🚨SZABMU CANDIDATES🚨
There were many questions in the paper that were out of syllabus. This is injustice. We studied throughly from book but
@SZABMU
gave us random questions.
#MDCAT2023
@MNBUrdu
@Mnasirbuttt
Can You
Stand for 🇵🇰?
Stand for KAPTAN?
Stand for truth?
Stand against injustice?
Stand against Mafia?
Stand against enemies?
Stand against corruption?
If YES then we Welcome you in Team Insafians Power.
@TeamiPians
#قوم_کی_جان_عمران_خان
#خوش_آمدید_عمران_ریاض
علی امین گنڈاپور نے قرآن پاک اُٹھا کر حلف دے دیا
میں اللّٰہ سبحان تعالیٰ کو حاضر جان کر اور قرآن مجید پرحلف دیتا ہوں کہ عمران خان نے آج تک مجھے یا کسی کو میری موجودگی میں پاکستان کے کسی بھی ادارے سےتصادم کا مشورہ یا حکم نہیں دیا اور نا ہی ۹ مئی کا کسی قسم کا کوئی منصوبہ بنایا
مجھے تو یقین نہیں آرہا کہ یہ عمران ریاض ہے 🥲💔
یااللہ آپ ہی فرماتے ہیں کہ ظالم کا حساب اس دنیا میں بھی ہوگا اور آخرت میں بھی ہوگا اور ظالم کا کوئی مددگار نہیں ♥️
یااللہ جس نے بھی عمران ریاض کے ساتھ ظلم کیا ہے یااللہ اسکو نشان عبرت بنا 🙂
جو لوگ عمران خان سے ملاقات کرنے کیلئے لائن میں کھڑے ہوتے تھے وہ لوگ آج اپنی اوقات کو بھول رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔ جب عروج پاتے ہیں تو اپنی اوقات بھول جاتے ہیں 🖐️
دستیاب شواہد اور حالیہ پیش رفت کی روشنی میں عمران خان ایک بار پھر برسرِاقتدار آتے دکھائی دیتے ہیں۔۔۔
اِس بار عوام کی طاقت کے ساتھ !!
و اللہ اعلم بالصواب
یہ شخص جس کا نام عمران ریاض خان ہے۔یہ اگر آج تکلیف میں ہے اور لاپتہ ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے طاقتور حلقوں کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائے ہم عوام کے ساتھ کھڑا ہونا پسند کیا۔جھوٹ کا ساتھ دینے کے بجائے حق اور سچ کہنا پسند کیا۔
#ReleaseImranRiazkhan
#WeNeedBothImranKhan
ٹرینڈ الرٹ ⚠️
ٹاپک : عمران ریاض خان
ہیش ٹیگ : #قوم_کی_آواز_عمران_ریاض
السلام و علیکم💕
عمران ریاض خان ۔۔۔ ٹکر کا صحافی !
ایک محب وطن پاکستانی، جس نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا اور عام پاکستانی کی آواز بنا رہا۔ انکا گناہ یہ ہے کہ اس نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کی ۔
Meri Zindagi،I want you back at that red chair in Zaman park at any cost before 5October2023.💔💔
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
#ImranKhan
#ImranRiazKhan
#عمر_وما_ادراكم_ما_عمر
#خوش_آمدید_عمران_ریاض
#طرد_الفرج_مطلب_جماهيري
#Blueface
#sisterwives
#عمران_خان_تو_آئے_گا
اس چھوٹی بچی کی آج پھر امید توڑی ہے تم نے ۔۔۔
کیا کیا سوچ کر وہ کل کی رات سوئی اور صبح اٹھی ہو گی؟ 🥺
کس جوش اور جذبات اور خوشی سے وہ اپنی ماں کو لینے آئی ہو گی جیل سے 😭
کیوں ان بچوں کو جیتے جی مار رہے ہو؟ 🙏
خود بتائیں یہ جب بڑی ہو گی تو چاہ کر بھی آپ کی عزت کر پائے گی؟
#کپتان_لوٹ_آو_نا
جس نے ساری دنیا کو بتا دیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دل میں رہتا ہے ۔ اور ہم اس کو آکیلا چھوڑدیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ؟
#کپتان_لوٹ_آو_نا۔
🔥قانون سب کیلئے👊
نواز شرہف کو لندن میں عدالت کا نوٹس جاری۔۔۔!!
ایک خاتون صحافی جو برٹش نیشنل ہے
اس نے نواز شریف سے سوال پوچھانواز شریف کے اشارے پر اسکے ڈرائیور نے مجھ پرتھوکاعدالت میں خاتون کا موقف۔۔۔!!
#قوم_کی_جان_عمران_خان
ہم نہی بھولےابھی تک کہ تم نےارشدکےسرمیں گولی مروائی تم نے ویڈیو پراس کی موت کانظارہ لیاآج تم اسکی ہی فیملی کےوارنٹ گرفتاری نکال دیئے ہیں وجہ یہ کہ انصاف کیوں مانگ رھےتم فرعون ہوتو موسیٰ بھی ضرور آئے گا
You are killers and enemies of humanity, you are blood-sucking wild beasts
عمران خان کو جب اٹک جیل سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کیا گیا تو بکتر بند گاڑی میں اسلام آباد پولیس کے آفیسر نے یہ خان صاحب کی تصویر لی تھی۔