❤ Profile Banner
❤ Profile

@SKYwithSTARS___

Followers
5,946
Following
6,835
Media
138
Statuses
11,030
Explore trending content on Musk Viewer
I'm newbie. Follow me for follow back.
4
0
30
Comment anything, i'll follow you.
6
0
26
سرمچاروں کے مچ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے کامیاب جوابی کاروائی کر کے علاقے کو کلیئر کروایا اور جوابی کاروائی میں کئی دہشت گرد ہلاک ہوۓ. #MissingPersonsListUpdated #MissingPersonsReality #MissingPersons_Exposed
Tweet media one
2
8
9
کو رہا کرو. #PTI_pakistan_ik #نکلو_عمران_کے_لیئے
Tweet media one
0
1
14
خضدار میں بلاول بھٹو کے جلسے میں بلوچ عوام کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہیں کہ بلوچ عوام جمہوری اور قانونی نظام کے تحت اپنے علاقے کی ترقی چاہتے ہیں. #بلوچ_الیکشن_کےلیےتیار #الیکشن_تیار_سرمچار_خوار #سرمچارو_الیکشن_توہوگا #سرمچارو_روک_سکو_توروکو
0
7
9
The Mir Chakar Khan Fort is situated on the outskirts of Sibi city. It was constructed during the 15th century by Mir Chakar Khan Rind, a tribal leader from the Balochi region. #آو_بلوچستان_کی_سیرکریں
1
10
10
ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ سمیت پورے بلوچستان میں لوگ الیکشن تیاریوں میں مصروف ہیں. #Sarmacharo_rok_sako_to_roklo #BalochElection2024 #Election2024 #BalochBoycottElection2024
Tweet media one
1
10
9
The Sarmachars are sowing the seeds of so-called nationalism and nihilism in the raw minds of the young generation and creating an environment of killing and terror in the area. #سرمچار_بلوچ_عوام_کےدشمن #سرمچارو_قتل_عام_بندکرو
1
9
8
سرمچار بلوچستان میں دہشت گردی کے ذریعے خوف و ہراس پھیلا کر بلوچستان میں الیکشن کے انعقاد کو روکنا چاہتے ہیں. #سرمچارو_روک_سکو_تو_روکو #الیکشن_تیار_سرمچار_خوار #موت_نہیں_ووٹ #بھاگ_بزدل_سرمچار
Tweet media one
1
9
8
حکومت, بلوچستان کی عوام کو آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے. #خضدار_کچلاک_N25روڈ #ترقی_کی_شاہراہیں #ترقی_کرتا_خوشحال_خضدار
1
7
7
بلوچستان میں عوام الیکشن کے ذریعے اپنے نمائندوں کو منتخب کریں گے جو بلوچستان اور بلوچیوں کی ترقی و خوشحالی کا باعث بنیں گے. #سرمچارو_روک_سکو_تو_روک_لو #سرمچارہوئےناکام_الیکشنزمانگےعوام #الیکشن_ترقی_کاراستہ
Tweet media one
1
7
6
ماہرنگ بلوچ کے بارے میں بلوچستان سے ماہرنگ بلوچ کے علاقے کی ایک بوڑھی خاتون نے ماہرنگ بلوچ کو بےشرم لڑکی کہہ دیا ہے. #بےشرم_ماہرنگ_بلوچ
1
10
9
بلوچستان میں مقررہ وقت پر الیکشن کا انعقاد ہو گا اور سرمچاروں کی الیکشن کے انعقاد میں حائل ہر رکاوٹ ناکام ہو گی. #MAJLIS_E_SHOORA #Saramcharo_Rok_sako_to_rok_lo #Balochbycottelection2024
Tweet media one
Tweet media two
2
7
8
#PTI_pakistan_ik #نکلو_عمران_کے_لیئے
Tweet media one
0
1
13
گھوڑاواہ گرلز پرائمری سکول خضدار سے چند کلومیٹر پر واقع ہے جہاں پر اس وقت 30 کی قریب بچیاں معیاری تعلیم حاصل کررہی ہے۔ جب کہ سکول میں انتہائی قابل اور محنتی اساتذہ کو تعینات کردیا گیا ہے. #پڑھالکھاخضدار #پڑھوخضدار_بڑھوخضدار
2
7
7
Sarmchar is a great threat to the lives of the people and youth of the area. #سرمچار_بلوچ_عوام_کےدشمن #سرمچارو_قتل_عام_بندکرو
0
7
7
Follow me for follow back.
