KASHIF KIRAN Profile Banner
KASHIF KIRAN Profile
KASHIF KIRAN

@KashifKiran1

Followers
14,370
Following
12,360
Media
10,368
Statuses
153,090

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ھے جس کو چھپا رہے یو

Karachi, Pakistan
Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
تا حال، دل حرماں نیست درد پیہم، درماں نیست راہ آواگی شوق است درکار میر کارواں نیست آبلہ پائی در راہ عشق ولے پہیم دیدار نیست ادائے دلبری رخت تماشہ از ستمگری انتہا نیست چشم مینا و جام مست رندگی پائندہ خرد نیست چہ گفتگو مراسم و تسلیم گر دل خانہ صنم نیست #کاشف_کرن
Tweet media one
48
53
286
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
بیشک!! اس کی تخلیق نرالی اور حسین ھے!! سبحان اللہ العظیم!!
32
193
815
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
10 months
جھنڈے جلانے والوں کو قدرت کا پیام ۔۔ سبحان اللہ العظیم!! یہ خوبصورت مور میرے وطن کی آزاد فضاؤں کے سحر میں شاداں ورقصاں ھے۔۔ تمام احباب وطن کی خدمت میں حب الوطنی کے جذبے سے سرشار یہ جشن آزادی کی مبارکباد کا پیام!! جشن آزادی مبارک!!
17
164
536
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
کان کھول کر سن لیں!! ہمارے آقائے نامدار تاجدار کائنات احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا یہ ہمارا ایمان ھے۔ قادیانی کس عقیدے کی بنیاد پر خود کو مسلمان کہہ سکتا ھے؟؟ یہ ملحد، کذاب ، لعین اور بد ترین کافر ہیں۔ بات ختم۔۔ کوئی بحث نہیں۔
36
102
302
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
اوئے پٹاخے!!! ابھی چائے کے ہوٹل پہ ایک پرانا گانا چل رہا تھا۔۔۔ "لگ جا گلے سے کہ پھر یہ حسیں رات۔۔۔۔" بس یار جب گانے کے یہ بول آئے۔۔ "ہم کو ملی ہیں آج یہ گھڑیاں نصیب سے" پھر کچھ لونڈے ہوٹل والے سے بھڑ گئے۔۔ کہہ رہے تھے ہمارا لیڈر ایسا نہیں ھے۔ یہ کیا ماجرا ھے؟
12
56
282
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
29 days
ابھی وردی کی جلن نہیں ختم ہوئی تھی کہ چاچو نے۔۔ یہ ٹور دکھا دی۔۔
17
73
264
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
الحمدللہ رب العالمین۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے اپنی رحمت بھیجی ھے، میں اب ایک خوبصورت سی معصوم کلی کا "دادا جان" بن گیا ہوں۔ ورچوئل مبارکباد کے پیش نظر ورچوئل مٹھائی قبول فرمائیں۔ بالمشافہ مبارکباد والوں کے لئے علیحدہ انتظام ھے۔ دعاؤں اور محبتوں کا طلبگار!! #کاشف_کرن
Tweet media one
57
10
194
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
اخے ۔۔بابئیاں دے اسکرین شاٹس لگنے نیں۔۔ مخے۔۔۔ بابئیاں ہوری پُرسکون ریندے۔ نیں۔۔ آھو۔۔ تسی انجوائے کرو۔۔ تہاڈا۔۔ منورنجن ۔۔۔ 😝😝😝
19
45
187
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
11 months
اس طرح ہوتی ھے۔۔۔ نیکی برباد ۔۔۔۔ ہو گئے وائرل!! 🤪🤪
8
52
139
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
ہاں جی ۔۔کسی کے زہن میں اس مشکل یا جان لیوا مصیبت سے بچاؤ کا کوئی طریقہ ھے؟؟ چلیں پھر پہلا کمنٹ دیکھیں۔۔۔ تامل فلموں کو بھول جائیں گے
Tweet media one
19
19
142
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
ساری کڑیاں خود بخود ملتی جا رہی ہیں۔۔ یہ سلسلہ قندیل بلوچ سے شروع ہوا پھر جج ارشد ملک پھر عامر لیاقت، یہ اسی جماعت کے لوگ بتائیں گے۔۔ اور وہ لوگ جو دیگر جماعتوں سے لائے یا اٹھوا کے لائے گئے بہت جلد روپوش ہو جائیں گے۔۔ ایک غیر مصدقہ خبر یہ بھی گردش کر رہی ھے کہ عمران خان ۔۔
5
28
134
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
3 years
میری طرف سے سب دوستوں کو بڑی والی عید کی چاند رات مبارک ہو۔
15
13
113
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
یہ یوتھئیے پنگے لینے سے باز کہاں آتے ہیں!!
