Sharjeel Wali Profile Banner
Sharjeel Wali Profile
Sharjeel Wali

@RaoSharjeel40

Followers
2,089
Following
2,127
Media
40
Statuses
1,790

stay Always be happy 😊

Multan, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں,,, تو دنیا کہتی ہے تُم تو بہت بےحِس ہو::::::::::
121
1
100
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
کسی زلف کو صدا دو .....کسی آنکھ کو پکارو..... بڑی دھوپ پڑ رہی ہے کوئی سائباں نہیں ہے .... انہیں پتھرو پہ چل کر آگر آ سکو تو آؤ..... میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہئے
115
0
93
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
میں اگر سر بھی اتاروں اپنا وہ کہاں میرے سر سے اترے گا
Tweet media one
92
0
74
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
اب بھی موجود ہیں اِس دل میں وہ دلدار سے لوگ جن کے جانے کا اگر سوچیں ____تو جاں جاتی ہے میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں___ لگائی آواز تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں___ جاتی ہے.؟
88
0
72
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے
83
0
71
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
کبھی غموں کا سبب تھا میاں اکیلا پن پر اب ہجوم میں رہ کر اُداس رہتے ہیں خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیت ھے سبھی کو " خوش رھو " کہہ کر اُداس رہتے ہیں
85
1
63
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
ہاں تجھے میں نے پکارا بات سن...! بات سن، پروردگارا! بات سن...! بےبسی ہے اور مکمل بےبسی...! بات سن میری، خدارا بات سن...!
82
1
60
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
تکیہ پر سر رکھے آنکھیں موندے کنپٹیوں کو مسلتے درد کی شدت کو کم کرتے نیند کا خود پر مہربان ہونے کا انتظار کرنا کسی اذیت سے کم تو نہیں، میں بھی یوں ہی دردناک اذیت سے دوچار اس بات کا اندازہ لگانے سے قاصر ہوں کہ آیا اس تکلیف کو برداشت کرنا مشکل ہے یا بند آنکھوں کے پیچھے چلنے والے…
86
1
58
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
ہوسکتا ہے جیسے بتایا جا رہا ہے ویسا ہو ہی نہ ہوسکتا ہے کہ رب سے ملاقات کا احوال یکسر مختلف ہو ہوسکتا ہے وہ مہربان یہ نہ پوچھے کہ زندگی کیسی گزری؟ ہوسکتا ہے وہ مہربان یہ پوچھ لے کہ زندگی تم پر کیسی گزری ؟ ہوسکتا ہے ناں؟😰
72
1
51
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
اک یہی سب سے الگ رائے مرے نزدیک ہے مانگ کر حاصل اگر کی ہے توجہ بھیک ہے لگ گیا اب تو ترے ہاتھوں میں کلیاتِ جمال اب ترا مجھ کو نظر انداز کرنا ٹھیک ہے
66
0
55
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
ساحل کے تماشائی ہر ڈوبنے والے پر افسوس تو کرتے ہیں امداد نہیں کرتے
47
0
40
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
باندھ رکھا ہے جو زہن میں سوال_ اس میں ترمیم کیوں نہیں کرتے_؟ بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے۔۔
34
0
26
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
خون کا تو نہیں دکھے گا اب پر پونجھ نے کا نشان باقی ہے روز مرتی ہے آنکھ کھلنے پر نیند میں پھر بھی جان باقی ہے
Tweet media one
29
0
29
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
مثل پھول چہروں کی قبائیں کاٹتے رہنا کسی کا مشغلہ ٹھہرا، دعائیں کاٹتے رہنا یہ اس نے عمر بھر کا ہجر دے کر کہا ہم سے کہ جاؤ، زندگی بھر اب سزائیں کاٹتے رہنا
36
0
23
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
کبھی کبھی، تنہائی، خاموشی، چائے کا کپ اور گہری سوچیں بہترین دوست ثابت ہوتے ہیں
Tweet media one
29
0
28
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
ہر شخص مجھے صورت اخبار سمجھ کر. صفحات سے مطلب کی خبر کاٹ رہا ہے...!!
29
0
25
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیں جلوہ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں 🖤___ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ~
Tweet media one
29
0
25
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ Praise be to God, Lord of the Worlds. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے.
30
0
27
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں ضبط جیسا بھی ہو ، کون اتنا صبر کرتا ہے اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے
27
0
22
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
یہ رزقِ اشک فراہم بہم کِیا جائے. ہماری آنکھ پہ رحم و کرم کِیا جائے وہ تعلق حسیں تھا سو ہم پہ واجب ہے تمام عمر بچھڑنے کا غم کِیا جائے
26
0
20
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں؛ اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور اک خاموشی ہے
Tweet media one
21
0
20
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
شب فراق نہ تم آسکے نہ موت آئ غموں نے گھیر لیا تھا غریب خانے کو جن سے توقعہ تھی ساتھ دینے کی تلے ہیں مجھ پے انگلیاں اٹھانے کو
Tweet media one
22
0
21
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے دل بِھیک میں کُچھ لینے کو تیار نہیں ہے کُچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیے پر کُچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے__
23
0
20
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ The Most Gracious, the Most Merciful. بڑا مہربان نہایت رحم والا
26
0
22
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانی لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی ..
23
0
19
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
اب تو دیمک بھی کھا کر چھوڑ گئی_____!!! تیری دستک کے منتظر دروازوں کو______!!!
19
0
17
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
یہ کیسی وفا ہے کچھ کرنے نہیں دیتی۔ خفا کرتی ہے مگر خفا رہنے نہیں دیتی۔ ایک یہ تیرا غم کہ مجھے جینے نہیں دیتا۔ اک تیری محبت کہ مرنے نہیں دیتی.
21
0
19
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
اب کیا کہیں یہ سنگدلی هے کہ بے حسی؟ دل هے غموں کی زد پہ مگر آنکھ نم نہیں
18
0
15
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
