھ اس حیرانی میں کھل جاتی ہے کہ آخر خان کو عدم اعتماد تحریک کے لیے دعائیں مانگنے کی ضرورت کیا تھی۔۔ہیں۔۔؟
86
410
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
جب مرحوم محمد خان جونیجو نے اپنی والدہ کو بتایا کہ وہ وزیراعظم بن رھے ہیں تو سادہ دل فکرمند والدہ کی مامتا امڈ آئی اور کہنے لگی "بیٹا! تو یہ نوکری مت کرنا اس نوکری میں تو بیچارہ بھٹو بھی پھانسی چڑھ گیا تھا"
30
448
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 year
زندگی کا ایک سال اور گزر گیا۔۔۔۔سیکھا کچھ نہیں۔۔۔یوں بھی بڈھے طوطے کہاں سیکھتے ہیں۔۔سالے
Tweet media one
466
100
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
ڈی جی پیارے۔۔۔۔اتنی تفصیل سے ہر بات کھولنے کی کیا ضرورت تھی اب میرا خان بےچارہ اپنے بیانیے کو کہاں رکھے گا۔۔۔ہیں۔۔؟
73
388
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
اللہ مجھے سب کچھ دے بیٹھا تھا، میں قیمتی گھڑی، ہیروں کے ہار اور انگوٹھی کا کیا کرتا۔۔۔بیچ دیں
59
512
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
کچھ اینکرز کو دیکھا جو یہ مان رہے تھے کہ نواز کو تیکنکل بنیادوں پر ��ا اہل کرنا غلط تھا،لیکن اب خان کے معاملے میں یہ غلطی نہ دھرائی جاے-سالو اس کے خلاف تو ثبوت ہیں کہ بےشمار اکاونٹ چھپائے، ممنوعہ زراعے سے فنڈنگ کرائی،جھوٹے سرٹیفیکیٹ جاری کیے۔کیایہ جرائم ٹیکنکل بنیاد ہیں۔۔ہیں۔۔؟
96
806
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
6 months
ایک گاؤں میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نس بندی کی اہمیت کے بارے میں تقریر کر رہے تھے. تقریر کے بعد انہوں نے کہا اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں۔ تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔ گاؤں کا چوهدری کھڑا ہوا اور کہا، گاؤں والے پوچھتے ہیں کہ کیا تم نے خود نس بندی کروائی ہے؟ ضلع مجسٹریٹ نے کہا نہیں، میں نے
158
482
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
خان کو علیم خان اور تریں کے راز کھولنے کا اتنا ڈر نہیں، یہ کچھ معیار قائم رکھیں گے۔۔۔۔لیکن سالا عون چوہدری۔۔۔۔توبہ توبہ۔۔۔بہت گند سامنے لا سکتا ہے۔۔۔
51
458
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
اب کوئی ہمت کرکے ٹانگیں جکڑے ، خان کی کیفیت بلکل اس بچے کی سی ہے جس کے سامنے نائی استرے سمیت ختنہ کیلئے تیار بیٹھا ہو ۔
61
423
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
خان یوٹرن اتنی تیزی سے لیتا ہے کہ پیچھے آنے والے یوتھیے ایک دوسرے سے ٹکرا جاتے ہیں۔سالے۔۔۔
136
603
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
مجھے تو صرف یہ فکر ہے کہ سالے فیصل واوڈا کے بچوں سے شادیاں کون کرے گا۔۔ ہیں۔۔؟
157
335
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
نون لیگ کو 2018 جنرل الیکشن میں قومی کی 64 سیٹ ملی تھیں، جو 16خواتین اور دو اقلت کی ملا کے 80 تک پہنچیں، 2024 میں براہ راست سیٹس 80 ہوں گی اور خواتین اور اقلیت کی پینتیس ملیں گی، یوں ٹوٹل نمبر 115 تک جائے گا- پنجاب میں جنرل اور ریزرؤ سیٹس ملا کے بہت واضح اکثریت ہو گی اور حکومت
270
832
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
نئی نسل کو پتا نہ تھا کہ فاش ازم کیا ہوتا ہے۔۔۔یہ ہوتا ہے
18
370
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
گھڑیاں تو چلو بہت قیمتی تھیں، نیت خراب کر سکتی تھیں۔۔۔۔سالے نے کف لنک اور پین بھی نہیں چھوڑے۔۔۔اٹھائی گیرہ بھی ہے ۔۔۔سالا۔۔
119
485
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
سنا ہے کہ جیب سے کاغذ نکالا تھا کہ پڑھ کے سنائے گا، لیکن جیسے ہی کھولا تو وہ 'اس' گھڑی کی رسید نکلی، واپس رکھ لی کہ سٹیٹ سیکرٹ ہے