1
0
13
Contrary to the expectations and wishes of the anti-state terrorists, the Baloch people are fully engaged in the preparations for the elections. #Elections2024 #BalochWantsElections2024 #سرمچارو_روک_سکو_توروکو
Tweet media one
1
9
7
پورے بلوچستان میں ہر طرف سرمچاروں کو ندامت کا سامنا ہے. #Sarmacharo_rok_sako_to_roklo #BalochElection2024 #Election2024 #BalochBoycottElection2024
Tweet media one
0
7
6
بلوچستان کی عام عوام, سرمچاروں کے بلوچ دشمن عزائم سے اچھی طرح واقف ہے اور بلوچ قوم سرمچاروں کے بلوچستان دشمن ہر ارادے کو ناکام کرنےکی صلاحیت رکھتی ہے. #بلوچ_دشمن_سرمچار_بےنقاب #بلوچ_دشمن_سرمچار #بلوچ_غدارسرمچاروں_کوپہچان_گئے
0
6
6
وائس آف امریکہ کی جانب سے کراۓ گئے سروے کے مطابق ملک کے تمام صوبوں کے نوجوانوں نے پاک فوج پر اعتماد کا اظہار کیا اور فوج پر اعتماد ہونے کے حوالے سے بلوچستان کے نوجوان سر فہرست ہیں. #قوم_کا_اعتماد_پاک_فوج #نوجوانوں_کا_اعتماد_پاک_فوج #BalochYouth_Trusts_PakArmy
Tweet media one
0
5
8
سرمچار سکیورٹی اداروں کی کامیابی کو اپنے ناپاک ارادوں کی جھوٹی کامیابی کے پردے میں چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں. #MissingPersonsListUpdated #MissingPersonsReality #MissingPersons_Exposed
Tweet media one
0
5
6
بلوچی عوام الیکشن کی تیاریوں میں جوش و خروش سے مصروف ہے. #سرمچارو_الیکشنز_توہوکر_رہیگا #BalochElection2024 #Election2024 #BalochBoycottElection2024
1
7
6
Providing facilities to the Baloch people in their daily affairs is one of the top priorities of the government. #Green_BusService_Balochistan
1
8
7
بلوچیوں نے سرمچاروں کا الیکشن بائیکاٹ کا اعلامیہ مسترد کر دیا ہے اور بلوچستان میں الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں. #بی_ایل_ایف_مسترد #ڈاکٹراللہ_نذر_مسترد #سرمچارو_روک_سکو_توروک_لو
Tweet media one
0
7
7
پی ٹی آئی جماعت ایک معصوم اور ایماندار نوجوان کی قاتل ہے. #ریحانزیب_کا_مجرم_عمران #ریحان_زیب_کی_قاتل_PTI
@shahabjaji
Shahab uddin🇵🇰
8 months
اب تو واضح ہوگیا کہ ریحان زیب کی قتل کے پیچھے ہی ٹی آئی ہیں سب کو معلوم ہیں گل داد اور گل ظفر ریحان زیب سے خوف زادہ تھے کیوں کہ ان کو معلوم تھا کہ ریحان زیب ان کو شکست دیگا ریحان زیب کی فیملی نے بھی گل داد اور گل ظفر کا نام لیا آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں #ریحانزیب_کا_مجرم_عمران
51
50
116
1
3
7
بی ایل ایف کا سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا جھوٹ سب کے سامنے کھل کر واضح ہو گیا. #بزدل_جھوٹے_سرمچار
Tweet media one
1
7
7
خضدار میں بلاول بھٹو کے جلسے میں بلوچ عوام کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہیں کہ بلوچ عوام جمہوری اور قانونی نظام کے تحت اپنے علاقے کی ترقی چاہتے ہیں. #بلوچ_الیکشن_کےلیےتیار #الیکشن_تیار_سرمچار_خوار #سرمچارو_الیکشن_توہوگا #سرمچارو_روک_سکو_توروکو
