RS Wali Profile Banner
RS Wali Profile
RS Wali

@rs_wali1

Followers
4,163
Following
4,452
Media
117
Statuses
6,230
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@rs_wali1
RS Wali
4 months
صَلَّى اللّٰهُ عَلَیـْـــهٖ وَآلٖهٖ وَسَلَّمْ ✨
237
5
180
@rs_wali1
RS Wali
4 months
کبھی کبھی ناں انسان کےلیےکچھ جملےکچھ الفاظ کچھ دلاسے بہت خاص ہوتے ہیں جیسے کہ اپناخیال رکھوبرا وقت ہےگزرجائےگااچھے وقت کا انتظار کروخدا کی ذات پر بھروسہ رکھومیری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،ایک ناامید, مایوس انسان کے لیے یہ جملے بہت کچھ ہوتے ہیں خوش نصیب ہیں وہ جن کےپاس ایسے انسان ہیں
Tweet media one
147
3
109
@rs_wali1
RS Wali
2 months
اے اللہ! ہم آپ کے سامنے اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں ؛ ہمیں معاف فرما دیجیے ، کیونکہ آپ کے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا۔
Tweet media one
121
3
110
@rs_wali1
RS Wali
2 months
مومن اپنے نفس سے شرط لگاتا ہے کہ "مجھے یہ گناہ نہیں کرنا" لیکن کمزوری غالب آئے تو گناہ سرزد ہوجاتا ہے پھر رب کی طرف پلٹ کر توبہ کرتا ہے اور گناہ سے بچنے کی ممکن کوشش کرتا ہے اِس جہد مسلسل سے گناہ کی محبت مومن کے دل سے ختم کر دی جاتی ہے...!! ────•🌸♥️||•
Tweet media one
116
0
102
@rs_wali1
RS Wali
3 months
وَاِنۡ تَعُدُّوۡا نِعۡمَةَ اللّٰهِ لَا تُحۡصُوۡهَاؕ اِنَّ اللّٰهَ لَـغَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ ۞ ترجمہ:اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو تم اسے نہیں کرسکتے۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے
Tweet media one
101
1
81
@rs_wali1
RS Wali
2 months
دعائیں نہ چھوڑیں چاہے آپکو یہ لگے کہ دعائیں خالی جارہی ہیں چاہے آپ ہاتھ اٹھائے اٹھائے تھکنے لگیں چاہے آپ دل، امید کھونے لگیں، دعائیں زمین سے اگنے والے پودے کی طرح ہوتی ہیں پہلے دانہ بنتی ہیں پھر سبز ہوتی ہیں پھر کلی بنتی ہیں پھر پھول، وقت لگتا ہے نا لیکن کام ہورہا ہوتا ہے اللہ کے
Tweet media one
104
0
86
@rs_wali1
RS Wali
4 months
" بات تو ساری توفیق کی ہوتی ہے ورنہ کِس کی اِتنی جُرت کہ ؛ ساری کائنات بنانے والے کے سامنے سر نہ جُھکائے!؟ ۔۔۔ سجدہ بُہت بڑی توفیق ہے اور توفیق کی عطا بُہت بڑی عطا ہوتی ہے جو محض کُچھ چند خوش نصیب لوگوں کو ہی حاصل ہوتی ہے! ۔ " 🌸
Tweet media one
100
4
80
@rs_wali1
RS Wali
2 months
*دیواروں کے پاس کان ہوں یا نہ ہوں مگر....!! فرشتوں کے پاس قلــم ضرور ہوتا ہے ۔*
Tweet media one
100
1
85
