سید فیاض علی شاہ Profile Banner
سید فیاض علی شاہ Profile
سید فیاض علی شاہ

@ShahFayya33014

Followers
2,278
Following
2,442
Media
223
Statuses
1,588

جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام

بٹگرام پاکستان
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
3 months
@JUI_NW اپ الحمد للّٰہ ٹویٹر پر جمعیت علمائے اسلام کا مقدمہ لڑرہے ہے سدا خوش رہیں آمین یارب العالمین
17
3
41
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
20 days
0
0
18
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
الحمد للّٰہ میرے ایک ہزار فالورز مکمل ہو گئے ہیں آپ تمام دوستوں کے سپورٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ ❤️❤️❤️
Tweet media one
3
0
13
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
ویسے چھوٹا مولوی بھ کھبی کبھی کبھی کمال کرتاہے
0
4
13
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
احباب ہیش ٹیگ کے ساتھ ساتھ نئے ساتھیوں کو فالو کریں اور فالو بیک بھی دیں اس سے ان کا حوصلہ بڑھے گا #عوامی_اسمبلی_پشاور
3
19
12
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
عوامی اسمبلی پشاور کے ابتدائی مناظر ان شاءاللہ تعالیٰ یہ حکومتی ایوانوں میں آخری کیل ثابت ہوگا #عوامی_اسمبلی_پشاور
0
24
11
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
ہم میدان میں ہیں اور ہم میدان جنگ میں ہیں اور ہم پاکستان کے اندر ان کے ناپاک ایجنڈے کے مقابلے میں میدان میں نکل آ چکے ہیں
2
2
11
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
بلوچستان والو تیار ہو جاؤ قائد محترم کی آمد ہے سب 💓 وجان سے اس جلسے کو کامیاب بنائیں
Tweet media one
1
2
10
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
15 days
اس سے ان کا کیا غریب ہے نا اس سے نکال دیں گے
2
1
8
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
احبابِ آج کے ٹرینڈ میں بھرپور حصہ ڈالیں شکریہ #عوامی_اسمبلی_پشاور
2
6
8
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
سیاست کے سلطان کو تمام سیاسی طالب علم بڑی توجہ سے سن رہے ہیں ۔۔اور انشاء اللہ انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہوں گا #لبیک_مولانا
Tweet media one
1
6
8
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
آج مجھے بھی آپ دوستوں کے بدولت یہ نصیب ہوا
Tweet media one
1
0
8
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
19 days
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ما اوحی الی ان اجمع المال واکون من التاجرین ولکن اوحی الی ان اعبدواللہ واکون من الساجدین فرمایا کہ اللہ نے مجھے وحی اس لئے نہیں کی کہ میں مال جمع کروں اور تاجروں میں سے ہو جاؤ بلکہ اس لیے وحی کی ہے کہ میں اللہ کی عبادت کرو اور سجدہ کرنے والوں..
Tweet media one
2
0
7
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
شکریہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ❤️❤️❤️ #عوامی_اسمبلی_پشاور
Tweet media one
1
2
7
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
آج جمعہ کا مبارک دن ہے درود شریف پڑھنے کا اہتمام فرمایئں ❤️ اللهم صل على محمد و على اله وبارك وسلم ❤️
Tweet media one
2
0
7
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
السلام علیکم  ❤️ مجھے فالو کریں ✅ کمنٹ میں Done لکھیں ✅ اور فالو بیک جلدی سے حاصل💯 ❤️🧡شکریہ✅ ایک دوسرے کی مدد کریں💕 جے یو آئی کے احباب نظر کرم فرمائے شکریہ
Tweet media one
1
1
6
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
@qurayshi_salman ماشاءاللہ بہت ہی پیارا منظر ہے #عوامی_اسمبلی_پشاور
1
4
5
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
@Thapz__ @ShahFayya33014 Follow me and get follow back
0
0
6
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
جمعیۃ علماء اسلام خیبرپختونخوا اور ان کے تمام شعبوں کو آج کی تاریخ ساز عوامی اسمبلی کے کامیاب انعقاد پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ، رب کریم قائد محترم سمیت تمام قائدین اور ایک ایک کارکن کی حفاظت فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین #عوامی_اسمبلی_پشاور
1
4
6
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
مفتی اسعد محمود صاحب گرج رہے ہیں #عوامی_اسمبلی_کراچی
Tweet media one
2
4
6
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
الحمد للّٰہ قائد محترم نے حرکت میں آنے اور قربانی دینے کی پیشکش کر دی ہے #مولانا_کی_عوامی_اسمبلی#
Tweet media one
0
2
6
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
آج جمعہ کا مبارک دن ہے درود شریف پڑھنے کا اہتمام فرمایئں ❤️❤️❤️
Tweet media one
0
1
6
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
