@soulat_pasha
ن لیگ کے تمام راہنماؤں جن کا ٹویٹر اکاونٹ ہے اور تمام کارکنوں سے گزارش ہے اس ٹرینڈ پہ ٹویٹ کرتے ہوئے تحریک انصاف کو جوتے مارتے ہوئے ان کو گھر تک چھوڑ کے آئیں
#جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
@soulat_pasha
اس کی زندہ مثال وہ یوتھیا ہیں جو کہتے ہیں کہ جس طرح نواز شریف اشتہاری ھے اسی نوعیت کا عمران بھی لیکن ان کو اتنا نہی پتا کہ عمران نے آئین پاکستان کو روندا ھے جبکہ میاں صاحب تو بیمار بیوی کو چھوڑ کر بھی سزا کے لیے پیش ھوئے۔