meem_mehreen Profile Banner
MEHREEN Profile
MEHREEN

@meem_mehreen

Followers
7K
Following
97K
Media
589
Statuses
112K

SMART ADMIN of 👉#ادب_کا_سفر want to join our team ,feel free to contact us, Must follow 👉 @SoHaiB__0🌷@Shabbir__786🌷@Adab_ka_safar1

Pakistan
Joined August 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@meem_mehreen
MEHREEN
7 days
اکھ دا چانن مر جاوے تے ��یلا ، پیلا ، لال برابر۔۔۔ #ادب_کا_سفر
0
2
3
@ghazala200
Ghâżāļà
2 days
بات یُونہی تو نہیں کرتا میں رُک رُک کر کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں جاتا ہے #ادب_کا_سفر
1
1
4
@StephenCMeyer
Stephen C. Meyer
15 hours
"What of Darwinism’s present status? Like Marxism — that other great materialist theory of the Victorian age — Darwinism has become “the God that failed.”"
7
12
99
@pyare_geee
پیارے جی
2 days
کبھی کبھی اپنی ذات کے ساتھ تنہا رہنا نجـات ہوتی ہے۔ #ادب_کا_سفر
0
1
2
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
17 hours
خود بلایا ہے ہمیں اس نے پشیماں ہو کر آج برسوں کی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے۔ #ادب_کا_سفر
0
1
2
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
4 days
میری دعا ہے کہ وہ منزلیں تمھارا نصیب بنیں، جن کے لیئے تم نے میری قربانی دی _! #ادب_کا_سفر
0
1
1
@capitalresearch
Capital Research Center
6 days
Big Labor’s new weapon isn’t a strike — it’s your retirement.
17
24
144
@pyare_geee
پیارے جی
4 days
آپکی غلطی ہے؟ آپ کیوں حساس ہیں آپکوکس نےکہاتھاایسا ہونےکوآپ سےبراپیش آنےوالےکی خطاءنہیں ہےآپ نےہی اسےاپنی حساسیت کی کمزوری سےآگاہ کیا اسےبتایاکہ آپکو ان باتوں سے تکلیف ہوتی ہےاوراس نےہروہ بات کی جس سےآپکودکھ ہواسکی غلطی نہیں کیونکہ وہ آپکےلیےقابل قدرہےاسکاگناہ نہیں ہے #ادب_کا_سفر
1
1
1
@pyare_geee
پیارے جی
4 days
کیوں کہ یہ دستورزمانہ ہےاپنےلیےاوربس اپنےلیے حساس رہیں کسی کو مت بتائیں خواب آتے ہیں آپکوتاکہ آپ سکھ سےجی سکیں اور مر بھی سکیں #ادب_کا_سفر
0
1
1
@pyare_geee
پیارے جی
4 days
شفاء تو ہر وقت مانگنی چاہیے،صرف بیماریوں سے نہیں، حد سے بڑھی خواہشات سےکسی کے خلاف پیدا ہونے والے حسد سے،دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سےذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے...! #ادب_کا_سفر
0
1
1
@pyare_geee
پیارے جی
3 days
کتنے دلکش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں کیا ستم ہے ک�� ہم لوگ مر جائیں گے 😊 #ادب_کا_سفر
0
1
1
@pyare_geee
پیارے جی
3 days
محبت کا ایک لفظ سردی کے تین مہینوں کو گرما سکتا ہے۔ #ادب_کا_سفر
0
1
1
@pyare_geee
پیارے جی
2 days
محبت بدصورت چہروں پر تو مہربان ہوسکتی ہے مگر بدصورت دلوں پر کبھی مہربان نہیں ہوتی #ادب_کا_سفر
0
1
1
@pyare_geee
پیارے جی
2 days
مجھے کسی نے کہا تھا پہلے مرنے والوں کے ساتھ بعد میں مرنے والوں کی نسبت زیادتی نہیں کہ ان کا حساب لمبا (قیامت تک) چلے گا؟ مگر میں کہتا ہوں "Death is a blessing" فتنوں کے اس دور میں ایمان و سکون کے ساتھ مرن�� بھی نعمت ہے۔موت کا بھی علاج ہو شاید زندگی کا کوئی علاج نہیں! #ادب_کا_سفر
0
1
1
@pyare_geee
پیارے جی
2 days
باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی مور کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے یہ سانپ کھاتا ہوگا۔! #ادب_کا_سفر
1
1
2
@pyare_geee
پیارے جی
2 days
چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں اونچی آوازیں ٫ڈھلتی شامیں ٫طوفانی راتیں٫احساس سے عاری پتھر نما دل٫مغلظات بکتی ہوئی زبانیں ٫سخت ازمائش کے دن٫ اور منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے ہوئے انسان ...! #ادب_کا_سفر
0
1
1