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*ﷲ میں راضی ہوں♡* *ہر طرف سے وسوسوں کے وار*، *لوگ فکروں میں اضافہ کرنے والے*، *شیطان مستقبل سے ڈرانے والا*، *آنکھ آنسو بہانے والی*۔۔۔ *پر دل مطمئن سا اس بات پر کہ میرا* *ﷲ مجھے کبھی ضائع نہیں کرے گا* *کبھی نہیں* *میں راضی ہوں* *ہر فیصلے پر* *ہر حال میں* *پر ﷲ آپکی اطاعت
Tweet media one
103
1
79
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*یہ دنیا وہ ہے جس نے یوسف کو حقیر قیمت پر بیچا ابراہیم کو آگ میں پھینکا موسی کو در بدر کیا اور* *محمد الرسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو طائف میں پتھر مارے۔* *آپ کو کیا لگتا ہے یہ آپکو کندھوں پر اٹھائے گی؟؟؟* *نہیں بالکل نہیں۔* *لہذا اس دنیا اور دنیا والوں سے امیدیں مت وابستہ
Tweet media one
102
1
80
@rs_wali1
RS Wali
3 months
ہمارے الفاظ ، خیالات، خواب، جزبے اور دعائیں ہمارے باطن کا عکس ہوتے ہیں، ان میں پاکیزگی لائیں، زندگی خود بخود خوبصورت اور پر سکون ہو جائے گی۔
Tweet media one
91
2
72
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*تمہاری مشکلات چاہے آسمان جتنی بڑی ہی کیو نہ ہو اگر تمہارا یقین اللہ پر ہے تو کوئی تمہیں ہرا نہیں سکتا🕋* ان اللّٰہ علی کل شیء قدیر❣️
Tweet media one
90
1
76
@rs_wali1
RS Wali
2 months
﴿فَمَا لَنَا مِن شَـٰفِعِینَ وَلَا صَدِیقٍ حَمِیمࣲ﴾ ”اب تو ہمارا کوئی سفارشی بھی نہیں اور نہ کوئی سچا دوست۔“ (سورة الشعراء ١٠٠-١٠١) تابعی حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ”ایمان والے دوست زیادہ بناؤ، یہ قیامت کے دن سفارشی بنیں گے۔“ (تفسير السمعاني : ٥٦/٤)
Tweet media one
93
0
77
@rs_wali1
RS Wali
4 months
کبھی کبھی اللہ تعالی کی رحمت اپنے بندوں کو تلاش کر رہی ہوتی ہے لیکن ہمیں معلوم نہیں ہوتا اللہ تعالی کی طرف سے جب بھی کوئی اواز ائے کوئی بھی اچھا کام کرنے کا موقع ملے تو اس کو ضائع نہ کریں اور اللہ تعالی کی خاطر کر جائیں اور پھر دیکھیے گا کہ وہ رب کتنا اپ سے کتناراضی ہوگا
Tweet media one
91
2
66
@rs_wali1
RS Wali
3 months
صبر انسان کو تب آتا ہے.... جب وہ "اللّٰهﷻ" پہ بے پناہ یقین رکھتا ہے۔۔ جب انسان یہ جان جاتا ہے، کہ اب جو ہو گا اور پہلے جو کُچھ بھی ہُوا۔۔ اُس میں "اللّٰه" کی رضا تھی۔۔ پھر دل مطمئن ہو جاتا ہے۔۔ پھر کوئی چیز پہلے کی طرح تکلیف نہیں دیتی۔۔ بس ایک عجیب سا سکون مل جاتا ہے ۔۔ بس
Tweet media one
89
1
67
@rs_wali1
RS Wali
4 months
Masjid Al Haram Makkah 🕋❤️
Tweet media one
72
5
60
@rs_wali1
RS Wali
4 months
*ہم کتنے عجیب لوگ ہیں ہم پتہ بھی ہے* سب اللہ نے دینا ہے پھر بھی امیدیں لوگوں سے وابستہ رکھتے ہیں *خود ہی گمان کر بیٹھے ہیں کہ دعائیں قبول نہیں ہوتیں یا بہت دیر ہوگئی* اب کچھ بدل نہیں سکتا دراصل اس میں بھی حکمت ہوتی ہے جو بھی آپ کو ملتا ہے وہ اپنے مقررہ اور سہی *وقت پر ہی ملتا
