انااللہ وانا الیہ راجعون
شہید کی جوموت ہے وہ قوم کی حیات ہے 😭😭
قوم کمر خیل سے تعلق رکھنے والے آرمی کے نوجوان بہادر گل شیر آفریدی نے آج جام شہادت نوش کی۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
ہاں تو پاکستانیوں یاد آیا
کسی نے کہا تھا جب ان پر ہاتھ ڈالا جائے گا تو یہ سب چور لٹیرے اکٹھے ہوجائیں گے
اب بھی اگر یہ سب آپ کے لیڈر ہیں آقا ہیں تو یاد رکھیں آپ پاکستانی نہیں بلکہ حیوانی مخلوق ہیں .