imyahyahafiz Profile Banner
Muhammad Yahya Profile
Muhammad Yahya

@imyahyahafiz

Followers
10K
Following
160K
Media
776
Statuses
132K

To Serve humanity

Pakistan
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@juipakofficial
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
16 hours
JUI Pakistan Chief Maulana Fazal ur Rehman has expressed full support for Saudi Arabia’s actions regarding Yemen and for its decisions taken in defense of national security. The measures adopted by Saudi Arabia to safeguard its national security and defend its borders are
55
170
226
@REALsaeedajmal
Saeed Ajmal
1 day
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ میری والدہ ماجدہ رضاۓ الہی سے انتقال فرما گئ ہیں۔۔ نماز جنازہ 6 بجے بڑے قبرستان فیصل آباد میں ادا کی جاۓ گی
1K
655
8K
@imowaisaziz
Muhammad Owais Aziz
2 days
ان شاءاللہ تین دن بعد عظیم الشان روح پرور اجتماع۔
1
33
76
@Asad_Journal01
Asad _ منصور
1 day
"فلسطین کو آزاد کرو، جرمن نسل پرستی ختم کرو۔" برلن/جرمنی میں برف باری اور شدید سردی کے باوجود فلسطین کے حق میں مظاہرہ۔
1
327
750
@muftitaqiusmani
Muhammad Taqi Usmani (Official)
6 years
الحمدللّٰہ رب العالمین والصلوة والسلام على سيدالمرسلين وخاتم النبيين وعلى آلہ واصحابه اجمعين وعلى كل من تبعهم باحسان إلى يوم الدين
989
3K
18K
@muftiabumuhamad
Mufti Abu Muhammad
21 hours
تعلقات میں دعا کا اضافہ کیجئے تاکہ آپ کا دوست ، رشتے دار تعلق دار اس بات پر فخر کرے کہ میرے لئے کوئی تو ہے جو روزانہ دعا کرتے ہیں میں اپنے تمام دوست احباب ، علمائے کرام ، مشائخ طلباء کرام رشتے داروں تعلق داروں کے روزانہ دعا کرتا ہوں اور ان سے بھی دعا کی امید رکھتاہوں
0
5
32
@imowaisaziz
Muhammad Owais Aziz
23 hours
اسلام آباد: جامعہ فاطمۃ الزہرا للبنات (ڈھوک عباسی) ترنول کے سالانہ جلسہ میں امیر جے یو آئی اسلام آباد صاحبزادہ مفتی محمد اویس عزیز صاحب کی آمد۔ درس حدیث اور دعا۔
0
15
53
@adnan_gaza2900
Adnan in gaza
23 hours
My mind is busy with my children who are suffering from stomach pain from hunger 🙏🙏 https://t.co/aP11whEdbj
59
261
380
@Aftab_Nazir
Aftab Nazir
2 days
یہ لیں جنگ اخبار کی خبر۔۔۔۔۔۔ صرف دیکھتے جائیں کہ ان خبروں کے کاونٹر میں کون کون سے اکاونٹس اور لوگ ایکٹو ہوتے ہیں، صرف نظر رکھیں۔۔۔۔۔ آفتاب نذیر
31
21
113
@Aftab_Nazir
Aftab Nazir
2 days
ایرانی پراکسیز کا پاکستان میں انفلونس چیک کریں کہ اے آر وائ سے چینل کی خبر جو(کہ حقیقت تھی)ہٹوادی۔۔۔
19
26
96
@Palestinedaily1
Palestine Daily News ✌️🇵🇸✌️
2 days
When someone says: "I don't know how to help"? But all I'm asking is for people share and leave a dot. 3 replies — even dots — can save my children 💔 To donate 👇👇 https://t.co/1DQVZlU15j
2K
6K
9K
@imowaisaziz
Muhammad Owais Aziz
1 day
1
6
23
@Asad_Journal01
Asad _ منصور
1 day
شدید برفباری اور ہڈیوں میں اتر جانے والی سردی کے باوجود، برلن کی سڑکوں پر لوگ غزہ کے مظلوموں کے لیے نکل آئے۔
18
2K
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
1 day
لگتا ہے امریکہ کو زیادہ ہی جلدی ہے ۔ اب مسلح بغاوت کے زریعے وینزویلا میں اقتدار پہ قبضے کی کوشش ہو رہی ہے https://t.co/Y3Ljk5m6OR
4
45
146
@RShahzaddk
RAShahzaddk
2 days
وبنزویلا کے عوام اپنے صدر کے اغوا پر احتجاج کر رہے ہیں آپ اس دنیا کو دیکھیں کسی اقوام متحدہ کسی انسانی حقوق والے ادارے کسی سکائے نیوز کسی یلدا حکیم کی جرت نہی کہ امریکہ سے پوچھ سکے کہ ایک غیر ملکی صدر کیوں اٹھا لیا ہے؟ اس دنیا میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس
48
1K
3K
@Asad_Journal01
Asad _ منصور
2 days
"ایپسٹین فائلز کو چھپانے کے 1000 طریقے" جب بھی ان طاقتور شکاریوں کے کالے کرتوت (ایپسٹین فائلز) منظر عام پر آنے لگتے ہیں، تو دنیا میں اچانک کہیں جنگ چھڑ جاتی ہے، کہیں کوئی نیا وائرس نمودار ہو جاتا ہے اور کہیں معاشی بحران کھڑا کر دیا جاتا ہے۔
1
23
58
@RashidMurad
Rashid Murad
2 days
امریکی صدر ٹرمپ اور کچے کے ڈاکو میں کیا فرق ہے۔۔۔ دونوں کا دھندا اغوا برائے تاوان کی ہی ایک شکل ہے #venezuelainvasion
2
21
123
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 days
مجھے ڈرایا جاتا ہے کہ میں قذافی یا دوسرے لیڈروں کی طرح مارا جاؤں گا جنھوں نے افریقہ کو بہتر کرنے کی کوشش کی۔ میں موت سے نہیں ڈرتا اور اپنے لوگوں کے لیے مرنے پر مجھے کوئی افسوس نہیں ہوگا۔ کیپٹن ابراہیم تراورے، صدر برکینا فاسو
11
1K
4K
@QuranAasan
قرآن اردو | Quran
1 day
کیا تمہیں یہ بات نظر نہیں آتی کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کردے، اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے۔ اور یہ بات اللہ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۱۹-۲۰﴾
5
166
659
@muftiKifayatPk
Mufti Kifayatullah
2 days
حضرت مولانا حافظ فضل رحیم اشرفیؒ کے انتقال سے علمی حلقوں میں ایک گراں قدر خلا پیدا ہوا ہے۔ مرحوم کی خدماتِ تدریسِ حدیث، فہمِ فقہ اور ادارہ سازی اہلِ علم کے لیے ایک روشن مثال رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ علم کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
3
15
95