آج ایک طرف دنیا پنڈی کے میچ کو انجواۓ کر رہی ھے جبکہ دوسری طرف دنیا میرے قاٸد نوازشریف کے بناۓ پنڈی میٹرو کے پروجیکٹ کو حیرت سے دیکھ رہی ھے اور سوچ رہی ھے کہ کیسی قوم ھے پاکستانی جس نے ایسے عظیم لیڈر کو چور بنا کر نیازی جیسے گدھے کو وزیراعظم بنا کر اپنا ستیاناس کروا لیا
" اگر تُم مُجھے میرے بدترین حالات میں نہیں سنبھال سکتے تو تُمہیں اِس بات کا یقین ہونا چاہیے ہے کہ ؛ تُم میرے بہترین وقت میں بھی میرے ہرگز مُستحق نہیں ہو! ۔ " 🌸🤍
یا توں سانوں جانوں چُک لے
نہیں تے دُکھ جہانوں چُک لے
یا دھرتی توں رات مُکا دے
یا سورج اسمانوں چُک لے
مٹی نوں بس رہن دے مٹی
سارا زہر انسانوں چُک لے
جیہڑے پیار دے سینے وجن
ایسے تِیر کمانوں چُک لے
یا اج میری سُن لے ربا
یا فیر حرف زبانوں چُک لے
جانے کسکی تلاش ان کی آنکھوں میں تھی
آرزو کے مسافر بھٹکتے رہے
جتنے بھی وہ چلے، اتنے ہی بچھ گئے راہ میں فاصلے
خواب منزل تھے اور منزلیں خواب تھیں
راستوں سے نکلتے رہے راستے،،
جانے کس واسطے؟
آرزو کے مسافر بھٹکتے رہے
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
💫رشتے نبھانے کے لیے وعدوں اور قسموں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ احساس اور اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے، بلاوجہ شک کرنے سے رشتوں کی ڈور آخر ٹوٹ ہی جاتی ہے. لوگوں پر تین احسان کیجیے: نفع نہیں دے سکتے تو نقصان بھی نہ پہنچائیں، خوشی نہیں دے سکتے تو دُکھبھی
*جس چیز پہ شُکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے...!*
*جب بھی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو تو اُس پہ شُکر کرنا شروع کر دیں اللّٰــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا...!*
*پھر چاہے وہ چیز رزق ہو، محبت ہو، سکون ہو یا کُچھ بھی ہو.*
Aj jumyrat h ALLAH k naam pa kuch madad kr do aik tang sa mazoor hon ghr jawan behn h shadi k liye borhi ho rahi h khuda k liye kuch help kr do ALLAH apka bhala kre😩
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ 🤲🏻🥺
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین یاربُ العالمین
کلامِ شاہ حسینٙ
رٙبا میرے حال دا محرم تُوں
اندر تُوں ہیں باہر تُوں ہیں
روم روم وچ تُوں
تُوں ہیں تانا تُوں ہیں بانا
سب کُج میرا تُوں
کہے حسینٙ فقیر نمانا
میں ناہیں سب تُوں
مصروف ترین انسان کی موت کے بعد تمام معاملات بھی اسی طرح چلتے رھتے ہیں بس اسکا کردار ختم ھوجاتا ھے۔۔۔ !!
عقلمند وہی ھے جس نے اچھے اعمال کرکے اللہ کو بھی راضی رکھا اور اپنی ہمیشہ کی زندگی کا سوچا ♥️💦
🌠اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🌠
💝عِیدُالاَضحٰی مُبَارَک💝
🌹تمام دوست احباب کو ” عِیدُالاَضحٰی “ مبارک ہو۔🌹
💎اللّٰہ تعالی(ﷻ) آپ کی قربانی اور تمام عبادات قبول فرماٸیں۔💎
💖آمین یا رب العالمین💖
#sadia
🌙
میں تاں اج تائیں"یار" سوچیائی ناہ میرا دل غمگین کریسیں
میرے بخت دے تخت دا وارث ھو کے مینوں خاک نشین کریسیں
ناھی علم جو چنگیاں نبھیاں دی ودا انج توہین کریسیں
میرے مرنڑ دی غیر دعا منگسن اگوں توں آمین کریسیں,
#Babar
اگر انسان میں ساتھ نبھانے کے گن نہ ہوں تو، کم ازکم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیئےکہ ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے، اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آئے جہاں سے اسکی آنکھوں پر محبت کی پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا
محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے ، آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے ، اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نہ انتظار اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نہ آئے وگرنه محض رابطے میں رہنا ،گفتگو میں محبت کے بلند و بانگ دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا ہے محبت ہرگز نہیں.😊