Raja Aatif Zulfiqar Profile Banner
Raja Aatif Zulfiqar Profile
Raja Aatif Zulfiqar

@RajaAatif

Followers
4,897
Following
216
Media
2,418
Statuses
8,197

Journalist for last 31 years. Bloger,writer,digital media professional,Editor at & 🇵🇰is my identity.

Islamabad
Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
7 hours
دوبئی لیکس؟ کتنے پاکستانی؟ کتنی جائیدادیں؟ بڑے نام لیک خط والے ججز کے خلاف ماتحت عدلیہ کا خط👇🏼 Dubai Leaks, Adiala, Zardari, Pakistani #DubaiLeaks #JudgesLetter #BreakingNews #BushraBibi #PakArmy #ISPR
Tweet media one
0
1
2
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
اگر ن لیگ عدم اعتماد میں نہ جاتی تو آج فیض آرمی چیف ہوتا، الیکشن میں سارے اندر ہوتے اور پولنگ سٹیشن میں پی ٹی آئی کے علاوہ ووٹ ڈالنا تو دور کسی کو گھسنے کی اجازت نہ ملتی۔۔۔ پھینٹی الگ لگتی۔
@NoumanFK
Sardar Nouman
3 months
مسلم لیگ ن اگر عدم اعتماد میں نہ جاتی اور انتخابات ہوتے تو آج ہم دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہوتے۔
129
97
786
221
626
2K
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
6 months
کلپ 👇 کا موجودہ سیاسی حالات سے قطعاً کوئی تعلق نہیں۔ کسی قسم کی مماثلت محض اتفاقیہ ہو گی۔ @realrazidada @faheemgohar1 @AzazSyed @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider @aniqnaji @kabeerraja786 @RashidMurad @soulat_pasha
47
654
1K
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
2 months
نیول بیس حملہ۔۔۔۔ نشانہ فوج بشریٰ بی بی بیان۔۔۔۔ نشانہ فوج ججز کا خط۔۔۔۔ نشانہ فوج تحریک انصاف کی مفرور اور بیرون ملک قیادت کا ججز خط پر ردعمل ۔۔۔۔۔ نشانہ فوج سب 24 گھنٹے کے اندر۔۔۔ نشانہ فوج۔۔۔۔ بینفیشری۔۔۔۔ عمران واہ۔۔۔۔ کیا مشترکہ حملے ہیں۔
179
535
1K
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
کمشنر راولپنڈی کا دھاندلی کا اعتراف اور استعفے کا اعلان۔۔۔۔۔ ڈی سی اور اے سی۔۔۔ جب ڈسٹرک ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر بن گئے تو اس حیثیت میں وہ کمشنر یا حکومت کے ماتحت نہیں ہوتے۔۔۔ تو کمشنر کا کسی کو ہرانے یا جتوانے میں کوئی رول ہی نہیں رہا۔۔۔۔ بڑی گیم لگتی ہے۔ خبر کے پیچھے ہوں
25
367
996
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
4 months
میں اس طرح کی پوسٹ نہیں لگاتا۔۔۔۔ مگر جیسے عمران اور شاہ محمود قریشی جج کو دھمکیاں دے رہے تھے۔۔۔ یہی صورتحال بنتی ہے۔ معذرت کے ساتھ 🙏🙏🙏
22
437
959
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
رزلٹس میں ن لیگ تو پنجاب سے جیت ہی رہی ہے۔ مگر ان کی سوشل میڈیا ٹیم بری طرح ہار چُکی ہے۔
17
139
905
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
6 months
اب بھی جو نیازی کو امریکی ٹٹو نہ سمجھے تو سمجھ لو کہ اللہ نے اس کی آنکھوں، دل اور دماغ پر مہر لگا دی ہے۔
@saifullahawan40
Saif Awan
6 months
جب میں نے ڈراون حملے میں قاسم سلیمانی کو ہلاک کیا تو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مجھے فون کرکے مبارکباد دی:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف 😱
796
2K
4K
5
421
541
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
