@soulat_pasha
سسر جی ایسا نہ کیا کریں اس عمر میں ایسے باتیں نہیں کرتے۔
اتنا غصہ اچھا۔ نہیں ہوتا بعد میں تو بلڈ پریشر بڑھ جاے اور اس جہاں سے اس جہاں کوچ کر جاؤ صبر سے جواب دیا کریں اور اب آخرت کی بھی فکر کریں جھوٹ بولنے بند نہیں تو کم کر دیں اور لوگوں سے اچھے سے بات کیا کریں۔
شکریہ
@soulat_pasha
@SoBa_Hazara
ایک بات تو ہے جناب ملک کی تباہی اور چوروں کی ہمت بڑھانے میں آپ جیسے لوگوں کا بڑا ہاتھ ہے سب جانتے ہوئے بھی یہ سب کرنا بڑی غداری کے مترادف ہے قرآن مجید کھولیں پڑھیں اور موبائل ہاتھ میں لے کر پاک کتاب کے سامنے ایک ٹوئٹ کیجئے ۔۔۔۔؟؟؟