Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
@rizwanghilzai
Followers
284K
Following
42K
Media
10K
Statuses
38K
Journalist @ExpressNewsPK, @etribune, CNBC | SG of RIUJ | @TeenKaDera🏅 in Communication & Media Studies | https://t.co/xB6AGKhQFG
Joined October 2012
میرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی میرا قلم تو عدالت میرے ضمیر کی ہے (احمد فراز) پیکا ایکٹ نامنظور ۔۔ کالے قانون کے خلاف پی ایف یو جے کا ڈی چوک احتجاج
28
570
3K
فاطمہ جناح کو غدار کیوں کہا گیا؟انکا قصور کیا تھا؟حامدمیر نے پروگرام میں1965کاکلپ چلادیا جنوری1965کے ٹائمزمیگزین میں ایوب خان کا انٹرویو چھپا،جس میں انہوں نے فاطمہ جناح کو 'انڈین ایجنٹ' کہا جسکی وجہ انکی صدارتی نظام حکومت کیخلاف کیمپین تھی ،حامد میر @HamidMirPAK
4
31
92
'ہم عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر آئے ہیں، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم ان کی تصویر نہ لائیں'
1
85
443
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کا پی ٹی آئی کے شہید کارکن حسیب شہید کے گھر حاضری اور اہلِ خانہ سے تعزیت۔ وزیراعلیٰ نے حسیب شہید کے نام سے سڑک تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ان کی جدوجہد، قربانی اور خدمات کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی علامت ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے
0
80
374
ان کو لوگوں کے گھروں میں گھسنے کی عادت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے والد کے بارے میں جو گھٹیا اور واحیات مہم یہ چلا رہے ہیں اسے بھارتی میڈیا اٹھا رہا ہے، عظمیٰ بخاری
23
11
120
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی رہائی کے لیے مریم وٹو کا امریکہ کے بااثر ڈاکٹر سے رابطہ رابطے میں مریم وٹو صاحبہ نے ڈاکٹر صاحب کو یقین دلایا کہ بشری بی بی رہائی کے بعد کسی قسم کے احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی منیب فاروق صاحب کی خبر
0
2
11
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں عمران خان کی تصویر اٹھا کر احتجاج
14
1K
5K
آر اے شہزاد وزارت اطلاعات میں ہونے والی بے قاعدگیوں پر مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کو آر اے شہزاد جیسے پولیٹیکل ورکرز کی ضرورت ہے جو اپنی جماعت کی کرپشن کے خلاف بھی بات کرسکیں۔ ویل ڈن 👍🏽
🚨وزارت اطلاعات کے راتب خور میرے پیچھے کیوں پڑے رہتے ہیں، آپ کو بتاتا ہوں۔ یہ آمنہ بتول ہیں، نون لیگ کی ایم این اے ہیں۔ عطا تارڑ کی سوشل میڈیا ٹیم میں تھیں، ان کا اکاؤنٹ مینج کرتی تھیں۔ پھر انہیں مخصوص نشستوں پر ایم این اے بنایا گیا۔ اس کے بعد عطا تارڑ نے ان کے شوہر سید عمیر علی
8
57
363
دشمن ملک سے پہلے دوائیں آیا کرتی تھیں اب نہ ہونے کے برابر ہیں، مصطفیٰ کمال
2
3
55
رحیمیار خان کی تحصیل خانپور میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ریلی نکالی!!!!
335
32
216
ممبر کے پی اسمبلی داؤد شاہ اسمبلی میں اپنے حلقے کا مضر صحت پانی بطور ثبوت ایوان میں لے آئے۔ ’پی کے 91 تحصیل لاچی میں لوگ وہ پانی پینے پر مجبور ہیں جو کتے اور گدھے پیتے ہیں۔ یہ پانی پی کر عوام مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی ہے ‘
6
133
717
پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس۔ نومنتخب پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کا پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ سے خطاب
1
197
1K
🚨ہم پر ظلم بند کرو۔ جنید اکبر 🚨 جنید اکبر اور طارق فضل چوہدری آمنے سامنے۔ جنید اکبر نے فائدہ اٹھاتے ہوئے کہا ہم پر ظلم بند کر دے۔ ہمارا الیکشن بھی چھین لیا۔ آپ میٹنگ سپیکر سے کرے اور اپنے روئے ٹھیک کرے۔ طارق فضل چوہدری کا جواب
12
248
2K
عمران خان سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست
4
75
415
سہیل آفریدی نے بلٹ پروف گاڑیاں اور جدید اسلحہ و سیکیورٹی آلات پولیس کے حوالے کردیے
3
365
2K
میں آپ کو کہتا ہوں کہ آپ عمران خان سے پی ٹی آئی قیادت اور پارلیمنٹیرینز سے میٹنگ کروا دیں آپ دیکھو کہ بری باتوں کی بجائے اچھی باتیں آنا شروع ہو جائیں گی، بیرسٹر گوہر
9
69
442
⬅️وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کر دی، ذرائع ⬅️استدعاکی گئی ہے کہ کوئٹہ میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال نازک ہے اور انٹرنیٹ سروس بند ہے، ذرائع ⬅️سخت موسم کے باعث عوام نے نقل مکانی کر لی ہے، انتخابات مؤخر کیے
1
3
39
⬅️پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں جاری ⬅️اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی اور ارکان سینٹ شریک ⬅️اجلاس میں نامزد اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، پارٹی چئیرمین بیرسٹر گوہر شریک ⬅️اجلاس میں سینٹ میں پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر اور قومی اسمبلی
0
50
435
ہم نے جدید اسلحہ اور بلٹ پروف گاڑیاں اپنی پولیس کے حوالے کر دی ہیں اس کے علاوہ کافی چیزیں آرہی ہیں، میرا خیال ہے کہ سنجیدگی کا جواب مل گیا ہو گا
2
1K
5K
ایک ذہنی مریض کے ساتھ صرف ڈاکٹرز مذاکرات کر سکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے اعمال چھپانے کے لیے 9 مئی کیا وہ شہید جو ہماری حفاظت کے لیے اپنی جانوں کے نظرانے دیتے ہیں تم نے ان کی مجسمے نیچے پھینک کر ٹُھڈے مارے۔ آئین ایسے شخص کو غدار کہتا ہے، وفاق میں نفاق ڈالنے والے کو غدار کہتا ہے، مریم
42
3
22
جو لائن کراس کرے گا اس کے لیے وہی سزا ہو گی جو آئین میں درج ہے، مریم اورنگزیب
81
7
40