بریکنگ: ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ عمران خان نے اپنے دوست ملک ریاض کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل آصف زرداری کے پاس بھیجا اور ووٹنگ کا حصہ نا بننے کی درخواست کی (یعنی NRO)۔ آصف زرداری نے صاف انکار کر دیا۔😳
If Nawaz Sharif wants to run Pakistan, he has to come to Pakistan. If Ishaq Dar wants to fix the economy he has to come to Pakistan. They cant puppeteer the govt from London. You cant have 2 PMs, 2 finance ministers and 2 PM houses. It is unviable; reduces government to a joke.
عمران کنٹینر پر حملے کے اب تک کے نتائج۔ ۱۔ عمران مزید مقبول ۲۔عمران ورکر ملک بھر میں مزید مشتعل اور متحرک ۳۔ عمران پرست چینلز،وی لاگرز کی چاندی ۴۔حکومت کی سٹی مزید گم ۵۔ اییٹیبلشمنٹ مزید بیک فٹ پر ۶۔ فوج، آئ ایس آئ کے خلاف بیانیہ تیز ۷۔ پاکستان میں مزید عدم استحکام۔
The Gang of 4. سائفر کا سب کو پتا تھا۔ 7 کو امریکہ میں لنچ ہوا۔ 8, 9 کو سائفر آیا۔ سب پتا تھا۔ متن اور مواد۔ سب کچھ پتا تھا۔ مگر “کسی کے منہ سے امریکہ” کا نام نکلوائے بغیر ملک کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کا بندوبست کیا۔ یہ ہوتی ہے سازش، حلف سے غداری اور قوم سے دھوکا۔
“قوم” اور خطاب۔ عمران خان آفیشل یوٹیوب چینل:11 منٹ کے بعد ویورزکی تعداد 10,380
خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد: 3692
تحریک انصاف آفیشل یوٹیوب چینل:
11 منٹ پر ویورز کی تعداد: 13471
خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد کل ویورز: 4800
لاھور آپریشن: حالات مزید خراب۔ پولیس: ڈی ایس پی کے اغوا کئے جانے پر کاروائی کی گئ۔ تصاویر، وڈیوز اور مقامی رپورٹرز: آپریشن رات گئے پلان کر لیا گیا تھا۔ حقیقت: پہلے کہتے تھے اپنے بندے ہیں گولی اور ڈنڈا نہ چلاو۔ اب کہتے ہیں پاکستان کو خطرہ ہے۔ دوغلا پن قوم پر عزاب بن کر اتر رہا ہے
وہ تمام نام نہاد صحافی، تجزیہ نگار، منصف، اہلکار، درباری تاریخ نویس و گھنگرو سیاستدان جو اب حکومت کی نااہلی اور نواز شریف کی صحت جیسے موضوعات پر خود کو با ضمیر ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس تمام واردات کے مرکزی کردار ہیں جو اس ملک و قوم کے ساتھ کی گئی۔ ان کی بے شرمی قابل شرم ہے
منی لا نڈرنگ والا نکلا بھی تو کون😝 جو سب کو فنڈ کرتا ہے۔ جس کے پیسوں سے دھرنے اور انتخابات ہوتے ہیں۔جو احتساب کرنے والے تعینات کرواتا ہے۔ اب پوچھیں نا ذرا کہ پیسہ باہر کیسے گیا؟ ایسا جواب آئے گا کہ حکومت گر جائے گی😝
پاکستانیو! بزدار کو سیاسی طور پر پرویز الہی کو بیچنا، مونس الہی کو نیب سے بچانا سندھ ہاوس میں خریدوفروخت سے بہت بہتر ہے کیوں کہ یہ میں کر رہا ہوں۔ اتحادیوں کے ہاتھوں بلیک میل ہونا پارٹی ممبران کے ہاتھوں بلیک میل ہونے سے افضل ہے کیوں کہ یہ میں کر رہا ہوں۔ اس طرح نئی قوم بنتی ہے۔
عمران خان کو بتا یا گیا: “You dont have the numbers. Not even close. Dont embarrass yourself.” وہ اس کے بعد بنی گلہ کی طرف چلے گئے۔ آج ناشتہ گھر پر کریں گے۔
کمال مکافات عمل ہے- وہ سب جنہوں نے فخر سے دوسروں کی عزتیں اچھالنے کا بندوبست کیا اور 2014 سے لیکر 2021 تک دن دیہاڑے ڈھٹائی سے غلاضتیں بکھیر کر خوش ہوئے اب بیچ چوراہے ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑ رہے ہیں، گالیاں دے اور کھا رہے ہیں۔ کیا ذلت کا سودا ہے۔ کیا قدرت کا انصاف ہے۔ توبہ!
