@soulat_pasha
Soulat Pasha
10 months
ہمت کر کے صرف سپریم کورٹ کے 17 ججوں کی مفت بجلی ختم کرو پھر دیکھو کون سالا مفت بجلی لیتا ہے!!! منقول
70
571
3K

Replies

@ThisiZiHB
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
10 months
@soulat_pasha اگلوں نے توہینِ عدالت لگا کر منجھی ٹھوک دینی
0
0
2
@wasif24664048
Wasif Munir
10 months
0
0
1
@shamshergondal
shamsher gondal
10 months
@soulat_pasha مچھلی جب گلنے لگتی یے تو سب سے پہلے اسکا سر گلتا یے۔
0
1
6
@shamshergondal
shamsher gondal
10 months
@soulat_pasha Spot on 👍👍
0
0
4
@saqibmusvi
Saqib M 🇵🇰
10 months
@soulat_pasha مطلب آپ کا زور بھی صرف ججوں پر ہی چلتا ھے
0
0
1
@zubair6409427
zubair mehmood
10 months
@soulat_pasha بلی کے گلے میں گھنٹہ کون باندھے گا۔۔اور یہ ابھی پہلا قدم ھو گا ملک کو مافیاز سے چھڑانے کا۔۔ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ھیں۔۔۔
0
0
2
@Tmalik269511072
Tmalik
10 months
@soulat_pasha انصاف کے اعلیٰ عہدوں پر براجمان “وہ” خود انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے انصاف کا ترازو سیدھا کیوں نہیں کرتے ؟ موجودہ معاشی مشکلات اور غربت میں مفت کی بجلی اور عیاشی کو وہ کیسےحلال سمجھتے ہیں !
1
0
2
@shoaibsadozai
Shoaib Sadozai
10 months
@soulat_pasha اس میں تھری اسٹار جرنیلوں کے نام بھی شامل کر دیں
0
0
1
@ZaheerMaher9
M ظہیر
10 months
@soulat_pasha پر یہ جرت کون کرے گا آئین اور قانون کے ساتھ پنگا لینے کی
0
0
1
@MianAR11
مسافر
10 months
@soulat_pasha صرف بندیال کی ساس کی بند کر کے دیکھو !
0
0
1
@Javaidi04092896
Javaid iqbal
10 months
@soulat_pasha وہ تو مکر گئیے سر والے کہ ہم مفت بجلی استعمال کرتے ہیں
0
0
1
@ur00sat
Uroosa
10 months
@soulat_pasha کیا اس ملک میں کوئی اتنا جی دار ہے ؟؟؟ نہیں یہ سارے اس ملک کو ہر طرح سے نوچ کر کھانے والے ہیں سر اب تو یہ فکر دماغ ہلا رہی ہے کہ گھر اب کیسے چلے گا بہت ہی منہگائی ہے یا اللہ تعالیٰ مدد کر
0
0
1
@Abdulahadkhakhi
AhaDi malik
10 months
@soulat_pasha Mout na aa jaye gi phir😂😂
0
0
1
@Syedfarhad49862
Syed farhad Abbas
10 months
@soulat_pasha In ki salary lakoon my ho ,unko electirc free aur unka ka bill pay kery ek mazdoor, lanat hy esy nizam py , ye bhi Army hi theek kery gi insha Allah .
0
0
1
@khawar_rashid6
Khawar Rashid
10 months
@soulat_pasha ھائ کورٹس کے بھی
0
0
1
@saadikhokhar001
M S Khokhar
10 months
@soulat_pasha 100 % agreed
0
0
1
@byyyftdfyxb
Hassan Raza PMLN
10 months
@soulat_pasha Good idea
0
0
1
@Naeem_Liaquat3
Naeem Liaquat
10 months
@soulat_pasha Goood idea. Saly sb ki bnd kr dain ge😀
0
0
1
@Mohamma60812651
Mohammad Imran Aslam
10 months
@soulat_pasha گڈآئیڈیا سر. 👌👌
0
0
1
@BashirA32342031
Malik Bashir
10 months
@soulat_pasha بلکل درست فرمایا ۔ سو مسائل کا ایک ہی حل اگر سپریم کورٹ فیس نہیں کیس دیکھ کر فیصلے کرے۔
0
0
1