Raja Manzoor Ali
2 months
دوستو آج اپنی فالوونگ لسٹ چیک کی تو پتہ چلا کہ ایسے اکاؤنٹس کو انفالو کرتے ہوئے (جو فالوبیک لیکر انفالو کرگئے تھے ) کچھ ایسے اکاؤنٹس بھی انفالو ہوگئے جو شائد پابندیوں کی وجہ سے انفالو شو ہورہے تھے ابھی تقریبا 54/55 اکاؤنٹس کو فالو بیک دیا ہے آکر آپ رہ گئے ہیں تو پلیز مینشن کیجئے