2014 سے اس ملک میں روزانہ کی نہ ختم ہونے والی بکواس نے قوم کے دماغ کی دھی بنا دی ہے۔ جن کو شریف محلے میں کوئ گھر نہ دے وہ ملک کے مامے بنے دندناتے ہیں۔ دنیا جانوروں کے دل انسانوں میں لگا رہی ہے اور یہاں “شفاف تحقیقات” کی گردان گردن دابے ہوئے ہے۔ کونسا مستقبل۔ کیا ترقی۔ مکمل تباہی۔
اگر چہ عمران خان خود کو قائد اعظم ثانی کے طور پیش کرتے ہیں مگر ان کے خیالات، بیانات، حرکات اور اعمال سب الطاف حسین کی کاپی لگتے ہیں، جس نے اپنی جماعت کو اپنی زبان سے تہس نہس کر دیا اور سیاست سے فارغ ہو گیا۔
جنرل باجوہ چاھتے ھیں 3 سال۔ جو 3 سال کے بعد سینر ہوں گے وہ بھی چاہتے ھیں 3 سال۔ جو 7 ماہ بعد سینیر ہوں گے وہ سوچتے ھیں 6 ماہ۔عمران خان چاھتے ھیں 4 سال تا کہ اگلے انتخابات بھی پچھلے جیسے ہوں۔ حزب اختلاف مانگتی ہے نیے انتخابات اور پھر دے گی 3 سال۔ پوچھنا تھا کشمیر کا کیا کرنا ہے؟
ابھی ایک فون آیا۔ کہنے لگے ‘آپ کا 2018 انتخابات میں دھاندلی کا بیانیہ درست نہیں۔ اس کو بند کریں۔ “ہم نے اتنی دھاندلی نہیں کی تھی جتنی آپ بیان کرتے ہیں؟” 🙌🤭
مریم نواز نے آج اپنی تمام سیاسی تکالیف کا خلاصہ بیان کیا۔ نظام نے ان کے ساتھ جو بھی کیا وہ اب کھل کے سامنے آ گیا ہے۔ مگر ان کے خاندان کا اپنا فرد کچھ عرصہ پہلے تک پنڈی اور آبپارہ کے سامنے عمران خان سے بڑھ کر نواز شریف کو 'تن' کے رکھنے کی مہم چلاتا رہا۔
سینٹ چیرمین کے خلاف جب تحریک عدم اعتماد پیش ھوئ تو اس کے حق میں 64 ووٹ تھے۔ ایک گھنٹے کے بعد جب پاس ھونے کا وقت آیا تو 50 ووٹ رہ گئے۔ اس کو کہتے ھیں جمہوریت، اس کو کہتے ھیں شفافیت۔ یہ ھوتا ھے قائد کا پاکستان جس کی نمائندگی فردوس عاشق اعوان بھرپور انداز سے کرتی ھیں! ماشاللہ
سی سی پی او لاھور عمر شیخ کا بیان کہ بچوں کے سامنے ریپ ہونے والی خاتون کو خود سفر میں احتیاط برتنی چاہیے تھی نئے پاکستان کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔ اس افسر کو تعینات کرنے کے لئے عمران خان نے پنجاب کے آئ جی کو فارغ کیا ہے۔ انتخاب دیکھیے اور منتخب کرنے والوں کا اخلاقی معیار دیکھیے
عثمان بزدار کو وزیر اعلی بنوا کر ترین نےثابت کر دیا ھے کہ اسلام آباد کے علاوہ پنجاب اور کے پی کے ان کے ہاتھ میں ہے۔ وہ بلاشک اس وقت پاکستان کی سب سے طاقتور سیاسی شخصیت ھے۔ نہ جانے شاہ محمود کیا محسوس کر رھے ھوں گے؟
کیا انصاف قدرت ہے۔ اسی وزارت میں, اسی کرسی پر بیٹھنے والے سولنگی صاحب کی بد ترین ٹرولنگ اور مسلسل بے روزگاری کا بندوبست کرتے تھے اور اب یہ کرسی ان کے پاس ہے۔ اور جو فرعون بنے پھرتے تھے اب گھر سے باہر نکلنے سے گھبراتے ہیں۔ گڈ لک مرتضی سولنگی۔ وقت نے فیصلہ سنا دیا ہے۔
جون کے آخر تک کورونا مریض 3 لاکھ، جولائی کے اخر تک 10 سے 12 لاکھ ہوسکتے ہیں۔اسد عمر نے خبردار کردیا۔ صرف 4 ہفتے پہلے یہی ارسطو ہمیں پاکستان میں ٹریفک حادثات کے اعداد و شمار دکھا کر کرونا کے پاکستان میں کم اثرات پر بغلیں بجا رہے تھے۔ یقینا جاہلونہ کورونا سے بھی زیادہ مہلک ہیں
میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں۔میں میں۔میں۔میں۔میں۔اور تم سب
ابھی ابھی خبر آئ ہے کہ کراچی میں ن لیگ کی جیت سے ملک کی سلامتی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ اب چونکہ ہندوستان کے ساتھ دوستی اور طالبان کو امن پر راضی کرنے جیسی مصروفیات کی وجہ سے PTI کو ووٹ نہیں پڑ رہے اس لئے اب PPP کو جیتنے کا موقع فراہم کرنا پڑ رہا ہے۔ وقت کم ہے اور کام زیادہ۔
آزادی کا وہ سورج مبارک جس نے ابھی طلوع ہونا ہے۔ دعا کریں کہ یہ ملک سیاسی تجربوں اور جھوٹ و مکاری کے جال سے نکل کر ان منزلوں کو پائے جو ہم سے چھین لی گئی ہیں۔ آُمین!
