مریم نواز صاحبہ میں نے عید کی چھٹیوں کے موقع پر حسام نزد منڈی شاہ جیونہ کا دورہ کیا، لیکن سڑکوں کی حالت نے دل دہلا دیا۔ وہاں کی سڑکوں کی بری حالت ہونے کی وجہ کہ اس پولنگ سٹیشن سے پی ٹی آئی کے امیدوروں کو شکست ہوئی ، جو کہ پولنگ اسٹیشن پی پی 125 اور این اے 108 میں واقع ہے۔ عوام
💔إنا لله وإنا إليه راجعون😭
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکہ میں سنائی گئی 80 سال کی قید با مشقت سے ہمیشہ کیلئے رہا ہو کر اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئیں...😭
اف افسوس 😭😭
81 اور 60 سیٹوں ��الی پارٹیاں اتحاد کریں تو میرجعفر اور میر صادق اور اگر 178 سیٹوں والی پارٹی 10 سیٹوں والی پارٹی کے سامنے لیٹ جائے تو وہ صلاح الدین ایوبی اور ٹیپو سلطان. عمرانی لاجک
پی ڈی ایم کے دوستوں اگر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کو شکست دینا ہے تو ایک دوسرے کو فالو کریں مجھے اگر ابھی تک کسی نے فالو نہیں کیا تو ابھی کیجئے اور 100 فیصد گارنٹی کےساتھ فالو بیک حاصل کیجئے شکریہ
عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ نکلنے کے بعد اسرائیل کا پارہ کیوں ہای ہے حالانکہ عمران خان تو اسلامی لیڈر ہے اسرائیل کو تو جشن منانا چاہیے تھا کہ ان کے دشمن کو سزا دی جا رہی ہے اور نااہل کیا جاے گا
تیل 30 روپے مہنگا ہوا تو ہزاروں پوسٹ ہو گئیں لیکن یوریا کی ایک بوری کی قیمت 350 روپے کم ہوئی ہے اس کا کسی یوتھیے کو پتا نہیں چلا کیونکہ ذہنی غلامی ہی اس قدر ہے.
مزاق نہیں ، آپ اپنے محلے داروں،رشتے داروں اور دوستوں پر نظر ڈالئے جو شخص انتہائی جھوٹا ،نکما ،نکھٹو،بدتمیز اور بداخلاق ہو گا وہی شخص نیازی کا سپورٹر ہو گا