@drtruthe
This kid is looking g at us while collecting his loved ones pieces 😭😭.
He will be complaining to God the people couldn’t protect them and kept quite instead.
Watch this, Geo news forgot to turn camera off. They were live all over. Listen to the conversation…. Gira do, PTI pe naam aeyga.. and look for empty spaces
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@piousdeenn
I love it….I sleep with excitement to wake for tahajjud, to talk to Allah, to get my duas accepted. It happens for me so quickly, Alhamdullilah
@R_Gul89
@MaizaHameedMNA
عطا تارڑ اور مائزہ کی وڈیو نہائت ہی خطرناک ہے میرا خیال ہے اسے شئیر نہیں کرنا چاہئے
مجھے کسی نے بھیجی لیکن یہ شئیر کرنے والی نہیں
@piousdeenn
Oh it’s a miracle moments for me. Whenever there’s any difficulty for me or anyone I know then I make intension to to get this solved by asking Allah at tahajjud time. Without any doubt and ifs and buts I go to Allah and each time it’s over so easily. Even for a little problem.
@chiefofstars
سر!
کیا عمران خان کے خلاف اور بھی فیصلے آ سکتے ہیں؟
کیونکہ اب بھی خان صاحب کے خلاف 5 سے 10 فیصد ووٹرز ہیں
آنے والے گھٹیا ترین فیصلے ان ووٹرز کو بھی خان کے حق میں کر دیں گے
باقی رہا ووٹرز کے نکلنے کا
انشاءاللہ اس الیکشن میں ٹرن آؤٹ 70 فیصد سے زیادہ ہو گا
@chiefofstars
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ میں جو کھچڑی پک رہی ہے وہ سمجھ سے بالا تر ہے
کیا یہ سب خان صاحب بدل نہیں سکتے؟
کے پی کے کے علاوہ باقی سب بلے ہوئے لگ رہے ہیں
پاکستان میں FIA&عدالت کے علاوہ اپنے دوست وکیل کو لندن میں کہہ دیا ہے وہ برطانیہ میں انور لودھی پر میری طرف سے مقدمہ دائر کریں کیونکہ وہ لندن رہتے ہیں— پاکستان اور لندن دونوں جگہوں پر مقدمہ ہوگا۔امید ہے لندن عدالت میں وہ ثبوت پیش کریں گے میرے بھائی نے وفاقی حکومت سے پلاٹ لیا😎
بھارت کے خلاف بڑامیچ جیتنے کے بعد جوعاجزی اورانکساری پاکستان ٹیم میں دیکھی،
اسکی مثال نہیں ملتی۔
سب لڑکے نماز کی پابندی اور روحانیت کے قائل ہیں۔؛
پاکستان ٹیم کے آسٹریلوی کوچ میتھیوہیڈن نے گرین شرٹس کی تعریفوں کے پُل باندھ دئیے
@HaydosTweets
کا
لبرلزکے مونہہ پرطمانچہ
#PakvsNz
@p4pakipower
جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بِکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کہ لکھتا ہو
اُس دیس کے ہر ایک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر ایک حاکم کو
سولی پہ چڑھانہ واجب ہے۔۔!!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
@iamowaisnoorani
ایک نیک باپ کا بکاؤ بیٹا آج ایک سیاسی مجرمہ کو بچانے کے لئے جیسے میدان میں آ کر حرام کا مال حلال کرنے کے چکروں میں ہے
کاش وہ اپنے نیک باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے شریف النفس بھائی کے ساتھ مل کر اس مجرمہ کی بجائے اپنا ایمان پچانے پر اکتفاء کرتا
میں نے بھی کسی کا نام نہیں لیا
@thepowerofpak
یہ کسی ائرپورٹ پر دہشت گرد حملہ پر قابو پانے کی ایک ریہرسل ہو سکتی ہے ورنہ اس طرح کی خبر امریکہ و یورپ میں چھپا نہیں سکتے
اسی طرح کی ریہرسل چند ماہ پہلے لندن کے ایک ائرپورٹ پر بھی کی گئی تھی
آپکو بار بار
#NoCommentNoReach
کے بارے بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ ان لفافوں کو صرف ہم نے ہی سر پے بٹھایا ہوا تھا جس کی وجہ سے انکی ریچ اور RTs میں اضافہ ہوتا تھا ۔۔۔۔
اب یہی رزلٹ دیکھ لیں 17 گھنٹے بعد بھی صرف 78 RTs ملے ہیں اس لفافی کو ۔۔۔۔۔
لفافوں سے پاک ٹویٹر ۔۔۔✌🏻
@Nas_k27
ایک طرف سارے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے اپنے آپ کو گرانے میں بازی لئے جا رہے ہیں اور دوسری طرف ایک بندہ سب دنیاوی آقاؤں کے سامنے جھکنے کی بجائے “إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ “ کے ورد میں بڑا پر اعتماد ہے
ہمیں یقین ہے کہ اللہ پر یقین کامل رکھنے والا کبھی مایوس نہیں ہوتا
@MehwishAkhter3
@tariqmateen
I don’t trust this what’s happening. They are trying to make PTI voters over confident before the start.
Every voter must come out first thing no matter what happens.