Tweet media one
85
1
59
@rs_wali1
RS Wali
3 months
اللہ کی حد توڑنے پر اللہ کچھ نہیں کہتا۔۔۔ مگر وہی حد آپ کو بے حد و بے انتہا توڑ دیتی ہے۔۔۔ اور پھر وہی رب ہوتا ہے جس سے رجوع کرنے پر وہ آپ کو جوڑتا ہے۔۔۔ اور تم رب سے بڑھ کر اپنا کسی کو نہیں پاؤ گے۔۔⁦💞
Tweet media one
86
0
63
@rs_wali1
RS Wali
3 months
_سورہ یوسف مثال ہے...!!_ *وہ آزماتا ہی اس چیز سے ہے جو تمہیں بے حد پیاری ہوتی ہے، تاکہ اس چیز کے ملنے کی تڑپ اللہ سے ملوا دے...🫶🏻🫀*
Tweet media one
90
0
69
@rs_wali1
RS Wali
4 months
*🔅وَ اذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِo* *’’اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہوo‘‘* *(آل عمران، 3 : 41)*
Tweet media one
80
2
57
@rs_wali1
RS Wali
2 months
اے اللہ, ہمارے لیے ہمارے دین کو درست فرما جو ہمارے معاملات کا محافظ ہے اور ہمارے لیے دنیا کو درست فرما جس میں ہمارا معاش ہے اور ہمارے لیے آخرت کو درست فرما جس میں ہم سب کو لوٹنا ہے اور ہمارے لیے زندگی کو ہر بھلائی میں اضافہ کا باعث بنا دے اور موت کو ہمارے لیے ہر شر سے راحت بنا
Tweet media one
82
1
68
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس چیز کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو۔۔۔۔۔۔۔🌼♥️* *کسی آنسو کے ساتھ۔۔۔۔مسکراہٹ کے ساتھ۔۔۔۔۔ایک مہربان لفظ کے ساتھ۔۔۔۔۔خلوص کے ساتھ۔۔۔۔۔کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ۔۔۔۔کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ* *پس کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو۔۔۔۔۔۔🫀*۔
Tweet media one
82
0
69
@rs_wali1
RS Wali
3 months
"يا رب قُر عيني بكُل دعوة فاضَ بها قلبي." اے رب ہر اس دعا جسکو مانگتے وقت میرا دل چھلک پڑا تھا۔ اس کو قبول فرما کر میری آنکھ ٹھنڈی فرما دیجئے😓
Tweet media one
80
1
60
@rs_wali1
RS Wali
3 months
شعبان کا مہینہ داخل ہو چکا ہے جو کہ رمضان المبارک کا دروازہ ہے اور اس میں عقلمند انسان رمضان کی تیاری کے لیے اپنے ایمانی نظام میں اضافہ کرتا ہے اور بہترین مہینوں کے مطابق اچھی تیاری کرتا ہے اور تہجد کی رکعتیں بڑھاتا ہے۔ نفلی روزوں میں اضافہ کرتا ہے، تلاوت قرآن کے صفحات کو بڑھاتا
Tweet media one
79
1
63
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*"ج�� دل بوجھل ہوں تو چار چیزوں کی طرف دوڑو...!!!* *1:قرآن کی تلاوت...!💗* *2:نماز کا قیام...!!💖* *3: ذکر الہیٰ کی کثرت...!!!🧡* *4: توبہ میں جلدی"...!!!!🤎*
70
1
64
@rs_wali1
RS Wali
3 months
اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا یہاں سب کو اپنی پڑی ھے خود کو خود روشن کیجئے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرےدور کرسکے.
