پیغام ملا ہے کہ کوئی بھی کالم اشرف شریف کے بارے میں نہیں لکھ سکتے۔ نہ ہی کوئی خبر اس حوالے سے موضع بحث ائے گی۔ یہ بھی سنا ہے کہ یہ اخبار کی ادارتی پالیسی نہیں بلکہ"وہ کون تھا" کا حکم ہے۔
آج کل"کل نفس ذائقة الویکسین" کی پوسٹ شئر ہو رہی ۔ یہ قرآن کی ایت "کل نفس ذائقة الموت" کی parody ہے۔ اس مذاق میں شامل لوگ سورہ توبہ ایت 65 بھی پڑھ لیں
"آپ ان سے پوچھیں تو کہیں گے ہم تو صرف دل لگی کرتے ہیں۔ فرما دیجئے: کیا اللہ کی آیتیں اور رسول ہی دلگی اور مذاق کے لئے رہ گئے ہیں"
These children go to restaurants, cafes, play on streets, arrange get together, go to parks--- all these places are full to capacity at times, but exam is the only area that threatens them of Covid infection.
This is alarming that
#COVID19
cases increasing in Pakistan but government of
@ImranKhanPTI
is determined for holding exams. Not listening to students. This contradictory policy will ultimately backfire
شریفوں زرداریوں اوراسٹیبلیشمنٹ کی نظرمیں انصاف وہ ہے جو انہیں اقتدار تک لے جائے باقی سب سیراب پھر چاہے وہ آئین ہی کیوں نہ ہو۔خان کو تاریخ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیےتھا نہ کہ سائیوں کےتعاقب میں اپنی کوشش ضائع کرتے۔رہ گئی عدلیہ تواس کی کیفیت اس شخص سی ہےجس کے پیچھے کھائی اورآگے گڑھاہے
@javerias
کی کردار کشی کے لیے چلائی جانے والی کمپین انتہائی غیر مناسب اور گھٹیا حرکت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ایک نہتی عورت پر تہمت لگانا بزدلوں کا کام ہے۔ اللہ تعالیٰ جویریہ کا حامی و ناصر ہو اور اسکے دشمنوں کا بدترین انجام ہو۔
پاکستان میں بلدیاتی نظام کی اشد ضرورت ہے۔اس نظام کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اگے نہیں بڑھنےدیا جاتا تاکہ طاقت کےنئےمراکزاورنئے نظام کی طرف حقیقی پیش قدمی نہ ہو سکے۔
@JIPOfficial
کواس ایک مقصد کو تحریک کی صورت اگےبڑھانے کی ضرورت ہے۔عمران خان سے توقع تھی لیکن انہوں نے بھی مایوس کیا۔
A member of Sialkot Chamber of Commerce has just informed that, subsequent to the killing of the Sri Lankan manager, a number of importers have cancelled and many are considering cancelling their orders.
#سیالکوٹ_سانحہ
مشرف کے وہ وزراء جو ڈاکٹر قدیر کی بے توقیری میں پیش پیش تھے اور امریکی وفود کی شراب و شباب سے مہمان نوازی میں کوئی کسر نہ چھوڑتے، آج عمران خان کے وزیر مشیر بنے نہ صرف ڈاکٹر قدیر کی رحلت پر ماتم کدہ ہیں بلکہ سیرت عشرہ کے منتظم بنے بیٹھے ہیں۔
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے۔
Pakistan Today:
1. Return of Terrorism
2. Return of IMF program
3. Return of corrupt leadership
4. Return of sloppy economic policies
5. Return of dollar versus Rupee crisis
This thread is a huge complement and a staggering admission of
@ImranKhanPTI
remarkable ability to empathize with people caught in humanitarian crises.
This is gaining respect for the GREEN PASSPORT.
This is thinking beyond personal interests.
This is leadership.
1. Tomorrow on radio I will share the letters exchanged between me and the prime minister of Pakistan. In the hour of desperate need I reached out in the hopes that some sort of leadership could be found to help us do the impossible.