67
427
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 year
"میرے تمام اثاثوں کی مالیت 29 لاکھ روپے ھے" انڈین آرمی چیف ابے سالے تجھے تو ہمارے میجر ہی دو دفعہ خرید لیں۔۔۔گھٹیا لوگ۔۔
152
399
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
فوج اور عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان نہیں ٹوٹے گا۔ عمران نیازی نیازی صاحب فوج کے ہوتے ایک بار ٹوٹ چکا ہے اور خاص کردار ایک نیازی کا ہی تھا۔۔
64
520
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
6 months
پاکستان ایک سیکیوریٹی سٹیٹ ہے، ایسی ریاستیں بیسویں صدی میں ہوا کرتی تھیں لیکن تباہ ہوگئیں، موجودہ صدی میں صرف دو چار ہی بچی ہیں اور سب کا حال ایسا ہی ہے جیسا پاکستان کا- عوامی رائے کو دبانے کے لیے تمام فسطائی حربے استعمال کرنے کے ساتھ ایسے پریشر گروپ اور گروہ کی سر پرستی کی جاتی
146
660
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
جمعہ گیارہ بجے اپنی فیملی کے ساتھ لبرٹی چوک پر لونگ مارچ کے لیے پہنچ جائیں، میں خود لیڈ کروں گا-ع خ [میری اہلیہ شامل نہیں ہوں گی کیوں کہ وہ ایک عزت دار اور خاندانی خاتوں ہیں]
174
669
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
تحفے بیچ کر گھر کی نیچے والی سڑک بنوا لی- عخ سالے جب سڑک بنا لی تھی تو پھر ہیلی کاپٹر سے گھر سے دفتر کیوں آتا جاتا رہا۔۔ہیں۔۔؟
92
425
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
مذہبی جماعتوں کی شکست کی سب سے بڑی وجہ انکی دین سے دوری ہے.
326
372
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
مجھے تو جی سی یونیورسٹی کے ان طلبہ پر ترس آ رہا ہے جن کو خان نے پاس کر دیا تھا، سب کی سپلی آئی ہے سالی۔۔
75
425
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
"میرے تمام اثاثوں کی مالیت 29 لاکھ روپے ھے" انڈین آرمی چیف ابے سالے تجھے تو ہمارے میجر ہی دو دفعہ خرید لیں۔۔۔تو نے توگھٹیا پنے کی حد کر دی سالے۔۔
213
405
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
ارشد شریف کا کہنا ہے کہ خط کی تفصیل سن کر بہت سے وزیر دھاڑیں مار مار کے رونے لگے۔۔۔ ابے سالے تو نے تو اپوزیشن کو رلانا تھا اپنے وزیروں کو ہی رلا دیا۔۔۔ہیں۔۔؟
64
370
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 months
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے چھوٹے سے شہر صالح مہر سے ساٹھ کلومیٹر دور اپنی زرعی زمین بیچ کر اور دیگر وقف کرکے اسکول، پارک، لائبریری، کمپیوٹر سینٹر، بچیوں کے لیے وکیشنل سینٹر برائے سلائی کڑھائی بنوایا اور اپنے گاؤں کو ایک مثالی گاؤں بنادیا ہے، منظور احمد سومرو اپنے اداروں سے کوئی کمائ
Tweet media one
179
726
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
اس سے زیادہ اور کیا بدقسمتی ہو سکتی ہے کہ کسی معاشرے میں "انتشار" کو "شعور" سے تشبیہ دی جائے۔
126
689
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
خانصاحب ایک نشست میں ڈیڑھ کلو گوشت کھاجاتے ھیں۔ھارون رشید اور ھڈیاں تیری طرف پھینکتے رھتے ہیں۔ھیں؟ سالے
164
354
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
جسٹس ...کی موت کے بعد ان کے اہل خانہ بہت پریشان رہتے تھے کوئی ان کی قبر پر ہر ہفتے پھٹا جوتا رکھ جاتا کافی جدو جہد کے بعد لاٹھی ٹیکتے ایک ضعیف شخص کو پکڑ لیا گیا پوچھا بابا جی یہ کام آپ کرتے ہیں؟ بابا جی نے کہا جی ہاں جسٹس...کی وجہ سے میرے خاندان کے ساتھ ظلم ہوا میرا گھر بار +++
61
634
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
4 months
Oldman and the sea..