Tweet media one
71
1
62
@rs_wali1
RS Wali
3 months
آمین ثمہ آمین
Tweet media one
77
0
62
@rs_wali1
RS Wali
3 months
کیوں اللہ ربّ العالمین کی محبت کا سوچ کر چہرے پر مسکراہٹ نہیں آتی؟ کیوں اسے یاد کرکے آنسو نہیں بہاتے ؟ اللہ سے ملاقات کے لیے دل کیوں بے چین نہیں ہوتا؟ یہ کیسا دعویٰ ہے اللہ رب العزت سے محبت کا اوہ انسان تو کتنا بے وفا ہے پل پل جس کا محتاج ہے اسی سے منہ موڑ کر بھاگ رہا ہے حالانکہ
Tweet media one
76
1
53
@rs_wali1
RS Wali
4 months
دل ایک پیالہ ہے اگر اس کو رحم، شفقت، مُحبت اور اخلاص سے نہ بھرا جائے تو یہ حسد، بُغض اور تکبر سے بھر جاتا ہے اللہ پاک ہمارے دلوں کو آپس کی مُحبت احترام اور احساس سے لبریز فرمائے،ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین۔
Tweet media one
67
0
52
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*اس بھاگتی ہوئی زندگی میں، اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں۔
Tweet media one
78
0
56
@rs_wali1
RS Wali
3 months
اگر آپ کی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا تو یہی آپ کے لیے کامیابی ہوگی اس لئے دوسروں کو اپنی باتوں کے ذریعے اللّٰہ کی محبت سے جوڑ دیں، تاکہ وہ آپکی کوشش سے اللّٰہ والے بن جائیں. *
69
0
62
@rs_wali1
RS Wali
2 months
اللہ کے محبوب ترین کلمات میں سے ایک یہ ہے کہ بندہ سجدے میں سر رکھ کر کہے: "ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي" ”گناہ گار ہوں، معافی کی خواستگار ہوں“ (سيدنا علي رضي الله عنه | مصنف ابن أبي شيبة : ٢٩٢٣٢)
Tweet media one
29
1
31
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*پریشانیاں تذکرہ کرنے سے بڑھ جاتی ہیں۔ خاموش رہنے سے کم، صبر کرنے سے ختم اور شکر کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہیں۔*🌼🌸
Tweet media one
65
0
55
@rs_wali1
RS Wali
3 months
You only protect the commands of Allah in this world, Allah will protect you in this world and in the hereafter.
Tweet media one
62
0
51
@rs_wali1
RS Wali
4 months
کچھ راز صرف اللہ اور بندے کے بیچ میں ہوتے ہیں ، ہماری کچھ غلطیوں کو صرف اللہ ہی جانتا ہے ، اللہ سے چپکے چپکے کہتے رہیں ... کہ آپ اس پر شرمندہ ہیں .... وہ کرم کر دے گا ، اللہ تو وہ بھی جانتا ہے ... جو اِنسان نہیں جانتا....
Tweet media one
47
1
37
@rs_wali1
RS Wali
4 months
*الله تمہارے ساتھ ہے اور وہ ہمیشہ رہے گا،جب تم الله کی چاہت پر سر جھکا دو گے تو وہ تمہاری چاہت کے لیے بھی کن فرما دے گا۔۔وسیلے وہاں سے نہیں بن سکتے جہاں سے تم نے سوچ رکھا ہے تو یقین رکھو کہ وسیلے اب وہاں سے بنیں گے جہاں سے کوٸی تصور بھی نہیں کر سکتا*💫♥️🌻
Tweet media one
50
2
38
@rs_wali1
RS Wali
4 months
Agree?