@ImranKhanPTI
Con’t
اور مسلمانو تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم
ان بے بس اور مظلوم مردوں، عورتوں اور بچوں کی آزادی کے لئے جنگ نہیں کرتے جو ظلم و ستم سے تنگ آ کر پکارتے ہیں
اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال لے جہاں کے لوگ ظالم ہیں اور کسی کو اپنی بارگاہ سے ہمارا کارساز مقرر فرما دے( 4:75)
@SamiaRQazi
"اے نبی درگزر کا طریقہ اختیار کرو, معروف کی تلقین کیے جاؤ اور جاہلوں سے نہ الجھو ۔حقیقت میں جو لوگ متقی ہیں انہیں کبھی شیطان کے اثر سے کوئی برا خیال اگر چھو بھی جائے تو فورا چوکنے ہو جاتے ہیں, پھر انہیں صاف نظر آنے لگتا ہے کہ صحیح طریقہ کار کیا ہے۔" #اعراف
جزاک اللہ
@SamiaRQazi
رمضان المبارک کا بہترین تحفہ قرآن اور اللہ کی نسبت سے بنے رشتے ہیں۔
ڈاکٹر سمیحہ پہلے آپ نے ہمیں قرآن سے جوڑا اور اب یہ تحائف ہمارے گھروں میں بھجوا کر ہمارے باہمی تعلقات کو بھی مظبوط باندھ دیا ہے۔
جزاک اللہ
@SamiaRQazi
In such high-profile crimes, the management of
@Apple
should give access to the data stored on iCloud to the grieved family and the investigating agencies. Even a google account, if the deceased was using one, can /should be given access, to get to the devil in detail.
The Commission to be appointed for investigation of
@arsched
murder,should get an access to his iPhone and iPad data stored on iCloud
Reaching out to
@Apple
must form the part of the investigators' checklist.
@javerias
being a social media expert, you can find out more on this.
بلاول کے خلاف غیر مہذب زبان استعمال کرنے کی پاداش میں شیخ رشید کو گرفتار کیا گیا۔ اچھی بات ہے۔ لیکن بلاول نے جب صحافیوں کو بھوکنے والا کوتا کہا تھا اس زبان درازی کے خلاف کوئی قانونی کاروائی ہوئی۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران الخدمت فاونڈیشن کی خدمات کو خاص طور پر سراہا۔ یقیناً الخدمت فاونڈیشن نے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے میں اپنی ساری کوشش، محنت اور افرادی قوت لگا دی ہے۔
@JIPOfficial
@link2shoaib
@AlkhidmatOrg
جنرل فیض حمید کا فیض آباد دھرنہ کمیشن کے سامنے دوسری بار بھی پیش نہ ہونا ظاہر کرتا ہے کہ فوج اپنے آپ کو ماورائے عدالت اور پالستانی قانون سے زیادہ مضبوط تصور کرتی ہے۔ مشرف نے بھی جلا وطنی میں مر جانا قبول کیا لیکن پاکستانی عدالتوں ��یں پیش ہونے کی ہمت نہیں کی۔
"چونکہ عورت کو مرد کی پسلی سے پیدا کیا ہے جو اسکے دل کے قریب اور بازوؤں کے نیچے ہوتی ہے اس لیے عورت کو عزت، محبت اور حفاظت کی ضرورت ہے۔ اگر عورت کو یہ تین چیزیں دی جائیں تو وہ ہر نا ممکن کام کو ممکن بنا دیتی ہے۔"
شکریہ
@SamiaRQazi
اس خوبصورت وضاحت کا۔
#قرآن_كريم #سورہ_نساء
ن لیگ کے لبرٹی چوک کے شو نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان جیت گیا۔
جتنی محنت ن لیگ کی قیادت ظاہری حسن پر لگاتی ہے اگر اس سے کچھ کم بھی سیاسی اخلاقیات پرخرچ کرتی تو شاید مسخروں کی مدد سے عوام کو اپنے طرف راغب کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔
@MaryamNSharif
@hinaparvezbutt
@CMShehbaz
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
“میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے۔ پھراپنی شہادت والی اور در میان والی انگلی سے اشارہ فرمایا اور انہیں کشادہ کیا۔(بخاری)۔
@SamiaRQazi
However,
@javerias
said on GNN in Fariha Idrees program that she could only see face and chest of Arshad on post-mortem day.
We need to trust her.
Also we should not forget that it was the family that put its foot down to have post mortem in Pak, which turned out a wise step.
