Won defamation cases from ARY, Dunya, SAMAA & HUM @ UK High Court. Filmed Judge Arshad and exposed injustices to Nawaz Sharif & Maryam by corrupt judges
آج لندن ہائیکورٹ نے (TV 92 ) چینل کے خلاف ہتک عزت کیس میں میرا موقف درست تسلیم کرتے ہوئے میرے حق میں فیصلہ دیا ہے۔(92) ٹی وی چینل کو (65ہزار پاونڈ) ادا کرنے کا حکم دیا ہے اور (70,000) ستر ہزار پاؤنڈ میرے وکلا کی فیس بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
(جج ارشد ملک ویڈیو کیس سچ کی فتح)
بریکنگ بریکنگ ۔۔ سال کی سب سے بڑی خبر !
لندن ہائی کورٹ سے نواز شریف سے متعلق بہت بڑا فیصلہ آنے والا ہے، جو نواز شریف کی برطانوی تاریخ کی کسی بھی آزاد عدلیہ سے پہلی بار ایک بہت بڑی گواہی ہوگی، مزید تفصیلات چند گھنٹوں میں شئیر کروں گا، اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ…
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
کچھ یوٹیوبرز عمران خان کی جانب سے ایک بیان چلا رہے ہیں جس میں کہا جا رہا ہے کہ عمران خان ایک سرپرائز دینے کی تیاری کر رہا ہے، وہ سرپرائز کیا ہو گا آپ کو بتا دیتے ہیں!
انتہائی باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ تین طرح کے پلان بنائے جا رہے ہیں:-
سب سے…
الحمدواللہ دنیا نیوز نے یو کے ہائی کورٹ میں مجھے اور نواز شریف کو سسلین مافیا کہنے اور دیگر جھوٹے الزامات پر 90000£ ہرجانے میں دئیے اور85000£ لیگل فیس، ایاز میر اور جسٹس آصف سعید کھوسہ جھوٹے قرار، دنیا نیوز نے تسلیم کیا کہ میں اور نواز شریف بے گناہ ہیں
#JusticeForNawazSharif
Alhamdullilah. I have won £100000 defamation case against Hum News at UK High Court over false accusations. Judge Mr John Dagnall has accepted that I was attacked by PTI govt & media for exposing injustice to
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
by bringing out judge Arshad Malik 1/5
🚨🚨وتعز من تشاء 🚨🚨
لندن ہائیکورٹ نے سماء ٹی وی کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں میرا موقف درست تسلیم کرتے ہوئے SAMAA کو 35ہزار پاؤنڈ قانونی اخراجات کی مد میں جرمانہ کردیا۔ جولائی سنہ 2019 میں جب مریم نواز نے جج ارشد ملک کی ریکارڈنگ والی ویڈیوز نشر کیں تھیں تو سماء سمیت دیگر چینلز نے…
یہ ایک طرح کا موبائل فون فلٹر ہے جس سے بچے کھیلتے ہیں۔ PDM کی ایک شاخ کے میڈیا سیل کے شرارتی بچوں نے اسکا استعمال گرفتاری کے بعد گنڈا پور کی تصویر پر کیا تو ہمارے ایک درجن کے قریب صحافتی دانشوروں نے اس پر کہانیاں گھڑ لیں۔ شاباش
جن شیروں قائد کے سپاہیوں کو میں فالو نہیں کر سکا وہ کمینٹ کر دیں میں ابھی فالو کرتا ہوں ۔۔ہاتھوں میں ہاتھ دو قائد کے سپاہیو اور قائد کے پیغام کو جہاں تک دور ممکن ہو سکے پھیلاؤ۔
🚨🚨🚨🚨
الحمداللہ، عادل راجہ کے خلاف سب سے پہلے اس سال جنوری میں پولیس سے رابطہ کرکے قانونی کارروائی کا آغاز میں نے ہی کیا تھا، جب تمام دیگر لوگ خاموش تھے، میں عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کرتا ہوں اور آئندہ تین سے چار روز میں بہت بڑا انکشاف کروں گا، اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ…
Breaking news: I have started defamation legal action against Adil Raja for spreading fake news about me on his YouTube Channel about Arshad Sharif murder in Kenya and attack on Imran Khan. Adil Raja hosted Tasnim Haider on his channel for lies and defamation.