9
23
120
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
19 days
لیجئے جناب۔۔ ایسا آرڈر اپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا۔۔ 😂😂
16
39
147
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
تعلق کا لطف صرف سبز رنگ میں۔۔۔ جو قدرت نے عطا کیا ، ۔باق سب بھٹکے ہوئے زہنوں کی خرافات ھے۔۔ اگر لوگ سمجھ جائیں تو۔۔
Tweet media one
32
16
137
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
10 months
سوشل میڈیا!! 🤪🤪🤪
12
36
128
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
24 days
ہاں بھئی یوتھیوں ۔۔ بیٹھنا ھے پھر؟؟
Tweet media one
26
23
140
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
جن کے حضور جبرائیل بھی مؤدب حاضر ہوتے ہوں ان کے روضہء اقدس و مطاہرہ پر یہ حرکت؟؟ یا اللہ ایسے شیطانی چیلوں کو نیست و نابود فرما!! آمین یارب العالمین۔
16
30
132
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
تمام دوستوں کی بے لوث اور بے پناہ محبتوں کے لئے تہہ دل سے شکریہ!! الحمدللہ ، بارہ ہزار خوبصورت ، رنگین، دلکش و دلنشین پھولوں کا گلدستہ مکمل ہوا ۔۔ آپکا پیار اور دعائیں ہی ہمارا کل سرمایہ ہیں۔ خوش رہئے!! پیار کیجئے!! پیار بانٹیے !!
Tweet media one
Tweet media two
46
18
133
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
منظر نامہ!! گواہ!! جج صاحب میں نے ان دونوں کو قابل اعتراض حالت میں کئی بار دیکھا۔۔ وکیل صفائی ؛ آبجیکشن مائی لارڈ۔۔ عدالت کو کھل کے بتایا جائے کہ قابل "اعتراض حالت" سے گواہ کی کیا مراد ھے؟ جج:: گواہ ہر بات عدالت کے روبرو صاف اور واضح الفاظ میں بیان کرنے کا پابند ھے۔
7
8
130
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
ہاں جی ۔۔ اور سنائیں۔۔ جادو دیکھیں ۔۔ انجوائے کریں۔۔ خوش رہا کریں۔
13
34
119
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
ایک مہذب معاشرے میں غلطی کا احساس یوں بھی دلایا جاتا ھے!!
5
41
119
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
ایک ضروری اعلان!!! ہماری فالونگ / میوچل میں اگر کوئی بھی زندیق و کافر قادیانی ھے یا قادیانیوں سے رتی بھر بھی ہمدردی رکھتا ھے ۔۔ تو ہمیں فی الفور ان فالو یا بلاک کر دے۔۔ ہم اپنی ٹائم لائین پر کسی زندیق ملحد ملعون قادیانی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔
7
40
120
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
11 months
اگر آپ اس ویڈیو میں موجود اس پریشان خاتون کی پریشانی کا سبب نہ سمجھ پائے ہوں تو آپ یا تو بچے ہیں یا پھر بچے بنے ہوئے ہیں 🤪🤪
28
20
121
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
آج ایک اور مہربان اور نفیس ٹوئیپ جناب افتخار احمد صاحب نے اس بیمار کی مزاج پرسی کی اور اس غریب کی کٹیا کو رونق بخشی!! بہت شکریہ بھائی جان۔۔۔اپنی بے پناہ مصروفیات کے باوجود آپ نے وقت دیا۔ 🙏🙏🥰🥰❤️❤️ @Iftikhar4745
Tweet media one
48
8
109
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہمارے ہردلعزیز دوست اور بھائی گجر صاحب @gujjarsahb313 کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی انتقال فرما گئیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے، اگلی منزلیں آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔ دعا کی درخواست!