فواد چوہدری کی امریکی سفارتخانے میں جا کر ملاقات اور اس کے بعد وڈیو میسیج کے ذریعے دنیا سے پاکستان کے بائیکاٹ کی اپیل کے بعد کسی کو عمران کے پاکستان شِکن یہودی ایجنڈے پر شک رہ گیا ہے تو وہ جا کر اپنا ذہنی علاج کرائے۔ نوٹ: فواد چوہدری تحریک انصاف کے آفیشل ترجمان ہیں۔
11
332
769
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
6 months
ٹرمپ بتاتا ہے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کو نیازی نے فون کر کے زندگی کا یارگار لمحہ قرار دیا، برطانوی PM/UK کو فون کر کے آسیہ بی بی کی رہائی کی خبر دیتا ہے۔ UNO میں جو اسرائیلی مندوب غزہ میں قتل عام کو درست کہتی ہے، 3 ہفتے پہلے وہ عمران کے حق میں بولتی ہے۔
1
381
445
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
یہ ٹویٹ مسلم لیگی کارکنوں کے جذبات کی بالکل درست عکاسی کرتی ہے۔
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 months
یہ شخص سوتے جاگتے صرف قوم کا سوچتا رھا،اس نے قوم کو اتنا کچھ دیا ھے کہ اگر اس کا احسان ساری زندگی اتارنا چاھیں تو نہیں اتار سکتے،لیکن قوم کے ایک حصے نے اس کی قدر نہیں کی۔میاں نواز شریف صاحب،آپ تھکنا نہیں،ھم بھی نہیں تھکے اور تھکیں گے بھی نہیں۔آپ کی جدوجہد میں کل سے ذیادہ آج آپ کے…
343
2K
4K
20
332
761
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
3 ہفتے میں پلستر اتر گیا، جبکہ ایک ہڈی ٹوٹنے کا بھی کہا گہا۔ ہڈیوں کے ڈاکٹر سے پتہ کریں تو بتائے گا 14 سال کے لڑکے کو بھی فریکچر ہو تو 3ماہ سے کم نہیں لگتے، 40سال سے اوپر ہو تو 4/5 ماہ، یہ 70 سال کے ہیں 6 ماہ تو کہیں نہیں جاتے، 3 ہفتوں میں پلستر اتر گیا۔ معجزہ یا اخیرالمومنین 🤔
16
214
702
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
ایک خوبصورت لمحہ جو کیمرے میں قید ہو گیا۔ وزیراعلیٰ صرف حکم نہیں چلاتیں۔۔۔۔ خیال بھی رکھتی ہیں۔
17
191
686
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
شوکت خانم بہت بڑا فراڈ اور مالیاتی سکینڈل ہے۔ مفت تو درکنار باقی سب ہسپتالوں سے مہنگا ترین علاج سرکاری زمین، لوگوں کا پیسہ اور اربوں کی کمائی عمران کی، اور پھر زکواة خیرات بھی اندر۔۔۔۔منی لانڈرنگ الگ۔
@aliafzalsayal
Afzal sayal
1 year
لاہور میں رپورٹنگ کرتے16سال ہو گئے،میں دو درجن کینسر مریض شوکت خانم لیکر گیا ہوں،زیادہ تر ایسے مریض جنکو دیگر ہسپتال نے شوکت خانم ریفر کیا تھا لیکن کسی ایک مریض کابھی شوکت خانم نے علاج نہیں کیا،ایک دوست کی بیوی کو پہلے ریجیکٹ کیا جبکہ پیسوں سے علاج کیا،یہ غلط اعداد وشمار ہیں 👇
295
1K
3K
61
285
619
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
ضمانت بنتی ہے تو دیں، نہیں بنتی نہ دیں۔ مشروط ضمانت والے لاڈ بھی پی ٹی آئی کو ہی ہیں۔
3
103
516
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
24 days
ضمنی انتخابات نے ثابت کیا کہ عام انتخابات میں نوازشریف کو "کٹ ٹو سائز" کیا گیا۔
10
149
565
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
خان صاحب کو موقعہ دیا گیا ہے کہ کل صبح 10 سے پہلے 1، پیٹرول بموں کے لیئے مزید پیٹرول منگوا لیں 2، گلگت پولیس کی تازہ دم مسلح نفری منگوا لیں 3، گلگلت اور کے پی سے تربیت یافتہ مسلح لوگ منگوا لیں، جنہیں 9 سال کے پی میں بھتے دے کر پالا انصافستان زندہ باد، عظمیٰ و عالیہ پائندہ باد
4
184
498
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
