Quaid Imran khan
@QuaidImran804
Followers
1K
Following
2K
Media
136
Statuses
7K
#نکلو_خان_بچاو_پاکستان_بچاو #ImranKhanKoRahayiDo If corruption cases were genuine, looted billions would be recovered. Instead, only handcuffs are shown. This is political victimization, not justice. @TeamYoungstr
@TeamS0K
0
3
0
اس ہیش ٹیگ پر ٹرینڈ سٹارٹ کریں ایمرجنسی 🚨🚨🚨 اب سوچنے کا ٹائم نہیں نکلیں اپنے کپتان کے لیے ظلم حد سے بڑھ چکا ہے۔ #نکلو_خان_بچاو_پاکستان_بچاو @TeamYoungstr
1
119
153
عجیب شخص ہے سودا نہیں کیا اُس نے اصول بیچ کے رستہ نہیں لیا اُس نے وہ شہرِ جبر میں خاموش رہ بھی لیتا مگر وفا کی راہ میں سب کچھ لٹا دیا اُس نے صولت بانو #بنام_قیادت #نکلو_خان_بچاو_پاکستان_بچاو @TeamYoungstr
1
19
11
#بنام_قیادت بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نااُمیدی مجھے بتا تو سہی کافری اور کیا ہے #نکلو_خان_بچاو_پاکستان_بچاو @TeamYoungstr
1
22
15
#بنام_قیادت اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ اللہ #نکلو_خان_بچاو_پاکستان_بچاو @TeamYoungstr
1
13
9
#بنام_قیادت عمران خان نے ہمارے لیے ہر الزام برداشت کیا ہر ظلم ہر وار اپنے سینےپر جھیلا آج ہم سب کی زمہ داری ہے اس شخص کی آواز اقوام عالم تک پہنچائیں ۔ #نکلو_خان_بچاو_پاکستان_بچاو @TeamYoungstr
0
15
8
#بنام_قیادت عمران خان نے سخت ترین ٹارچر کے باوجود سسٹم کو گلے سے پکڑ رکھا ہے اور یہ نیچ نسل کے باہر رہ کر، اونچے عہدوں پہ بیٹھ کر سسٹم کے نیچے لیٹے ہوئے ہیں لکھ دی 👋👋 #نکلو_خان_بچاو_پاکستان_بچاو @TeamYoungstr
0
11
8
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے بڑی خوبصورتی سے ہم سب کو کا فوکس عمران خان سے ملاقات پر کردیا ہے جبکہ اصل ٹارگٹ تو خان کی رہائی ہے اس لیے تحریک انصاف کی قیادت کو اب واضح لائحہ عمل دینا ہوگا کہ عمران خان کی رہائی کیسے ممکن ہے۔ #بنام_قیادت #نکلو_خان_بچاو_پاکستان_بچاو @TeamYoungstr
0
33
27
ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #یا_آزادی_یا_کفن
2
52
34
رات ہوگئی ہے اور بہنیں اپنے بھائی سے ملاقات کے انتظار میں ابھی بھی اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں، عوام بڑی تعداد میں ان کے ہمراہ ہے فیصلہ سازوں کو تنبیہ ہے کہ ظلم اتنا کرو جتنا کل کو برداشت کرلو۔ #یا_آزادی_یا_کفن @TOP__FLW
0
27
19
Oppression grows in silence; resistance grows in unity. Today unity has defeated fear. #آخری_حل_پہیہ_جام_ہڑتال @TeamYoungstr
0
9
4
@TeamYoungstr When injustice becomes law, resistance becomes survival. We will not apologize for demanding basic human rights. @TeamYoungstr #یا_آزادی_یا_کفن
0
15
3
Freedom begins the moment people stop asking for permission to be human. That moment is now. @TeamYoungstr #یا_آزادی_یا_کفن
0
12
2
Tyranny depends on exhaustion. Resistance depends on hope. No matter how tired we are, hope keeps us standing. @TeamYoungstr #یا_آزادی_یا_کفن
0
12
3
We owe it to those who were silenced, imprisoned, and buried to keep speaking. Their voices live through us. @TeamYoungstr #یا_آزادی_یا_کفن
0
12
3