Judge Arshed Malik was killed. He was under immense pressure from the PTI govt authorities for revealing to me that he was blackmailed to convict Nawaz Sharif, under duress. He was in touch with me and wanted to name more characters involved in plot against Nawaz Sharif.
!!!!وتعزمن تشاء وتذل من تشاء !!!
عمران نیازی رجیم نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا لیکن اللہ تعالٰی کا فیصلہ کچھ اور تھا،
آج قاضی فائز عیسٰی CJ کے عہدے پرنامزد ہوگئے !!
عاصم منیر آرمی چیف بن گئے!!
نواز شریف بھی چوتھی بار وزیراعظم بنے گا انشاءاللہ۔
وَمَاتَشَاءُونَ إِلَّا أَن…
برطانیہ میں موسم بدل رہا ہے سرد اور ٹھنڈی ہوا ئیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔انشاءاللہ پاکستان میں بھی بہت جلد حالات بدلنے والے ہیں ہر طرف سے ٹھنڈی ہوائیی آنے والی ہیں ۔
🚨🚨🚨🚨
زرا ملاحظہ کریں کہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ کرپٹ جج کی فیملی کس طرح ایون فیلڈ کے باہر ننگی گالیاں دے رہی ہے، صحافیوں اور پڑوسیوں سے مخاطب جج کی بیوی کی زبان چیک کریں، کرپٹ جج اور اور اس کی کرپٹ اور بدتمیز فیملی کو بے نقاب کرنے کیلئے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں…
شدت پسندی ،انتشار ،نفرت اور ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر بھگوڑا یوٹیوبر عادِل راجہ لندن میں گرفتار
بھگوڑا عادل راجہ کو جن جرائم کی پاداش میں گرفتار کیا گیا، ان میں ؛ شرپسندی کی طرف اُکسانا، عوام کو نفرت انگیزی کی طرف اُبھارنا، بے بنیاد اور غلط معلومات کا پرچار، ریاستِ…
نوازشریف کو اقامہ پر سزا نہیں ہوسکتی تھی - - - - اس سزا کو کوئی بھی وکیل تسلیم نہی کرتا - - - - نوازشریف کو غلط سزا کی وجہ سے میں سزا یافتہ نہیں سمجھ سکتا - - - کسی کو حق نہیں کہ نوازشریف کو عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب سے روکتا
علی احمد کرد
۔ڈاکٹروں کی اجازت سے میرا قائد بہت جلد پاکستان میں اپنے عوام کے درمیان موجود ہوگا۔
میرا قائد آرہا ہے۔۔۔۔میرا قائد آرہا ہے۔۔۔
انشاءاللہ۔۔۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔انشاءاللہ!!!
نوازشریف کو گرانے گئے تھے، لیکن نیب خود ذلتو و رسوائی کا مینار بن گئی - - - - - لندن کی عدالت نے نیب کو مزید 22 ارب روپے براڈشیٹ کمپنی کو ادا کرنے کا حکم دے دیا - - - - پاکستان کو ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کا نقصان ابھی تک ہوچکا ہے
VICTORY🚨🚨: ARY has lost defamation case to me at UK High Court, paid me damages/costs (around £160000) over lies published about me after I filmed Judge Arshed Malik confessing Nawaz Sharif was innocent but Gen Faiz/Bajwa blackmailed him with nude video to bring Imran Khan in…
جھوٹ کا پردہ چاک ہو رہا ہے ویڈیو سکینڈل کی سچائی سامنے آنی شروع ہو گئی ہے۔نوازشریف کو جیل بھیجنے والے بہت جلد بےنقاب ہو نے والے ہیں ۔کیونکہ ظلم پھر ظلم ہے بھڑ تہ ہے تو مٹ جاتا ہے
ثاقب نثار چیف جسٹس تھا؟ آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس تھا؟ جنرل باجوہ آرمی چیف تھا؟ جنرل فیض حمید (ISI) کا سربراہ تھا؟ یہ سب کہاں ہیں ؟
نوازشریف پہلے بھی (3) بار وزیراعظم بنا تھا۔اور اب چوتھی بار بھی وزیراعظم ہی بنے گا انشاءاللہ!!
