Usman Buzdar Profile Banner
Usman Buzdar Profile
Usman Buzdar

@UsmanAKBuzdar

Followers
2,491,585
Following
41
Media
410
Statuses
2,707

Former Chief Minister of Punjab, Pakistan.

Punjab, Pakistan
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
جنہوں نے چینی 55 روپے فی کلو کرنے کے دعویٰ کیا تھا ان کے پہلے دن چینی کی قیمت 10 روپے بڑھ گئی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4K
20K
61K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
میں نے وزیراعظم عمران خان صاحب کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے اور منظوری کے بعد وزارت اعلیٰ چھوڑ دوں گا وزارتیں اور عہدے آنے جانے والی چیز ہیں، پارٹی اور عوام سے کمٹمنٹ ہی سب سے اہم ہے نئے پاکستان کے عزم کی تکمیل میں ہمیشہ وزیراعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا
6K
7K
60K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
Tweet media one
969
5K
39K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
الحمدللہ وتعز من تشاء وتذل من تشاء #عوام_کی_جیت
867
4K
31K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
بےشک اللہ الحق ہے!!
Tweet media one
749
5K
30K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
الحمدللہ وعدے کے مطابق آج سے پنجاب کا ہر شہری 10 لاکھ روپے تک کی ہیلتھ انشورنس کا حقدار بن چکا ہے اب تک پنجاب کے 10 لاکھ شہری ہیلتھ کارڈ کے ذریعے اپنا مفت علاج کروا چکے ہیں یہ سہولت پاکستان کے ہیلتھ کئیر سیکٹر میں ایک نیا انقلاب برپا کرے گی- انشاءاللہ
731
4K
27K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ، ضمیرفروشی اور لوٹا کریسی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ہے لوٹا کریسی پارلیمانی نظام حکومت کی روح کے خلاف ہے اور عوامی مینڈیٹ کی توہین بھی ہے چند کوڑیوں اور ذاتی مفادات کی خاطر ضمیر بیچنے والوں کہ اب نہ قانون کی عدالتوں میں پناہ ملے گی نہ عوامی عدالت میں!!
916
5K
25K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
تاریخ بھی یاد رکھے گی اور پاکستانی قوم بھی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #BehindYouSkipperAlways
Tweet media one
777
4K
23K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
کیا پنجاب میں اشتہاری حکومت کے سرکاری اشتہاروں کے علاوہ کہیں دس کلو آٹے کا تھیلا 490 روپے میں دستیاب ہے؟ ہمیں تو 650 سے 800 میں مل رہا ہے آپ اپنی محلے کی دوکان سے اصل ریٹ لے کر یہاں ریپلائی میں شئیر کریں 👇🏻 #اشتہاری_حکومت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
6K
23K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
الحمد للہ تحریک انصاف کی حکومت خزانہ اتنا بھر کر گئی ہے کہ چوروں کا ٹولہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے قابل ہے 2018 میں ہمیں بارودی سرنگوں سے بھری ہوئی ایک دیوالیہ معیشت ورثے میں ملی تھی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
834
10K
22K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
I would like to appreciate the people attending the Jalsi for following "Social Distancing" SOPs. 👍🏻
2K
4K
22K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
Ramzan Mubarak to Muslims around the World. May Allah shower his blessings on all of us during this holy month. Remember Pakistan and Prime Minister Imran Khan in your prayers. #RamadanMubarak
471
2K
22K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
غیر آئینی طریقے سے گورنر پنجاب عمر چیمہ کو برطرف کرنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہیں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
554
7K
21K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
الحمد للہ ایک اور انٹرنیشنل ٹیم کا ٹور آج مکمل ہوا جس کے بعد پاکستان کے لیے انٹرنیشنل سپورٹس ایونٹس کے دروازے کھل جائیں گے میں بہترین انتظامات پر اپنی ٹیم، PCB، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن، پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے اس اہم ٹاسک کے لیے انتھک محنت کی