"یہ منافق اللہ کے ساتھ دھوکہ بازی کر رہے ہیں۔حالانکہ اللہ ہی نے انہیں دھوکے میں ڈال رکھا ہے۔ نماز کے لئے اٹھتے ہیں تو کسمساتے ہوئے لوگوں کو دکھانے کی خاطر اٹھتے ہیں۔ کفر اور ایمان کے درمیان ڈانوا ڈول ہیں۔ جسے اللہ بھٹکا دے پھر وہ کوئی راستہ نہیں پا سکتا۔" (النساءَ)
@SamiaRQazi
@wajahatmasood
وجاہت صاحب کیوں ہر وقت کڑتے رہتے ہیں وہ بھی یکطرفہ
ایسی ہیجانی کیفیت پیپلزپارٹی کی حکومت پربھی دیکھائیں جودودہایوں سے مسلسل سندھ میں زیر اقتدار ہے اورکراچی جیسے شہر کوزرا سی بارش لے بیٹھتی ہےسوچیں اندرون سندھ کیا نظارہ ہوتا ہوگا
صحافی کی نطر سےمعاملات دیکھیں سیاسی ایکٹر کے نہیں
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (الانعام 162)
"Truly, my prayer, and my service of sacrifice, my life and my death, are (all) for Allah, the creator of the Worlds."
Jazak Allah
@SamiaRQazi
for enlightening our hearts with Quran.
شہرت اور کامیابی کا ہرگز مطلب نہیں کہ انسان اللہ کی نظر میں بھی کابل قبول ہے۔ دنیا کی زندگی تو دھوکہ ہے۔ جو نظر اّتا ہے اللہ کے نزیک اس کا معاملہ بکل برعکس بھی ہوسکتا ہے۔
رمظان کے بعد ہفتہ وار قران کلاس کی پہلی نشست کی ایک خوبصورت یاد دہانی۔ شکریہ
@SamiaRQazi
"ان میں سے بعض ایسے ہیں جنہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ اگر اس نے اپنے فضل سے ہم کو نوازا تو ہم خیرات کریں گے، صالح بن کر رہیں گے مگر جب اللہ نے اپنے فضل سے ان کو دولت مند کر دیا تو بخل پر اتر آئے اور اپنے عہد سے پھر گئے۔"
#سورہ_توبہ
@SamiaRQazi
جزاک اللّہ۔
جو حکمران پاکستان کےعدالتی،صحت،کاروباری نظام پربیرون ملک کو ترجیح دیں انہیں مرنے کے بعد دفن بھی وہی ہونا چاہیے
مرتےلندن اور دبئی کےفائیو سٹارہسپتالوں میں اوردفن ہونے کے لیے ملک کی مٹی چاہیے
اتنی محبت تھی توجب موقع ملا تب کیوں ملک کےعدالتی،کاروباری و صحت کے نظام پر کام نہیں کیا
Lata Mangeshkar, the nightingale of music, has breathed her last. She was as famous in Pakistan as she was in India or elsewhere.
May she rest in peace.
#LataMangeshkar
پچھلی صدی میں GEO اور PML-N ووٹ کو عزت دے رہے تھے.
اس صدی میں ARY اور PTI ووٹ کو عزت دنیے میں مصروف ہیں۔
یہ ترتیب انے والی صدی میں بدل بھی سکتی ہے کسی خوش فہمی میں مت رہیے گا۔ ہم سب کچھ کر سکتے ہیں لیکن تاریخ کو دھرانا نہیں چھوڑ سکتے۔
"اے لوگو جو ایمان لائے ہو یہ شراب اور جوا اور یہ آستانے اور پانسے یہ سب گندے شیطانی کام ہیں ان سے پرہیز کرو۔ شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعہ سے تمہارے درمیان عداوت اور بغض ڈال دے اور تمہیں خدا کی یاد سے اور نماز سے روک دے" (المائدہ)
شکریہ
@SamiaRQazi
ختم قرآن
قرآن ایک زندہ وجود ہے۔ لوگ اس کتاب سے پیار کرتے ہیں، اس کے آگے بچھ جاتے ہیں۔
ہمیں اس قران کے راستے پر ایک دوسرے کو چلانا ہے۔ پھر یہ صرف کتاب نہیں بلکہ ایک قوت بن جائے گی۔
@SamiaRQazi
رمضان المبارک میں قران پڑھانے کا شکریہ اللہ اپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
جس ملک کی فوج ہر تین سال بعد ملکی معیشت بیس سال پیچھے دھکیل دے۔جس ملک کی فوج سیاست دانوں کی چوری کو ڈھال بنا کر ملک کے اثاثوں کا استحصال کرے۔جس ملک کی فوج کراچی بلوچستان کو رینجر اور ایف سی کے زریعے کنٹرول میں رکھے۔جس ملک کی فوج ریاست کا 80%ہڑپ کر جائے اس ملک کی ترجیحات کیا ہونگی
ایک پارٹی کا ترجمان اور سابقہ گورنر سندھ کھلے عام بے حیائی اور بے غیرتی کرتے پکڑا گیا اس پر کسی نے اس شخص کے بائکاٹ کی بات نہیں کی اور وہ ٹی وی پر ہر روز براجمان نظر آتا ہے۔
