
پانچواں درویش
@Amaliainc
Followers
9K
Following
26K
Media
414
Statuses
14K
معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کُن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے.
Sialkot, Pakistan
Joined December 2021
وہ درد لا دوا کہ جس درد کے سبب چشمے ہماری آنکھ سے بہتے ہیں,, اِن دِنوں..! یارو ہمارے واسطے صدقہ دیا کرو ہم خودکشی کا سوچتے رہتے ہیں,, اِن دِنوں..! امجد گُھٹن کا دور ہے اِتنی گُھٹن کا دور اِک معجزہ ہے سانس بھی کہتے ہیں,, اِن دِنوں۔۔! محمد امجد
2
0
10
میں درد کا گاہک ہوں ، سو بہتان تراشو بہتان بھی ایسا کہ کمر توڑ کے رکھ دے اک درد اٹھے پیر کے ناخن سے اچانک اور جسم سے ہوتا ہوا سر توڑ کے رکھ دے عرباض عرضی
4
0
10
روشنی ******* روشنی قتل کردی گئی اور جنازے میں صف باندھے کیا کیا اندھیرے کھڑے ہیں ارشد لطیف ————
2
5
27
لوگ بھوکے ہیں بہت اور نوالے کم ہیں زندگی تیرے چراغوں میں اجالے کم ہیں تو نے بزدل تو بنائے ہیں بہت سے لیکن مرے مالک تری دنیا میں جیالے کم ہیں بلوان سنگھ آذر
5
6
62
ہمارے ذہن فقط خوف سوچ سکتے ہیں ہمیں ہمارے ولی نے .. بہت ڈرا دیا ہے ( شمامہ افق)
4
5
82
تری نگاہ پشیماں کو کیسے دیکھوں گا کبھی جو تجھ سے ملاقات ہو گئی پیارے نہ تیری یاد نہ دنیا کا غم نہ اپنا خیال عجیب صورت حالات ہو گئی پیارے تمہیں تو ناز بہت دوستوں پہ تھا جالبؔ الگ تھلگ سے ہو کیا بات ہو گئی پیارے حبیب جالب
2
2
35
ایک عجیب عذاب ہے، یوسف کچّی عمر کا پُختہ پن بھی!!! ( یوسف حسن)
8
5
47
Everyone deserves to safely share the road. Learn how Waymo is working to make our roads safer.
1
0
15
صدیوں کی مسافت کا دعوٰی تو کیا سب نے ہیں خاک بسَر کتنے ہیں آبلہ پا کتنے (نثاراحمد)
4
10
73
ذرا فرصت میسر آ رہی تھی چلے آئے ہیں ملنے غم پرانے وہی اپنا بدن زخموں کا عادی وہی ٹیسیں وہی مرہم پرانے سجاد لاکھا
7
6
29
سال ہونےکو ہے جس دن سے مَری ہےچڑیا چھت سے پنکھے کو اُتارا نا چلایا ہم نے (بیدل حیدری)
8
7
65
کر دیا پھر ہم نے بھی اظہارِ الفت فون پر بات تو انمول تھی پر دو روپے میں ہو گئی
4
5
45
@CoachLouHoltz88 sits down with former MLB pitcher Cody Beckman to talk about faith, masculinity, and raising the next generation. Don’t miss this powerful conversation on the mission to restore America's soul.
0
146
798
جو زخم مشترک تھا وہ تقسیم ہو چکا اب درد میرے پاس، نشاں اس کے پاس ہے ایاز پاشا
4
9
82
ﺳﻮﺗﮯ ﺳﻮﺗﮯ ﺁﻧﮑھ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺧﺪﺷﮧ ﻧﯿﻨﺪ ﺍﮌﺍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﮌﺗﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮎ ﻣﺒﮩﻢ ﺳﺎﯾﮧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗھ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻓﺮﯾﺤﮧ نقوی
11
2
36
وقت کی چال میں نہیں آیا میں ابھی جال میں نہیں آیا اُس نے بھی دفن کر دیا ماضی !! میں بھی پھر حال میں نہیں آیا عابی مکھنوی
7
6
44
میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کسی ویران قبرستان میں۔ اک بوسیدہ قبر کے ساتھ ٹیک لگائے بیٹھا ہوا۔۔۔۔۔۔۔! وہ بوڑھا گورکن ہوں۔۔۔۔۔! جو اپنے بچوں کے رزق کے لئیے۔! کسی کے مرنے کی دعا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! حاتم بلوچ
5
5
47
نقش بر آب نہیں وہم نہیں خواب نہیں آپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں مٹانا دل کا نصیر الدین نصیر
0
0
13
نقش بر آب نہیں، وہم نہیں، خواب نہیں۔ آپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں لگانا دل کا۔ پیر سید نصیر الدین نصیر
7
3
40
یہ کیسے ہجــــــــــــر کا موسم اترنے والا ہے ابھـــــــی سے چلنے لگی ہے ہوا اداسی کی گھٹن تھی اور دریچـــــــہ ذرا ســـا کھول دیا ذرا سی بات پہ ہم نے خفــــــــا اداسی کی خود اپنے آپ سے بیـــــــــزار ہورہا ہوں میں یہ انتہـــــــــا ہے دلا انتہــــــــــا اداسی کی اشرف یوسفی
6
5
29
منہ زبانی نہ جتاتا کہ محبت کیا ہے میں تجھے کر کے دکھاتا کہ محبت کیا ہے کیسے سینے سے لگاؤں کہ کسی اور کے ہو میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے یہ تو میں یاد دلا جاتا ہوں آتے جاتے ورنہ تو بھول ہی جاتا کہ محبت کیا ہے رانا سعید دوشی
6
4
42