@waila2no
@usmansaeedbasra
عوام کی خدمت تو ملک ریاض صاحب بھی کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف لوگوں کا حق مار کر، جو اپنی زمین نہ بیچے اس کو قتل کروانا اگر عوام کی خدمت ہے تو ایسی خدمت سے اللہ محفوظ رکھے
@Nas_k27
جب بھی ن لیگ کے ہارنے کی خبریں ٹی وی پہ آنے لگتی ہیں ان کا گھریلو غلام عطا تارڑ اپنے آپ کو گرفتار کروا لیتا ہے تاکہ میڈیا اپنی توجہ ان کی طرف موڑ لے
لیکن اینڈ رزلٹ ہار ہے
@AmbreenPTI1
@glennbeck
@ImranKhanPTI
That’s nice to hear some real people appreciate and let others know. In Pakistan there are many journalists will even find something agains PM from your tweets and interpret the way their way to mislead. PMIK will be called American friend for his love and help to the human.
لندن نواز شریف کے گوانڈیوں پڑوسیوں نے شکایت کی ہے اسکو یہاں سے نکالو گو نواز گو کے نعروں نے ہمارا سکون تباہ کر دیا ہے ۔
یاد رھے جو بھی پاکستانی کام سے چھٹی کرتا ہے جاتے جاتے دو چار نعرے نواز شریف کی حلال کی کمائی سے خریدے گئے محل کے سامنے لگا جاتا ہے ۔
@iqrarulhassan
ہم وینا ملک کے فالورز نہیں بلکہ عمران خان کے اور اس کے نظریے کے ساتھ ہیں
جو بھی اس نظریے کی حمائیت کرے گا ہم اس کو سپورٹ کریں گے
وینا ملک جیسے کرداروں کے اکؤننٹس کو تو کنٹرول کیا جاتا ہے
@KhSaad_Rafique
خواجہ صاحب!
اس الزام کی قیمت آپ نے جو بھی لگائی ہے امید ہے کہ اس سفید جھوٹ پر ایک انسان کے ناطے آپ کا ضمیر تو ملامت کرتا کو گا
انسان ہونے کے ناطے 😳
کچھ دن پہلے فضل الرحمان نے عمران خان اور انکی پارٹی کو دھمکی دی کہ ہم آپ کے زمین اتنی گرم کر دیں گے کہ آپ کے پاؤں جلنے لگیں گے۔۔۔
حیران کن طور پر اس بیان کے بعد اچانک تحریک طالبان پاکستان سوات اور خیبر پختوانخواہ میں واپس آگئی اور پی ٹی آئی پر حملے ہو رہے
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
@MalikRiazHsain
فیک وڈیو کو غلط ثابت کرنے کے لیے ملک ریاض کا فیک اکاؤنٹ بنا کر تردید کرنا کوئی اچھا اقدام نہیں ہے
خان کے کھلاڑیوں کو اپنے لیڈر پر مکمل اعتماد ہے اور ان کو اس طرح کی آڈیو وغیرہ سے کوئی اثر نہیں ہو گا
@AfaqSomroo
ٹویٹر اور اس جیسے سوشل میڈیا پر آپ جیسے لوگ بڑے اچھے انداز سے اس قوم کو باشعور بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اس قوم کو سمجھنے میں وقت تو لگے گا لیکن بلا توقف بڑی محنت کی ضرورت ہے
اللہ آپ کو ان کاوشوں کا اجر دے
آمین
@Nas_k27
سورة المائدہ (32)
اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر یہ (حکم) مقرر کر دیا کہ جس نے کسی ایک کو قتل کیا جب کہ یہ قتل خون کے بدلے میں یا زمین میں فساد پھیلانے کے جرم میں نہ ہو تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کیا
کل سارے یورپ سے لوگ لندن کا رخ کیوں کر رہے ہیں میرے ایک عزیر نے بتایا لندن جانے والے کسی طیارے کی سیٹ مل رہی نہ برطانیہ سے لندن جانے والی کسی ٹرین میں جگہ ۔۔۔ لندن کھا ہوگیا ہے کوئی بتائے گا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@piousdeenn
I am really sad that I missed mine last night after 16 months.
It’s an addiction and I pray to Allah for help me continue praying Tahajjud until my last breath.
@rihanakousar
@MashwaniAzhar
Very talented boys and they must be hitting their heads after this interview. Dull TV hosts and anchors made their lives without doing anything and these boys wasted their lives working on “FORMULA” only.
پر امن ریلی پر سفاکانہ تشدد خواتین کارکنوں کی بے حرمتی اور ایک کارکن کی شہادت پر مقامی میڈیا جبری خاموش۔۔۔
یہ چور ڈاکو اور ہینڈلرز مرشد کے ہاتھوں نیشنل میڈیا پر ننگے ہوتے تھے اب سے انٹرنیشنل میڈیا پر ہوں گے۔۔۔
مرشد الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے
@AdeelAsifPkOne
ارب پتی بننا کوئی آسان کام نہیں ہے
اس کے لئے باپ کی لاش بیچ کر بے غیرت بننا پڑتا ہے
اپنے باپ کے دشمنوں کے ساتھ کتے سے بھی زیادہ وفادار ہونا پڑتا ہے پھر کہیں جا کر ارب پتی بنا جاتا ہے
@KhawajaMAsif
اپنے آپ کو سینئیر سیاستدان سمجھنے والے اور دوسروں کی زبان پر اعتراض کرنے والوں کی یہ ٹویٹ چیک کریں
“آپ لُڑھی وینی تے دُوئیاں مَتّیں دِتّی وینی!”