218
2K
21K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
پنجاب کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں اور ژالہ باری سے گندم کی تیار فصل کو شدید نقصان کا اندیشہ ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ الله تعالیٰ کے حضور بارش کے تھمنے اور کسان کی فلاح کیلئے گرگڑا کر دعا کریں۔
2K
2K
21K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
گورنر پنجاب @OmarCheemaPTI صاحب کو حلف برداری پر مبارکباد
213
1K
21K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ چھٹیوں کے دوران پنجاب کے تمام سکولوں کی فیس 20 فیصد کم اور صرف ماہانہ بنیاد پر وصول کی جائے اس دوران سکولوں کو تمام اساتذہ اور سٹاف کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی کا پابند بنایا جائے گا اور کسی سکول کو ٹیچرز یا سٹاف کو نکالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی
2K
3K
21K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
23 نئے ہسپتالوں، 21 نئی یونیورسٹیز، 2 نہروں، 4 ڈیمز، 150 سے زائد نئے کالجز، 10 سپیشل اکنامک زونز، ہزاروں کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر، 27 ہزار سکولوں کی اپ گریڈیشن، ہیلتھ کارڈ، E-Governance منصوبے، 36 خدمت مراکز، 79 تحصیل ریسکیو 1122 سنٹرز سمیت ہزاروں تاریخی منصوبوں پر کام شروع کیا
896
4K
20K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
ملتان میں میری آمد سے قبل بعض دوکانیں بند کرانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ میں نے حکام کو اس واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کر کے کاروائی عمل میں لانے کا حکم دیا ہے۔ میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کر رہا ہوں۔ دوکانیں بند کرا کر عوام کی مشکلات میں اضافہ کرنا ہماری پالیسی نہیں۔
2K
3K
18K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
ملتان میٹرو بس کی سالانہ آمدن 21 کروڑ جبکہ صرف اور صرف اس کے ٹِکٹنگ سسٹم کا سالانہ خرچ 28 کروڑ روپے سے زائد ہے یہ تھی وہ "تجربہ کاری" جس کا ڈھنڈورا 10 سال تک پیٹا جاتا رہا ہے
1K
4K
18K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
بے حس اور کرپٹ ٹولے نے حکومت حاصل کرتے ہی بےسہارا اور نادار لوگوں کے لیے جاری پناہ گاہیں اور لنگر خانے بند کرنے کا فیصلہ کیا جیسےپاکستانی قوم کو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے ویسےہی پناہ گاہیں بند کرنےکا فیصلہ بھی نامنظور ہے پنجاب میں کوئی پناہ گاہ یا لنگر خانہ بند نہیں کیا جائےگا
681
8K
18K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
تمام اہل وطن کو #عيد_الفطر_المبارك ! اللہ تعالی رمضان المبارک میں کی گئی ہماری عبادات قبول فرمائے اور ہمارے وطن عزیز پاکستان کی سلامتی فرمائے۔ آمین
585
2K
17K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
خاتون سے دست درازی کے شرمناک اور دل دہلا دینے والے واقعے میں ملوث تمام افراد کی NADRA اور ویڈیو فوٹیجز کے ذریعے نشاندہی کروائی جا رہی ہے- نادرا کا عملہ چھٹی کے دن بھی ان افراد کی شناخت کےعمل میں مصروف ہے- متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کے لئے آخری حد تک جائیں گے!!
2K
2K
17K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
مجھے کبھی کسی عہدے کی تمنا نہیں رہی اور اپنی ذات سے بڑھ کر ملک اور قوم کا مفاد عزیز ہے الحمد للہ ساڑھے تین سال میں عوامی فلاح و بہبود کے ہزاروں منصوبے شروع کیے، اسلامی فلاحی ریاست کے منشور پر عملدرآمد کیا، ہر شہری کو ہیلتھ انشورنس دی اور ہر ضلعے کو وسائل میں اس کا حق دلوایا
392
2K
16K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
1 year
میں تحریک انصاف پنجاب کے پارلیمانی لیڈر کے طور پر تحریک انصاف کے آج کے دن حاضر ہونے والے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کو خراج تحسین کرتا ہوں کہ وہ ہر قسم کی آفرز کے باوجود بھی پارٹی پالیسی پر کاربند رہے اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پوری پارٹی کو سرخرو کیا۔ آپکا بہت شکریہ!