Tweet media one
40
1
35
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*✨انسان کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور وہ بس اللّٰه تعالیٰ کی یاد میں ہے💯💦* *اَلَا بِذِکْرِاللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ* ✨
Tweet media one
47
1
40
@rs_wali1
RS Wali
3 months
💦اگر میں آپکو میرے دنیا سے چلے جانے کے بعد کبھی یاد آؤں 🕋تو میرے حق میں دعا کیجئے گا وہ رحمٰن میرے گناہوں کو معاف فرما دے اور میری مغفرت فرما دے💦
Tweet media one
48
1
41
@rs_wali1
RS Wali
4 months
سب کُچھ میسر ہونا زندگی نہیں بلکہ جو کُچھ میسر ہے اس پر خوش رہنا اور شکر گزاری کرتے رہنا ہی زندگی ہے 💞
Tweet media one
46
2
31
@rs_wali1
RS Wali
4 months
اذان سننے کے بعد
Tweet media one
38
0
35
@rs_wali1
RS Wali
4 months
*اے میرے پیارے اللہ! ہمیں اُن ذہنی اذیتوں سے نکال دیں جو پریشان رکھتی ہیں اور ہمارے حال پر رحم کریں جس بات کو لے کر آپکی ذات سے دعا گو ہیں ہم اُس میں ہمارے لیے خیر کا معاملہ کریں ہمیں سکون اور ہر خوشی عطا کریں جو آپ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا* *رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ
Tweet media one
46
1
33
@rs_wali1
RS Wali
4 months
جنوری کی ٹھنڈ بھی کبھی اُس ٹھنڈ کا مقابلہ نہیں کر سکتی جو میری پوسٹ کو اگنور کر کے آپ سب کے کلیجے میں پڑتی ہے 🥺🥺
Tweet media one
40
0
25
@rs_wali1
RS Wali
4 months
اے رحمان اے رحیم ہم پر ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کردیں اور تیری آزمائشیں تیری رحمت سے مایوس نہ کردیں اے خالق و مالک تو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا دے *آمين يارب العالمين*🤲🏻
Tweet media one
36
2
32
@rs_wali1
RS Wali
4 months
💯
Tweet media one
38
4
29
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*اللَّهمَّ بلِّغنا رمضان، اللهمَّ أعنَّا فيه على البرِّ والإحسان، اللهمَّ تقبَّل عملنا فيه وأعتقنا من النار.* اے اللہ ہمیں رمضان تک پہنچنا نصیب فرما، اے اللہ ہمیں نیکی اور صدقہ کرنے کی توفیق دے، اے اللہ ماہ رمضان میں ہمارے اعمال کو قبول فرما اور ہمیں جہنم سے نجات دے۔
Tweet media one
33
1
33
@rs_wali1
RS Wali
3 months
لوگوں کو کیا پتہ انسان اپنے اندر کے شیطان اور نفس سے کتنا لڑ رہا ہے۔ لوگوں کو لگتا ہے بس بٹن دبا کر سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اللہ کے بندوں بری عادتیں اتنی جلدی نہیں جاتی، آہستہ آہستہ انسان نیک ہوتا ہے ایک دم سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔۔۔ لوگوں سے التجا ہے کہ دوسروں کو اُنکی کمیوں پر تنقید
Tweet media one
36
0
32
@rs_wali1
RS Wali
4 months
﷽ رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّـدُنْكَ رَحْـمَةً وَّّهَيِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا ° اے ہمارے رب ، ہم پر اپنی طرف سے رحمت نازل فرما اور ہمارے اس کام کے لئے اپنی طرف سے کامیابی کا سامان کر دے ° الکہف : 10
Tweet media one
29
2
27
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*اللّٰھُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانْ بِالصَّحَتہ وَالعَافِیَتہ وَالإِیمَان* "اے ﷲ! ہمیں رمضان تک پہنچائیے، صحت کے ساتھ، اور عافیت و ایمان کے ساتھ." آمین الھم آمین🤍
Tweet media one
36
0
28
@rs_wali1
RS Wali
4 months
سب کتنی جلدی بدل جاتا ہے ناں وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی اک دم سے بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں دوستیں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں جن کے ساتھ گھنٹوں نان سٹاپ باتیں کرتے ہیں پھر انہیں کے سامنے ہر چند منٹ بعد خاموشی جھجک یا بس اور سناؤ جی اچھا ہمم جی جی کوئی بھی
Tweet media one
31
2
24
@rs_wali1
RS Wali
4 months
کچھ راز صرف اللہ اور بندے کے بیچ میں ہوتے ہیں ، ہماری کچھ غلطیوں کو صرف اللہ ہی جانتا ہے ، اللہ سے چپکے چپکے کہتے رہیں ... کہ آپ اس پر شرمندہ ہیں .... وہ کرم کر دے گا ، اللہ تو وہ بھی جانتا ہے ... جو اِنسان نہیں جانتا....
Tweet media one
31
2
29
@rs_wali1
RS Wali
4 months
آمین ثمہ آمین !
