#PTI_Followers
میں سوچ رہی تھی کہ عین جدوجہد کا پھل ملنے والا تھا کہ اللّٰہ نے خان کی قسمت میں ناحق قید لکھ دی ۔۔لیکن پھر خیال آیا کہ شاید ہمارا رب عوام کی جدوجہد بھی دیکھنا چاہتا ہے کہ عوام اس قابل بھی ہوئی ہے کہ اسکی حالت بدلی جائے اسے اٹھایا جائے۔۔شاید عوام کا ہی امتحان ہے اب۔
خدارا اپنی عورتوں کو ووٹ کیلیے لے جاتے ہوئے گاؤن یا عبایا کی طرح کے لباس پہنائے ۔۔عبایا کے نیچے بھی لباس اتنا مظبوط ہونا چاہیے کہ (جس طرح کی جاہل نسل سے پالا پڑ رہا ہے) ناگہانی حالات کی صورت میں انکی پردہ داری قائم رہے ۔ ۔ڈیجیٹل دور ہے۔ احتیاط ضروری ہے ۔
#PTI_Folllowers
#PTI_Followers
اپنی پرچی خود بنائیں
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اسکے بعد جو جواب موصول ہو اس کو پرچی کی شکل میں سوائے پولنگ اسٹیشن کے لکھ کر رکھ لیں اسطرح آپکو الیکشن والے دن باہر پولنگ بوتھ پر پرچی بنوانے کی ضرورت نہیں وقت کی بچت ہو گی اور زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ
Khud dari or ala zrfi buht km logon ko naseeb Hoti Hy..or jinhy naseeb hoti Hy wo sari life is neemat ka sadqa mukhtlif musaib me mubtla ho k utarty rehty hy..😐
Dear
@elonmusk
and
@x
management I request you kindly review my appeal and restore the account
@SherAfzalMar
She values the X platform and community and does not intend to harm or offend anyone with her tweets, thanks.
Yours sincerely,
@kirn_7
#PTI_Followers
وڈیو میں قطری باشندہ انگریزوں کو اذان سنا کر مفہوم سمجھا رہا اور اسلام کی دعوت دے رہا ہے
دوسرا ایک انگریز اور اسکی بیوی ھے قطری ساتھ اسکو مسجد میں لے جارہے ہیں انکو کہہ رہے آپ ہمیں نماز پڑھتے دیکھیں آپ کو اچھا لگے گا
عرب کے لوگوں کو سلام ھے ❤❤❤
فیفا ورلڈ کپ قطر
ہم نے کیا سیکھا؟
اگر آپ کی اقتصاد مضبوط ہے تو آپ کو مضبوط فوج اور ایٹم بم کی ضرورت نہیں آپ کراۓ پر چوکیدار لے سکتے ہیں۔ لیکن اگر اقتصادی توازن درست نہیں تو ان سب کے ساتھ آپ بلآخر نیست و نابود ہو جائیں گے۔
@Aamirrasheeed
@MoeedNj
Jb Apky dmagh py taly lgy ho ankhy Woi dekhny ki adi ho Jo dekhaya ja rha ho khud Sy sochny smjhny ki Koi slahyat mujod na ho TU phr esy hi qabl e rahm byan nzr aty hy 😂😂😂😂
@shoaibrizvi282
Phly pta krlo goliyan mari kis ny Hy fzol me hr bat me tehreek insaaf py char jaty ho.. Imran Khan kbhi Muslmanu py goliyan nai chlwa skta likh k rkhlo..shar pasndo.