Iftikhar Ahmad Profile Banner
Iftikhar Ahmad Profile
Iftikhar Ahmad

@jawabdeyh

Followers
479,778
Following
1,055
Media
991
Statuses
27,945

Journalist, Anti-Establishment, Regular Tax Payer, Left Wing Political Activist. Nature on my mind. Tweets my own thoughts.RT's not endorsements.

Pakistan
Joined May 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
Tweet media one
247
4K
11K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
میری بہن رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ انکی مغفرت کے لیئے دعا کریں۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
4K
523
10K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
مجھے پینڈو ہونے پر فخر ہے۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
148
716
8K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
ایک سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھایا۔۔۔۔۔۔اللہ نہ کرے کہ اب سپریم کورٹ آئین پاکستان کا دفاع کرنے کی بجائے اس کو بھی پھانسی پر چڑھا دے۔۔۔۔۔۔۔
514
1K
7K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
1 year
انصاف کی بات ہو رہی ہے تو علی وزیر کی ماں کو بھی انصاف دو
Tweet media one
260
1K
7K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
جس ملک میں سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ وزیراعظم نہ مانے وہاں پر ایک مجسٹریٹ کی عدالت کا فیصلہ عوام کیوں کر مانیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
372
1K
6K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
اسلام آباد اور لاہور کے حلقوں میں یہ بات زیر بحث ہے کےوہ کونسا ارب پتی شخص ہے جس نے چین سے گاڑیاں منگوائیں اور ان کی قیمت کاغذوں میں کم ظاہر کی ۔۔۔۔اور ایک ارب سے زائد کی دیہاڑی لگا لی۔۔۔روک سکو توروک لو
297
1K
6K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
صدرِ مملکت منہ زبانی دعائے قنُوت سُناتے ہوئے
Tweet media one
288
875
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
9 months
پی ٹی ائی کی قیادت کو اس بات کی شاباش دینی چاہیے کہ اس نے پاکستان کے پورے نظام کو ہلا کے رکھ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
537
643
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
5 years
Due to health reasons I am resigning from Channel 24 and bidding farewell to my 17 years long career as a TV Anchor. It has been a great journey, thanking all those who supported and helped me throughout the years, even my critics too.
948
470
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
جس سلیکٹڈ نااہل وزیراعظم کی حکومت میں دال ماش 316روپےکلو اور دال مونگ 288روپےکلو، چکی آٹا 62روپے کلو، چینی 90روپےکلو اور گھی 260روپےکلو مل رہاہو، کروڑوں بیروزگاری کا شکار ہوجائیں وہاں بزدار جیسوں کو تبدیل کرنے سےکوئی فرق نہیں پڑتا. کنویں سے پانی کے ڈول نہیں مردار کو باہر نکالیں
1K
2K
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
Tweet media one
227
949
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
Tweet media one
205
1K
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
بلا تبصرہ
Tweet media one
367
2K
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
I have been tested positive for covid 19...... prayers needed
1K
210
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
Tweet media one
186
758
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
پی ٹی آئی رانا ثناء اللہ کی دشمنی میں جن انتظامی اختیارات کو استعمال میں لا رہی ہےاس کا نتیجہ اچھا نہ ہوگا اس قسم کی بری روایات سب کے لئے نقصان دہ ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
295
910
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
سندھ کی پولیس نے اپنے غیرت مند ہونے کا ثبوت دیا ہے۔۔۔۔۔۔نواز شریف
189
836
5K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
فواد چوہدری کو یکدم یہ کیسے خیال آگیا کہ تحریک لبیک پاکستان ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔۔۔ماضی میں انہوں نے جلوس نہیں نکالے سڑکیں بند نہیں ہے کی اور کیا اس دوران بھی پولیس والے شہید نہیں ہوئے
167
934
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
لاہور قلندر اپنے میچ تو نہیں جیت سکتے لیکن پاکستان کو دو میچ وننگ بالرز ضرور دے گے ہیں۔😃
39
371
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
لفظوں کا جو استعمال عاصمہ شیرازی نے کیا ہے یہ پچھلے دو سال سے چھپنے والے استعاروں اور تشبیہوں پر مبنی تحریروں کے حوالہ سے بہترین کالم قرار دیا جا سکتا ہے۔اس کی مخالفت کرنے والے لفظوں کے استعمال کو سمجھنے سے عاری ہیں۔۔اس کی مخالفت کرکے وہ خود ہی اس کی تشہیر کر رہے ہیں
274
720