1
5
5
صوبے بھر میں نیشنل ہائی ویز کے ذریعے عوام کو سہل اور تیز ترین سفری سہولت مہیا کرنے کے لیے پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے. #خضدار_کچلاک_N25روڈ #ترقی_کی_شاہراہیں #ترقی_کرتا_خوشحال_خضدار
0
4
3
سرمچار تنظیم نے بلوچ عوام کو ہر لحاظ سے نقصان پہنچایا ہے اور ان پر زندگی تنگ کی ہے. سرمچار کبھی بھی بلوچ عوام کے ہمددرد نہیں ہو سکتے. #سرمچار_ناکام #سرمچاروں_سےپاک_بلوچستان #سرمچارو_بلوچ_قتل_عام_بندکرو
Tweet media one
Tweet media two
0
6
6
الیکشن سرگرمیوں میں حصہ لے کر بلوچ قوم نے سرمچاروں الیکشن بائیکاٹ کی ہر کال کو مسترد کر دیا ہے. #سرمچارو_روک_سکو_تو_روک_لو #سرمچارہوئےناکام_الیکشنزمانگےعوام #الیکشن_ترقی_کاراستہ
Tweet media one
0
4
4
Anti-state terrorists wanted to stop the holding of elections in Balochistan and was inciting the people of Balochistan to boycott the elections. #Elections2024 #BalochWantsElections2024 #سرمچارو_روک_سکو_توروکو
Tweet media one
1
9
6
Due to the establishment of peace in Balochistan, all the political parties of the province are running the election campaign successfully. #Elections2024 #BalochWantsElections2024 #سرمچارو_روک_سکو_توروکو
Tweet media one
0
7
6
گیلا من پاکستان کا شہری تھا مگر موت کے بعد اسے پاکستان کے پرچم میں لپٹنے کے اعزاز سے محروم رکھنا, اس کے اہل خانہ کے لیے مشکل مرحلہ ہے. #گیلامن_سیاسی_لاش
Tweet media one
1
10
11
خضدار عوام سڑکوں اور گلی محلوں سے لے کر اپنے گھروں تک الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہے جو سرمچاروں کے بائیکاٹ الیکشن منصوبے کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے. #سرمچارو_روک_سکو_تو_روکو #سرمچار_خوار_ووٹ_دیگا_خضدار #سرمچار_مسترد_الیکشن_توہوگا
0
5
7
بلوچ عوام کو الیکشن کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ایسے لیڈر کو منتخب کریں جو ان کے کی اور ان کے علاقے کی ترقی کا باعث بنے. #الیکشن_ترقی_کاراستہ #سرمچارو_روک_سکو_تو_روک_لو #بلوچ_دشمن_سرمچار
Tweet media one
1
5
4
بلوچستان کے ذائقہ دار کھانے پاکستان اور دنیا بھر میں مشہور ہیں. ان کھانوں میں سے سجی بھی دنیا بھر میں پسند کی جانے والی ڈش ہے. #ذائقے_بلوچستان_کے #ذائقوں_بھرا_بلوچستان
1
5
5
پاکستان کی جانب سے ایران میں چھپے سرمچاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا. سرمچاروں کو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے ایرانی سرزمین کے استعمال کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی. #Nation_StandsWith_Army #مرگ_بر_سرمچار #سرمچار_بلوچستان_کے_غدار
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
6
5
Pakistan's Army is proud of Pakistan. #Nation_StandsWith_Army #مرگ_بر_سرمچار
@iamHassanSajid
Hassan
8 months