سیاست کے سلطان کو تمام سیاسی طالب علم بڑی توجہ سے سن رہے ہیں ۔۔اور انشاء اللہ انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہوں گا #لبیک_مولانا
0
3
6
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
دوستوں آج کے ہیش ٹیگ کو کامیاب بنائیں #عوامی_اسمبلی_پشین
Tweet media one
1
1
6
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
26 days
السلام علیکم صباح الخیر اس ننھی سی گڑیا کے لئے کوئی پیارا سا جملہ ؟؟
Tweet media one
2
1
6
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
فجر اور مغرب کے بعد اگر ادعیہ ماثورہ اور اذکار مسنونہ کا اہتمام کیا جائے تو بندہ بہت سی پریشانیوں سے نجات حاصل کرلیتا ہے اور خصوصاً دعائیں انس رض کا اہتمام فرمایئں ❤️❤️❤️
Tweet media one
2
1
5
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
سیاسی فوجیوں کسی اور کا نتیجہ تبدیل کرتے ہو تو کرو ہمارا نہیں کرو ہم لوگ گولی سے نہیں ڈرتے گالی سے نہیں ڈرتے اسیر ختمِ نبوت مفتی کفایت اللہ صاحب کا دبنگ خطاب #عوامی_اسمبلی_پشاور
0
5
6
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
آج اہل پختونخوا نے یہ ثابت کردیا کہ پختونخوا جمعیت کا گڑھ تھا ہے آور رہے گا ان شاءاللہ ❤️❤️❤️ #عوامی_اسمبلی_پشاور
Tweet media one
0
11
5
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
24 days
🚨 🚨 تحریک انصاف کی صوبائی حکومت خیبر پختونخوا میں ہم جنس پرستی کے بیرونی ایجنڈے کو فروغ دے رہی ہے جسپر جمعیت علمائے اسلام نے بھرپور ایکشن لیا اس نوٹس کو سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیلائیں
Tweet media one
0
3
5
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
اب وقت آگیا ہے کہ ہم ان 77 سالا محرومیوں کا حساب لیں.. حساب کس سے لینا ہے اور کیسے لینا ہے بارے قائد جمہور مولانا فضل الرحمن صاحب عوامی اسمبلیوں میں عوام کیساتھ شیئر کرتے رہیں گے. @MoulanaOfficial @JUI_NW #ایوان_نہیں_میدان
0
2
5
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر❣️ تصویر ماشاءاللّٰہ خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ ص��لِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
Tweet media one
1
1
5
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
ماشاءاللہ قائد محترم سندھ کے غیور عوام کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کررہے ہیں❤️❤️ #عوامی_اسمبلی_کراچی
Tweet media one
0
2
5
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے اکابر علماء کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Tweet media one
2
1
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
25 days
لسٹ نمبر-776اگلی لسٹ کے لئے اس پوست کو لائک ریپوسٹ اور کمنٹ میں اپنا ہنڈل دیں🥀🥀 @liaqata_hz @shoaibkhan_ur @ShahFayya33014 @shoaibkk002 @IUgonna @rehmankk02 @khan_lover23 @kiran_shajid @HamzaGulzar222 @rameezismail965 @37Geralt @Habibullah9408
4
1
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
@iSaleem_khan34 #عوامی_اسمبلی_پشین
0
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
اس پھل کو آپ کی زبان میں کیا کہتے ہیں یہ ایک خودرو پھل ہیں
Tweet media one
3
0
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
18 days
حقیقت یہی ہے کہ مولانا ہمارے دلوں ❤️❤️❤️ رچ بس گئے ہیں اور یہ محبت موت پر ہی منتہی ہوں گی
Tweet media one
0
1
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
کیا کمال گفتگو فرمائی ہے شاہین جمعیت نے پی ��ی آئی والوں کو ایسی واٹ لگائی ہے یاد رکھیں گے ویسے ان کو منہ کی بواسیر زیادہ ہے ویلڈن شاہین جمعیت صاحب اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
0
1
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانوں کی زندگی کے ہر پہلو کی حفاظت کی ہے
Tweet media one
0
1
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
@Akhan_mmd او بلکل داسی دہ #عوامی_اسمبلی_پشاور
0
5
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
ملاحظہ کیجئےقائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی حامد میر کےساتھ خصوصی گفتگو، آج رات 8 بجے جیو نیوز کے پروگرام "کیپیٹل ٹاک"میں
Tweet media one
1
0
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
یہ جعلی حکومت ہے اسکو چلنے نھیں دیں گے ، مولانا فضل الرحمان #عوامی_اسمبلی_پشین
Tweet media one
1
0
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
السلام علیکم 💌 مجھے ف ال و کریں🍓 کمینٹ میں Done لکھیں😍 اور ف ال و بیک جلدی سے حاصل🥰🔙💯 شکریہ جزاک اللّٰه🌸
Tweet media one
1
1
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
بلوچستان والوں تیاری کرلو کل ان شاءاللہ قائد محترم آپ کے دلوں کو گرمائیں گے ❤️❤️❤️ #مولانا_کی_عوامی_اسمںبلی
Tweet media one
0
0
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