@ICT_Police لاہور سے اسلام آباد تک سارے راستے کوریج ہوتی رہی، عدالتوں میں پھر بھی نفری کم تعیناتی سکیورٹی پلان بنانے والوں کی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے۔
4
52
508
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
جب پیسے دے کر ٹکٹ خریدا تو پیسے لے کر اسمبلی میں کیوں نہ بیٹھیں آزادوں کا لاجک۔۔
9
107
495
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
4 months
سپریم کورٹ کی سماعتوں کا لائیو دکھایا جانا ایسے بہت سے وکیلوں کی وکالت کے لیئے تباہ کُن ثابت ہو رہا ہے۔۔۔ جنہوں نے عدالت کے باہر بہت ٹھوں ٹھاں بنا رکھی تھی، وڈی گاڑیاں، شب شبا، آگے پیچھے جونیئر وکلاء کا غول اور دوسروں سے ایسے مخاطب ہوتے ہیں جیسے آئین و قانون کے آباؤاجداد وہی ہوں
12
183
484
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
ملک میں اگر آسمان سے فرشتے آ کر بھی الیکشن کرائیں تو بھی کسی نے نہیں ماننے۔ اس قدر معاشرتی پولرائزیشن ہو چکی ہے۔ قوم ایک ہجوم میں بدل چکی، جو سمت سے بے نیاز ہے۔ جو تعمیر و ترقی کا ٹھٹھہ اڑاتی اور بدمعاشوں، بدکرداروں، بددیانتوں اور رسہ گیروں کو آئیڈیل بنا بیٹھی ہے۔ افسوس!!!!
16
165
478
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
آرمی ایکٹ اور ملٹری کورٹس ہی معاملے کا آخری حل ہیں۔ آج بھی ایک ہائیکورٹ اور انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بغیر پیش ہوئے نیازی کی ضمانتیں خارج نہیں کیں اور توسیع دے دی۔ جب کہ اسی مقدمے میں خصوصی عدالت نے دیگر ملزمان کی حمایت خارج کی۔ عام آدمی کے لیئے قانون اور نیازی کے لیئے اور
5
103
435
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
حیرت اور افسوس۔۔۔ جو سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر کو سننے سے مسلسل انکار کر رہی ہے، وہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کو سُن رہی ہے۔۔۔ فیصلہ زمان پارک سے آنا ہے؟ اگر ہاں تو وہی سنا کر جلدی ختم کریں، تاکہ دیگر 55 ہزار زیر التواءمقدمات سنے جا سکیں #سپریم_کورٹ
9
191
427
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
پوچھنا تھا کہ ۔۔۔۔۔ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کے لیئے 100 گھر بنا دیئے، جس نے ٹیلی تھون کر کے اربوں روپے وصول کیئے، ایک اینٹ نہ لگائی۔۔۔ پیسے کہاں گئے؟
15
169
438
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
گرفتاری کا وقت گذر گیا۔۔۔۔ اب شہبازشریف و ہمنوا مستعفی ہوں، ہاتھ باندھ کر زمان پارک جائیں اور خود کو چھترول کے لیئے نیازی کے روبرو پیش کر دیں۔ کیونکہ آج سے ملک میں غنڈہ راج اعلانیہ چلے گا، آئین، قانون اور ریاست کی رٹ گذشتہ 18 گھنٹوں میں ختم ہو چُکی۔
9
82
427
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
کوئی وزارت عظمیٰ کو ٹھوکر مار دیتا ہے۔۔۔۔ کوئی چپیڑیں مار کا وزیراعظم ہاؤس سے نکالا جاتا ہے۔۔۔۔ یہ فرق ہوتا ہے لیڈر اور تلنگے میں۔ #نواز_شریف #قوم_کا_مطالبہ_نواز_شریف #NawazSharif
5
191
448
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
وزیراعظم،وزیرداخلہ اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے گذارش کہ ملک کے تمام پولیس سربراہان کو ہدایات جاری کریں کہ ہر ضلع میں قیدیوں والی بسیں کھڑی کر کےنفری کے ہمراہ خود سہولت کاؤنٹر بنائیں، تاکہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں ان کی معاونت کی جا سکے۔