74
18
105
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
میری آٹھ سالہ نواسی نے پپا نانا کے لئے، بہت پیار سے بیسن کے لڈو بنائے ہیں۔۔ زرا دیکھیئے تو سہی!!
Tweet media one
27
3
106
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
3 years
ظالموں آج میں پورے ایک کلو کا ہوگیا ہوں کوئی مبارکباد دینے کا رواج نہیں ھے تمہارے یہاں؟؟
39
3
108
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
میرے دوست خدا تیرے درجات بلند فرمائے آمین۔ آہ امجد صابری!!
Tweet media one
21
14
105
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 month
زید اور بکر کی کریانے کی دو دکانیں آمنے سامنے تھیں قیمت اور معیار میں بھی کوئی فرق نہیں تھا لیکن زید کی دکان پہ گاہکوں کا تانتا بندھا رہتا جبکہ بکر تقریباً فارغ بیٹھا رہتا۔ ایک دن بکر نے تجسس سے مجبور ہوکر زید سے یہ سوال پوچھ ہی لیا کہ یہ ماجرا کیا ھے۔
Tweet media one
Tweet media two
6
21
112
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
14
10
106
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
جج صاحب!!!یہ ھے وہ گھی جو باورچی خانے میں رہتے ہوئے خوابگاہ کی ہر خبر رکھتا ھے۔۔ اس پر فی الفور پابندی عائد کی جانی چاہئے ۔۔۔ میرے کپتان کی معزز عدالت سے گڑگڑا کر درخواست!!
Tweet media one
18
27
102
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
Tweet media one
38
9
93
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
یہ کون سر سے کفن لپیٹے چلا ہے الفت کے راستے پہ فرشتے حیرت سے تک رہے ہیں یہ کوں زی احترام آیا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
6
33
101
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
سب دوست اپنے اکاوئنٹ سے ٹوئٹ کریں وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
9
29
97
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
گول گپے!! گھر میں تیار شدہ!! 😋😋😋
Tweet media one
30
4
94
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
21 days
ٹوئٹری مہیلاؤں کے جھگڑے کچھ اس طرح ہوتے ہیں ۔۔ اف!! 😂😂 ۔۔ ۔۔
25
16
102
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
اگر آپ اس ٹوئیٹ کا جواب دینے کے اہل ہیں تو آپ میرے دل کے بہت قریب ہیں۔ اور اگر نہیں تو آپ یوتھئے، قادیانی، یا دونوں ہیں۔ لھذا اپنے کام سے کام رکھئیے۔۔ میں کسی یوتھئیے یا کسی زندیق کو فالو بیک تک نہیں دیتا۔ ایسا ہی ہوں میں۔۔ آپ کی اخلاقیات آپ تک۔ ابھی انفالو کیجئے۔ سکون پائیے۔
28
14
101
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
بہت خوب!! اس نمود و نمائش کے شکار لوگوں کے ساتھ ایسا ہی کرنا چاہئیے!! 👏👏👏😁
6
32
95
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
4 months
پاکستانی پاپ موسیقی کا سنہری دور!! یہ گلوکاروں کی آخری کھیپ تھی۔۔۔ اس کے بعد ۔۔ صرف گا نے والے آئے!! ان میں سے آپ کتنوں سے واقف ہیں؟؟
Tweet media one
49
14
101
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
17 days
خبردار ۔۔ جو کسی نے اس پوسٹ کو سیاسی سمجھا۔۔ یا حافظ صاحب کی کرامات گردانی۔۔۔ یہ قطعاً غیر سیاسی پوسٹ ھے۔۔ اور ازراہِ تفنن شئیر کی جا رہی ھے۔ لھذا۔۔۔۔۔ بنی گالا اور اڈیالہ کے تناظر میں دیکھنے سے گریز کیجئے !!
