@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
یہ جو اے آر وائے بند کرو کا ٹرینڈ چل رہا ہے مجھے اس سے کوی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ میں نے تو اس چینل کو تین سال سے بند کر رکھا ہے۔۔
147
354
3K

Replies

@HanifKashmiri5
Hanif Kashmiri
2 years
@soulat_pasha پاشا صاحب 30سال تو اس کو ھوئے نہیں یہ کتے 2000سے آئے ہیں
1
0
1
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
@HanifKashmiri5 تین سال لکھا ہے پیارے
1
0
1
@MMD_Patriot
Fayaz Mohmand
2 years
@soulat_pasha آپ نے تو بند کیا ہوا ہے ہم چاہتے ہیں قوم یوتھ بھی اس سے محفوظ رہے
0
0
1
@iaqeelyousafzai
Aqeel Yousafzai
2 years
@soulat_pasha Same here
0
0
1
@ShahidSardarrr
ѕнαнι∂ ѕαя∂αя
2 years
0
0
1
@73_irf
Irfan Luqman
2 years
@soulat_pasha جناب یہ آپ اور ہمارے لئے نہیں ہم تو عرصہ دراز سے بند کر چکے ہیں یہ ٹرینڈ ان کے لئے ھے جن کا تبدیلی اور مریدی کا کیڑا مر نہیں رھا
1
1
7
@Asimkhanalizai
Asim Khan
2 years
@soulat_pasha #اے_آر_وائی_کوبندکرو Anti Pakistan political party biased channel.
0
1
2
@Asimkhanalizai
Asim Khan
2 years
@soulat_pasha Ary is not a news channel it’s agenda and aim is to brainwash innocent people and youngsters feed lies by keep repeating them over and over. Just remember one universal truth جھوٹ کی ٹانگیں نہی ہوتیں ایک دن پکڑا ہی جاتا ہے۔ sooner the better stop telling lies,it’s unprofessional
0
0
2
@MukhtarBhatti12
سیاہ سیاست 🌚 ۔
2 years
@soulat_pasha Same is here 🤣
0
0
2
@faridi_yasin
yasin faridi
2 years
@soulat_pasha بہت . اچھے . ary جھوٹے پر. لعنت. بھجتا. ھون.
0
0
2
@AhmadWa25962686
Ahmad Waqar
2 years
Tweet media one
1
0
6
@jannan110
Zafar I. Bangash
2 years
@soulat_pasha سر جی! یقین جانیں، ہم نے عرصہ 6 سال سے بند کیا ھوا ھے۔ نقصان دہ ھے۔ معاشرے کو گمراہیوں کی طرف مدعو کرتا ہے
0
0
4
@HayatUllahZain6
Zain Hayat🇵🇰
2 years
@soulat_pasha @Jamalud63097304 میں نے بھی تقریباً چار سال سے چھوڑ رکھا ہے
0
0
3
@saima_rizwann
سوچ
2 years
@soulat_pasha 🤣🤣🤣
0
0
5
@fahimm555
Fahim Khan
2 years
@soulat_pasha آپ نے تین سال سے بند کیا ہوا ہمارے ہاں بہت پہلے سے ہی بند ہے کوئی دیکھتا ہی نہیں
0
0
3
@DrKazi7
Shoaib A. Kazi
2 years
@soulat_pasha ماشاءاللہ سر۔ اسکا مطلب آپ کے گھر میں سب صحت مند زندگی بسر کر رہے ہیں۔ الحمدللہ
0
0
2
@hrafaqat326
rafaqathussain pml nووٹ کو عزت دو
2 years
@soulat_pasha میں وہ خوش قسمت ہوں جو نیوز چینل دیکھتا ہی نہیں آور اے آر وائی تؤ Absolutely Not
0
1
4
@insightful_2
Dreamer
2 years
@soulat_pasha 😂😂😅😅😅
0
0
2
@mohamme82056496
Mohummad Haroon
2 years
@soulat_pasha اس چینل میں بادامی اور کاشف عباسی معقول بات کرتے ہیں باقی سب تو ہوائ چھوڑتے ہیں خاص طور پر صابر شاکر اور چودھری غلام حسین
0
0
3
@EternalLife2040
Brother Maula
2 years
@soulat_pasha ویسے دیکھاتا تو میں بھی نہیں کبھی صابر شاکر پر نظر پڑ جائے تو اس کو دیکھ کر میں نے تو TV کی طرف توپ کا رخ کر کے فائر بھی کیا ہے 😂 اب ہر دفعہ فائر بھی نہیں آتا اس لئے ہم دیکھتے ہی نہیں ہیں 😡😡
0
0
3