Tweet media one
254
77
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
*المیہ یہ ہے سالا کہ سفید پوش مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے* !
144
459
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 year
نا وزیراعظم پریشان ہے نا عمران خان نا آرمی چیف نا چیف جسٹس نا قوم آج وہ پریشان ہیں جن سالوں نے 1 ایک کروڑ میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ خریدا
85
491
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
پاکستان کو چلانے کے لئے ایک گجر کی ضرورت ھے کیونکہ جس طرح یہاں روز ایک نیا کٹا کھل جاتا ھے، اتنے کٹے صرف کوئی گجر ہی باندھ سکتا ھے.
153
452
3K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
آج بلاول کی ایک پریس کانفرنس دیکھی جو امریکہ میں ہوی، عمران کے دورہ روس پر اتنا اچھا جواب دیا کہ عمران کو شرم آ گئی ہو گی کہ میں بیرون ملک اسکے اور دوسرے مخالف خاندانوں کے لیے کیا بکواس کرتا ہوں جبکہ اسنے میرا بھرپور دفاع کیا۔۔۔
232
481
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
پیر کو عدم اعتماد کی تحریک پر قومی اسمبلی میں ووٹ ہو گا، ممکنہ طور پر الیکشن کمشنر جلاس کو پریزایڈ کرے گا، بدھ کو نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہو گا۔۔
135
354
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
خان چلا گیا، لیکن اسکے تیار کردہ دولے شاہ کے چوہوں کے معاشرے میں پھیلائے ہوے گند کو ختم ہوتے کچھ وقت لگے گا، یہ ایک کلٹ ہے وقت کے ساتھ اثرات ختم ہوں گے، چھترول کی فوری ضرورت نہیں-
86
417
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
سالو تم ہو کیا، حیثیت کیا ہے، پچھلے تین سو سال میں ھونے والی ترقی میں تمہارا کنٹریبیوشن کیا ھے جو دنیا تمھارے خلاف سازش کرے گی-ھیںِ؟
97
327
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
یہ تصویر گزشتہ ہفتے بنگلور کے جےنگر میں ایک عام سے آئس کریم پارلر کی ہے، جہاں ایک باپ اور بیٹی آئس کریم کھاتے ہوئے خوشی کے لمحات بانٹ رہے تھے۔ بہت رش کے باوجود وہ خاموشی سے اندر داخل ہوئے، اپنی پسند کی آئس کریم خریدی اور اس کونے میں بیٹھ گئے۔ باپ، ہندوستان کے امیر ترین بلینئرز
Tweet media one
139
457
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 months
جو نااہل اپنا انٹرا پارٹی الیکشن درست نہیں کرا سکے وہ سالے جنرل الیکشن پر اعتراضات اٹھا رہے ہیں۔ جعلی فارم 45 اٹھائے پھر رہے ہیں، میڈیا کے ایک حصے کو بھی ان جعلی فارموں سے کنفیوز کیا۔۔اب اس کو اصل حقیقت بتاتے شرم آ رہی ہے کہ انکو فیک فارمز 45 اور 47 سے چ بنایا گیا۔۔۔سالا۔۔۔
146
879
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
سالے خود تو زلیل ہو کر نکلا ہے، میری نوکری کے پیچھے کیوں پڑگیا ہے۔۔۔ہیں۔۔؟فیض کا نیازی کو فون
65
298
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
