چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف لاہور میں نکالی گئی احتجاجی ریلی
#PTIProtestOnFriday
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Ref. My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan
My sympathies go to all those who under pressure have been made to leave the party.
And I commend and salute all the senior members who are resisting the extreme pressure to quit the party.
The nation will always remember them for standing up for Haqeeqi Azaadi.
I strongly condemn the illegal arrests and abduction of our workers and leaders. Our Vice Chairman Shah Mehmood Qureshi and Secy General Asad Umar have also been incarcerated for more than a week now.
Also, despite court orders journalist Imran Riaz Khan has not been presented in…
"عمران خان کے بغیرہم کونسلر بھی منتخب نہیں ہوسکتے"،"عمران خان کے بغیر الیکشن لڑکردیکھیں انہیں انکی اوقات پتہ چل جائے گی"۔فوادچوہدری کے پرانے کلپس سوشل میڈیا پر وائرل۔۔ دیکھئے فوادچوہدری ماضی میں کیا کہتے رہے؟
رات گئے پرویز الہی صاحب کے گھر ڈی جی اینٹی کرپشن نے غیرقانونی چھاپہ مارا چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا بغیر وارنٹ اور ایف آئی آر کے کس حیثیت سے آپ پرویز الہی کے گھر میں داخل ہوئے؟
اس غیرقانونی عمل کے خلاف پورا پاکستان چوہدری پرویز الہی اور ان کی فیملی کے ساتھہ کھڑا ہے
عمران خان کے بعد تحریک انصاف کے فواد چوہدری دوسرے رہنما ہیں جن کیخلاف سب سے زیادہ مقدمات درج ہورہے ہیں، ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 11 جبکہ 2 مزید مقدمات سامنے آچکے ہیں پیر کے روز مکمل رپورٹ جمع کروائی جائے گی
آپ پورے دو ماہ گزر گئے،جب فواد صاحب کو گرفتار کیا گیا تھا۔
ہماری زندگی کے سب سے مشکل ترین دن تھے ۔جو ہمیں ہمیشہ یاد رہیں گے۔
اللہ اپنے امان میں رکھے ۔آمین
#FawadChaudhry