ꪖꪑ𝓲𝘳 𝘬ꫝꪖꪀ
@_khan_x
Followers
150
Following
128
Media
7
Statuses
128
انصافیوں آجاؤ ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں ۔ فالوبیک💯 فیصد ملے گا۔۔💫 ہم نے مل کر اپنی آواز ایوانوں تک پہنچانی ہے۔❤️ @ImranKhanPTI
@_khan_x
0
1
4
یہ کوئی کرکٹ کا میدان نہیں بلکہ صوابی کا دھرنا ہے جہاں ائیر کرافٹ پر Release Imran Khan کا بینر لگا ہوا ہے 🔥
8
368
1K
صوابی دھرنا۔۔ ریلیز عمران خان والی مینی کرافٹ اڑا دی گئی ۔۔✌️
36
1K
5K
صوابی دھرنے میں منی ائیر کرافٹ پر " Release Imran khan " کا سلوگن لگا کر اڑا دیا گیا، کارکنان کا جوش و خروش عروج پر
6
290
908
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 کیا یہ عمران خان کے بارے میں کچھ چھپنانا چاہتے ہیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے عمران خان کا علاج کروائی جائے اور اس پر تھوڑی دیر میں پریس کانفرنس کریں گے
4
305
650
اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں 🚨🚨 مجھے میرے ڈاکٹرز تک ہر صورت رسائی دی جائے ،عمران خان کا جیل سے پیغام
5
800
1K
کوئی بیک ڈور ڈیل نہیں ہو گی، جو بھی ہو گا فرنٹ ڈور سے ہو گا، سلمان اکرم راجہ
27
565
2K
اڈیالہ جیل اپڈیٹ 🚨 پولیس کی طرف سے روکنے کے بعد خان صاحب کی تینوں بہنیں چکری کے مقام پر ہیں
14
1K
2K
محسن نقوی کی پریس کانفرنس سے ثابت ہوا کہ علیمہ خان اپنے بھائی کی سب سے وفادار ہیں اور چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑی ہیں 🔥
53
3K
8K
تمام انصافینز یہ ٹرینڈ #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ شروع کریں۔ اس وقت عمران خان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں، لہٰذا قیادت فوری طور پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کرے۔ اگر قیادت اب بھی کال نہیں دیتی، تو بہتر ہے کہ سب استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں سب جوائن کریں 👏
135
891
796
دارالحکومت میں خیبرپختونخوا کے وزیر کے گریبان سے پکڑلیا
168
3K
9K
نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پشاور سے اسلام آباد کی طرف موٹروے کو بند کر دیا ہے 🔥
30
1K
3K