List of Ts neutralised in Operation Marg Bar Sarmachar. No one is dare to mess with Pakistan. Pakistan Army will never let anyone to challenge the sovereignty of the country #Nation_StandsWith_Army #مرگ_بر_سرمچار
Tweet media one
4
32
50
0
7
5
گھوڑاواہ گرلز پرائمری سکول میں بچیوں کے لیے تمام تر سہولیات بھی مہیا کی گئیں ہیں تاکہ بچیاں سہولت کے ساتھ اپنی تعلیم جاری کرسکیں. #پڑھالکھاخضدار #پڑھوخضدار_بڑھوخضدار
1
5
4
بلوچستان الیکشن کے کامیاب اور پرامن انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل. #الیکشن_بدلیں_بلوچستان_کی_تقدیر #بی_ایل_ایف_مسترد #سرمچارو_روک_سکو_توروک_لو
1
6
6
بلوچ عوام کے جمہوریت کے تسلسل کے پختہ عزم و حوصلے کے آگے سرمچاروں کی ہر کوشش ناکام ہو گی. #MAJLIS_E_SHOORA #Saramcharo_Rok_sako_to_rok_lo #Balochbycottelection2024
Tweet media one
Tweet media two
0
5
4
سرمچار کسی بھی تشددی ہربے کے ذریعے بلوچ عوام کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے. #سرمچارو_روک_سکو_تو_روکو #الیکشن_تیار_سرمچار_خوار #موت_نہیں_ووٹ #بھاگ_بزدل_سرمچار
Tweet media one
0
3
4
پی ٹی آئی نے سب سے پہلے ریحان کو سپورٹ نہیں کیا اور جب وہ آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لینے کے لیے آگے بڑھا تو پی ٹی آئی جماعت اس کی موت کی وجہ بن گئ. #PTI_Killed_RehanZeb
Tweet media one
0
6
6
بلوچ عوام کے محب وطن جذبے کے سامنے بلوچ دشمن طاقتیں ناکام ہو جائیں گی. #بلوچ_الیکشن_کےلیےتیار #الیکشن_تیار_سرمچار_خوار #سرمچارو_الیکشن_توہوگا #سرمچارو_روک_سکو_توروکو
0
5
4
سڑک کے لیے زمین کی خریداری کا کام مکمل جبکہ کنسٹرکشن کمپنیز کو ٹینڈرز جاری کرنے کا کام جاری ہے. #خضدار_کراچی_ہائی_وے
Tweet media one
0
7
5
بلوچستان میں الیکشن کا انعقاد ہونا اور عوام کا الیکشن کی تیاریوں میں جوش و خروش سے حصہ لینا خوش آئند امر ہے. #MAJLIS_E_SHOORA #Saramcharo_Rok_sako_to_rok_lo #Balochbycottelection2024
Tweet media one
Tweet media two
1
5
5
خضدار کی قدرتی خوبصورتی دلکش اور بے مثال ہے جو جو دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے توجہ اور تحسین کا مرکز ہے. #خوبصورت_خوشحال_خضدار
1
5
4
بلوچ نوجوانوں کی زندگی,حقوق اور مستقبل کے تحفظ کے لیے ہمیں یکجا آواز اٹھانی ہو گی. #MissingPersonsListUpdated #MissingPersonsReality #MissingPersons_Exposed #مسنگ_پرسنز_پروپیگنڈا
Tweet media one
1
4
4
عبدالودود سرمچاروں کے مچ حملے میں شہید ہوا جسے سرمچار مسنگ پرسن بتا رہے ہیں. #MissingPersonsListUpdated #MissingPersonsReality #MissingPersons_Exposed
Tweet media one
0
5
6
سرمچار اپنے منفی مفادات کے حصول کے لیے بلوچ نوجوانوں کی زندگی تباہ کر رہے ہیں. #سرمچارو_بلوچستان_پررحم_کرو #سرمچارو_بلوچ_بچوں_پررحم_کرو
Tweet media one
0
6
6
ان کی بزدلی اور جھوٹ عوام کے سامنے کھل کر بے نقاب ہو چکا ہے. #بزدل_جھوٹے_سرمچار
Tweet media one
0
5
5
Follow me for follow back.