چلے تھے نوازشریف کا مقابلہ کرنے!!!
نواز شریف کو شرمناک طریقے سے سزا سنانے کے بعد میری ویڈیو نے سچ کو بے نقاب کردیا، نئی انکوائری کمیٹی عمران خان کی ہدایات پر میرے خاندان کے افراد کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کررہی ہے، آج کی کارروائی پر ایف آئی اے کا شرمندہ ہونا چائیے
#جج ارشد ملک ویڈیو کی سچائی۔۔
ندیم ملک صاحب، سلیکٹیڈ نیازی نے میری فیملی کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ بنایا تھا ۔اسی طرح FIA نے آپ پر دباؤ ڈالا۔۔۔سماء پر سچائی سن کر خوشی ہوئی --اسلام آباد ہائیکورٹ میں جب جھوٹ بے نقاب ہوگا تو ساری دنیا دیکھے گی نوازشریف کیخلاف کیاسازش ہوئی تھی۔
ثاقب نثار فرعون بنا ہوا تھا - - - کسی کی بات نہیں سنتا تھا - - - لوگوں کی تذلیل کرتا اور نااہل قرار دیتا تھا - - - فرعون ثاقب نثار کے حامی صرف اس لیے ساتھ ہیں کہ وہ لوگ ثاقب نثار کے Beneficiary ہیں - - - لیکن جب یہ نظام نہیں ہوگا تو ثاقب نثار کو اپنے لیے وکیل تک نہیں ملے گا
آج میاں نواز شریف اپنی والدہ سے ڈھیر ساری دعائیں لے کر ہسپتال جانے کےلئے گھر سے روانہ ہو ہے ۔سب دوستوں اور میاں نواز شریف کے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل ہے۔
آج میاں نواز شریف اپنی فائنل میڈیکل رپورٹ حاصل کرنے کے لیئے ہسپتال پہنچے۔بڑی ہمت اور حوصلے کے ساتھ اپنی میڈیکل رپورٹ کے بارے میں ڈاکٹرذ کی بریفنگ سنی۔تین گھنٹے ہسپتال میں گزارنے کے بعد واپس گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔یااللہ میاں نواز شریف کو ہر بیماری سے نجات اور محفوظ فرما۔(آمین)
راولپنڈی کے شیرو نوازشریف کے جانثار سپاہیو تیار ہو جاو۔ نوازشریف بہت جلد پاکستان میں اپنی عوام کے درمیان ہونگے ۔اور عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر چوتھی مرتبہ وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے ۔انشاءاللہ!!!
پاکستان کی عدلیہ آج تباہی کے دہانے پر ہے - - - - - آج ایک جنرل 22 کروڑ عوام پر بھاری ہے - - - - ان جرنیلوں کو اب نیچے آنا پڑے گا - - - - جرنیلوں نے عدلیہ کو 126 نمبر پر پہنچایا ہے - - - - اب ایک عام شہری اور کسی جرنیل میں کسی قسم کا فرق نہیں ہوسکتا - -- ہم قبول نہیں کریں گے -
ایک اور ثبوت انصاف آپ خود کریں۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو یقین ہوجائے گا۔ ۔۔۔دونوں میاں بیوی کی غنڈہ گردی نے عابد شیر علی کو کتنا مجبور کر دیا۔۔
آج گھر سے نکلتے ہوئے میاں نواز شریف بڑے خاموشی سے آہستہ آہستہ چل رہے تھےان کا چہرہ بہت سارے سوالات کر رہا تھا کہ کیا میرا یہ قصور ہے کہ میں نےصبح شام پاکستان کی خدمت کی ہے۔تین دفعہ کے وزیراعظم کے ساتھ جو ہورہا ہے کیا وہ اس کاحقدار ہے۔کیا کھانے میں کچھ تھاجس سے طبیعت سنبھل نہی رہی