دوسری طرف نعمان نیازی کی بد تمیزی پر سب ایسے سیخ پا ہیں جیسے عزت کے تمام برج گر گئے ہوں۔
"اے لوگوں جو ایمان لائے ہو، جب تم اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلو تو دوست دشمن میں تمیز کرو اور سلامتی کا ہاتھ بڑھانے والے کو فوراً نہ کہہ دو کہ تم مومن نہیں۔"
سورہ نساء کی اس آیت کی رو سے مسلمان تنازع کے وقت بھی حوش و حواس پر قائم اور صلح کا طلبگار رہتا ہے۔
@SamiaRQazi
شکریہ
چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اٹھا کہ چلے۔۔۔۔۔ارشد شریف نے اس رسم کے خلاف پہلا قدم اٹھایا تھا۔۔۔۔ارشد کےلیے بہترین خراج تحسین شاید یہ ہی ہوگا کہ اس کی یہ کوشش اگے بڑھائی جائے۔ تحقیقاتی کمیشن اس کا جواب نہیں۔ وہ تو ویسے بھی بل اخر لولا لنگڑا کر دیا جاتا ہے۔
Apparently
#India
had killed two birds with one stone:
1. Painting Pakistan a security threat for
#InternationalCricket
2. Ensuring uninterrupted attention for
#IPL2021
scheduled next week.
IPL generates more then 12 billion dollars of black money through
#gambling
every year.
جب تک لوگ استغفار کرتے رہے گے تب تک ان پر عذاب نہیں آئے گا۔ #انفال
أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
میں اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ و قائم ہے میں اسی سے توبہ کرتا۔
@SamiaRQazi
کل شرپسند عناصر نے جب چینی کی قیمت پٹرول سے بڑھا دی توزیراعظم پاکستان نے رات گئے پٹرول کی قیمت بڑھا کر چینی کی قیمت دوبارہ پیٹرول سے کم کردی۔ یہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ہوتا ہے ویژن۔ ویل ڈن عمران خان۔
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
نَبِّئْ عِبَادِىٓ أَنِّىٓ أَنَا ٱلْغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ. وَأَنَّ عَذَابِى هُوَ ٱلْعَذَابُ ٱلْأَلِيمُ (49-50 Hijr)
[O Muhammad], inform My servants that I am the most Forgiving, and Merciful. And that My punishment is also the painful punishment.
Lesson from
@SamiaRQazi
Quran class
ولا تحسبن الله غافلا عما يعمل الظالمون إنما يؤخرهم ليوم تشخص فيه الأبصار #ابراھیم
تو ہرگز خیال نہ کر کہ اللہ ان کے کاموں سے بے خبر ہےجو ظلم کرتے ہیں۔ انہیں صرف اس دن تک مہلت دے رکھی ہے جس میں نگا��یں پھٹی رہ جائیں گی۔
"جب تک لوگ آپس میں ایک دوسرے کو نیکی کا حکم دیتے رہیں گے اور بدی سے روکتے رہیں گے اللہ ان سے عذاب ٹالتا رہے گا۔"
آج ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہم اللہ کے غضب سے زیادہ بندوں کی ناراضگی سے ڈرتے ہیں۔
شکریہ
@SamiaRQazi
آپ طبعیت ناساز ہونے کے باوجود اللہ کی باتیں ہم تک پہنچا رہی ہیں
امریکا کے ٹاپ 5 چینل میں شامل FoX News نے جماعت اسلامی کے اسلام آباد غزہ مارچ کو دنیا میں فلسطین کے لیے ہونے والے بڑے اجتماعات میں شامل کیا ہے افسوس حکومت اسے روکنے کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتی رہی دنیا میں مسلمان،یہودی،عیسائی سبھی اسرائیل کے مظالم کے خلاف کھڑے ہیں
@fawadchaudhry
What is wrong with what she is saying. She is an intelligent woman and internationally respected. She is talking sense in the clip.
In fact the Anchor has made a mistake, it was not Gillani but Zardari who had said he did not mind drone attacks but would protest it in public.
حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ
مجھے اﷲہی کافی ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے #سورہ_توبہ
@SamiaRQazi
شکریہ یاد دہانی کا۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے