Bano
@Bano649
Followers
151
Following
24K
Media
397
Statuses
74K
Joined September 2022
ویڈیوز موجود ہیں ، معزز مہمان ایران تشریف لے گئے ، فاتحہ پڑھی ، ساتھ ہی قومی بینڈ دھنیں بجا رہا تھا۔ کیا ایران کی دھنیں شرعی تھیں اور پاکستان کا قومی ترانہ غیر شرعی میوزک لیے ہوئے تھا؟ آصف محمود #PSTMarkaz
#Afghanistan
#Talban
#Pakistan
0
1
0
#PSTMARKAZ جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔
0
2
0
#PSTMARKAZ جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر حاصل کیا ہے، محرومی کیا ہے، جیت کیا ہے، ہار کیا ہے؟
0
2
0
#PSTMARKAZ فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو
0
2
0
#PSTMARKAZ اللّٰہ پاک کو اپنے بندوں کا سردیوں میں کیا گیا وضو اور گرمیوں میں رکھے گیے روزے بے حد پسند ہوتے ہیں
0
2
0
#PSTMARKAZ بن مانگے ہی مل جاتی ہیں تابیریں کسی کو کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے ہزاروں دعاوں کے بعد
0
2
0
#PSTMARKAZ اے خدا مجھ سے نہ لے میرے گناہوں کا حساب میرے پاس اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں
0
2
0