17
102
390
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
کوئی دوست بتائے گا کہ عدلیہ کی طرف سے بلدیاتی اداروں کی بحالی کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر عمران حکومت کے خلاف کیا کارروائی ہوئی تھی؟.... میں بس ایسے ہی پوچھ رہا ہوں اپنی معلومات کے لیئے 🤔🤔🤔🕵🕵🕵
8
126
397
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
ہم اسی مقدمے میں ضمانت دیں گے، جس کی درخواست ہمارے سامنے آئی ہے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ یعنی ضمانت دینا سماعت شروع ہونے سے پہلے ہی طے ہے۔ سارے آکھو سبحان اللہ
11
126
380
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
انصاف کا اقبال بلند ہوا 65 پولیس اہلکار PTI کے فسادیوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنے، اسلام آباد پیشی پر بھی عدالت میں توڑ پھوڑ کی ہائی کورٹ IG سے ملزم کی سکیورٹی کی ضمانت مانگ رہی ہے، جب کہ پولیس پر تشدد نہ ہونے اور عدالتوں کی سکیورٹی کی ضمانت نہیں لی گئی سارے آکھو سبحان اللہ
12
168
381
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
گرفتاری سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ تشدد کے الزامات سے بچنے کے لیئے کہیں عمران کا فوری طبی معائنہ، بلڈ ٹیسٹ وغیرہ نہ کروائے جائیں۔۔۔ ایسا ہوا تو پھر۔۔۔۔۔۔۔
11
81
380
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
عدالت عالیہ سے معذرت کے ساتھ، اگر 60 سے زائد مقدمات کا ملزم بھرپور سکیورٹی اور پروٹوکول کے باوجود پیش ہونے کو تیار نہیں اور پھر اسے وقت دے دیا ہے، تو بہتر ہے کہ اس کے پاس جا کر معافی مانگ لیں اور ان مناصب کو چھوڑ کر دیگر اہل قانون دانوں کو منصف کی کرسی پر آنے دیں۔
3
148
376
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
سہیل وڑائچ صاحب پر واضح کر دوں کہ وہ ایک نہیں 50 کالمز لکھ کر عمران کو دیوتا ثابت کریں۔۔۔ پھر بھی انہیں عمران کی میزبانی میں ایک لقمہ نہیں ملنا۔ نوٹ: ایک دن جیو کے ساتھ میں عمران واحد شخص تھا جس نے موصوف کے سامنے خود کھانا کھایا اور وڑائچ صاحب حیرت سے بیٹھے منہ دیکھتے رہے۔
21
149
408
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
عوام کا بخار اترنے سے پہلے پہلے یہ چین کا سی پیک کا بخار اور پاکستانیوں کا نیوکلیئر ہتھیاروں کا بخار فوری طور پر اتاریں گے۔ بعد میں عوام کا بخار اترے نہ اترے پی ٹی آئی کو گھنٹہ فرق نہیں پڑے گا۔
@UmarCheema1
Umar Cheema
3 months
سب مل کر پی ٹی آئی کو مرکز میں حکومت بنوا دو عوام کا تیسرے دن بخار اتر جائے گا
2K
2K
11K
4
150
403
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
بری فوج دستیاب نہیں تو ائیر فورس یا نیوی الیکشن ڈیوٹی کرائی کا سکتی ہے، بھوٹان کی عدالت کی تجویز 2018 میں بری فوج سے پولنگ سٹیشن فتح کروائے گئے، اب وہ انکاری ہیں تو کیا ائرفورس سے بمباری کرانی ہے؟ کیا بات کرتے ہو پانڈے جی
10
116
367
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
مولانا، پی ٹی آئی، پیرپگاڑا، مجلس وحدت المُسلمین، تحریک لبیک، جماعت اسلامی سب سیم پیج پر آ گئے ہیں۔ راوی کو ان کی تلاش ہے جنہوں نے میاں نوازشریف کو "کَٹ ٹو سائز" کرنے کا مشورہ دیا میاں تو آرام سے گھر بیٹھ کر کافی کی چُسکیاں لیتے ہوئے دیکھ رہا ہے کہ کیسے سب کی دوڑیں لگی ہیں