1
0
10
شیخ محمد بن زاید ہسپتال جدید سہولیات سے آراستہ ہے. جہاں دل کے مر��ضوں کو بہترین علاج و معالجے کی سہولیات میسر ہوتی ہیں. #صحتمند_عوام_خوشحال_بلوچستان
0
6
6
بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں ترقی اور خوشحالی کے حوالے سے خصوصی توجہ دی جا رہی ہے. زراعت میں جدت اور کسانوں کو جدید آلات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے. #سرسبزوشاداب_بلوچستان #سرسبز_خوشحال_بلوچستان
0
6
5
بلوچستان میں جلسوں اور ریلیوں کی صورت میں الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں. بلوچ عوام پرامن الیکشن کے انعقاد کے لیے متحد ہے. #خضدار_الیکشن_کےلیےتیار #سرمچارو_روک_سکو_توروکو #سرمچارو_الیکشن_توہوگا
1
7
5
پاک فوج میں بھرتی کا آغاز ہوچکا ہے جس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو اہلیت اور معیار میں خصوصی رعایت دی جارہی ہے تاکہ نوجوانوں کا مستقبل روشن اور تابناک ہو. #غیور_فوجی_یا_بزدل_سرمچار #غیور_بلوچ_فوجی
Tweet media one
0
6
4
بی ایل ایف کے تمام مذموم مقاصد بے نقاب ہو چکے ہیں. #بزدل_جھوٹے_سرمچار
Tweet media one
1
5
5
بڑھیا کا دعوی ہے کہ ماہرنگ بلوچ ایک رانگ نمبر ہے جو انڈیا کی جاسوس بن کر بلوچستان کے عوام کو دھوکا دے رہی ہے اور خود پیسے کما رہی ہے. #بےشرم_ماہرنگ_بلوچ
0
6
4
Mir Chakar Khan fort is a must watch historical monument of Balochistan that should be visited by tourists. #آو_بلوچستان_کی_سیرکریں
0
8
5
بلوچ عوام الیکشن کے ذریعے بلوچستان کی ترقی کی بنیاد رکھیں گے. #الیکشن_بدلیں_بلوچستان_کی_تقدیر #بی_ایل_ایف_مسترد #سرمچارو_روک_سکو_توروک_لو
0
4
5
In this regard, the launch of green bus service is an important step towards the development of Balochistan. #Green_BusService_Balochistan
0
3
3
Follow me for follow back.
1
0
10
بزدل سرمچار اپنی بزدلی اور ناکامی چھپانے کے لیے پاک فوج کے نام کا سہارا لے رہے ہیں. #بزدل_جھوٹے_سرمچار
Tweet media one
1
5
4
بلوچستان کے ضلع آواران میں "آواران فٹ بال ٹورنامنٹ" جاری ہے جس میں صوبے بھر کی فٹ بال ٹیموں نے شرکت کی. ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنلز کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے جبکہ سیمی فائنلز کا آغاز ہو رہا ہے. #آواران_فٹبال_ٹورنامنٹ
@iamanmolsheraz
Anmol Sheraz
8 months
بلوچستان بھر سے فٹبال ٹیمیں ضلع آوران میں فٹبال ٹورنامنٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ #آواران_فٹبال_ٹورنامنٹ
0
18
32
0
7
5
سرمچار ایک بہت بڑی سوچی سمجھی سازش کے تحت بلوچ نوجوانوں کو اپنے منفی مفادات کے حصول کے لیے استعمال کر رہے ہیں. #MissingPersonsListUpdated #MissingPersonsReality #MissingPersons_Exposed #مسنگ_پرسنز_پروپیگنڈا
Tweet media one
1
4
4