150
3K
16K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
ٹِکٹ صرف عمران خان کا چلے گا!! سینیٹ کے نومنتخب چئیرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد
356
2K
16K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
چار دہائیوں تک پنجاب اور سندھ پر دو خاندان حکمران رہے.. کراچی، لاہور جیسےشہروں کی آبادی دن بدن بڑھتی گئی لیکن سیوریج سسٹم اور ماسٹر پلان اب بھی دہائیوں پراناہے ہم نےلاہور کے "Master Plan 2040" پر کام شروع کیاہےتاکہ ووٹوں اور نوٹوں کےلیے نہیں شہریوں کی سہولت کےلیےڈویلپمنٹ کی جائے
945
2K
15K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
پنجاب حکومت کے گریڈ 1 سے 19 تک کے وہ ملازمین، جن کو تنخواہ کے علاوہ کوئی الاؤنس نہیں ملتا تھا، انہیں ہم نے اگلے ماہ سے 25 فیصد ماہانہ سپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مختلف محکموں میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم ہو اور ان کی معاشی حالت میں بہتری آئے۔
2K
2K
16K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
ن لیگ اور اس کے حواری ساڑھے تین سال میں مجھ پر یا میری کابینہ پر کرپشن کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں لا سکے نہ کوئی ٹھیکہ، نہ کوئی کیلبری خط، نہ کوئی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ، نہ کوئی مقصود چپڑاسی نہ میرے کوئی مے فئیر کے فلیٹ سامنے آئے اگر آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو ضرور سامنے لائیں 1/2
591
2K
15K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
ہم پنجاب میں اب تک تقریباً 185 ارب روپے مالیت کی سرکاری زمینیں قبضہ مافیا سے چھڑوا کر قانونی کارروائی شروع کر چکے ہیں ۔ یہ آپریشن مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہے گا۔ ریاست کو اپنی باندی سمجھنے اور ریاست کی ملکیت اثاثوں کو مالِ مفت کی طرح ہڑپ کرنے والوں کو حساب دینا پڑے گا!
1K
2K
15K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
PAF نے بھارت کو باور کروا دیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دفاع وطن کے ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاکستانی حدود میں کسی بھی طرح کی در اندازی کا مستقبل میں بھی اسی طریقے سے جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی قوم کو اپنی مسلح افواج کی صلاحیت، بہادری، جرأت و شجاعت پر ناز ہے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
259
2K
15K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
تو محنت کر، محنت دا صلہ جانے، خدا جانے۔۔توں ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے، خدا جانے۔ اے پوری تھیوے نہ تھیوے، مگر بیکار نئیں ویندی۔۔دعا شاکر توں منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے۔ #PunjabAt100
876
3K
15K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
پاکستان پر مسلط فاشسٹ جماعتوں نے ہمارے دور حکومت میں 4 لانگ مارچ کیے، سینکڑوں جلسے کیے، درجنوں ریلیاں کیں جلوس نکالے لیکن کسی کو روکا نہیں گیا، کسی کے خلاف جھوٹی FIRs، گرفتاریاں یا گھروں پر چھاپے تو دور کی بات جو بھی اہلکار یہ غیر قانونی کام کر رہےہیں انہیں جلد حساب دینا پڑے گا
729
5K
15K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
اورنج لائن ٹرین کا قرض واپس کرنے کےلیے اربوں روپےسالانہ دینےپڑیں گے، اور اگر 60روپےکا ٹکٹ بھی رکھیں تو صرف ٹرین کو چلانے(O&M) کےلیے 10 ارب سالانہ سبسڈی دینی پڑےگی کیا ہم اس رقم سےہسپتال و سکول چلائیں یا یہ سبسڈی دیں؟ کابینہ نےفیصلہ اسمبلی بھیجا ہےتاکہ عوامی نمائندوں کافیصلہ آئے
2K
3K
14K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
لاہور - سیالکوٹ موٹروے کے دلخراش واقعہ میں خاتون سے زیادتی میں ملوث شفقت علی گرفتار ہو چکا ہے، جس کا ڈی این اے میچ کر چکا ہے اور اس نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے. ملزم عابد علی کی گرفتاری کے لیے بھی ہماری ساری ٹیم مسلسل کوشاں ہے جس کی گرفتاری انشاء اللہ جلد متوقع ہے!
928
2K
14K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
ہمارے دور میں 4 عید الاضحٰی آئیں اور ہم نے ایسا سسٹم بنایا کہ میونسپلٹی لیول کےافسران صفائی کے بہترین انتظامات خود کرتے تھے اور شکایات نہ ہونے کے برابر آتی تھیں اور اب ایسےنااہلوں کی حکومت آئی ہےکہ ایٹمی ملک کے وزیراعظم کو میونسپل لیول کے بنیادی کام کی نگرانی کرنی پڑ رہی
Tweet media one
908
5K
14K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
Just for the record, All Heart diseases are covered in Sehat Card!!