7
102
392
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
10 گرام اور استعمال کر لیتے تو خود بھی اڑنا شروع کر دیتے ۔
@chsandhilaa
Pervaiz Sandhila
1 year
اللہ کا معجزہ ہوگیا اور آنسو گیس مخالف سمت میں چلی گئی، عمران خان کا ایک اور مذہبی ٹچ
135
278
847
24
116
343
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
کمشنر چٹھہ بھی 2014 کے پیارے افضل کا سیزن 2 لگ رہا ہے۔
4
95
381
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
4 months
ملک بھر سے اطلاعات مل رہی ہیں کہ ریٹرننگ افسران پی ٹی امیدواروں کو چولہا، ہیٹر، کپ، پیالہ، چینک وغیرہ جیسے انتخابی نشانات دے رہے ہیں۔ جو موسم کی شدت میں بڑا ریلیف ہے۔
7
72
375
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
معیشت پر ٹائم بم لگا کر اس کے بلاسٹ ہونے پر لڈیاں ڈالنے اور ڈیمیج کنٹرول کرنے والوں کو طعنے دینا کوئی پی ٹی آئی سے سیکھے۔
8
71
327
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
4 months
وے ثاقب نثار۔۔۔ وے آصف سعید کھوسہ وے بندیال۔۔۔۔۔ وے فیض حمید وے اعجاز الاحسن۔۔۔ وے مظاہر نقوی۔۔۔ نی ماہ جبین۔۔۔۔ نی رافعہ۔۔۔۔ کتھے گئے او سارے؟؟؟؟ ویکھو نی میں لُٹی گئی!!!
6
119
350
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
برفانی علاقے میں جلسہ وہ بھی اتنا بھرپور۔۔۔ یہ ایک نیا اور منفرد ریکارڈ ہے۔۔۔ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
3 months
مری بھی نواز شریف کا #مری_شیر_کا
461
2K
5K
3
106
343
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
5 months
آج اسلام آباد ہائی کورٹ سے PTI اور عمران کے حق میں 8مختلف فیصلے آنے کا امکان ہے۔ 7 مقدمات PTI کے سیکریٹری جنرل عمرایوب کے کزن کے پاس لگے ہیں۔آٹھواں بھی اپنا ہی سمجھیں۔ یوتھیئے مٹھائیوں کی ایڈوانس بکنگ کروا رکھیں مشکل سے ایسی گھڑیاں نصیب ہوتی ہیں۔ یاد رہے کہ خوشیاں عارضی ہوں گی۔
29
85
321
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
گلگت بلتستان پولیس کے مزاحمت کرنے والے دستوں کی گرفتاری یقینی بنانا ہو گی، تاکہ ریاستی اہلکار بھی ریاست کی رٹ کو چیلنج نہ کریں۔
3
83
291
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
میاں صاحب نے اسمبلی میں عمرانی ماسک والے لوگ دیکھےتو فوراً اپنی گھڑی اتاری، شہباز شریف کے حوالے کی اور کہا شہباز! "گھڑی فوری پولیس دی بکتر بند گڈی اچ رکھا دے۔ اناں دا فُل پروگرام میری گھڑی چوری دا اے" نوٹ: نوازشریف کی گھڑی میں شہاب ثاقب کےٹکڑے لگے ہیں، یہ ہیروں سے بھی مہنگی ہے
4
104
318
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
9 months
ویسے ہی یاد آیا۔۔۔۔۔ یہ فواد حسن فواد بہت اچھے آدمی ہیں۔ قابل بھی ہیں، نظام حکومت چلانا جانتے ہیں، کرپٹ بھی نہیں۔ شاعر بھی ہیں، ادیب بھی، مطالعے کا شغف بھی ہے۔ بس ایویں ای یاد آیا ۔۔۔۔ سوچا آپ لوگوں سے شیئر کر دوں۔ #CareTakerPM
16
64
297
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
جسٹس اطہرمن اللہ کا فیصلہ، مجسٹریٹ کی مدعیت میں ریاست کی طرف سے مقدمے کا اندراج، گنڈا پوری کی گرفتاری اور چیف جسٹس بندیال کے خلاف ریفرنسز کا دائر ہونا۔۔۔ عمران، ان کی پارٹی اور فالوورز، ان تمام چیزوں کو ملا کر پڑھیں اور کیمرے کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں اور ہاں۔۔۔۔ جمعہ مبارک