3 years
اکیلی فردوس عاشق اعوان نے ڈسکہ کے دس الیکشن افسروں کو اغوا کر کے پوری رات اپنے پاس رکھا۔۔ایک خبر
134
307
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 year
یار اسد عمر کو گرفتار نہ کرنا، یہ لم ڈھینگ عجیب سا لگے گا روتے ہوے سالا۔۔
140
263
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
فاشزم میں ایک گروہ تیار کیا جاتا ہے،اسے بتایا جاتا کہ ہم خدا کے پسندیدہ لوگ ہیں،ہمیں بڑے مقصد کے لیے چن لیا گیا ہے، ہمارا رہبر عام انسانوں سے الگ ہے،وہ کوی غلطی نہیں کر سکتا، دنیا کی قیادت ہماری ذمہ داری ہے، اپنے عظیم مقصد کی بار آوری کے لیے قانون شکنی اور زور زبردستی بھی جائز ہے
61
637
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
دیکھیے آپ کو اچھی طرح سمجھنا ہو گا کہ پڑھا لکھا احمق ایک انپڑھ احمق سے بڑا احمق ہوتا ہے
58
402
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
4 months
ایک تو تھے جنرل ایوب ..تین دریا انڈیا کو دے بیٹھے، یحییٰ نے ملک آدھا دے دیا ..ضیاء کو جب پتا چلا کہ انڈیا سیاچن لے گیا تو بولے وہاں تو گھاس بھی نہیں اگتی ..مشرف نے کارگل اڈونچرمیں ناکام ہونے کے بعد امریکا کو اپنے ملک میں ایسے اڈے دیے جہاں سے خود ہمارے ملک میں ڈرون مارے جاتے
120
691
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
10 months
یقین مانیے! عمران خان کے پاس بہت موقع تھا کہ وہ اس ملک کے لیے کچھ کرتے۔ ان کے پاس تمام تر اختیارات تھے، تمام ادارے ان سے کارکردگی کے خواہاں تھے۔ میڈیا پر مثبت رپورٹنگ کا چلن تھا ۔ کسی کی جرات نہ تھی کہ تنقید کا ایک حرف بھی زبان سے ادا ہو، عدالتیں مطیع تھیں، ادارے شکر گزار تھے،
272
566
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
جب نواز کا بیٹا گول مٹول گونگلو لندن بیٹھا تیرے خلاف سازش کر رہا ہے اور دنیا کے لیڈروں کے ساتھ بیٹھا پلان کر رہاہے تو سالے تو کاہے کا وزیر اعظم ہے جو کل کا چھوکرا تیری حکومت کو وختا ڈال رہا ہے۔۔ہیں۔۔؟
29
314
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
پہلے انڈیا کے خلاف بولنا حب الوطنی سمجھا جاتا تھا اب انڈیا کی پالیسی کے حق میں بولنا غیرت اور خود داری ہے سالی
33
416
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
ڈی جی آئی ایس آئی نے مجھ سے اجازت لے کر پریس کانفرنس کی- شباز صاحب بہت اچھا کیا آپ نے اجازت دے دی ورنہ سنا ہے چپیڑیں مارتے ہیں۔۔سالے۔۔
148
218
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
پہلے خان کو منانے کے لیے تریسٹھ اے کی من مانی تشریح کی تھی اب وہ الٹی پڑ گئی تو تشریح کی نئی تشریح کر دیں گے سالے۔۔
57
521
2K
@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 year
فٹ پاتھوں پر سوتا تھا کچرے سے چن کر روٹی کے ٹکڑے کھاتا. جو حکومت آپکی غریبی کے ذرائع جاننے پر انٹرسٹٹ نہ ہو اسے کوئی حق نہیں کہ وہ آپکی امیری کے ذرائع جان لے.
24
177
2K