923
2K
14K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا Paperless ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم لانچ کر دیا ہے اس سے تقریباً 4لاکھ اساتذہ کی تمام تفصیلات آنلائن پورٹل پر دستیاب ہوں گی اور انہیں ٹرانسفر، پروموشن، چھٹیوں اور ریٹائرمنٹ جیسےمعاملات میں بھاری بھرکم فائلوں کےساتھ دفاتر کےچکر نہیں لگانےپڑیں گے
665
2K
14K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
Short documentary on our achievements in 3.5 years: #ReformingPunjab #NayaPunjab
790
4K
14K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
ہسپتال پر حملے کے افسوسناک واقعے میں ملوث 46 شرپسندوں کو اب تک عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ حاصل کیا جا چکا ہے اور باقی افراد کی بھی شناخت جاری ہے قیمتی جانوں کے ضیاع میں ملوث ان شرپسندوں کی مکمل شناخت اور کاروائی کے لیے تمام تر قانونی تقاضے پورے کیےجا رہے ہیں تاکہ مکمل انصاف ہو
1K
2K
14K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
الحمد للہ سپیکر پنجاب اسمبلی @SardarSibtain اور ڈپٹی سپیکر @WasiqQAbbasi کی جیت سے پنجاب اسمبلی سے ضمیر فروشوں اور وطن فروشوں کا قبضہ مکمل طور پر ختم کرا دیا گیا اگلی منزل وزیراعظم @ImranKhanPTI کی دو تہائی اکثریت سے واپسی ہے انشاء اللہ
293
2K
14K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
Congratulations Pak team! You have done it and inshAllah now begins our winning streak. All we need is focus and Allah's help to outclass any side! 🇵🇰 #ENGvPAK #CricketWorldCup
221
783
13K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
ڈاکٹر شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ اس واقعہ کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ میں ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
327
2K
13K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
حکومت نے ممکنہ بھوک اور افلاس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن میں نرمی کی تھی لیکن ساتھ ہی تمام متعلقہ ایسوسی ایشنز نے SOPs پر عملدرآمد کروانےکا وعدہ بھی کیا تھا لیکن اکثر جگہوں پر SOPs پر بالکل عملدرآمد نہیں کیا جا رہا جس پر پنجاب بھر میں سخت ایکشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں!!
1K
2K
13K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
سیاست ضرور کریں لیکن عوام کو آپ کی کرپشن بچاؤ مہم قبول نہیں۔آپ کو اپنے خاندان، وزراء اور مشیروں کی اربوں روپے کی کرپشن کا جواب دینا ہو گا۔ انشاءالله وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سندھ میں بھی تبدیلی آئے گی!!
1K
1K
13K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
الحمدللہ کئی ماہ سے کیا جانے والا "فارن فنڈنگ" کا ڈرامہ ختم ہوا ہمارے لیڈر #صادق_و_امین_عمران_خان کے خلاف یہ جتنی چاہے سازشیں کر لیں انشاء اللہ آخری کامیابی حق اور سچ کی ہوتی ہے
578
3K
13K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
خاتون اول اور فرح خان کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہوں علیم خان ،چوہدری سرور اور دیگر اپوزیشن ارکان کے من گھڑت الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور بلا ثبوت الزام تراشی کی مذمت کرتا ہوں پنجاب میں تقررو تبادلے میرٹ اور قواعد و ضوابط کے مطابق ہوتے ہیں
501
2K
13K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
میں نے پچھلے ایک سال میں پنجاب کی مختلف جیلوں کے دورے کیے اور قیدیوں کی فلاح وبہبود کے لیے ہدایات جاری کیں ہمارے منشور "دو نہیں ایک پاکستان " کے تحت میں نے پنجاب کی تمام جیلوں میں موجود شدید بیمار شہریوں کی فہرست طلب کی ہے تاکہ انہیں بھی علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں
769
2K
13K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے انتظامیہ کو قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے اور انہیں قانون کی گرفت میں لانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی
2K
2K
13K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام لانے کا وعدہ کیا تھا۔ آج الحمدلله پنجاب اسمبلی نے اسے منظور کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت کپتان کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کوشاں ہے۔ نئے بلدیاتی نظام کی منظوری پر تمام ممبران مبارکباد کے مستحق ہیں۔ #PunjabBaldiyatiInqilab
449
2K
13K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
What we are witnessing today is way above politics. Our nation is proud to have a PM like @ImranKhanPTI and this mammoth crowd today is the proof that nation believes in the leadership of PM Imran Khan. #PMIKJalsaInUSA 🇵🇰
285