Tweet media one
31
1
27
@rs_wali1
RS Wali
2 months
*بعض محبتیں صرف اللّٰه کی خاطر ہوتی ہیں۔ کچھ لوگ صرف ہمیں اس لیے اچھے لگتے ہیں کہ وہ اللّٰه سے رابطے میں رہتے ہیں۔ کچھ چہرے بس علم کی روشنی کی وجہ سے دلوں میں رہ جاتے ہیں۔ اور کچھ صحبتیں عمل صالح کی وجہ سے ہمارے دل میں گھر کر جاتی ہیں .. ہاں بس! کچھ تعلقات روح کے ہوتے ہیں جن کے
Tweet media one
26
1
26
@rs_wali1
RS Wali
2 months
زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے، بس کوئی ایسا ورق سامنے آ جائے ,,, جس میں راحتیں نہ ہو تو صبر کیجئیے
Tweet media one
30
1
27
@rs_wali1
RS Wali
3 months
بیشک اللہ ہی ہے جو روتے ہوئے کو ہنساتا ہے بگڑی بنا دیتا ہے ڈوبتے کو پار لگاتا ہے بس اسی سے امیدیں اور یقین رکھیں۔۔۔!!🌹♥️
Tweet media one
37
0
27
@rs_wali1
RS Wali
3 months
Tweet media one
26
0
26
@rs_wali1
RS Wali
4 months
پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں،کوئی بھـی ایک مکمل پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا بس فرق وہاں پہ آتا ہـے جب انسان اپنے معاملات اللّٰہ کے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہو جاتا ہے..!!💯❤️
Tweet media one
19
1
22
@rs_wali1
RS Wali
3 months
• ممکن ہے یہ رمضان اپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے، جس می�� رب اپنی محبت کی انتہا دے ! . ممکن ہے یہ رمضان آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، وہ خوشیاں جس کا آپ کو کب سے انتظار ہے !🫀•.
Tweet media one
27
1
24
@rs_wali1
RS Wali
4 months
جو " تاخیر" ربّ کی طرف سے ہو، وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے، ہر "صابر" کے حصے میں "بشارت" آتی ہے اور اِس بشارت سے ذرا دیر پہلے شیطان اندھیرے بڑھا دیتا ہے، یہ کام وہ ہر اُس مومن کے ساتھ کرتا ہے جو اپنی ہر آزمائش میں صابر رہا ہو..!!!
Tweet media one
21
2
21
@rs_wali1
RS Wali
4 months
*ضروری تو نہیں کہ زندگی کے سبھی خانے بھر جائیں کوئی خالی بھی رہنا چاہئیے۔۔۔اگر سارے بھر جائیں تو کہیں دنیا میں ہی جنت کا گمان نہ ہونے لگے۔۔۔۔! اگر جنت یہیں بنا لی تو آخرت کی جنت ملنی مشکل ہو جائے گی۔۔
Tweet media one
24
0
17
@rs_wali1
RS Wali
4 months
وہ جـــس کا نـــام ہی 'الخبیر" ہے یعنــی"خبـــر رکھنــے والا"پھــر وہ کیسے تمہـاری سسکیوں سـے بے خبــر ہو سکتا ہــے؟ وہ جــس کا نـام ہی "الودود" ہـے یعنی"محبتــــ کرنے والا" پھـر وہ کیسـے اس محبت کی جو تمہیں اس سـے ہے لاج نہیں رکھے گا؟ اے اللہ راحت پہنچــا ان دلــوں کو جــن کا
Tweet media one
24
1
19
@rs_wali1
RS Wali
4 months
*اگر بنا نماز پڑھے تمہاری زندگی صحیح اور اچھی رنگ برنگی۔۔۔۔چل رہی ہے تو تمہیں زیادہ ڈرنے کی ضرور�� ہے۔۔۔۔۔* *کیونکہ الله نے تمہیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کردیا ہے*۔🍁 .🥺🥺
Tweet media one
22
1
18
@rs_wali1
RS Wali
4 months