14
18
102
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
عید کے تیسرے دن ہمارے بہت پیارے دوست اپنی جانو سے ملنے کو بیتاب تھے اور پھر ۔۔۔ کیا اپ اس پیارے دوست کو پہچان سکتے ہیں ۔ تُکا لگائیں۔۔ ہنٹ دوں؟ یہیں ٹوئٹر سے ہیں۔۔
19
24
91
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
کشادگی رزق بس اتنی میرے مالک بیٹی بیاہوں تو تردد نہ ہو مجھے #کاشف_کرن
15
13
92
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہمارے پیارے گجر بھائی کے صاحبزادے صرف آٹھ ماہ کی قلیل عمر اس جہان فانی میں گزار کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ اللہ تعالیٰ ماجد بھائی کو اور ان کے گھر والوں کو یہ صدمہ جھیلنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے آمین @sardarsaabNA15
43
13
88
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
یہ کیا ھے؟؟ درست عمر بتانے والا انوکھا آلہ۔۔۔
Tweet media one
88
4
90
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
21 days
اج کل سگریٹ مانگ کر پینے والوں کی تعداد مہنگائی کے تناسب سے بڑھ گئی ھے۔۔ اسی لئے شائد اس طرح کی ایجادات لازم ہو گئیں ۔۔ 😂😂
21
27
98
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
اس ملعون کی حمایت اور اس پہ قاتلانہ حملے کی مزمت کرنے پر میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان @ImranKhanPTI پر کروڑوں بار لعنت بھیجتا ہوں۔۔ اسے دل سے برا کہتا ہوں بیشک یہ سب سے نچلے درجے کا جہاد ھے۔
5
29
92
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
کوئی دوست بتاسکتا ھے یہ کس برانڈ کا فون ھے اور ماڈل کون سا ھے؟؟
Tweet media one
98
3
81
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
ہمارے پیارے بھائی آصف بھائی @0asifo1 کے والد صاحب طویل علالت کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ آپ سب احباب سے دعا کی درخواست ھے۔ اللّٰہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔ 😥😥
58
13
88
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
احباب توجہ فرمائیں!! زیر نظر تصویر بہت محبت و خلوص سے بالکل مفت میں بنائی گئی ۔۔۔ اگر کسی کو کسی بھی قسم کا دعویٰ ھے تو اندر تین کاروباری ایام میں دعویٰ دائر کر سکتا ھے بعد از معیاد کوئی دعویٰ قابل غور نہ ہو گا۔ بہت شکریہ!! @R_nisb #NewProfilePic
Tweet media one
42
14
90
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
میرے بہت پیارے اور بھائی @Aries_7_8 منشی جی، لاہور سے میری مزاج پرسی کو تشریف لائے اپنی بے پناہ مصروفیات کے باوجود مجھے وقت دیا۔۔ اور میرے چہیتے بھائی شاہ روان @shaherawan1 نے ہمیشہ کی طرح میرے بھائی کو میرے گھر بخیر وعافیت پہنچایا!!! شکریہ شاہ روان!! شکریہ منشی جی!!