مودی نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا آغاز کر دیا۔ جب ہم سینیٹ انتخابات مینیج کر رہے تھے تب مودی کشمیریوں کی قسمت کا فیصلہ کر رہا تھا۔ ترجیحات کی بات ہے۔
اٹک، لاہور، فیصل آباد، سوات، جہلم، ڈیرہ غازی خان میں ن لیگ، بنوں میں ایم ایم اے اور سوات میں اے این پی کیسے جیت گئی؟ کیا ووٹر 2 ماہ میں اپنا موڈ بدلتا ہے؟ اگر نہیں تو پھر 2018 کے قومی انتخابات میی کیا ہوا تھا کہ نتائج اس کے بر عکس تھے؟
موڈی جیت گیا۔ عمران خان نے جھٹ سے دی مبارک ۔ موڈی نے کہا شکریہ۔اب یاری غداری کی نہیں وفاداری کی علامت ھے۔اب موڈی پاکستان دشمن نہیں امن کی فاختہ ھے۔اب چاپلوسی ڈیپلومیسی ھے۔
طیپ اردوگان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو معاشی پابندیوں کی دھمکی دی اور کہا کہ سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی جگہ بنگالیوں کو رکھا لیا جائے گا (اگر پاکستان نے مالئشیا کے اسلامی سمٹ میں شرکت کی) اردوگان کے مطابق یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔ ترکی میڈیا رپورٹ۔ 🙈
What a match! Afghanistan absolutely deserved what they got in the end. There is no excuse or occasion for the kind of behaviour they displayed. Naseem, the man! Wow!
پہلے کہتے رہے فکر نہ کریں۔ پھر کہا زیادہ مسلہ نہیں کرونا بڑا نقصان نہیں پہنچائےگا۔ پھر کہا خود ہی احتیاط کریں۔ اب کہ رہے ہیں اموات زیادہ ہوں گی (یعنی مرنے کے لیے تیار ہو جایئں)۔ اس نظام کے چلانے والے شرم اور خفت سی عاری ہیں۔
اے این ایف کے مطابق رانا ثنا اللہ کی ذاتی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ھیں۔ منشیات کی مقدار کا تعین کیا جارہا ہے-آنے والے دنوں میں بھینس چوری، رسہ گیری وغیرہ کے مقدمات بھی بنیں گے۔ حکومت کی ہر بوتل میں سے شہد اور ن لیگ کی اکثر گاڑیوں میں سے کوکین اور چرس نکلے گی۔
فواد چوھدری بماقبلہ چوہان بزریعہ اسد عمر بماقبلہ جہانگیر ترین بمقابلہ شاہ محمود بماقبلہ فیصل واوڈا بزریعہ عمران خان بمقابلہ پاکستان۔ واہ صاحب۔ کیا پراجیکٹ شروع کیا ہے۔ کیا نئی سمت دی ہے۔ کیا قیادت کھڑی کی ہے۔ ارتگرل ڈرامے کو چھوڑیں۔ اپنا-ملک۔رُل دیکھیں۔ دو سال۔ ہر روز نئ قسط۔
بار بار سنئیے۔ شکوہ یہ ہے کہ الیکشن جیتوا کر، حکومت بنوا کر، اپوزیشن کو گرا کر بھی کام آدھا کیا گیا۔ اس کے ساتھ حکومت چلانے کی تربیت اور نظام کو سمجھنے کی صلاحیت بھی دینی چاہیے تھی۔ یہ نہ کر نا زیادتی تھی اور آئندہ اس طرح نہیں ہونا چاہئے۔ یاد رہے کے پی میں حکومت کا ۸واں سال ہے۔
فیصل آباد میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے سمیع ابراہیم کو ایک تقریب کے دوران تھپڑ جڑ دیاجس سے سمیع کے گال لال اور عینک ٹیڑھی ھو گئ۔عوام میں دو محب وطن قوتوں کے درمیان ٹکراوپر تشویش کی لہر دوڑ گئ۔مقامی ذرائع