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
فردوس عاشق اعوان نے کسی بے غیرت کا تذکرہ کیا وہ بےغیرت کون ہے؟
485
621
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
1 year
46 برس قبل کل آج کے روز میرے والد کا انتقال ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ممکن ہوسکے تو ان کے لئے فاتحہ پڑھ لیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
Tweet media one
746
215
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
6 months
I was born on 4th november
Tweet media one
2K
169
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
آج کا دن آپ سے تقاضہ کرتا ہے کہ زندگی کی اس حقیقت پربھی غور کریں اور سوچیں کہ ہم ان کی زندگی کیسے بدل سکتے ہیں ۔۔
Tweet media one
207
764
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
میں پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ گزشتہ دنوں گرفتار کیے جانے والےtlp کے کارکنوں پر تفتیشی مراکز میں تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے اور تمام گرفتار افراد کے نام جاری کیے جائیں۔۔۔۔۔
92
744
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
کیا سپریم کورٹ آف پاکستان سانحہ مری پر از خود نوٹس لے گی
695
515
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
5 years
جتنا جنگی جنون بھارتی صحافیوں میں ہے، بھارت کو سب سے پہلے انہیں لڑنے کے لئے بارڈر پر بھیج دینا چاہئے۔
118
629
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کرنے والو ۔۔۔۔تم نے اس کو کس جرم کی سزا دی۔؟۔
Tweet media one
195
666
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
Tweet media one
121
371
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
پنجاب پولیس کے شہداء اور زخمیوں کو کو پوری قوم کا سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
82
488
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ ایک خاموشی انقلاب کی حیثیت رکھتا ہے میں بہت خوش ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
118
474
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
کیا خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کو شکست ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔
396
225
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
بھٹو کے قاتلوں نے حقیقت میں پاکستان کے مستقبل کو پھانسی پر چڑھا دیا اور ان کو اس بات پر کوئی شرمندگی بھی نہیں!
394
641
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
اسد عمر نے عمران خان کے حوالےسے جن خیالات کا اظہار کیا وہ درست ہیں عمران اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے اور ان کو ڈرا رہا ہے کہ فوری انتخابات میں برطانیہ میں بیٹھے ہوئے لوگ اقتدار میں آجائیں گے۔۔۔۔۔۔
96
661
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
میری بہن کی وفات پر جنازہ میں شریک ہونے والوں اور انکی مغفرت کے لیے دعا کرنے والوں کا بے حد مشکور ہوں۔ کرونا سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث کل بروز اتوار قل خوانی کے لیے صرف قریبی خاندان کے لوگ اکٹھے ہوں گے۔ آپ سے درخواست ہے کہ تین بارسورت اخلاص اور ایک بار سورت فاتحہ پڑھ دیں
206
248
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 months
Tweet media one
334
1K
4K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
90 لاکھ اوورسیز پاکستانی کو ووٹ کا حق مل گیا اور 2023 تک ایک کروڑ نوجوان نیا ووٹر بھی بن جائے گا یعنی آئندہ الیکشن میں 2 کروڑ پاکستانی پہلی بار ووٹ ڈالیں گے یہ 70 سے 80 % عمران خان کا ووٹ ہوگا یعنی PTI دو تہائی جیتے گی انشاءاللہ مزےتےماہیا ہُن آون گے پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے
334
566
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
بحریہ ٹاؤن کو ملازمین کی بھرتی کیلئے ریٹائرڈ میجر جرنل، لیفٹیننٹ جرنل، بریگیڈئرز۔۔۔۔، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ڈ جج درکار ہیں ا........
Tweet media one
228
1K
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
بلاول بھٹو زرداری یوسف رضا گیلانی کے لیے ووٹ مانگنے چوہدری برادران کے گھر گیا یہی سیاسی روایت ہیں اور یہی روایات قائم رہتی ہیں
49
344
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
6 years
Maryam has won the game along his father MNS.........................
405
1K
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
حالات سے محسوس ہوتا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان میں ایک ایسا جمہوری عمل شروع ہو جائے گا جو آئین پاکستان کے مطابق ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ اور جس میں پاکستان کے مالک پاکستان کے عوام اور ان کے منتخب نمائندے ہوں گے
Tweet media one
227
516
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
View of quetta julsa ......
