NawazSharifMNS Profile Banner
Nawaz Sharif Profile
Nawaz Sharif

@NawazSharifMNS

Followers
1M
Following
2
Statuses
190

Former Prime Minister of Pakistan▪️President Pakistan Muslim League (Nawaz)

Pakistan
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
4 years
ووٹ کو عزت دو 🇵🇰 NS
47K
31K
73K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
2 months
اسرار احمد خان صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے بہت باوفا رُکن اور میرے مخلص ساتھی تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
891
2K
6K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
2 months
صدیق الفاروق صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے مخلص رکن اور میرے بااعتماد ساتھی تھے۔ اُنکی کمی نہ صرف جماعت بلکہ قومی سیاست میں ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
1K
3K
9K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
6 months
بلوچستان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دِلی رنج ہوا۔ ایسی سفاک کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
1K
3K
8K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
6 months
رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی خبر سُن کر دِلی رنج ہوا۔ عوام کے تحفظ کا فرض نبھاتے ہوئے شہید ہونے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں شہدا کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی اُن کے درجات بلند کرے، زخمیوں کو صحتیاب فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
1K
3K
8K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
6 months
ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ شاباش ارشد ندیم
3K
4K
14K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
6 months
Congratulations #ArshadNadeem. You have made us proud. A Moment of tremendous pride for Pakistan as you shine on the world stage of Olympics 2024.
745
3K
8K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
8 months
عید الاضحٰی مبارک
3K
2K
10K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
8 months
My warm felicitations to Modi Ji (@narendramodi) on assuming office for the third time. Your party's success in recent elections reflects the confidence of the people in your leadership. Let us replace hate with hope and seize the oppurtunity to shape the destiny of the two billion people of South Asia.
3K
2K
14K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
9 months
I am shocked and deeply saddened by the death of President Ebrahim Raisi, Foreign Minister Abdollahian and other senior Iranian officials in an unfortunate helicopter crash. The Iranian President was a statesman and an outstanding scholar, while the Foreign Minister was a dynamic diplomat. Both were committed friends of Pakistan. Today is a day of great pain and sorrow for us in Pakistan. I offer my deepest sympathies and heartfelt condolences to the Supreme Leader and to the people of Iran. May Allah Almighty grant them eternal peace and highest place in Jannah and grant patience to the bereaved family members and the Iranian nation to bear this irreparable loss.   اِنّا لِلہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
675
2K
6K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
10 months
عید مبارک
4K
2K
11K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
11 months
Happy Holi
2K
909
5K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
11 months
راجہ وقار ممتاز صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے بہت باوفا اور بااعتماد رُکن تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
1K
3K
8K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
1 year
سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز صاحب کی وفات سے دِل بہت رنجیدہ ہے۔ مرحوم، تحریکِ پاکستان کے سرگرم کارکن اور قوم کا اثاثہ تھے۔ وہ روزِ اوّل سے مسلم لیگ کے ساتھ منسلک رہے۔ وہ مسلم لیگ کے بہت باوفا اور بااعتماد رُکن تھے۔ زندگی کے بیشتر حصے اور قومی ذمہ داریوں میں اُن کا ساتھ رہا۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں اُن کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی اُنہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
2K
3K
11K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
1 year
Happy Diwali
3K
2K
11K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
1 year
مولانا طارق جمیل صاحب کے نوجوان صاحبزادے کی وفات سے دل بہت رنجیدہ ہے۔ بلاشبہ اولاد اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ میں دُکھ کی اس گھڑی میں اُن کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
2K
4K
18K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
1 year
21 اکتوبر کو تاریخی استقبال اور مینار پاکستان پر ایک ناقابل فراموش اجتماع منعقد کرنے پر عوام، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور ملک بھرسے تشریف لانے والے نوجوانوں، خواتین سمیت تمام محترم کارکنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی محبت، محنت اور خلوص میرا قیمتی اثاثہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل اور آپ کے جذبے کے طفیل پاکستان اور عوام پھر سے بحرانوں سے نجات پائیں گے، انشاءاللّٰہ۔
7K
7K
21K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
1 year
اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا۔ پاکستان آج بھی، ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ہر عالمی فورم پر فلسطینی کاز کے حق میں آواز اٹھائے نیز مصیبت زدہ فلسطینی عوام کو خوراک، ادویات اور دیگر انسانی ضروریات کی فراہمی کیلئے فوری کاروائی کرے۔
5K
8K
22K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
2 years
طلال چوہدری کو توہین عدالت میں ناحق 5 سالہ نااہلی کی سزا ثابت قدمی سے کاٹنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ جھوٹے مقدمات، سزاؤں، نااہلیوں اور ہر طرح کے ظلم کو میں نے اور میرے ساتھیوں نے تو صبر و استقامت سے برداشت کر لیا مگر ناانصافی پر مبنی ان فیصلوں کی سزا پاکستان نے بھگتی۔  2017 کے پھلتے پھولتے پاکستان کو جبر اور ناانصافی کے ان فیصلوں نے 2022 تک اس نہج تک پہنچا دیا کہ غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئی۔ اگر اللہ تعالٰی نے مسلم لیگ ن کو دوبارہ موقع دیا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ انشااللہ
4K
6K
16K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
2 years
باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ قابلِ مذمت اور انتہائی افسوس ناک ہے۔ قیمتی جانوں کے نقصان پر دل شدید رنجیدہ ہے۔ اللّہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ تمام لواحقین کو صبرِجمیل اور زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ اس سانحہ پر اپنے بھائی سر��راہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن اور کارکنوں سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
1K
5K
13K
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
2 years
یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔ سینکڑوں انسانوں کی موت کا سبب بننے والے افراد، ایجنٹوں اور کمپنیوں کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ میتوں کو جلد از جلد پاکستان لانے کے فوری انتظامات کئے جائیں۔ اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اُن کے پیاروں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
4K
5K
15K