1K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
Shabaash Shero 💪🏻 🇵🇰 Wonderful game of Kabaddi and well deserved victory by Team Pakistan Congratulations to every Pakistani celebrating this win today. #KabaddiWC2020 #ApniMattiApniKhel #KabaddiWorldCup2020
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
181
2K
13K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
پنجاب میں کئی دہائیوں سے شوگر مل مافیا کا راج تھا اور کاشتکاروں کو کئی کئی سال ادائیگیاں نہیں ہوتی تھیں۔ رواں سال پنجاب میں خریدےگئے 133 ارب مالیت کےگنے میں سے اب تک کاشتکاروں کو 113 ارب ادا کیے جاچکے اور باقی رقم بھی جلد ادا ہو جائےگی۔ گذشتہ سالوں کی بھی99.7% رقم ادا کروائی گئی۔
652
2K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
تازہ سروے کے مطابق 58٪ پاکستانی وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں وزیراعظم کو عوام کا یہ اعتماد تمام تر اپوزیشن اور مافیا کے پراپیگنڈا کےباوجود بھی حاصل ہے آنے والےدنوں میں حالات میں مزید سدھار آئےگا اور ہماری آنے والی نسلیں نئے پاکستان میں سانس لیں گی #NationTrustsImranKhan
2K
1K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
Congratulations @InamTheWrestler for winning another Gold 🥇 for Pakistan🇵🇰
Tweet media one
152
1K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
Well played Green Caps 🇵🇰 Once again a great team effort!! #PakistanZindabad #Pakistan
186
686
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
پُرامن مارچ ہمارا آئینی و جمہوری حق ہے۔ امپورٹڈ حکومت ہوش کے ناخن لے؛ ملک کو انارکی کی طرف مت دھکیلیں۔ پنجاب سے پی ٹی آئی کے گرفتار کیے گئے تمام ورکرز کو فوری رہا کیا جائے۔ انشاءالله تمام رکاوٹوں کے باوجود کل پنجاب سے بڑی تعداد میں قافلے اسلام آباد پہنچیں گے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
322
3K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
سازشی جتنی بھی دونمبریاں کر لیں آخری فتح عوام اور حق کی ہو گی جب تک پنجاب کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کا صحیح معنوں میں انصاف نہیں ہوتا تب تک ہم قانونی اور سیاسی میدان میں اپنی کوششیں جاری رکھیں گے
492
2K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
وزیراعظم عمران خان کے آج کے جلسے نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستانی تاریخ کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور عوام نے ضمیر فروشی اور چور بازاری کو مسترد کر دیا ہے آج کے جلسے میں بھرپور شرکت پر پاکستانی عوام خراج تحسین کی مستحق ہیں
406
1K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
ایک مسلمان کیلئے نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ بی جے پی کی ایک ترجمان کی جانب سے نبی کریم ﷺکے بارے نفرت انگیز بیان کی میں سخت مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف نفرت کے فروغ کی سازش پر کاربند ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کو بھارت کے خلاف سخت اقدامات کرنے چاہیئیں۔
101
3K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
شہباز شریف کہتے ہیں کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی کیا حکومت نے انہیں من پسند جگہ علاج کی پیشکش نہیں کی؟ یا نواز شریف کو اپنے بھائی کے بنائے ہسپتال اور اپنے ذاتی دو ہسپتالوں پر بھی اعتبار نہیں؟ کیا نواز شریف محض ضمانت کے لیے ہسپتال نہ جانے کا دباؤ نہیں ڈال رہے؟
1K
2K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
بلوچستان حکومت اور خصوصاً وزیراعلیٰ @jam_kamal صاحب نےجس طرح تمام صوبوں سے تعلق رکھنےوالے زائرین کا کئی ہفتےخیال رکھا وہ قابل تحسین ہے پنجاب کابینہ نےبلوچستان حکومت کی امدادی کارروائیوں میں مدد کےلیے ایک ارب کی منظوری دی ہے اور مزید ضرورت پڑنےپر بھی ہم ہرطرح کی مدد کےلیےتیار ہیں
333
2K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
جناب تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کے پہلے سے جاری رمضان پیکج پر اپنی پھٹیاں لگانے کی بجائے عوام سے کیےگئے وعدےپورےکریں آپ کا دعوٰی چینی 55 روپے فی کلو، گھی 200 روپے، آٹا 35 روپے فی کلو، پیٹرول 70 روپے اور ڈالر 100 روپے تھا اب بھاشنو‍ں سےعوام کے پیٹ نہ بھریں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@CMShehbaz
Shehbaz Sharif
2 years
مجھے ہر لمحہ یہ احساس ستاتارہتاہےکہ معاشی بدحالی کے موجودہ حالات میں سفید پوش طبقے کی مشکلات کم کرنے کے لیے ہم کیا کچھ کر سکتے ہیں۔ بدقسمتی سےہمیں قومی خزانہ جس حالت میں ملا ہے وہ میری اس خواہش کو پورا کرنے کے قابل نہیں۔مگر پھر بھی ماہِ رمضان کے دوران اپنے تنگدست اہلِ وطن کی ../1
17K
4K
19K
836