Tweet media one
161
648
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
جس ملک کو کووڈ کی ویکسین خریدنے کے لئے ورلڈ بینک سے قرض لے کر گزارہ کرنا ھوتا ھے وہ ای وی ایم مشینوں کو خریدنے کے لیے پیسے کہاں سے لائے گا
235
584
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
پاکستان کے سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں، دوست احباب سے درخواست ہے کہ 'جبل' کے صحتیاب ہونے کی دعا کریں۔ اللہ ہمارے دوست کو مزید عمر عطا کرے۔ آمین
216
224
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
بلا تبصرہ۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
61
390
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
حفیظ شیخ خوش قسمت آدمی ہیں پہلی مرتبہ پاکستان مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے دوسری مرتبہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر اور اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ پر۔۔۔۔۔
109
361
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
7 years
Sad demise of my first love ...........PPP...........born in Lahore died in Lahore..............(1967-2017)
268
823
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
9 months
میرے پوتے پوتیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یوم پاکستان۔۔۔۔۔
157
253
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں نظریہ ضرورت کے تصور کو دفن ہوتے دیکھ لیا ۔۔۔۔۔ اب کاش ملک کے غریبوں کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لئے سیاستدان بھی اپنا فرض ادا کریں۔۔۔۔۔۔
158
411
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
یوم مئی کے موقع پرضیاء الحق کے دور میں 2جنوری1978 کےدن کالونی ٹیکسٹائل مل ملتان کے 2سو کے قریب شہید ہونے والے کارکنوں کو نہیں بھلانا چاہیے
70
441
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
Mr President Of Pakistan You Should Resign After SC Judgment..............
161
620
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
مجھے افسوس ہے کہ بزرگ سیاستدان فرحت اللہ بابر خیبر پختونخوا سے الیکشن ہار گئے۔۔۔
97
245
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
5 years
I will request all my followers (they may have any political affiliations)to pray for recovery of MIAN MUHAMMAD NAWAZ SHARIF ........................
211
599
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
6 years
In Journalism to report an event is not a crime. I stand with you @SaleemKhanSafi
439
571
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
ڈسکہ اور وزیر آباد کے انتخابی عمل میں میں پی ٹی آئی نے اپنی شکست کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کو کیسے استعمال کرنا شروع کیا ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان کا آئندہ سیاسی ماحول کیا ہوگا۔۔۔
182
621
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 months
Tweet media one
124
421
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
کیا آزادی صحافت کا نعرہ بلند کرنے والے والے اس بات کا جواب دینا مناسب سمجھیں گے کہ ان کے اداروں کی کوئی ایڈیٹوریل پالیسی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔کیا کوئی ملازم اپنے ذاتی خیالات کا اس حد تک اظہار کرسکتا ہے کہ وہ دوسری قومیتوں کا تمسخر اڑاے۔۔۔۔۔
92
504
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
Police In action at Daska
87
1K
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
پاکستان کی سیاست ۔۔۔۔۔۔۔ایک تلخ حقیقت۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
95
816
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
مجھے خوف ہے کہ عدالت عالیہ سینیٹ کے انتخابات کے لیے ایک مرتبہ پھر نظریہ ضرورت کے تحت کوئی ایسا رستہ تلاش کرنے کی کوشاں ھے جس سے پاکستان کے عوام آئین اور پاکستان کی فیڈریشن شدید متاثر ہو سکتی ہے
4
590
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
جب جناب وزیر اعظم نے اس بات کا فیصلہ کر لیا ہے کہ ہر فراڈ کرنے والے کو سزا ملے گی تو پھر میری درخواست ہے کہ لگے ہاتھوں ادویات کی قیمتوں میں چار سو فیصد تک اضافہ کرنے والے مافیا کو بھی عبرت کا نشان بنایں۔ انکے خلاف بھی فوری تحقیقات کا حکم دیں۔
169
529
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
6 years
ہماری قانونی نظام کی اس سے بڑی ناکامی کیا ہو سکتی ہے کہ جسم پر چھریوں کے بیس سے زائد نشان ہونے کے باوجود خدیجہ کیس کے مجرم کو ہائیکورٹ نے عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔ عدالتیں بھی جب مظلوم کو انصاف دینے سے قاصر ہو جائیں تو پھر عوام کوعدالتوں کا کیا فائدہ؟ #JusticeForKhadija
187
1K
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
ڈپٹی کمشنر لاہور کوایک مرتبہ چنگچی رکشے میں بیٹھ کر کر پورے لاہور شہر کا دورہ کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔پھر واپس آ کرایمانداری سے رپورٹ مرتب کرنی چاہیے کہ شہر تباہی کے کس درجے تک پہنچ چکا ہے
62
485
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