نظروں سے لوگ گزریں گے لیکن خدا کرے.. دل سے تیرے علاوہ کسی کا گزر نہ ہو..!!
Tweet media one
19
0
17
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
اے خدا عجب ہے ترا جہاں مرا دل یہاں پہ لگا نہیں جہاں کوئی اہل وفا نہیں کسی لب پہ حرف دعا نہیں ..
18
0
17
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
تو شناسائے خراش عقدہ مشکل نہیں اے گل رنگیں ترے پہلو میں شاید دل نہیں ..
12
0
8
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
محبت میں بھیک مانگنے کا دُکھ سمجھتے ہو ؟ مانگنے پر بھی نہ ملنے کا دکھ سمجھتے ہو ؟ 🙂💔🥀
14
0
8
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
میرے “اقبال“ میں شرمندہ ہوں تیری روح سے تیرے خوابوں کی جو تعبیر تھی پھر خواب کیا..
10
0
8
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
Good morning X family 💟
13
0
7
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
میرے پاس اپنوں کے بولے گئے ایسے ایسے زہریلے لفظوں کے بڑے بڑے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جو اگر میں لکھنے چاہوں تو شاید لکھے ہوئے الفاظ معذرت کے ساتھ ہاتھ جوڑتے ہوئے اپنی ترتیب بدلتے ہوئے مدھم پڑھ جائیں
4
0
5
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
ﮨﻢ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ!!!! ﻣﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﻴﮟ ﺗﻮ ﮐﻮﻥ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﮔﺎ....
Tweet media one
2
0
7
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
3 months
Tweet media one
4
0
6
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
3 months
Good morning 🌞
6
0
4
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
اُس کے بغیر موت کو کیا کہیے، صرف حبس اُس کے سوا حیات بھی کیا شے ہے ، بس عذاب
4
0
3
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
4 months
@rs_wali1
RS Wali
4 months
10
2
11
1
0
3
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@asukakiraran よかったね
0
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
4 months
Tweet media one
1
0
3
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
4 months
Tweet media one
0
0
3
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@asukakiraran よかったね🤗
0
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@asukakiraran 😇😇😇
0
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@CGV_FanSupport @bts_bighit D-DAY' FINAL! 그 날의 열기와 전율을 다시 한번 CGV에서! <슈가│어거스트 디 투어 '디-데이' 더 무비
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
3 months
Good morning have a nice day everyone 🌹
5
0
3
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@asukakiraran 🫡🫡🫡
0
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@gendai_keiba とてもかわいい🐴🥰
0
0
3
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@mcgardman がーどまんは優しすぎるんよ 今はれなちとMYだけを守ってあげて🍄
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@ru_runa__ 無理しないでくださいね
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@ajeeb_hn_ Informative
0
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
3 months
@khankagem125 Nice content bro
1
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@asukakiraran あなたはとてもかわいいです🥰
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@reymiroya Great post
1
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@taniawasif786 السلام علیکم مجھے فالو کریں❣️ کمنٹ میں Done لکھیں 💯 اور فوراً فالو بیک لیں
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
4 months
Tweet media one
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@therealafsana04 Looks yummy
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@siko001 Absolutely right
0
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@asukakiraran 😘😘😘
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@genkaiomochi 松潤大きくなったなぁ
1
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@Z00dii_ Wah kia bat ha
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@therealafsana04 Looks yummy
0
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@ajeeb_hn_ Hay khn milta ha ya sab
0
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@therealafsana04 Subhn'Allah
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@genkaiomochi 悪い大人になってしまった。。。
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
3 months
Tweet media one
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
3 months
Tweet media one
2
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
4 months
Tweet media one
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@gendai_keiba 美人さんだわ🐎🌹🐴
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@asukakiraran とてもかわいい
1
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@mcgardman 本当にそう思うよ🥹🥹
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@roru00000 😮😮😮
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@tospo_keiba 美人さんだわ🐎🌹
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@meguru_uooo 外回り 🙌
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
4 months
@rs_wali1
RS Wali
4 months
Promotion post Follow kryn or fori follow back layn @TubaAkhtar88667 @ikhlaqbhatti074 @rs_wali1 @MUsman036 @RaoSharjeel40 @Arrogant_sheikh Like and report for next post
12
2
14
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@Rabiakhan_806 Good morning have a nice day
0
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@asukakiraran 😍😍😍
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@tospo_keiba とてもかわいい🥰🐴
0
0
2
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@AllFunnyHub Or jis ko zindgi sa pyr nai vo ap ko block kr dyn far
0
0
1
@RaoSharjeel40
Sharjeel Wali
2 months
@ninou1163659 分からない
0
0
1