Tweet media one
31
8
90
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
یہ انتہائی سنجیدہ معاملہ ھے۔ اس طرح کی گفتگو اور پیغمبروں کی مثالیں دینا، ہر حال میں ناقابل برداشت ہیں، میں عاجز و بیمار سب سے نچلے درجے کا جہاد کر رہا ہوں اس فتنے کے خلاف آواز اٹھا رہا ہوں۔ علماء اکرام اپنا کردار ادا کریں ورنہ روز حشر میں آپ کو زمہ دار ٹہراؤں گا۔
9
33
87
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
آئیے۔۔۔ انگریجی۔۔۔ سیکھ لیجئے۔۔
10
20
83
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
جناب عالی، ملک کے حالات بہت خراب ہیں، عوام مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی ھے، دور دور تک کوئی پرسان حال نہیں،آئی ایم ایف نے ملک پر غیر اعلانیہ تسلط قائم کر رکھا ھے، ہر شخص آپ کی طرف دیکھ رہا ھے، ایسے نازک دور میں وطن عزیز کو صرف آپ جیسے محب وطن کی ضرورت ھے خدارا رسیدیں دے دیجئے۔
Tweet media one
8
29
81
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
4 months
سندھ سے کروڑوں لوگ آج کپتان کے لئے لاہور میں نکلے ہیں۔۔ کے پی کے سے بھی کروڑوں لوگ لاہور میں نکلے۔۔ بلوچستان سے بھی کچھ ایسی ہی اطلاعات موصول ہو رہیں ہیں۔۔ لاہوریوں ۔۔۔ سوتے ہی رہنا۔۔۔ کپتان کتے کی موت مر جائے تمہاری بلا سے۔۔
17
17
88
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
جو لوگ افریقی ممالک سے بالعموم اور کینیا سے بالخصوص واقفیت رکھتے ہیں انہیں اس بات پہ کوئی شبہ نہیں کہ وہاں جرائم کی شرح کیا ھے۔۔ اور پولیس کا معیار کس درجہ ںلند یا پست ھے۔ اگر آپ ایک اچھی جینز پہن کر رات گئے تنہا کسی ڈسکو سے واپس آرہے ہیں تو جینیز کے بغیر گھر پہنچیں گے۔
5
11
80
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
جب بابا جی زیادہ پڑھے لکھے ہوں تو۔۔ صورتحال یوں بھی ہو سکتی ھے۔۔
7
24
85
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں جون ایلیا
Tweet media one
6
17
75
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
A pencil sketch drwan by my daughter.. #NewProfilePic
Tweet media one
32
4
75
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
باخدا!! ہمیں اپنی بیگم کی ڈرائیونگ پر پورا بھروسہ ھے!! 😁😁
11
14
75
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
میں کاشف کرن صدق دل سے گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام احمدقادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے. اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯 ریٹویٹ کرتےجائیں مرزاغلام قادیانی زندیق مُردہ باد🚫 قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
14
28
80
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
3 months
کیوں تیری بہن کی بارات آرہی ھے؟؟
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
3 months
یہ گاڑیاں گِن لیں۔۔۔
962
5K
12K
19
10
84
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
@shaherawan1 اور بالآخر ۔۔۔ یہ دلکش اور چشم کشا تحریر پُر تحیر آج اختتام پذیر ہوئی ۔۔ شاہ جی اس جامع اور خوبصورت تحریر پر آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں. آپ کی یاداشت، اور علم و دانش مولائے کائنات تا دیر سلامت رکھے آپ کو بدخواہوں اور مفسدین کے شر سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین۔
6
4
81
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 months
ٹوئٹر / ایکس پہ موجود تمام چوھدری ، راجے، رانے، بٹ، جٹ، ورک، گجر، شیخ، مغل، ملک، اعوان، جٹالہ، قریشی، مرزا، خان اور میاں صاحبان سمیت، تمام حضرات کو اور تمام اصل و خوبصورت حسن کی شہزادیوں کو سب نخرے والیوں کو اس شاعر بے نام حسن پرست سفیر محبت کی جانب سے دلی عید مبارک!!
Tweet media one
32
12
80
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہمارے ہر دلعزیز دوست منشی جی @Aries_7_8 کی والدہ ماجدہ طویل علالت سے جانبر نہ ہو سکیں اور اپنے خالق حقیقی سے جاملیں ۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ آپ سب احباب سے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی التماس ھے! 🙏🙏😥😥
43
14
75
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
جب موت آپ سے صرف چند لمحوں کی دوری پہ ہو۔۔۔ آپ کی حاضر دماغی اسے ٹال سکتی ھے ۔۔۔ طریقہ میں نےبتا دیا اب احتیاط آپ نے کرنی ھے۔
14
24
74
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
پاکستان کے نامور کامیڈین جناب اسمعیل تارا بھائی ( ففٹی ففٹی فیم) کراچی میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ آپ سب احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ھے۔ فن اداکاری میں آپ استاد کا درجہ رکھتے تھے!! اللہ تعالیٰ مغفرت فرما��ے آمین!!