بلا تبصرہ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
133
745
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
حکمران ٹولے کو خوش کرنے کے لئے جو دانشور صحافی اینکر آئین سے بالاتر اقدام کا مطالبہ اور حمایت کر رہے ہیں ان کا یہ عمل فیڈریشن جمہوریت اور آئین کو ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گا ۔۔۔
87
441
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
گجرانوالہ ہو اور کھانا نہ ہو، یہ نہیں ہو سکتا۔ 😀
Tweet media one
37
334
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
Shah Mahmmod Qureshi کی خصوصی طیارے ذریعے ملتان امد۔ جو حکومت دعوے کرتی تھے کہ سرکاری مصروفیات کے لیے بھی نجی پرواز کا استعمال کریں گے آج اپنے آبائی گھر جانے کے لیے خصوصی جہاز کا استعمال کر رہے ہیں۔
81
525
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
ٹائیگر فورس کو مہنگائی پر قابو پانے کے لئے استعمال کرنے کا واضح مطلب یہ ہے کہ حکومتی ادارے ہر سطح پر ناکام ہو چکے ہیں
78
514
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 months
ساتھیو ابھی سونا نہیں ہے انقلاب کا سفر ختم نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
15
660
3K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
میر شکیل الرحمان کو پلاٹ الاٹ منٹ ریفرنس میں بری کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔امید ہے کہ ان لوگوں کو شرم آئے گی جنہوں نے یہ حرکت کی تھی ۔۔۔
74
346
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
سیاسی اختلاف کریں، اپنے اپنے لیڈروں کی خوبیاں گنوائیں۔ لیکن خدارا اخلاقیات کا جنازہ نہ نکالیں۔
103
206
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
رحیم اللہ یوسفزئی کی وفات سے ایک عہد کا اختتام ہو گیا۔ افغان امور کے بارے میں ان سے بہتر کوئی صحافی نہیں جانتا تھا۔ سویت یونین کی افغانستان آمد سے انخلا تک کی ساری داستان کے وہ چشم دید گواہ تھے۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے، پاکستانی صحافی برادری کے لیئے یہ ایک بہت بڑا دھچکا ہے ۔
92
329
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
آج جو کچھ اسمبلی میں ہوا اگر یہ سارے ملک کے گلیوں محلوں میں ہوا تو پھر کیا ہوگا,؟
275
343
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
تم کو کھو کر ہم شرمندہ تو بہت ہیں۔۔۔۔
Tweet media one
70
198
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
پنجاب میں پی ٹی آئی نے اس بات کا اہتمام کر لیا ہے کہ کچھ اراکین کی رکنیت معطل کر کے پنجاب کا انتخاب جیت لیا جائے ۔۔۔۔۔۔
74
409
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
Maryam Nawaz participation in the APC is NEWS of the year
477
329
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
نظریہ ضرورت کے تحت سپریم کورٹ سے فیصلہ لینے کی خواہش رکھنے والوں کو آج بری شکست ہوئی ۔۔۔۔۔آئین کی بالادستی کو تسلیم کرنے سے وفاق مضبوط ہوگا۔۔۔۔۔
54
349
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
6 years
Begum Kulsum demise a great loss to Nawaz Sharif faimly ......................Will History forgive those who did not allow a husband and a daughter to be with her in her last days. May her soul rest in peace and may Allah grant her high ranks in Jannah. Ameen.
298
599
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
جتنے دوست مجھے فالو کرتے ہیں میری ان سے گزارش ہے کہ کرونا سے بچنے کے لیے لیے تمام تدابیر پر عمل کریں اور اس کو سنجیدگی سے لیں ۔۔۔۔۔۔ خداوند کریم ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
66
177
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 months
جس خاتون پولیس افسر نے اچھرا لاہور میں ایک عورت کو مشتعل ہجوم سے جس انداز سے بچایا ہے وہ انتہائی قابل تعریف ہے اور اس کے ساتھ جو بھی پولیس افسران اس کام میں خاتون پولیس افسر کے مددگار تھے وہ بھی تعریف کے مستحق ہیں۔۔۔۔
21
468
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
قوم کو مالی مشکلات سے بچانے کے لیے لیے حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا جائے تاکہ گندم کی کی کاشت کرنے والے کو یہ پیسے پیشگی اکٹھے کرنے میں آسانی رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
55
417
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
We are facing worst load shedding ..........12 hrs ...........load shedding
291
316
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
میجر طاہر صادق (ریٹائرڈ) نے بہت دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے کہ فوج کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت بلانا ہوتا ہے تو وہ پرائم منسٹر بلاتے ہیں جن کو 174 ووٹ ملے ہیں جبکہ آرمی چیف کو تین سو تیس ووٹ ملے ہیں۔۔۔آرمی چیف زیادہ نمائندہ حیثیت رکھتے ہیں۔۔۔۔۔
73
430
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
پنجاب پولیس نے جو سرکاری موقف جاری کیا ہے ۔وہ حقیقت پر مبنی نہیں ریاست کو عوام سے سچ بولنا چاہیے۔۔۔۔۔ ۔
106
560
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
Nab has closed all cases against Chauhdries............
