AnwarKhan4Oct Profile Banner
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑 Profile
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑

@AnwarKhan4Oct

Followers
1K
Following
113K
Media
3K
Statuses
22K

🕋 لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله 🕌

Islamabad, Pakistan
Joined August 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
7 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ,وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ,وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ
12
27
61
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
4 hours
تم اور میں جس دن ملیں گے وہ دن صدی کا سب سے خوبصورت دن میں شمار ہو گا تمہارا میرے روبرو آ نا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہوگا..."❣️ #ادب_کا_سفر
0
0
0
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
2 days
اتنا بکھرا ہوں اکٹھا نہیں ہونے والا اب تجھے چھو کے بھی اچھا نہیں ہونے والا اتنا روئی ہیں تیرے ہجر میں زندہ انکھیں اب کسی لاش پہ گریہ نہیں ہونے والا دکھ یہی ہے کہ میری سانسں پہ قابض ہوا شخص کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
2 days
لپٹی ہوئی خراب طبیعت کا کیا بنا ؟ اے شخص تیرے دل کی اذیت کا کیا بنا ؟ اے شخص تیرے گہرے تعلق کہاں گئے اے شخص تیری پہلی محبت کا کیا بنا ؟ #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
2 days
خدا کرے کہ لگے گردشِ زمان کو آگ تمہارے سارے مسائل بلائیں لے جائیں. #ادب_کا_سفر
0
0
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
2 days
کیا کیا ہوا ہے ہم سے جنوں میں نہ پوچھئے الجھے کبھی زمیں سے کبھی آسماں سے ہم ۔ #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
2 days
وہ پہلے جیسی رَہ و رَسم کیوں نہیں جاناں کوئی تو تیرے مِرے "درمیاں" سے گُزرا ہے ! #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
2 days
ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺍﻭﺭ ﺩﮐﮫ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﻢ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮈﭦ جائیں. ہم ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭨﻮﭦ ﺿﺮﻭﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
2 days
کتابِ حسرت میں خاص ہو گا کمالِ حسرت کا یہ فسانہ نہ صبح پھوٹی، نہ آس ٹُوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ دل ہی مانا ... #ادب_کا_سفر
1
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
2 days
ﺳﭙﺎﮞ ﻭﺭﮔﮯ ﯾﺎﺭ ﺳﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﮈﺱ ﮐﮯ ﻧﯿﻼ ﭘﯿﻼ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
2 days
کہانی میں کوئی ردّ و بدل کر یار، میرا تجھ سے بچھڑنا نہیں بنتا 🙂 #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
2 days
ہم نے کب چشم سیاہ گیر کے سائے مانگے ہم تو کہتے ہیں، ہمیں فرقت جاں میں رکھو #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
3 days
خود بلایا ہے ہمیں اس نے پشیماں ہو کر آج برسوں کی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے۔ #ادب_کا_سفر
0
1
2
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
6 days
میری دعا ہے کہ وہ منزلیں تمھارا نصیب بنیں، جن کے لیئے تم نے میری قربانی دی _! #ادب_کا_سفر
0
1
1
@ImranKhanPTI
Imran Khan
16 days
“In 2021, the military leadership at the time proposed a plan for the resettlement of militants who had laid down their arms. However, our elected representatives from Khyber Pakhtunkhwa and the tribal areas opposed it, and therefore it was never implemented during our tenure.
861
17K
28K
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
16 days
#Islamabad #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
17 days
قتیل کتنے سخن ساز ھیں یہ سنّاٹے، سکوتِ شب میں جو ھم سے کلام کرتے ھیں قتیل شفاٸی #ادب_کا_سفر
0
1
2
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
18 days
مرنے والوں کا تو ماتم ہے بجا ، پر لوگو! جینے والوں کو بھی سینے سے لگانا سیکھو #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
19 days
یہ تو اَب اُن پہ ھے کہ کِدھر سے آئیں؟ ہم نے تو سَرِ راہ پلکیں بِچھا رکھی ہیں #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
19 days
لوٹ گئے ھیں محسن!!!.. تو ....قصور کس کا ھے ؟ خواہشیں بھی تیری تھیں فیصلے بھی تیرے تھے #ادب_کا_سفر
0
1
1
@AnwarKhan4Oct
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑
19 days
تُم کو پتہ ہـے تُم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا ؟ ہم کو اکــیلے چـھوڑ کے ہمـــت چلـی گئی کل ہـم تـلاش میــں تھے کـــوئی آئینہ ملے اب آئینہ ملا ہـے تــو صُــــــورت چلی گئی 🍂🪞🍁🪞 #ادب_کا_سفر
0
1
1