Wajahat Masood
            
            @wajahatmasood
Followers
                100K
              Following
                156
              Media
                476
              Statuses
                5K
              Journalist, teacher, human rights activist. Anchorperson for Pakistan TV. writes for https://t.co/H4s9gJXiUu. Chief Editor https://t.co/GqfeXCY9bc. Teaches at UCP
              
              Lahore, Pakistan
            
            
              
              Joined October 2009
            
            
           ملتان میں علماء کنونشن میں فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا ہے۔ مولانا، اگر پاکستان اسلام کے نام پر بن رہا تھا تو آپ کے والد مفتی محمود اور ان کے رہنما حسین احمد مدنی نے پاکستان کی مخالفت کیوں کی تھی؟ 
          
                
                189
              
              
                
                423
              
              
                
                1K
              
             مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں کہا، ’’بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول‘‘۔ گویا مولوی اپنی جعلی تقدیس کے زعم میں خود کو ملکی قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔ 
          
                
                96
              
              
                
                171
              
              
                
                664
              
             پاکستان بین الاقوامی قوانین اور عالمی بندوبست کا حصہ ہے۔ طالبان وہ کائی زدہ برساتی گڑھا ہیں جو سیلاب اترنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے۔ اپنے ’نظریات‘ کی بارودی سرنگ کے قیدی گروہ باقاعدہ ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ طالبان تاریخ سے یوں غائب ہوں گے جیسے Third Reich 
          
                
                50
              
              
                
                119
              
              
                
                491
              
             مذاکرات کی کوشش ناکام ہو چکی۔ اب افغان طالبان اور ان کے گماشتے پہلی بار اپنے بل بوتے پر لڑ کر اپنا انجام دیکھ لی��۔ 
          
                
                60
              
              
                
                138
              
              
                
                755
              
             Jetoptera’s Fluidic Propulsive System™: Bladeless, quieter, 2-3x faster than a helicopter and 2-3x thrust augmentation. Powering fast, efficient VTOL UAS & aircraft for cargo and people. Join the future of flight! 
          
                
                22
              
              
                
                74
              
              
                
                603
              
             طالبان سرحدیں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ یعنی (Revisionist) فریق ہیں۔ پاکستان موجودہ سرحدوں پر مطمئن ہے یعنی Status Quo ریاست ہے۔ پاکستان استحکام چاہتا ہے اور طالبان بدامنی۔ ایسے میں مذاکرات کیسے کامیاب ہوتے؟ 
          
                
                23
              
              
                
                77
              
              
                
                405
              
             طالبان ایک نظریاتی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے۔ دو ممالک میں اس بنیادی فرق کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوا کرتے۔ 
          
                
                22
              
              
                
                27
              
              
                
                167
              
             وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔ صاحب ہمیں کیا بتاتے ہیں۔ اس بے خبر صحافی نے ان مذاکرات کی ناکامی کی خبر تین روز قبل دے دی تھی۔ 
          
                
                18
              
              
                
                25
              
              
                
                219
              
             اس ملک میں کوئی ایسی آواز باقی نہیں جو صاحبان اختیار کو بتائے کہ ریاست کا بنیادی فرض شہری کے جان و مال کی حفاظت ہے۔  https://t.co/CRac4HRZCr 
          
          
            
            humsub.com.pk
              آپ کے نیاز مند نے منہ زور جوانی، دنیائے گناہ پرلطف اور بحر اشتراکی فکر کی برمودا تکون میں ایک ساتھ قدم رکھا۔ جوانی کو آں جہانی ہوئے مدت ہوئی۔ دنیائے گناہ کی سیاحت خوب اور مرغوب رہی تاہم ایک عرصے سے...
            
                
                15
              
              
                
                28
              
              
                
                151
              
             افغانستان میں طالبان حکومت اور پاکستانی دہشت گرد فوجی اعتبار سے کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں 45 برس سے کم عمر شہریوں کی جو سیاسی اور معاشرتی ذہن سازی کی گئی ہے وہ پاکستان میں طالبان کا نظام اور اپنے لیے امریکا کا ویزا مانگتے ہیں۔ 
          
                
                34
              
              
                
                106
              
              
                
                515
              
             باوثوق ذرائع کے مطابق استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کسی نتیجہ خیز اتفاق رائے کے بغیر ختم ہو گئے ہیں۔ افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف اپنی زمین استعمال نہ ہونے کی قابل تصدیق ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔ 
          
                
                13
              
              
                
                52
              
              
                
                335
              
             استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے۔ افغان رجیم وقت گزار رہی ہے۔ اس تنازع کا فیصلہ بالآخر کھلی لڑائی میں ہو گا اور افغانستان کے ناقابل تسخیر ہونے کا پول کھل جائے گا. 
          
