@soulat_pasha
Soulat Pasha
7 months
پاکستان ایک سیکیوریٹی سٹیٹ ہے، ایسی ریاستیں بیسویں صدی میں ہوا کرتی تھیں لیکن تباہ ہوگئیں، موجودہ صدی میں صرف دو چار ہی بچی ہیں اور سب کا حال ایسا ہی ہے جیسا پاکستان کا- عوامی رائے کو دبانے کے لیے تمام فسطائی حربے استعمال کرنے کے ساتھ ایسے پریشر گروپ اور گروہ کی سر پرستی کی جاتی…
146
658
3K

Replies

@soulat_pasha
Soulat Pasha
7 months
Tweet media one
28
215
1K
@publicinteres19
public interest
7 months
@soulat_pasha آپ کے تجزیے سے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں ۔گزارش ہے کہ کیا یہ سکیورٹی اسٹیٹ مسلم لیگ رہنماؤں کی جمھوری جدوجہد کے نتیجے کے میں وجود میں آئی یا بٹوارے اور اس کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اسٹیٹ کے وجود میں آنے کے پیچھے دوسرے محرکات اور قوتیں تھیں جو اب بھی متحرک ہیں۔ایک تھریڈ پلیز۔۔
3
3
23
@soulat_pasha
Soulat Pasha
7 months
@publicinteres19 پاکستان بنانے والی سیاسی جماعت بھی صرف ایک شخص کے گرد گھوم رہی تھی، کوی تنظیم نہ متبادل انتظام۔۔۔اس پارٹی کو اپنی صلاحتوں سے بہت بڑی چیز سنبھالنے کو مل گئی، جو یہ سنبھالنے سے قاصر تھے، اس لئے ملک میں جو منظم قوت موجود تھی اس نے اقتدار پر قبضہ کر لیا جو اب تک جاری ہے۔۔۔
1
0
13
@QariAbdulAziz10
Qari Abdul Aziz
7 months
@soulat_pasha شرم کرو پاکستان کلمہ کے نام پر بنا کلمہ قیامت تک رہے گا اور پاکستان بھی
8
0
4
@soulat_pasha
Soulat Pasha
7 months
@QariAbdulAziz10 1947 میں 1971 میں کلمہ کے نام پر بنا۔۔کلمہ کے لئے تو خلافت راشدہ بھی قائم ہوی تھی۔۔تیس سال چلی۔۔شرم اب تم کو کرنا چاہیے۔۔قاری جی۔۔
4
10
103
@AimansQureshi
Aiman Shahbaz
7 months
@soulat_pasha تباہ کرنے والے کون ہیں یہ بھی دیکھیں نہ
3
0
17
@DrMedica_13
Dr. Medica🩺
7 months
@soulat_pasha What about india btw? Wo to security state he,,,
1
0
0
@jinnah1947_14
Mr. Jinnah (Father of Nation)
7 months
@soulat_pasha 💯فیصد متفق
0
0
3
@Nangyalmomand9
Muntazer Afghan
7 months
@soulat_pasha Right 💯 %
0
0
1
@ImranTahirPak
Imran Tahir
7 months
@soulat_pasha صولت صاحب... مڈل کلاس یب گئی ہے. اب صرف لوئیر کلاس ہے
1
0
6
@AsgharNaqv48112
Asghar Naqvi Asghar Naqvi
7 months
@soulat_pasha As we have no real politicians but the power beggars.
0
0
3
@Kazmi09465960
کاظمی - کپتان کا سپاہی
7 months
@soulat_pasha ڈر یہ ہے کہ اس ملک کا حال لیبیا سے بھی برا ہو جاے گا اگر یہ پاگل منیر نہ روکا گیاتو
1
0
2
@Ahmad372738131
Muhammad
7 months
0
0
3
@Ifii45
Tahseenullah Khan
7 months
@soulat_pasha "کوئ پیار کا فسانہ، گوری پیا کو سنا۔ ابھی دیا نہ بجھا، بڑی رات پڑی ہۓ"۔ پاشا جی، اِسی میں تو ہم خوش ہیں کہ " تسی لنگ جاؤ، ساڈی خیر اے"
0
0
7
@faateh_umar
Siddiqui
7 months
@soulat_pasha یہ آپکی رائے ھے صحیح بھی ھوسکتی ھے اور سالی غلط بھی لیکن مسئلہ یہ ھے کہ ھم نے ماضی کی غلطیوں سے کیا سبق سیکھا؟ آج بھی وھی طبقہ اشرافیہ ھے جو 71 میں تھا وہی سیاسی پارٹیاں ھیں وھی سوچ ھے کہ مجھ سے پاکستان ھے میں پاکستان سے نہی
1
0
1
@drmjsiddiqi
Dr Muhammad J Siddiqi
7 months
@soulat_pasha مُسلمان اور جمہوریت کس ملک میں اکھٹے پاۓ جاتے ہیں یہ ڈنڈے کی زُبان جانتے ہیں!
0
1
8
@AkbarDar831030
Akbar Dar
7 months
@soulat_pasha یہ بات عام انسان کو سمجھ آتی ہے پر سیاستدانوں کو نہی عدلیہ پولیس سیاستدان صحافی بیوروکریسی سب کے سب فوج سے دب کر بیٹھے ہیں اور سب کے سب مال بنانے میں لگے ہیں۔ان سب کے دماغ میں یہ بیٹھ چکا ہے کہ ہم تو ہیں ہی غدار تو مال بناؤ اور نکلو یہاں سے اور ملک تو فوج کا ہے تو وہ سمبھالے
0
0
5
@AhmedKh95658315
Ahmed Khan
7 months
@soulat_pasha پاشا صاحب! تعلیم کتنی ضروری ہے یہ بھی بتادیں ۔ ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کو ٹی وی پر بیٹھ کر یوتھیا کہا جاتا ہے ۔ آپ بچوں کو کیا سکھانا چاہتے ہیں ؟ علم پہلے ہے ملک سے اٹھایا جا رہا ہے اور جو پڑھ جاتا ہے ، یا تو اسے باہر نکلنے پر مجبور کر دیتے ہیں یا وہ آلو پیاز بیچتا پھرتا ہے۔
0
0
3
@ShahryarAshraf5
Shahryar Ashraf
7 months
@soulat_pasha واہ کیا خوبصورت ڈانچہ بیان کیا ہے اپ نے معشیت کے زوال پذیر ہونے سے معشیت کے عروج پانے تک کے سفر کا - اس میں کوئی شک نہیں کہ معشیت ہی ملک کو سنوارتی ہے اور معشیت کے لئے عدل ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے.عدل کے بغیر عوامی رائے کبھی بھی بحال نہیں کی جا سکتی.
0
0
4
@GSurveyor63443
Ghulam bashir Surveyor
7 months
0
0
3