Tweet media one
36
8
75
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
پنکی!!! لطیف تو نہیں ھے ناں؟؟؟
Tweet media one
14
20
76
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
Tweet media one
31
8
74
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
7 months
سردیوں کی مکمل تیاری!!
Tweet media one
12
8
76
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
4 months
اگر قیادت چاہے تو ہم یہیں اس پلیٹ فارم سے ن لیگی رضاکاروں کی ایک فہرست دے سکتے ہیں ۔ جنہوں نے خلوص نیت، قائدین سے محبت اور مسلم لیگ ن سے نظریاتی و جذباتی وابستگی کے پیش نظر مخالفین کو ناکوں چنے چبوائے۔۔ #راجہ_شہزاد_کو_سوشل_میڈیا_ہیڈ_بناو
11
35
79
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
3 months
ویسے یار حد ہی ہو گئی ھے ۔۔۔ محبتیں تو ختم ہی ہو گئیں ہیں۔۔ چومی دے کر کون منہ صاف کرتا ھے؟؟
17
17
77
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
طویل عرصے سے یہ سوال پریشان کر تہس تھا کہ سپرمین کا اڑتے ہوئے ایک ہی ہاتھ کیوں نظر آتا ھے۔۔ آج جواب مل گیا!!
12
20
73
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
لوگوں نے شیر کو مزاق ہی سمجھ لیا تھا!! شیر تو ہھر شیر ہی ہوتا ھے ناں۔۔
9
40
69
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
3 months
لگتا ھے پٹواریوں کی رب نے سن لی۔۔۔ ایک کی چھترول سے ہٹتے ہیں تو دوسرا اپنی باجی کا ہاتھ پکڑے چلا آتا ھے۔۔۔ اب اسد ملک کو ہی دیکھ لیجئے!! پٹواریوں ۔۔۔ خوش تو بہت ہوگے؟؟
12
18
76
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
پاکستان کے نامور فلم اور ٹی وی کے سینئر فنکار جناب مسعود اختر صاحب شدید علیل ہیں، ہسپتال میں زیر علاج ہیں، تمام پرستاروں اور دوستوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ھے، اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل صحتیاب فرمائے، آمین ثمہ آمین۔
Tweet media one
24
9
73
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
11 months
یہ مت سمجھنا کہ ہماری نظر نہیں ھے ادھر۔۔۔ سب دیکھ رہے ہیں ہم!!!
13
11
68
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
زندگی میں جب کسی سے بہت نفرت محسوس ہو تو اسے۔۔۔۔۔ ایک بار گلے ضرور لگائیں۔۔۔ تاکہ۔۔۔ آپ اسے دفنانے کے لئے گڑھے کی درست پیمائش کر سکیں۔۔ اتنے بھی نرم دل نہیں ہیں ہم!!!
