_fat6 Profile Banner
❦𝔽𝕒𝕥𝕚𝕞𝕒𝕋𝕒𝕟𝕧𝕖𝕖𝕣➻❥ Profile
❦𝔽𝕒𝕥𝕚𝕞𝕒𝕋𝕒𝕟𝕧𝕖𝕖𝕣➻❥

@_fat6

Followers
210
Following
219
Media
33
Statuses
293

اصل رہنما وہی ہے جسے دشمن بھی قید کر کے خوفزدہ رہے۔

Joined October 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_fat6
❦𝔽𝕒𝕥𝕚𝕞𝕒𝕋𝕒𝕟𝕧𝕖𝕖𝕣➻❥
7 days
ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللہ بناتا ہے لیکن کامیاب صرف اللہ کا ہی پلان ہوتا ہے!
0
1
2
@_fat6
❦𝔽𝕒𝕥𝕚𝕞𝕒𝕋𝕒𝕟𝕧𝕖𝕖𝕣➻❥
3 hours
اگر آپ کا نقصان حتمی ہے تو پھر اسے دشمن کی فتح نہ بننے دیں ......!!! #محبت_مافیا
0
1
1
@_fat6
❦𝔽𝕒𝕥𝕚𝕞𝕒𝕋𝕒𝕟𝕧𝕖𝕖𝕣➻❥
3 hours
-"لکڑی سڑے تے کوئلہ ہووے جے کوئلہ سڑے تے سواہ"_ ہجر تیرے وچ سڑ گئے سجناں وے میں نہ کوئلہ، تے نہ سواہ-" #اردو_زبان
0
0
0
@_fat6
❦𝔽𝕒𝕥𝕚𝕞𝕒𝕋𝕒𝕟𝕧𝕖𝕖𝕣➻❥
3 hours
یقین توڑے گمان چھینے....!!🥀 ملے جو فرصت تو سوچنا کہ....!! تمہارے لفظوں نے....!! میری آنکھوں سے....!! کیسے کیسے جہان چھینے....!! #اردو_زبان
@urdu_zuban
#اردو_زبان
6 hours
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #بات ، #لفظ ، #اظہار آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
0
0
0
@javerias
Javeria Siddique
11 hours
❤️🇵🇰
8
42
397

24
14
22