"اللّهم اجعل صباحنا صباح الشاكرين وألسنتنا ألسنة الذاكرين وقلـوبنا قلـوب الخـاشعين. وأرواحـنا أرواح المحبين المـتّقين." "ہماری صبح شکر کی صبح ہو، اور ہماری زبانیں یاد کی زبانیں ہوں، اور ہمارے دل عاجز کے دل ہوں۔ اور ہماری روحیں متقی محبین کی روحیں بنا۔"
Tweet media one
28
0
20
@rs_wali1
RS Wali
3 months
کتنا مزہ ہے نارمضان میں ! وہ ایک دم سے آدھی رات کو گھروں کا روشن ہو جانا ، مسجدوں میں رونق لگ جانا ، شیطان کا قید ہو جانا ، عبادت ، سکون ، دعا ، رزق کی قدر ، ایک دوسرے کا احساس اور افطار کے وقت شکر کا احساس ہر روح کا اللہ کے قریب ہونے کی کوشش کرنا یہ ایک مہینہ بہت کچھ سکھانے آتا
Tweet media one
25
1
25
@rs_wali1
RS Wali
4 months
آمین ثمہ آمین 🤲🤲
Tweet media one
26
1
19
@rs_wali1
RS Wali
4 months
*شیطان سب سے پہلا وار حیا پہ کرتا ہے اللہ نے اگر مرد اور عورت کے درمیان ایک پردہ رکھا ہے تو وہ حیا کا ہے جسے اتار دو تو سب چلا جاتا ہے زندگی سے برکت دل سے نور چہرے سے معصومیت اور زندگی کا سکون....!!
Tweet media one
23
0
20
@rs_wali1
RS Wali
2 months
اے کعبہ بیشک تیرے ارد گرد پھیرے لگانا بڑے ہی سعادت کی بات ہے اور نصیبوں والے ہیں جو تیرے طواف و استلام کو آئے ہیں لیکن جو لوگ بیت المقدس کے اطراف میں قبلہ اول کی حفاظت کے لیے جان کی بازی لگا رہے ہیں بلاشبہ وہ اس وقت روئے زمین کے سب سے خوش قسمت لوگ ہیں اور آسمان والوں کے ہاں بھی
Tweet media one
22
0
21
@rs_wali1
RS Wali
4 months
*"اللّٰه"* کے آگے اتنا ضرور رو لیا کریں کہ آنکھ لوگوں کے سامنے کمزور نہ پڑے۔ *"اللّٰه"* سے اتنا ضرور مانگ لیا کریں کہ دنیا کے آگے ہاتھ پھیلانا نہ پڑے *"اللّٰه"* سے اتنی باتیں ضرور کر لیا کریں کہ کسی محفل میں بھی احساس تنہائی نہ ہو ۔ یقین جانیں *"اللّٰه تعالیٰ"* سے زیادہ بندے کا
Tweet media one
22
1
19
@rs_wali1
RS Wali
3 months
اے رحمان اے رحیم ہم پر ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کردیں اور تیری آزمائشیں تیری رحمت سے مایوس نہ کردیں اے خالق و مالک تو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا دے *آمين يارب العالمين*🤲🏻
Tweet media one
21
0
18
@rs_wali1
RS Wali
2 months
*"-اللّٰہ سے رجوع کرنے میں کیسی جھجک ؟؟* *اس کے پاس گزرے ہوئے کل کی معافی بھی ہے* *اور آنے والے کل کا انعام بھی , وہ رب بڑا "غفور الرحیم" ہے* 🌹💞💐۔اٹھیں اور اللّٰہ کے آگے جھک جائیں
Tweet media one
20
0
19
@rs_wali1
RS Wali
4 months
کچھ جملے کس قدر اطمینان بخش ہوتے ہیں جیسے : اللہ ہے ناں اللہ دیکھ رہا ہے اللہ مالک ہے اللہ سنبھال لے گا اللہ تنہا نہیں چھوڑے گا اللہ عزتیں رکھے گا اللہ کرم کرے گا اللہ برکتیں اور رحمتیں دے گا اللہ خوشیاں دے گا اللہ ماں سے زیادہ محبت کرتا ہے اللہ راضی ہے اللہ سب کا ہے الحمد
Tweet media one
20
0
15
@rs_wali1
RS Wali
3 months
Tweet media one
0
4
22
@rs_wali1
RS Wali
3 months