سری لنکا نے کبھی تین میچوں کی سیریز نہیں جیتی۔ ھم نے ان کو یہ اعزاز بخشاہے باوجود اس کے کہ ان کی رینکنگ 8 ھے۔ ھمارا نمبر 1 تھا۔ تبدیلی آ چکی ھے۔ اب قومی ٹیم سے بھی 5 گھنٹے کی میٹنگ کر کے کرکٹ سکھانا پڑے گی۔ کام بڑھتا جا رہا ھے۔
عوام کے پیٹ پھاڑ کر تیل اور پیٹرول کمپنیوں کی تجوریاں بھرنے والے کہتے ہیں ہم مدینہ کی ریاست بنا رہے ہیں۔ ماہرین بتا رہے ہیں👇 کہ عوام کی جیب سے ایک جھٹکے میں 300 بلین روپے نکال کر انہی کی جیب میں ڈال دئیے گئے ہیں جن کو کل تک گرفتار کرنے کا کہ رہے تھے۔ کیا دھندہ ہے استاد!
جہانگیر خان ترین، خسرو بختیار، شمیم/نعمان خان۔ چینی بحران رپورٹ کے بعد NAB کے رڈار پر آ چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کو بتا دیا گیا ہے۔ اب یہ بال ان کے کورٹ میں ہے۔ وزیراعظم کو یہ بھی ثابت کرنا ہے کہ وہ اس تمام مافیا سے مستفید نہیں ہوئے۔
پی ٹی آئ کے تمام ممبر��ن کی عمومی نگرانی۔ انٹیلی جنس کی خصوصی معاونت۔ ۳۰ کے قریب ممبران کو فون رابطے سے اجتناب کی ہدایت۔ ان ممبران کو اسمبلی میں بروقت لانے کے لئے بندوبست۔ انٹیلجنس افسران کے لیے “ اوپر سے” خاص ہدایت۔
فردوس عاشق اعوان کے تعویز بے اثر۔ شبلی فراز نئے انفارمیشن منسٹر۔ اور وزیر اعظم کے امیج کو جنرل راحیل شریف جیسا بنانے کے لیے فوج کے میڈیا گرو جنرل (ر) عاصم باجوہ خصوصی معاون
-تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ
اُٹھے گا ان کے چہرے سے نقاب آہستہ آہستہ
I will be leaving Geo. November is the last month I will be doing my show. Thank you all for watching Naya Pakistan for four eventful years. See you all soon.
اب ڈی چوک کو حکومت کے گلے طوق بنا کر نئے انتخابات کی تاریخ طے کروانے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ رکاوٹیں ہٹوا کر ماحول بنوایا۔ اب ثالث بن کر ملک و قوم کے وسیع مفاد میں پرامن معاہدہ کروانے کا پلان ہے۔
خبر: ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ تجزیہ: مقاصد کے حصول کے بعد دریا برد کر دئے جانے والا ہر استعمال شدہ کارتوس یہی سمجھتا ھے کہ وہ خود سے ریٹایر ھو رہا ھے۔
بحریہ ٹاون کے خلاف سندھی شہریوں کا احتجاج۔ زمینوں سے جبری بے دخلی اور پپپلزپارٹی حکومت کی بحریہ ٹاون کی معاونت اور سرپرستی کے الزامات۔ عوام سڑکوں پر مگر تمام میڈیا خاموش۔ پلاٹوں اور اشتھاروں کے سائے تلے سب ایک ہیں۔
طرح طرح کی عدالتوں کے ذریعے من گھڑت الزامات پر عوامی سیاستدانوں کو نااہل کرنے، لمبی قید کی سزائیں دینے، بھاری جرمانے کرنے، جائیدادیں ضبط کرنے، ان کو پھانسی دینے، ان کے خاندانوں کو برباد کرنے وغیرہ پر نہ کسی کو غم ہوتا ھے نہ غصہ آتا ھے اور نہ کوئ مضطرب ہوتا ہے۔
She braved it with aplomb. The shame is for the harassers. The trend will be irresistible for others. It is only a matter of time before PTI women or Imran himself face the same situation. I will condemn it even then but with the reminder that what goes around comes around.
