
S Rahe
@A_2SF
Followers
5K
Following
13K
Media
323
Statuses
13K
🌷ساتھ صرف رب دیتا ہے ساری برائیاں جان کر بھی🌷 #GPG
Pakistan
Joined June 2024
💕رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو۔ ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا، بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاو سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیں💕*
7
29
46