                
                193
              
              
                
                253
              
              
                
                1K
              
             The Taliban’s recent stance that there is no border between Afghanistan & Pakistan, is not different from that of currently imprisoned former Pakistan Prime Minister, Imran Khan, who said something similar as PM in 2019. 🤔 
          
                
                82
              
              
                
                123
              
              
                
                354
              
             پاکستان افغانستان سرحدی جھڑپوں پر گفتگو کے دوران ایک مغربی دوست نے یہ کلپ شئیر کردیا جس میں خان صاحب بھی طالبان کی طرح ڈیورنڈ لائین کو سرحد ماننے سے منکر ہیں۔ پہلے سوچا بہت دنوں سے عشاق کو ناراض نہیں کیا اس لئے اب بھی نہ کروں۔ پھر خیال آیا حقیقت تو حقیقت ہے نا! 
          
                
                515
              
              
                
                1K
              
              
                
                3K
              
             احمد شمیم فراموش نہیں ہو سکتے کیونکہ اردو شاعری میں کشمیر سے محبت کرنے والا ایسا شاعر دوبارہ پیدا نہیں ہوا۔  https://t.co/mLDFPfQlLu 
          
          
            
            humsub.com.pk
              شعر اور اقتدار کی دنیائیں الگ ہیں۔ شعر فرد پر گزرنے والی قیامت بیان کرتا ہے۔ اقتدار جذبات کی دنیا سے بے نیاز پیوستہ مفادات کی حرکیات سے تعلق رکھتا ہے۔ ایک جملہ سٹالن سے منسوب کیا جا تا ہے کہ ایک...
            
                
                3
              
              
                
                2
              
              
                
                39
              
             Rana sanaullah says, “no one had any issue with the TLP’s religious views.” Rana Saheb is a master of misguided appeasement. TLP’s activities are a direct offshoot of its extremist religious views. Rana sahib should explain which religious views of TLP does he subscribe to? 
          
                
                4
              
              
                
                12
              
              
                
                63
              
             دنیا میں تو بہت کچھ ہو رہا ہے۔ میرا بھائی ضیا الدین یوسف زئی خاموش ہے۔ کیا ظلم اور ناانصافی کے خلاف لڑائی کی حد یہی تھی؟ 
          
                
                42
              
              
                
                50
              
              
                
                347
              
             استاد محترم نے دسمبر 2017ء کی ایک شام طالب علم کے سوال پر فرمایا تھا۔ ’یہ وقت بھی گزر جائے گا مگر اس کا ملبہ بہت زیادہ ہو گا ‘۔  https://t.co/3qaMdpOwdc 
          
          
            
            humsub.com.pk
              ستمبر 1948ء میں قائداعظم کی رحلت کے بعد پاکستان میں سیاسی افراتفری کے سیلاب کا وہ بند ٹوٹ گیا جس کے آثار آزادی کے فوراً بعد ظاہر ہو گئے تھے۔ اگست 1947ء میں سرحد حکومت تحلیل کرنا غیر جمہوری تھا۔...
            
                
                2
              
              
                
                13
              
              
                
                81
              
             تمام احباب کو گہرے دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان میں فلسفے کے شارح اور خرد افروزی کے علمبردار محمد ارشاد آج سہ پہر واہ کینٹ ہسپتال میں انتقال فرما گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آبائی شہر ہری پور میں رات نو بجے ادا کی جائے گی۔ 
          
                
                6
              
              
                
                10
              
              
                
                52
              
             پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی ناخواندہ بالغ آبادی میں 1951 سے 2025 تک چار سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 1951 - کل آبادی 3 کروڑ 37 لاکھ بالغ شرح خواندگی 11 فیصد 2025 - کل آبادی 25 کروڑ بالغ شرح خواندگی 60 فیصد دو کروڑ 80 لاکھ سکول سے محروم بچوں کا لشکر اس کے علاوہ ہے 
          
                
                15
              
              
                
                26
              
              
                
                101