18
9
70
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
3 months
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ھے کہ۔۔ ہمارے اکاؤنٹ پر temporary restrictions لگ گئی ھے۔۔۔ ہم نے کسی کو انفالو نہیں کیا۔۔ لھذا پریشان نہ ہوں۔۔۔ آپ کی محبتوں کے لئے بہت شکریہ!! 🙏🙏🥰🥰
10
13
75
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
ہمارے پاس ۔۔۔ پائے پکانے کے تمام تر لوازمات ہیں سوائے پاؤں کے۔۔ کیا خیال ھے مل بانٹ کر ایک حسین دعوت نہ رکھ لیں؟؟
29
6
71
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
8 months
یہ کیسا اشتہار ھے؟؟ 🤔🤔 اوریو بسکٹ!! 😂😂
Tweet media one
26
2
70
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
یقیناً یہ مسکراہٹ بکھیرنے کو بہت ھے!! کیا کہتے ہیں؟؟
7
22
68
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
11 months
یہ چند نکات سب اچھی طرح زہن نشین کر لیں!! شریعت و ملکی آئین کے مطابق قادیانی مسلمانوں کی اطوار یا شعائر اسلام نہیں اپنا سکتے۔ یہ ایک اقلیتی مزہب ھے تو انہیں مسلمان ہر گز نہیں سمجھا جا سکتا۔ یہ ختم نبوت کے منکر ہیں لھذا اسلام سے ان کا کوئی تعلق بنتا ہی نہیں۔
7
22
66
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 month
بے شمار بے لوث اور خالص محبتوں کے لئے ہم اپنے تمام فالورز کے تہہ دل سے مشکور ہیں ۔ آپ سب دوستوں کے تعاون کے بنا یہ ممکن نہیں تھا۔۔ 14 ہزار خوش رنگ اور خوشبودار پھولوں کا گلدستہ بننے پر ہر پھول کو مبارک!! الحمدللہ رب العالمین!! اسی طرح پیار کرتے رہیں ہم سے۔ ❤️❤️💕💕🥰❤️
Tweet media one
Tweet media two
24
11
72
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
الحمدللہ رب العالمین۔۔۔ آپ سب کی چاہتوں کا بے حد مشکور ہوں آج پورے پانچ کلو کا ہوگیا ہوں۔۔۔ مبارکباد کے مستحق میرے سب ہی چاہنے والے ہیں۔۔۔ جن کی محبتوں کے بنا میں نامکمل ہوں۔۔۔ بہت مبارک ہو آپ سب کو بہت شکریہ!!! ❤️❤️❤️🥰🙏🙏🙏 اپ کی دعاؤں میں جگہ کا طالب۔ #کاشف_کرن
Tweet media one
29
3
68
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
3 months
آج کراچی میں ن لیگی رہنماؤں کا ایک ہنگامی اجلاس شاہ روان صاحب کی جانب سے طلب کیا گیا جس کی صدارت شیخ مجیب صاحب نے کی اور نظامت کے فرائض جناب فیضان صاحب نے بخوبی نبھائے راقم الحروف نے ن لیگی قیادت کے فیصلوں سے آگاہ کیا۔ آپ سب مہربان و قدردان دوستوں کے قیمتی وقت کا شکریہ۔۔
Tweet media one
16
7
72
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
@shaherawan1 یہ سسلین مافیا؛؛ بہت مہلک ہوتا ھے شاہ جی خاص کر ہم جیسے پسماندہ ممالک کے لئے جہاں غربت بڑھاپے کی مانند جان چھوڑنے کا نام نہیں لیتی ۔ جہاں ہر صبح انسانیت کی تذلیلِ نو کے نت نئے طریقے لئے طلوع ہوتی ہو۔ جہاں مفلس کی چادر اس کے پیروں کے برابر کبھی نہیں ہو پاتی۔ مہلک!! سسلین مافیا!