بلوچستان والوں آپ نے اپنا حق ادا کر دیا.. #عوامی_اسمبلی_پشین
Tweet media one
1
0
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
آج کاپی پیسٹ پر کوئی پابندی نہیں ہوگی معذرت خواہ ہوں ،❤️❤️❤️❤️ #عوامی_اسمبلی_پشین
0
0
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
آج جمعہ کا مبارک دن ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو مجھ پر ایک بار درود بھیجے اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتے ہیں درود شریف پڑھ لیجیے♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
Tweet media one
1
0
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
27 days
@Mr_handsomeZa Follow me and get follow back
0
0
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
15 days
Tweet media one
2
0
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
یہ پاکستانیوں کی بھول تھی کہ ��ولانا صاحب پی ٹی آئی کیساتھ تحریک چلائےگا یا کسی کو بچانے کیلئے تحریک چلائےگا.. مولانا صاحب پاکستان کو بچانے کی کوشش میں ہے.. اور ان شاءاللہ یہ کوشش جاری رہےگی
Tweet media one
0
1
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
23 days
پروپیگنڈے کا دور دورہ ہے. الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا اس کے دو بازو ہیں. اس فتنے سے آگاہی بہت ضروری ہے. جمعیت علماء اسلام کے ساتھیوں سے درخواست ہے کہ صرف اور صرف جمعیت کا بیانیہ آگے لیجایا جائے اور جہاں بھی جمعیت پر اعتراض کرنے والے ہوں ان پر ٹوٹ پڑو،
0
0
4
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
25 days
یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے ان شاءاللہ تعالیٰ ❤️❤️❤️
0
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
مولانا کے اس نئے سفر کے حوالے سے لوگ اپنے اپنے انداز میں سوچ رہے ہیں۔ لیکن میرے خیال میں یہ سفر "شیخ الہند رح کے جانشین کے تحریک ریشمی رومال ورژن 2 " ثابت ہوگا۔ ان شاءاللہ اور اس مبارک سفر کا راستہ بھی وہی ہوگا مگر جو گڑھے راستے میں ہو انہیں عبور کرنا ایک چیلنج ہوگا۔
Tweet media one
0
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
@qurayshi_salman واہ ماشاءاللہ بہت خوب #عوامی_اسمبلی_پشاور
1
2
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
@JUI_NW ہمارے لئے تو بہت کچھ ہے اور جلنے والوں کا پتہ نہیں ہے
0
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
ہمارے کے پی کے میں المیہ یہ ہے کہ یہاں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے یہاں کافی عرصے سے بارشیں ہورہی ہے لوگوں کے جانی اور مالی نقصان ہورہے ہیں اور حکومت خرگوش کی نیند سو رہی ہے اس کا کوئی حل ہے بنسبت پنجاب کے وہاں ایسی صورت میں ان کو ریلیف فراہم کیا جاتا ہے
1
1
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
@M_israr_ ریاست کا تو معلوم نہیں ہے مگر یہ یہود کے آلہ کار یہی چاہتے ہیں کہ اس ملک کی معیشت تباہ ہو جائے
0
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
25 days
عصر کو چائے پینے کا ایک الگ مزہ ہے عشاق چائے کے لئے
Tweet media one
0
1
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
3 months
مولانا عوام کی اسمبلی میں
0
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
@Thapz__ ❤️❤️❤️
0
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
@muftiabumuhamad انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
0
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے ـ جے یو آئی سندھ کی طرف سے 2 مئی کو کراچی میں عوامی اسیمبلی لگے گی، جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شرکت کرے گی ـ ان شاءاللہ #TeamJUIsindh #TeamJUIthatta
Tweet media one
0
1
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
یہ جو بلیو ٹک والے ساتھی ہیں یہ فالو بیک میں بہت کنجوسی کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ ہمارا ساتھ دیں
1
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
@JuiFPak ن لیگ اب فوج کے گھر کی لونڈی کی طرح ہے ان کے پاس فوج کے خلاف کچھ کرنے کا کوئی چارہ نہیں ہے
0
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
1 month
جیو مرشد ہزار سال جیو آج مولانا فضل الرحمان صاحب کے خطاب سننے کا الگ ہی مزہ ہوگا سندھ اور کراچی کے عوام اپنا فیصلہ سنائیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ ❤️❤️❤️
0
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
25 days
1
0
3
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
3 months
جمعیت علمائے اسلام کے پشین جلسہ کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے اب 25 اپریل کے بجائے 20 اپریل کو جلسہ ہوگا بلوچستان کے ابابیل تیاریاں تیز کردیں ۔۔
Tweet media one
2
0
2
@ShahFayya33014
سید فیاض علی شاہ
2 months
Tweet media one
0
0
3