,لوگوں سے تعلق توڑنے کی بجائے اپنے انداز، الفاظ، لہجوں پر غور کرنا چاہیے کہ میرے معاملہ کرنے کا انداز کسی کے ساتھ کیسا ہے ۔۔۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کسی کے غلط رویے کی وجہ ہمارا اپنا ہی کوئی انداز ہو اور ہم لاعلمی میں اپنے معزز رشتے کھو بیٹھیں.... لوگ برے نہیں مختلف ہوتے ہیں
Tweet media one
20
0
18
@rs_wali1
RS Wali
3 months
*اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ* *اے اللّٰه ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے*
Tweet media one
17
0
15
@rs_wali1
RS Wali
4 months
زندگی میں خوبصورتی صرف اللہ کے ذکر سے ہے آپ جتنا اللہ کے قریب ہوں گے زندگی" اتنی حسین ہو گی آپ جتنا اللہ کے قریب ہوں گے دل اتنا مضبوط ہوگا آپ جتنا اللہ کا ذکر کریں گے دل اتنا خوبصورت اور وسیع ہوگا، پس اپنے رب کے قریب ہوجائیں اور ہر چیز اللہ پر چھوڑ دیں آپ کی زندگی خود ہی سنور
Tweet media one
20
0
13
@rs_wali1
RS Wali
2 months
*آپ کیوں اداس ہو جاتے ہو کیا آپ کیلئے آپ کے رب کی محبت کافی نہیں؟🫠❤‍🩹*
Tweet media one
10
0
14
@rs_wali1
RS Wali
4 months
_درد کی شـدت میـں جــو اللّٰه ســـے راضــی رہیں وہ لوگـــــــــ تاحیات سـکون میں رہتـے ہیں...!!_
Tweet media one
21
0
12
@rs_wali1
RS Wali
4 months
Promotion post Follow kryn or fori follow back layn @TubaAkhtar88667 @ikhlaqbhatti074 @rs_wali1 @MUsman036 @RaoSharjeel40 @Arrogant_sheikh Like and report for next post
12
2
14
@rs_wali1
RS Wali
4 months
10
2
11
@rs_wali1
RS Wali
4 months
*🔅وَ اذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِo* *’’اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہوo‘‘* *(آل عمران، 3 : 41)*
Tweet media one
12
1
12
@rs_wali1
RS Wali
2 months
اے اللہ, ہمارے لیے ہمارے دین کو درست فرما جو ہمارے معاملات کا محافظ ہے اور ہمارے لیے دنیا کو درست فرما جس میں ہمارا معاش ہے اور ہمارے لیے آخرت کو درست فرما جس میں ہم سب کو لوٹنا ہے اور ہمارے لیے زندگی کو ہر بھلائی میں اضافہ کا باعث بنا دے اور موت کو ہمارے لیے ہر شر سے راحت بنا
Tweet media one
13
1
13
@rs_wali1
RS Wali
3 months
خود سے دوستی کر لیں خود تک ہی خود کو محدود رکھیں اسی میں سکون ہے۔۔۔ دنیا میں کچھ بھی ضروری نہیں ہے یقین کریں نہ کسی کی محبت ، نہ دوستی ،نہ توجہ ۔۔۔ بس آپ ہوں ارو اللہ تعالیٰ سے ہر پل بڑھتا تعلق آپ بہت اہم ہیں ، کب تک دوسروں کے پیچھے بھاگتے رہیں گے اور خود کو دربدر کریںگے۔
Tweet media one
11
0
9
@rs_wali1
RS Wali
4 months
آمین🤲✨
Tweet media one
9
0
8
@rs_wali1
RS Wali
4 months
Promotion post Follow kryn or fori follow back layn @TubaAkhtar88667 @ikhlaqbhatti074 @rs_wali1 @MUsman036 @RaoSharjeel40 Like and report for next post
5
2
10
@rs_wali1
RS Wali
4 months
Promotion post Follow them for 100% follow back Follow me and report this post @MUsman036 @Arrogant_sheikh @RaoSharjeel40
Tweet media one
5
1
9