4
12
73
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
اور پھر یوں ہوا کہ۔۔۔۔۔ مارنے والے سے مروانے والا بڑا ہو گیا! اب سمجھ میں آیا کہ قوم لوط پر عذاب کی وجہ کیا تھی؟؟،، یہ کیسا نشہ ھے؟،
8
7
64
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
3 months
سب سے پہلے اپنے گھر میں، پھر ہمسائے میں، پھر رشتہ داروں میں کوئی شخص ایسا ضرور رکھیں جس سے بات کرتے ہوئے آپ کو لفظ ڈھونڈنے نہ پڑیں۔ اگر کوئی ایسا نہ ملے تو ہمارا ڈی ایم حاضر ھے۔ یہ پیشکش خواتین و حضرات دونوں کے لئے ھے۔ یاد رکھیں من کا ہلکا رہنا آپ کی زندگی کے لئے ںہت ضروری ھے۔
12
8
69
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
بکرا بھی ہریشان ھے کہ یہ سارے گدھے میرے ساتھ تصویر کیوں بنوا رہے ہیں؟؟ #فوج_ہےتو_ریاست_ہے
Tweet media one
11
15
63
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
یہ بات توریحام خان نے اپنی کتاب میں بھی لکھی ھے کہ پاور نہیں تھی۔۔۔ دو انچ ۔
Tweet media one
11
14
63
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
کے ایک خاص معتمد نے سرکاری گواہ بننے کی پیشکش اس شرط کے ساتھ کی ھے کہ اسے اور اس کی فیمیلی کو بحفاظت بیرون ملک منتقل کیا جائے۔ انکشافات کا ایک لامتناہی سلسلہ شروع ہونے کو ھے۔۔ جن کے نتیجے میں عوام گوگی اور پنکی کو معصوم نہیں تو "نچلے درجے" کے مجرمان سمجھنے میں حق بجانب ہوں گے۔
2
7
64
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
3 years
جن دوستوں نے مجھے میری طویل غیر حاضری کے دوران فالو کیا اور انتہائی صبر کا مظاہرہ کیا ان تمام کا تہہ دل سے شکریہ، اور جن دوستوں نے فالو بیک نہ ملنے کے باعث مجھے انفالو کیا ان کا بھی بہت شکریہ، #کاشف_کرن @KashifKiran1
20
3
63
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 month
زید تھیلی میں چاول ڈالتا ھے تو گاہک کو لگتا ھے کہ وہ اس کے پیسے بچا رہا ھے۔۔ یعنی کم پیسوں میں زیادہ سامان دے رہا ھے۔ دو میٹھے بول ترازو میں رکھ کے دیکھیئے ۔۔ دو اور پھر دو۔۔ پھر دو۔۔ دنیا بھی خوش اور میرا رب بھی خوش!! جس نے ترازو کو قائم کیا۔۔ تحریر پڑھنے کا شکریہ۔ 🙏🙏
Tweet media one
4
7
72
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
کاش یہ ہنر ہر شوہر کو آجائے!! پھر بیگم کچھ بھی کہتی رہے۔۔۔۔ سانوں کی!! ہائے کاش!!!
12
12
63
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
یہاں ٹوئٹر پر اکثر خواتین ٹوئپس ( بظاہر خواتین۔۔ واللہ اعلم بصواب) کو یہ شکایت رہتی ھے کہ یہاں مجھ سمیت سارے بابے ٹھرکی ہیں!! ان کی خدمت میں عرض ھے کہ ٹھرک کرنے کی کوئی صریحی عمر نہیں ہوتی۔ جو مرد و زن زندہ دل ہیں اور زمانے کو اپنی ٹھوکروں پہ رکھتے ہیں خدا کی ۔۔
Tweet media one
17
7
65
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
6 months
غربت یہ نہیں کہ سردی کے موسم میں آپ تنہا ٹھٹھر رہے ہیں۔۔ بلکہ غربت یہ ھے کہ آپ کے بہت سارے دوست پارہ چنار سے ہوں لیکن کوئی مونگ پھلی نہ بھیجے۔
Tweet media one
17
4
66
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
11 months
ناقدرے لوگ!!! ایسے کون کرتا ھے بھلا؟؟
12
16
58
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
اب بھی اگر کسی کو فتنہ خان کے غیرملکی ایجنٹ ہونے یا یہودی لابی کا سہولت کار ہونے پہ شبہ ھے تو اسے سب سے پہلے اپنا ڈی این اے کروا لینا چاہئیے۔ یاد رکھیں کہ پاکستان ھے تو ہم ہیں۔
Tweet media one
11
18
59
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
9 months
بات سنیں۔۔۔ انسان بنیں!!! انسان!! موت کا صرف نام سنا ھے ابھی آپ نے۔ ہم بہت قریب سے دیکھ چکے ہیں۔ لھذا کائنات کی اس سب سے زیادہ تلخ حقیقت کو مزاق میں نہ اڑائیں۔ جب سانس رکتی ھے، آنکھیں اوپر چڑھ جاتی ہیں۔۔ اس وقت ۔۔۔ آپ موت سے مزاق کرتے ہیں اور اگر کسی دن موت نے مزاق کیا تو؟؟
21
18
63