@soulat_pasha
سر یہ اب عمرہ, حج اور ہمارے مذہبی معاملات کو آہستہ آہستہ ہٹ کر رہا ہے. اسے سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے. اس پارٹی کے لوگ اب جو بیانات دے رہے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک "دجالی" ٹولہ ہے اور کسی خاص مشن کی تکمیل کے لیے پاکستان پر مسلط کیا گیا ہے. 🙄