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو عبوری طور پر ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کر دیا۔یہ ایک اور تا ریخی مگر متوقع فیصلہ ھے۔ اس کو طے کرنے والے جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ ھیں۔ ماشاللہ!
I will be leaving Geo. November is the last month I will be doing my show. Thank you all for watching Naya Pakistan for four eventful years. See you all soon.
معافی کی ایسی سہولت اور یہ انداز سب کو مہیا ہونا چاہئے۔ غریب کے بچے اور بچیاں بھی موبائل سے پڑھیں اور پھر مکمل عدم دلچسپی سے بیان ختم کر کے گھروں میں جائیں۔ دو معیار نہ بنائیں سب کو چھوڑ دیں۔
#NayaPakistan
no show. I have a few things to sort out at Geo before I go on air again. Without space for factual reporting all journalism is meaningless.
FazluRehman responds to DG ISPR’s press statement. Why must Army spokesperson jump into a political challenge to a political government is anyone’s guess. But here it is. Tit for tat.
عید کا چاند تو سعودی عرب کے دورے میں ہی نظر آ گیا تھا ۔ بس اعلان پاکستان میں کرنا تھا۔ بہر حال آپ سب کو عید مبارک ہو۔ اللہ آپ کو عید کی خوشیاں مبارک کرے۔ آمین!
جاسوسی انداز سے عمران حکومت کا ۲ ماہ پہلے “کل بھوشن آڈیننس“ کا اجرا ۔ گزٹ میں اندراج ۔نہ سپیکر، سینٹ چیرمین ممبران، میڈیا اور عوام کو خبر دی۔ وزیر اعظم، کابینہ کے ok کے بغیر صدر آرڈیننس جاری نہیں کر سکتا۔ وہاں بھی خاموشی۔ قوم سے چھپانے کی اتنی پلاننگ۔ ایک انڈین جاسوس کے لیے؟واہ!
فی الحال کے لائحہ عمل کے مطابق ایک طرف عمران خان کو سبق سکھانا ہے مگر مکمل طور پر گرنے نہیں دینا۔ دوسری طرف شھباز شریف کو حوصلہ دئے رکھنا ہے مگر ان کو حتمی سیاسی جیت سے دور رکھنا ہے۔ اس طرح دونوں قابو میں رہیں گے۔ پاکستان کیسے چلے گا، یہ کوئ خاص مسلہ نہیں۔ ایسے ہی چلے گا۔
چند ریٹایرڈ انقلابی جو ہدایت کے مطابق کئی سال سے ہر دوسرے چینل پر روزانہ نمودار ہو کر آپ کو گمراہ کر رہے تھے اب شائد آپ کو سکرین پر نظر نہ آئیں۔ نئی ہدایت کے مطابق وہ فی الحال قابل استعمال نہیں ہیں۔ اینکر متبادل انقلابیوں کا بندوبست کرلیں۔
پبلک میں اس کو فراڈیا اور انٹرنیشنل مجرم کہتے اور ذاتی پیغام رسانی میں دوستیوں کے ناطے پیار سے درخواستیں کرتے ہیں۔ 2 ملین ڈالر کی گھڑی کے خریدار عمر فاروق سے فواد کے بات چیت کے بعد بھی اگر کسی کو اصلیت پتا نہ چلے تو پھر دعا ہی کی جا سکتی ہے۔ فواد عمر فاروق کا مہمان بھی بنا رہا۔
بطور وزیر اعظم عمران خان نے مشہور زمانہ “سائفر” کھو دیا۔ “مجھے نہیں پتا کہاں گیا۔” اس طرح خفیہ دستاویز کا گم کرنا ایک سنجیدہ جرم ہے۔ یہ اس سیکرٹس ایکٹ کی بد ترین خلاف ورزی ہے جس کے اکثر حوالے دئے جاتے ہیں۔ اور اس کی سزا بھی ہے۔
مودی حکومت بابری مسجد پر مندر بنا سکتی ھے۔ حتمی عدالتی فیصلہ۔ اور ھمارا فیصلہ؟ ھم نے ہر حال میں کرتار پورا راہداری چللانی ھے چاھے مودی حکومت جتنا بھی دھتکارے۔ یہ ھوتے ھیی لیڈر۔ ایسے بنتی ھے عزت۔