بلوچستان میں کامیاب الیکشن کا حصول سرمچاروں کی بلوچستان کی ترقی میں حائل کرنے کی رکاوٹوں میں ناکامی کا ثبوت ہے. #MAJLIS_E_SHOORA #Saramcharo_Rok_sako_to_rok_lo #Balochbycottelection2024
Tweet media one
0
4
2
خضدار کی خوبصورتی سیاحوں کو اپنی جانب کھنچتی ہے اور دنیا بھر سے سیاح اس خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کے لیے آتے ہیں. #خوبصورت_خوشحال_خضدار
0
2
1
ذائقہ دار سجی تیار کرنے کا روایتی طریقہ دیکھیے اس ویڈیو میں. #ذائقے_بلوچستان_کے #ذائقوں_بھرا_بلوچستان
0
5
2
اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پہ یقین رکھو زندگی آسان ہو جائے گی. #PTI_pakistan_ik
0
2
7
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء کو ضبط کر لیا. صحت مند معاشرے کی تشکیل, صحت مند اور صاف ستھری خوراک کے ذریعے ہی ممکن ہے. #خدمت_گارحکومت_بلوچستان #GovtServicesInBalochistan
Tweet media one
1
7
8
بلوچ عوام حالیہ الیکشن میں سرمچاروں کے حق میں کھڑے نہیں ہوں گے اور ان کے ہر فیصلے کو رد کر دیں گے. #الیکشن_ترقی_کاراستہ #سرمچارو_روک_سکو_تو_روک_لو #بلوچ_دشمن_سرمچار
Tweet media one
0
2
1
ماہرنگ بلوچ کو ناروے میں بھی جھوٹے پراپیگنڈے کی وجہ سے شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے. غیر ملکی صحافی نے ان پر دوغلے پن اور ظالم سرمچاروں کی حمایت کرنے کا الزام لگا دیا. #عالمی_اسٹیج_پرماہرنگ_ناکام #ماہرنگ_کاڈرامہ_فلاپ
1
7
8
ایسی قومیں جو قانونِ فطرت کی روندتی ہوئی بے حسی و بے اعتنائی کی شاہراہ پر سرپٹ دوڑتی چلی جائیں، بالآخر اندھے کنویں میں جاگرتی ہیں. #PTI_pakistan_ik
0
4
6
بلوچی عوام ووٹ کی طاقت سے اپنی اور ملک و قوم کی ترقی میں حصہ ڈالیں گے. #سرمچارو_الیکشنز_توہوکر_رہیگا #BalochElection2024 #Election2024 #BalochBoycottElection2024
0
3
2
گیلا من کی موت کی وجہ کچھ بھی ہو. اس کے موت کے ذمے داروں کو سزا ملنی چاہیے. #گیلامن_سیاسی_لاش
Tweet media one
0
8
7
پرامن الیکشن کا انعقاد بلوچستان اور اس کی عوام کی ترقی کی جانب پہلا قدم ہو گا. #خضدار_الیکشن_کےلیےتیار #سرمچارو_روک_سکو_توروکو #سرمچارو_الیکشن_توہوگا
0
4
3
Koi twitter acc sell krna chahta hai toh plz Dm me.
0
0
6
گیٹ بست, بلوچستان کے ضلع قلات کا ایک حسین مقام ہے جو اپنی جنت نظیر خوبصورتی کے باعث سیاحوں کے دل موہ لیتا ہے. سرسبز وادیاں، پرکشش مناظر اور قدرتی حسن کا امتزاج یہاں دیکھنے کو ملتا ہے. #آو_گھومیں_بلوچستان #خوبصورت_بلوچستان
0
7
7
ناروے میں عالمی فورم پر ماہرنگ بلوچ کی حقیقت بے نقاب ہوگئی. صحافیوں نے ان سے سرمچاروں کے مظالم پر سوالات کیے تو ماہرنگ بلوچ لاجواب ہو کر صحافیوں کے سوالوں سے بھاگنے پر مجبور ہو گئیں. #عالمی_اسٹیج_پرماہرنگ_ناکام #ماہرنگ_کاڈرامہ_فلاپ
0
7
7
@SKYwithSTARS___
11 months
Closed.
0
0
6
Drop your handles let's follow you ✨
1
1
5
@SKYwithSTARS___
11 months
Group is open now.
2
0
6