7K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
پھول تو دو دن بہارِ جاں فزا دِکھلا گئے حسرت اُن غُنچوں پہ ہے جو بِن کِھلے مُرجھا گئے!! #RIP_PDM
800
1K
12K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ ان کا دورہ تمام پاکستانیوں کیلئے خوشی و فرحت کا باعث ہے۔ ان کے دورے سے نہ صرف پاکستان و سعودی عرب کے تعلقات مزید مستحکم ہونگے بلکہ سرمایہ کاری و تجارتی معاہدوں سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گی۔
368
1K
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے ہم نے پنجاب کابینہ کے سینئر اراکین راجہ بشارت صاحب اور چوہدری ظہیر الدین صاحب پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے حضور اکرم ﷺ کی سنت کے مطابق ملک میں امن و آشتی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے
2K
892
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
الحمد للہ اب تک پنجاب میں 15٪ سے زائد گندم کی کٹائی ہو چکی ہے اور تقریباً 13٪ باردانہ بھی کاشتکاروں کو ایشو کیا جا چکا ہے اس بار گندم خریداری کا ہدف 45 لاکھ میٹرک ٹن رکھا گیا ہے جس پر 158 ارب روپے خرچ ہوں گے دعا ہے کہ پچھلےسال کی طرح بےموسمی بارشوں سےہماری فصل کو نقصان نہ پہنچے
560
1K
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
حالیہ بارشوں سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے جامع سروے کروانے کی ہدایت کر دی گئی ہے.. فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب حکومت اپنے کاشتکاروں کے ساتھ کھڑی ہے!
564
1K
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
نعیم الحق بھائی کے ساتھ ناصرف گہرا سیاسی تعلق تھا بلکہ ایک ذاتی قربت بھی تھی اور وہ ہمیشہ شفقت و محبت سے پیش آتے تھے. پاکستان تحریک انصاف آج جس جگہ ہے اس میں ان کی بے انتہا محنت اور لگن شامل ہے. ان کی شخصیت اور خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی! انا للہ و انا الیہ راجعون
263
930
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
ملک بھر سے حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کرنے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شہید ورکرز فیصل عباس اور احمد جان کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ تحریک انصاف حقیقی آزادی کی جدوجہد میں آپ کی خدمات کو کبھی نہیں بھولے گی۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
504
2K
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
مصطفٰی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام۔
223
1K
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
Wishing everyone a very happy, healthy and prosperous new year. #HappyNewYear2019
493
716
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
پنجاب میں مختلف محکموں کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو، جو کہ پہلے سرکاری عہدیدار صرف اپنے ذاتی استعمال میں رکھتے تھے، عام عوام کے استعمال کے لئے کھول دیا گیا ہے اس سےحاصل ہونے والی آمدن سے ناصرف ملحقہ علاقوں کی کمیونٹی ڈویلپمنٹ کےلیے فنڈز جمع ہوں گے بلکہ ریسٹ ہاؤسز کی دیکھ بھال بھی ہو گی!
521
1K
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
الحمد للہ ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے تمام 12 ڈاکٹرز اور ملتان نشتر ہسپتال کے 26/27 ڈاکٹرز مکمل صحتیاب ہو چکے ہیں اور ان کے مسلسل 2 ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں ہم اپنے فرنٹ لائن پر لڑنے والےورکرز کو سلام پیش کرتے ہیں اور اپریل سے ہر مہینے انہیں ڈبل تنخواہ دی جائےگی
293
1K
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
شہریوں کو تحفظ اور انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے. ہمارا منشور ایک ایسے معاشرے کی تشکیل ہے جہاں دن ہو یا رات، خواتین/بچے اکیلے ہوں یا اپنےخاندان کے ساتھ، وہ خود کو محفوظ سمجھیں موٹروےکیس میں ہر صورت انصاف ہو گا اور متاثرہ خاتون کےساتھ ظلم کرنےوالوں کو سخت سزا بھگتنا ہو گی!
3K
1K
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
پنجاب حکومت نے کسانوں کو اپنی اجناس براہ راست عام صارف کو بیچنے کےلیے تمام ماڈل بازاروں اور سبزی منڈیوں میں "کسان کاؤنٹرز" بنانےشروع کر دئیےہیں ان کاؤنٹرز کا کسانوں سے کوئی کرایہ وصول نہیں کیا جائے گا اور عوام کو بھی مڈل مین کی بجائے براہ راست کسان سے تازہ اور سستی اشیاء ملیں گی
446
2K
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
So far 13,380 people have been tested for #COVID19 in Punjab, out of which 557 tested positive and 12,823 tested negative. 282/557 are cases of Zaireen from DGK & Multan quarantines. We need cooperation of our public to avoid loss of lives and to control the spread of virus.
