@soulat_pasha
ایک سطحی زہانت رکھنے والا انسان بھی سمجھ سکتا ہے کہ پٹھانوں کا مزاج ایسا نہیں کہ ان سے ناانصافی کریں اور وہ خاموش ہوجائیں۔ وہ تو امریکہ سے بھڑ گئے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ اگر وہاں بھی دھاندلی کرتی تو پٹھانوں کو سنبھالنا ناممکن ہوجاتا۔ اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی تھی وہ پنجاب سے حاصل کرلیا
@NostalgiaPK
آپ بات کو بالکل ریورس سمجھے ہیں۔۔۔رئیسانی کہہ رہا کہ کے پی کے میں کھل کے دھاندلی ہوی ہے۔۔
۔دس سال صوبائی حکومت کی وجہ سے پی او/الیکشن سٹاف سب ایک ہی پارٹی کے ہمدرد تھے۔۔۔اب تو یہ مسئلہ ہے کہ اس صوبے کو طالبان کے پاس جانے سے کون بچائے گا۔۔سول حکومت ان پر سافٹ ہوگی۔۔فوج ہر وقت دخل…
پی ایف یو جے
آپ کی اس مذمت تشویش اور کردار پہ لعنت
آپ کا فرض یہ ہے کہ پہلے اپنے صحافیوں کو صحافتی اصولوں پہ کاربند رہنے پہ مجبور کریں
اس کے بعد ان کے حقوق کا مطالبہ کریں
نوے فیصد صحافی دلال ہیں
پارٹی ترجمان بنے ہوئے ہیں
اور یاد رہے پارٹی ترجمانوں کو صحافتی حقوق نہیں دیئے جاتے
✋
@soulat_pasha
@miandawoodadv
وہاں پر پٹھان ہے ایک کم شعور رکھتی ہے ووٹ پہ پہرا دیا جاتا ہے دونوں طرف سے اسٹرونگ ہوتے ہیں بکتے نہیں اتنی اسانی سے پنجابی نہیں ہے وہ.