151
333
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کی تقریر کو عوام تک نہیں پہنچنے دیا یہ افسوسناک عمل ہے اور اس کی حمایت نہیں کی جا سکتی جب ہم جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو ہمارے ہر عمل میں اس کی جھلک موجود ہونی چاہیے۔
118
278
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
لاہور شہر کو کباڑ خانہ بنانے میں جو ادارے اور افراد مصروف ہیں کیا ان کے لیے کوئی سزا تجویز کی جا سکتی ہے
95
264
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
پاکستانیوں نے کمال کی کرکٹ کھیلی۔۔۔۔۔۔افغانیوں کو بھی شاباش انہوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔۔۔۔
12
106
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
I lost my mother in 1983 .............but her prayers are always with me .......may her soul rest in peace...........Ameen
99
56
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
ارشد انصاری اور نواز شریف کی ملاقات
Tweet media one
57
166
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
آج کی اچھی خبر یہ ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے 2010 میں دائر کردہ مقدمات کی سماعت کے لیے بینچ کا اعلان کردیا ۔۔۔۔ یہ بات قابل ذکر ہے ہے کہ پیروی کرنے والے والے تین سینئر وکلاء وفات پا چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
55
435
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
ایک طاقتور طالب علم رہنما۔۔۔۔۔۔ نظریاتی کارکن۔۔۔۔۔۔۔۔بہترین منصوبہ ساز۔۔۔۔۔۔۔عوام کے جذبات کو سمجھنے والا مقرر۔۔حافظ سلمان بٹ کا دنیاوی سفر ختم ہوا ۔۔ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے آمین۔۔
107
211
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ناکامی کی بنا پر لاہور کنکریٹ کا جنگل بن رہا ہے زرعی علاقوں پر ہاؤسنگ سکیموں کی جو اجازت مخصوص لوگوں کو مخصوص مفادات کے تحت دی جاری ہے اس کا نتیجہ میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔۔۔
88
520
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
سیاحت کو فروغ دینے کا عزم رکھنے والے وزیراعظم لاکھوں لوگ مانسہرہ سے ناران تک جاتے ہیں تو ساری سڑک پر کھڈے ہیں کچھ جگہ پر سڑک کا وجود ہی نہیں اس کی حالت دیکھ کر وہ آپ کے دعوؤں کے بارے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے کن خیالات کا اظہار کرتے ہوں گے ۔اندازہ لگائے گا۔۔۔۔۔
92
384
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
خدا وندے کریم سینیٹر مشاہد اللہ کی مغفرت کرنا ان کے درجات بلند کرنا دوستوں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما ۔۔۔۔۔۔آمین
90
182
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
سہیل وڑائچ نے صاف واشگاف الفاظ میں اس ساری سازش کو بے نقاب کر دیا ہے جس کا نشانہ نہ نواز شریف کو بنایا گیا
@mahwishzafar7
Mahwish Zafar
3 years
جس طرح وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف JIT بنائی گئی،حاضر سروس فوجیوں کو شامل کیا گیا، گواہوں کوڈرایا گیا اسکی مثال نہیں ملتی اسکو آپ صرف سپریم کورٹ کا verdict کہتے ہیں یہ تو پولیٹیکل انجینرنگ تھی جسکے ذریعے حکومت کو گرایا گیا سہیل وڑائچ
29
983
2K
60
831
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
2 years
ڈیرہ اسماعیل خان کے پہاڑوں سے آنے والا پانی
87
642
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
3 years
جس ملک میں قائد حزب اختلاف کو بھی کئی روز تک ک اسمبلی میں تقریر نہ کرنے دی جائے.... اور مطالبہ کیا جائے کہ قائد ایوان کی تقریر میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی گادنٹی دی جائے.... وہاں عام آدمی اور میڈیا کو اظہار رائے کی کیا آزادی ہوگی؟
58
455
2K
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
4 years
موٹروےگجر پورہ پر ایک خاتون کے ساتھ جو اجتماعی زیادتی ہوئی ہے وہ بہت خوفناک واقعہ ہے اگر لاہور شہر میں سے گزرنے والی موٹروے محفوظ نہیں تو پھر کون سا علاقہ محفوظ ہے( 1/2)
85
467
2K