533
2K
11K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
6 years
نمازِ عید ادا کرنے کے بعد راستے میں گاڑی روک کر سڑک پر ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں اور عام عوام سے عید ملتے ہوئے۔ #EidMubarak
646
2K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
Extremely disappointed & gutted by New Zealand Cricket Board's unilateral decision to call off the series. Punjab Govt had done best arrangements for NZ visit & have also provided foolproof security to all the visiting teams in recent past. We feel sorry for the cricket fans!!
349
1K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
پرائمری سطح پر ذریعہ تعلیم (Medium of Instruction) انگلش ہونے کی وجہ سے اساتذہ اور بچوں کا سارا وقت مضمون کو سمجھنے کی بجائے ترجمہ کرنے میں صرف ہو جاتا ہے اور بچے کچھ نیا سیکھ نہیں پاتے اگلے تعلیمی سال (مارچ 2020) سے پنجاب کے پرائمری سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کر دیا جائے گا
Tweet media one
2K
2K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
سو روزہ ایجنڈے کی کامیابی سے تکمیل کے بعد اصلاحاتی اقدامات پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ تعلیم، صحت سمیت تمام شعبوں میں بہتری لا رہے ہیں۔ قانون کی بالا دستی، میرٹ کا فروغ و بدعنوانی کا خاتمہ ہمارا ہدف ہے۔ ہماری نیت نیک اور سمت درست ہے۔ عوامی خدمت کے سوا ہمارا کوئی اور ایجنڈا نہیں۔
911
1K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
پاکستان تحریک انصاف کے منشور اور وعدے کے مطابق ہم نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کےلیے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ACS) اور ایڈیشنل آئی جی پولیس (AIG) کی پوسٹس create کر دی ہیں،اور جلد ان پوسٹس پر آفیسرز کی تعیناتی کر دی جائےگی یکم جولائی سے یہ افسران اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کردیں گے
722
1K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
اس وقت پنجاب میں صرف 107 لینڈ ریکارڈ سنٹرز ہیں جس کی وجہ سے زمینوں کے معاملات میں کرپشن کی کافی شکایات سامنےآتی ہیں۔ ہم اس ماہ کےآخر تک ڈیجیٹیل لینڈ ریکارڈ سنٹرز کی تعداد 700 اور دسمبر میں 8000 تک لے جا رہے ہیں جس سے گاؤں کی سطح تک عوام کو یہ تمام سہولیات میسر آ جائیں گی!
576
2K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
With heavy heart, I am confirming that we have lost a 22 years old patient in Faisalabad. Total loss of lives is at 5 now. Currently we have 490 confirmed cases across Punjab. This is a global health emergency and everybody needs to act responsibly and help us save lives. 1/2
649
2K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
افغانستان کے خلاف میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عماد وسیم، وہاب ریاض اور شاہین آفریدی نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ آج کے میچ میں فتح حاصل کر کے پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید کو برقرار رکھا ہے۔ #PAKvsAFG #CWC19
182
625
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
لاہور میں ایلیٹ فورس کی گاڑی پر خودکش حملہ افسوس ناک خبر ہے. ہماری اللہ سے دعا ہے کہ وہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. رمضان کے مبارک مہینے میں ایسے بزدلانہ حملے کرنے والے ہماری قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے. واقعے کے محرکات جاننے کے لیے فوری اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا ہے.
