ہر تعلق احترام مانگتا ہےکسی کو حاصل کرنا ہو
یا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو تو سب سے اول اس کا احترام کرنا لازم ہے تعلق اکثر ختم ہو جاتے ہیں اگر یاد رہتا ہے تو اس کا احترام
کہ اس نے مجھے کتنی عزت دی تھی اس نے مجھے کتنا مان دیا تھا تعلق اور رشتہ یہ اللّٰه کی طرف سے بنتے ہیں ،
1/2