iHafizHamdullah Profile Banner
Hafiz Hamdullah Profile
Hafiz Hamdullah

@iHafizHamdullah

Followers
169K
Following
7K
Media
873
Statuses
3K

The Official Twitter Account Of Ex Senator Hafiz Hamdullah Retweets are endorsements

Quetta
Joined December 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
22 minutes
قطر،دوحہ۔۔میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر معاہدہ دونوں ملکوں کے لئے خوش آئند ہے۔۔یہ معاہدہ دونوں ملکوں میں سے کسی کی ہار اور جیت نہیں ہے بلکہ پوری خطے کی جیت ہے۔لیکن دائمی امن کےلئے معاہدے پر عمل کرنا دونوں ملکوں کی ذمہ داری ہے۔۔۔۔۔ امن۔۔امن۔۔۔اور۔۔امن۔۔
1
4
23
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
16 hours
۔کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نورولی محسود کو بلٹ پروف گاڑی جنرل فیض نے تحفے میں دیا۔(بقول وفاقی وزیرمیڈیا رپورٹ) سوال یہ ہے
71
171
817
@SectorSPDRs
Select Sector SPDRs
1 day
S&P 500 Posts Weekly Gain on Tariff Optimism, Better-Than-Expected Earnings
15
205
851
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
16 hours
کہ یہ تحفہ جنرل باجوہ کی اجازت کے بغیر تو نہیں دی ہوگی؟تو پھر جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے میں وزیر صاحب پیش پیش تھے کیوں؟جبکہ اس کا ماتحت جنرل کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ کو تحفے میں بلٹ پروف گاڑی دے رہا ہے اور تم (وزیرصاحب) اس کے باس(جنرل باجوہ) کو ایکسٹینشن دے رہے تھے ۔
24
70
296
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
16 hours
۔قوم کو جواب دیں وزیر صاحب ۔کیا یہ سب کچھ محض اتفاق تھا یا کالعدم تنظیم کی سہولت کاری تھی؟ ایک دن بلٹ پروف گاڑی کا تحفہ دینا دوسرے دن کابل میں اس کو آئیرسٹرائیک سے نشانہ بنانا؟
44
93
477
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
16 hours
کیا یہ قوم اور ملک کے ساتھ مذاق نہیں وضاحت کرے یہ بھی کرتے ہو اور وہ بھی کرتے ہو۔نہ خدا ملا نہ وصال صنم۔۔نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے۔جمعیت علماء اسلام نے اس وقت ایکسٹینشن کی علی الاعلان مخالفت کی تھی جو ریکارڈ پر موجود ہے۔
15
25
117
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
20 hours
اسلامی بلاک بننا چاہئیے بشرطیکہ بننے کے بعد امریکہ وغیرہ کا آلہ کار نہ بنیں۔ ہمار ایمان ہے کہ عالم اسلام اور اسلام کا سب سے بڑا دشمن امریکہ ہے۔(مفتی محمود رحمہ اللہ تعالے)
74
100
594
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
1 day
ضلع راجن پور صوبہ پنجاب ،
33
66
365
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
2 days
ہم اسلام کو سرمایہ داروں کا آلہ کار نہیں بلکہ اسے غریبوں اور مظلوموں کے تحفظ کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔ مفتی محمود رح۔
123
76
440
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
3 days
ہم نے افغانوں کو تباہ کرنے کےلئے امریکہ کی دلالی کی،نمک حرام وہ نہیں،ہم ہیں۔یہ جملے کس وفاقی وزیر کی ہے؟ کیا قوم کو انہیں جملوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بتانا پسند فرمائیں گے؟کہ اب کی بار امریکہ کی دلالی تو نہیں ہورہی؟یا جواب وقت پر چھوڑدیں گے۔
649
887
4K
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
6 days
حکمران ،مصر، تشریف لے چکے ہیں تاکہ،ٹرمپ،کی سرپرستی ،غ ز ہ ، امن معاہدے کی تقریب میں شریک ہوں ۔لیکن دوسری طرف پنجاب کو ،غ ز ہ، بنایا گیا ہے جہاں حکومت کی طرف سے تحریک لبیک کے قائدین اور کارکنوں پر فائرنگ کرتے ہوئے سینکڑوں کارکن قائدین سمیت زخمی اور جانبحق ہوچکے ہیں +
212
904
3K
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
7 days
17
74
354
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
7 days
جنگ خود مسئلہ ہے مسئلہ سے مسئلے کا حل نکالنا کہاں کا عقل مندی ہیں؟
24
25
199
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
7 days
اگر امریکہ کی ضرورت ہے تو امریکہ کے کہنے پر پاکستان نےماضی میں جنگیں لڑیں کوئی فائدہ قوم کو بتادیں۔آج تک ملک اور قوم بھگت رہی ہے۔20 سال لڑائی کےبعد امریکہ نےطالبان۔ کے ساتھ مذاکرات کرکے افغانستان سے شکست کی صورت میں جا نکلا حکمرانوں کو چاہئیے کہ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے +
16
42
256
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
7 days
افغانستان جو ایک اسلامی، مسلم ملک کے ساتھ پڑوسی ملک بھی ہے کیا ہماری پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان کو ھم ایک دوسرا انڈیا بنانا چاہتے ہیں؟ بار بار حملوں کے باوجود انڈیا سے مذاکرات ،مثبت تعلقات،مگر افغانستان کے ساتھ جنگ یہ کیوں؟ یہ جنگ آپکی ضرورت ہے یا امریکہ کی ضرورت ہے ؟ +
1K
2K
7K
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
10 days
خیبر پشتونخوا وزیراعلی،،جس کا لاڈلا تھا اسی نے ہٹایا۔ لاڈلے کو ہٹانے کا علم پہلے سے تھا۔جو آرہا ہے وہ بھی لانے والوں کے این او سی سے ہی آئیگا۔۔ باقی کے پی کے کی حالات جوں کے توں رہیگی
58
99
351
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
10 days
خیبر پشتونخوا وزیراعلی جس کا لاڈلا تھا اسی نے ہٹایا۔ لاڈلے کو ہٹانے کا علم پہلے سے تھا جو آرہا ہے وہ بھی لانے والوں کے NOC سے ہی آئیگا باقی KPK کی حالات جوں کے توں رہیگی اگر لاڈلے کے ہٹانے میں لانے والوں کی رضا شامل نہیں ہے تو گنڈاپور برقرار رہیگا۔ +
59
69
337
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
10 days
اگر لاڈلے کے ہٹانے میں لانے والوں کی رضا شامل نہیں ہے تو گنڈاپور برقرار رہیگا۔دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے؟باقی چہرے کی تبدیلی سے خیبر پشتونخوا میں کوئی خیر خواہ تبدیلی نہیں آئیگی۔ البتہ تبدیلی کی صورت میں فیصلے وہی ہونگے جو،،فیض،،کی برادر چاہے۔
16
54
184
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
12 days
قوم کے نام پیغام 🫵
15
133
471
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
12 days
غزہ کی تباہی میں جس کا ہاتھ ہے وہی امن معاہدہ لکھ رہا ہے وہی ثالث بن رہا ہے ، امن معاہدے کا خیر مقدم کرنے والوں کو اس پر سوچنا چاہیے
7
102
344
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
14 days
3
47
176