372
919
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
پنجاب بھر میں بند ہونے والی شوگر ملز کو دو دن میں مکمل طور پر چالو کروانےکے احکامات دئیےہیں اور اس پر عمل نہ کرنے والی مل انتظامیہ کےخلاف سخت کاروائی کی جائے گا ہم نے پچھلےسال بھی کسانوں کو پورا ریٹ اور پوری ادائیگی یقینی بنائی اور اس سال بھی کسی کسان کی حق تلفی نہیں ہونے دیں گے
435
1K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
جس طریقے سے پاکستان کی سابق انسانی حقوق کی وزیر اور تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی ممبر ڈاکٹر @ShireenMazari1 کو گرفتار کیا گیا وہ امپورٹڈ حکومت کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے اور اس سے غلاموں کی حکومت سے آزادی کی تحریک مزید زور پکڑے گی #ReleaseDrMazari #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
213
3K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
الحمدللہ 4 مزید لیبز کی اپ گریڈیشن مکمل ہونے پر پنجاب میں سرکاری سطح پر روزانہ ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت 4200 سےزائد ہو چکی ہے اس کا فائدہ اٹھاتےہوئے ہم نے اگلےمرحلےمیں لاہور میں 10 ہزار ٹیسٹ کر کے "random testing" شروع کرنی ہےتاکہ عام آبادی میں وائرس کےممکنہ پھیلاؤ کابروقت پتہ چل سکے
360
2K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
ہم نے پچھلےسال 121 سال پرانے منصوبے "جلالپور کینال سسٹم" کا سنگ بنیاد رکھا اور انشاء اللہ اس سال 1860ء کے منصوبے "گریٹر تھل کینال سسٹم" کی #چوبارہ_برانچ پر بھی کام شروع ہو جائےگا اس منصوبے سےپسماندہ ترین اضلاع بھکر، لیہ، خوشاب اور مظفر گڑھ کی 2 لاکھ 90ہزار ایکڑ اراضی سیراب ہو گی
414
2K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
1 year
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں #ReleaseAzamSwati
224
2K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
دیہاڑی دار طبقے کو ریلیف دینے کےلیے وزیراعظم عمران خان نے "تعمیراتی سیکٹر" کو بحال کرنے کافیصلہ کیاہے اسی مقصد کےتحت ہم نے پنجاب میں تعمیراتی شعبے کے لیے "PRA Tax" ختم کر دیاہے اور "ٹوکن ٹیکس" 6 فیصد سے کم کر کے 2فیصد کردیا ہےجس سے اس سیکٹر کو 10 ارب روپے کا برا�� راست فائدہ ہوگا
327
1K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
ضلع چکوال کے لیے کل وزیراعظم عمران خان یونیورسٹی آف چکوال، 500 بیڈز کے نئے ہسپتال، نادرن بائی پاس اور سینٹر آف ایکسلینس سمیت 15 ارب کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اپنے وعدے اور منشور کے مطابق ہم پنجاب کے تمام اضلاع کی ترقی کے لیے تاریخی ترقیاتی منصوبے شروع کر رہے ہیں!
621
1K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
وزیراعظم عمران خان کا خطاب پوری قوم کے دل کی آواز ہے۔ کرپشن کیخلاف جنگ میں سر بلند رہنے پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔کرپٹ عناصر نےملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ پاکستان کو لوٹنے والوں سےپیسہ واپس نکلوانے کے ساتھ انہیں سزا بھی دلوائیں گے۔ #PMIKAddress
386
1K
9K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
2 years
ضمانت ہونے کے باوجود جس طرح عمران ریاض خان اور سندھ کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو پنجاب پولیس کی معاونت سے گرفتار کیا گیا وہ غیرقانونی اور انتہائی افسوس ناک ہے نون لیگ ایک بار پھر پنجاب پولیس کو گلو بٹ فورس بنانے کے مشن پر ہے اور مسلسل سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کر رہی ہے
421
3K
9K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
As of now, we have 225 confirmed cases of #COVID19 . DGK quarantine 175, Lahore 34, Gujrat 4, Gujranwala 4, Jhelum 3, Rawalpindi 2, Multan 2 & Sargodha has 1 patient. We are suspending #MetroBusService , temporarily, and disinfecting all buses. Stay Home, Stay Safe!
458
2K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
4 years
بلدیاتی اداروں سے سرٹیفکیٹس حاصل کرنا ایک درد سر ہوتا تھا اور چھوٹا سا کام بھی کئی کئی ماہ کے بعد رشوت دے کر ہوتا تھا اس سارے عمل کو ہم نے ڈیجیٹلائز کرتے ہوئے تمام 445 لوکل گورنمنٹس کی کئی سروسز کو آنلائن کر دیا ہے اور "Baldia Online" ایپ کےذریعے آپ اپنی درخواست جمع کروا سکتےہیں
440
2K
10K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
Prime Minister Imran Khan has called on an immediate ban on the use of Agricultural land for housing purpose. Preservation of green spaces to be focused on and vertical spread rather than horizontal spread of buildings to be encouraged to ensure maximum effective use of land.
331
1K
9K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر ان کے ایصال ثواب اور بلندئ درجات کے لیے دعا گو ہوں۔اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔
180
439
9K
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
3 years
After seeing today's video evidence, every Pakistani will #SupportOpenBallot except the alliance of crooks!!
239
2K
9K