@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 year
لارنس لوال جنوبی سوڈان کے ارب پتی ہیں حکومت نے ان کے سورس آف انکم سے متعلق تحقیقات شروع کر دی یہ اپنی تمام دولت لیکر کینیڈا نکل گیے اور جاتے جاتے ایک ایسا جملہ کہہ گیے جو سوچنے پر مجبور کرے کہ حکومت نے میرے "سورس آف غربت" کے متعلق تحقیقات کیوں نہیں کی جب میں جوبا شہر کے ۤ؎؎
Tweet media one
93
661
4K

Replies

@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 year
فٹ پاتھوں پر سوتا تھا کچرے سے چن کر روٹی کے ٹکڑے کھاتا. جو حکومت آپکی غریبی کے ذرائع جاننے پر انٹرسٹٹ نہ ہو اسے کوئی حق نہیں کہ وہ آپکی امیری کے ذرائع جان لے.
24
176
2K
@AdilAdilsafi52
Dr.Adil ahmad
1 year
@soulat_pasha Saly!! Can Shehbaz Sharif apply this logic to himself and his family's source of income? B/c once he said that My father was a poor farmer...... and Zardari also.
13
0
35
@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 year
@AdilAdilsafi52 خان کے علاوہ سب پر لاگو کرو، کیون کہ خان مہاتما ہے۔۔۔زکات چوری سے دھندہ شروع کیا توشہ خانے تک پہنچا لیکن بندہ ایماندار ہے ۔۔
20
46
620
@ziarian
ziarian
1 year
@soulat_pasha سب پتہ ہے، جنہوں نے باجوہ کی جائدادیں نکلوائی ہیں انہوں نے خان صاحب کے خلاف بھی کچھ تلاش نہیں کیا ہو گا، لے دے کر گھڑی ملی ہے، اب یہ چورن بنایا جا رہا ہے، سورس آف انکم پوچھنے پر اشرافیہ کی تکلیف بجا یے، غربت کے نام پر جذباتی بنا رہے ہیں، جبکہ اثاثوں میں اضافی حکومت کے دوران ہوا۔
8
4
67
@soulat_pasha
Soulat Pasha
1 year
@ziarian خان کے چار سال میں پانچ گنا بڑھ گئے، اور بیبی کے تین گنا اور بی بی کے بیٹے کے چند لاکھ سے سوا دو ارب پہنچ گئے۔۔اور یہ ڈکلئرڈ ہیں اصل خدا جانے کتنے نکلیں گے۔۔۔۔آپ ایک گھڑی کو رو رہے ہو۔۔۔بانچ ارب تو ملک ریاض کے پچاس ارب اسے واپس کرنے کے ہی مل گئے۔۔ماشا اللہ
13
78
357
@goneneutral
Zafar Hijazi
1 year
@soulat_pasha واہ۔ٹکر کا بندہ نکلا۔
1
0
40
@arslan2028
Arsalan
1 year
@soulat_pasha Yahe kam hamaray arab pati nh kiya ... Sari dolat utha ka 50 rupay ka stamp paper pa london bhag gaya ka 4 hafto ma ilaj kara ka wapas aao ga 🤣🤣
1
0
2
@zahaibnabeel
M.Zahaib Nabeel
1 year
@soulat_pasha Isn’t he the stepson of former Chief of Defence Force, Gen Paul Malong ?
0
0
1
@foziaba09013365
Fozia Qazi
1 year
@soulat_pasha پلیز ان باتوں سے گریز کریں کہیں " مدینے کی ریاست کے خواب سے نیازی نامی بندہ یہ " تھیوری" اپنے لئے بہیں استعمال کرکے جاگ ناں جائے😅
1
3
40
@BinNoor15561737
Bin Noor
1 year
@soulat_pasha ایسی بات تو ایک قصائ نے پنجاب میں کئ سال پہلے کہی تھی جو گدھے کا گوشت بیچ رھاتھا گرفتاری کے وقت بول رھا تھا کہ اب مجھے گرفتار کر رھے ھو جب میراکاروبار چل پڑا اس وقت اپ لوگ کہاں تھے جب بھوک سے میرے بچے مر رھے تھے
1
5
100
@SjdMu9
SAJID MUGHAL پٹواری
1 year
@soulat_pasha بہترین جواب ہے تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔۔۔۔۔
0
0
14
@iqbalhaidarVlog
Iqbal Haidar
1 year
@iqbalhaidarVlog
Iqbal Haidar
1 year
فتنے خان کا ایسا اسکینڈل آ رہا ہے جس سے اپ لوگ آڈیو ویڈیو کو بھول جاؤ گے۔ کئی لڑکیوں کو حاملہ کر کے ابارشن کرانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع
0
25
43
3
7
55
@KhhurshidMkk
Muhammad Khurshid
1 year
@soulat_pasha کتنا اچھا ہوتا کہ لارنس اپنی تمام دولت لیکر کینیڈا نکل جانے کے بجائے سوڈانی حکومت کے آگے رکھ دیتا کہ یہ یہ سورسز ہیں جن سے وہ ارب پتی بن گئے ہیں۔ ہیں
2
1
10
@kooldjrian2
گڑیا صدیقی
1 year
@soulat_pasha بات تو ٹھیک ہے ۔
0
0
5
@t_tanveerkhan
𝒯𝒶𝓃𝓋ℯℯ𝓇 𝒦𝒽𝒶𝓃
1 year
@soulat_pasha کل کو نیازی نے بھی یہی کہنا ہے جب میرا دو لاکھ میں گزارا نہیں ہورہا تھا تو مجھ سے کسی نے نہیں پوچھا اب میں نے گھڑیاں بیچ دیں تو سوال اٹھ رہے ہیں
2
4
40
@shadab555
Syed Shadab Sohail
1 year
@soulat_pasha Dunya main Kisi bhi case KO Pakistan k politician say q compare karti hay public K Imran Imandaar aur Shahbaz Chor hay JB k yeh Sudani na politician hay na cricketer
0
0
3
@Sitwat_Saleem
Sit-Wat😔
1 year
@soulat_pasha یہ والا ڈائیلاگ گیلے تیتر پہ فٹ بیٹھتا ہے "جو حکومت میری (موٹرسیکل پہ "پِک اینڈڈراپ سروس والی") غربت پہ تحقیقات نہ کرے اسے میرےہر دو مہینے بعد بننے والے4 کنال کےفارم ہاوس کے سورس آف انکم کوجاننےکا کوئی حق نہیں" گیلےتیتر کا ایف بی آر کو آنسوؤں بھرا جواب😎
0
7
50
@PirzadaTalha007
Muhammad Talha
1 year
@soulat_pasha پاکستان میں بغیر فراڈ کیے امیر ہونا نہ ممکن ہے ۔۔
3
0
2
@HaideHaider110
القلم حیدری
1 year
@soulat_pasha غربت کوئی جرم نہیں، جبکہ کرپشن سے کمایا گیا پیسا ضرور جرم کے زمرے میں آتا ہے۔
0
1
2