𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝒑𝒐𝒔𝒕 ☆
@1Aiin
Followers
2K
Following
3K
Media
67
Statuses
4K
( لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ) @133i1👌🌸 @122i1 @6Ain1 @0Ain1 @1PkAin @NawazSharifMNS . 🏖️ 4
Multan.Punjab
Joined August 2025
°°°°° لَّهٗ مَقَالِيۡدُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ وَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِ اللّٰهِ اُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ سارے آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، اور جنہوں نے ﷲ کی آیتوں کا انکار کیا ہے گھاٹے میں رہنے والے وہی ہیں۔ ( سورۃ الزمر - آیت 63 ) #عینی @ab_zz1
1
4
8
@al_bani_ @j9_all @yss18h @1tt_7 @2M_A2 @300j6 @zk_12s @78_i00 @300T7 @300R9 @1Tmgus @01Mllik @SEltaer @PSR42_ @Antoral_ @Gaver08 @kasikya2 @TrqMz30 @jeff_reck5 @bdalrb209 @NabilZ424 @KhadgaCN @joelbroownii @gumterver100 @luckymalik121 @bdallhalfhmy8 @funmijoy1137084 شکریہ بھائی 🌸🌹💐 🌸@122i1🍄@0Ain1🌸 🌟❦ ➪@133i1👌❤️ 🍄#lovetwitter💠
0
2
10
جس دنPTIوالوں نےمسجد نبوی کی بےحرمتی کی اورجس دن ایک نائیکہ نے وزارتِ خارجہ کےدروازےکوٹھوکرسےکھولاتو صاحب ایمان نےکہاتھاذلت ورسوائی انکےمقدرمیں لکھ دی گئی ہے اب عمران خان⭕پھانسی بھی چڑھےگاپارٹی پرپابندی بھی لگےگی اور نیازی کوتخت⭕سےتختےتک پنچانےوالےگالی برگیڈکچھ نہیں کرسکیں گے
2
9
18
ایک زمانہ تھا پی ٹی آئ کی حکومت تھی اور میاں نواز شریف قید تھے اور یوتھیے کہتے تھے بیٹے لندن میں عیاشی کررہے ہیں ۔ اور باپ قید ھے۔ میرا یوتھیوں سے سوال ھے ۔ اب کیا خیال ھے؟
948
2K
6K
@_jani6923 @2003Shabanaawan @MA130363 @TaufeeqGil @ChNasir25332073 @IShahzad2011 وَعَلَیْکُمُ الْسَّلَامْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ صلیﷲُ علیهٖ وآلهٖ وسلم
0
2
2
@tff1j @aa1ji @7_ipj @i_2li @lxlj6 @1tt_7 @A_ipv @bi1k2 @IniSz1 @p_734j @jitin84 @78_i00 @2M_A2 @yss18h @1___A_1 @Zw__26 @SEltaer @_basra1 @9_azizz1 @S55AFE @A_nse14 @Y_O_U_S_1 @NabilZ424 @Abbam007 @SSMR9988 @algazy11188 @1969iraqiraq @S_ProudIndian @d5740b25715e418 صلیﷲُ علیهٖ وآلهٖ وسلم 🍀🍁🎉 🌸@122i1🍄@0Ain1🌸 🌟❦ ➪@133i1👌❤️ 🍄#lovetwitter💠
2
1
4
@214Amin @ab_zz1 @fr_f33 @rafzl1 @80qta @MzKhr @Imrtru @Iri8_4u @Tmk69 @Mqshi0 @B4Bism @a555bk @m_azm3 @TaibaB6 @Mut0261 @SN_786S @Baoo_321 @SARSDGs @Abs36821 @AALI5013 @MS_Pml_n @Soulriftu8 @Khuxhbu1 @Altaf3344 @chirfanali6 @PakEagle0p @Abidpmln98 @Shafqatali193 @Mehboob_mubi @Muhammadbaqar55 @Gentleman_003 @MughalManz63560 @HafizNuman0141 @TariqM46114 @RaiGhulamAbba14 @IdreesaliN50841 @SharreDil53350 @ArifAliAra13895 @6Ain1 @133i1 طبیعت خراب ہے، زکام بخار وغیرہ،
5
6
15
°°°°° اور جن لوگوں نے تقوی اختیار کیا ہے، ﷲ ان کو نجات دے کر ان کی مراد کو پہنچا دے گا، انہیں کوئی تکلیف چھوے گی بھی نہیں، اور نہ انہیں کسی بات کا غم ہوگا ( سورۃ الزمر - آیت 61 ) #عینی
2
7
11
°°°°° اور قیامت کے دن تم دیکھو گے کہ جن لوگوں نے ﷲ پر جھوٹ باندھا ہے، ان کے چہرے سیاہ پڑے ہوئے ہیں۔ کیا جہنم میں ایسے متکبروں کا ٹھکانا نہیں ہوگا ؟ ( سورۃ الزمر - آیت 60 ) #عینی
1
6
10
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲ #صـبح_بخـیر وَوُفِّيَتۡ كُلُّ نَفۡسٍ مَّا عَمِلَتۡ وَهُوَ اَعۡلَمُ بِمَا يَفۡعَلُوۡنَ اور ہر شخص کو اس کے عمل کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔ اور جو کچھ لوگ کرتے ہیں۔ ﷲ اسے خوب جانتا ہے۔ (سورۃ الزمر - آیت 70) #عینی
6
7
12
❦اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❦ #عینی
9
10
15
°°°°° اور جب کبھی تنہا ﷲ کا ذکر کیا جاتا ہے تو جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل بیزار ہوجاتے ہیں اور جب اس کے سوا دوسروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو یہ لوگ خوشی سے کھل اٹھتے ہیں۔ ( سورۃ الزمر - آیت 45 ) #عینی @_jani6923
1
8
14
قُلْ لِّـلَّـهِ الشَّفَاعَةُ جَمِيۡعًا ؕ لَهٗ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ ثُمَّ اِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ کہو کہ : ” سفارش تو ساری کی ساری ﷲ ہی کے اختیار میں ہے۔ اسی کے قبضے میں آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے، پھر اسی کی طرف تمہیں لوٹایا جائے گا۔ (سورۃ الزمر - آیت 44) #عینی
1
8
14
°°°°° (اے پیغمبر (ﷺ) ہم نے لوگوں کے فائدے کے لیے تم پر یہ کتاب برحق نازل کی ہے۔ اب جو شخص راہ راست پر آجائے گا۔ وہ اپنی ہی بھلائی کے لیے آئے گا، اور جو گمراہی اختیار کرے گا، وہ اپنی گمراہی سے اپنا ہی نقصان کرے گا، اور تم اس کے ذمہ دار نہیں ہو۔ ( سورۃ الزمر - آیت 41 ) ##عینی
0
9
14