6
89
285
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
8 اور 9 فروری کی درمیانی رات جب جیو سمیت دیگر چینلز نے PTI کے حق میں طوفان اٹھا رکھا تھا، ن لیگ پر سکتہ طاری تھا۔ وی لاگرز خاموش تھے۔ تو میں واحد شخص تھا جس نے رات ایک بجے وی لاگ کیا اور جیو سمیت دیگر کے فراڈ کو ایکسپوز کیا۔ لنک دیا ہے۔ 7 منٹ سے سن لیں👇
Tweet media one
13
138
301
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
باقی ہر عورت جیل جائے گی۔۔۔ مگر عمران کی بیوی نہیں۔ لاڈلہ اب بھی لاڈلہ ہے
9
87
295
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان، فوج اور مسلم لیگ ن کےخلاف PTI کا اندرون و بیرون ملک گلم گلوچ برگیڈ کو تو کئی سالوں سے گالم گلوچ کی آزادی ہے۔ تنگ آمد بجنگ آمد جب سے لیگیوں نے جوابی لتر بھگو کر مارنے شروع کیئے تب سے ٹویٹر مسلسل بند رکھا جا رہا ہے۔ منجی تھلے ڈانگ پھیرنا ضروری ہے۔
4
99
291
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
جن لوگوں کا کہنا ہے کہ عدت میں خاتون کا کہا کافی ہے۔ ان کی خدمت میں عرض ہے کہ ایک ہی بندے سے دوبارہ نکاح اسی خاتون کے کہنے پر ہوا، اگر پہلے نکاح میں عدت پوری ہوتی تو دوسری بار نہ کرتی۔ سو سزا بھی عورت کی طرف سے اس وقت عدت پوری نہ ہونے کو تسلیم کر کے دوبارہ نکاح کرنے پر ہی ہوئی ہے
7
109
281
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
4 months
آہ۔۔۔۔۔ آج اگر بندیال ہوتے، دائیں بائیں اعجاز اور نقوی بیٹھے ہوتے۔۔۔ تو ۔۔۔۔ مرسڈیز میں نیازی کو بلوا کر گُڈ ٹو سی یو کہتے۔۔۔۔ بلا اپنے ہاتھ سے عنایت فرماتے اور گھر بھی چھوڑنے جاتے۔۔۔ نی رافعہ۔۔۔۔۔😭😭😭
4
77
281
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
آج عین عدالتی اوقات کار ختم ہوتے وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم کہ کل بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں قابل عمل ہے؟ راتوں رات صبح پولنگ کا بندوبست کرنا ممکن ہے؟ ایسے وقت پر فیصلہ کہ اپیل بھی نہ ہو سکے اور پھر توہین عدالت لاگو کی جا سکے۔۔۔ عدالت عالیہ سے معذرت کے ساتھ۔۔
17
74
251
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
اتنے غنڈوں کی موجودگی میں جج نے ضمانت نہ دے کر مرنا ہے۔ قانون ختم۔۔۔۔۔ بدمعاشی ہی قانون ہے
7
92
246
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
قوم کا کھوتا کھوہ ہی میں ہے۔۔۔۔
Tweet media one
3
56
268
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
انگلی کے اشارے کر کے بیغیرت کہنے والے کی اپنی غیرت، ٹیریان پر، توشہ خانہ لوٹنے، جعلی سازش بیانیہ بنانے، IMF کو ملک کے خلاف خط لکھوانے، ملک ریاض سے ہیرے لینے، زکواۃ خیرات چرانے سیاسی مخالفین کی خواتین کے دروازے تڑوانے ، جیلوں میں ڈالتے وقت کہاں تھی؟ تین انگلیاں اپنی طرف ہیں محترم
@chsandhilaa
Pervaiz Sandhila
1 year
عمران خان نے آرمی اور پولیس افسران کو بے غیرت بول دیا۔
444
363
1K
13
114
235
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
2 months
دُنیا کی پہلی پارٹی پی ٹی آئی ہے جس میں وکلاء ونگ کے علاوہ ججز ونگ بھی ہے۔ اوپر سے ججزونگ نے سپریم جوڈیشل کمیشن سے درخواست کی کہ ججز کنوینشن(جلسہ) کی اجازت دی جائے۔ او بھائی۔۔۔۔ جلسے کی اجازت سپریم جوڈیشل کونسل سے نہیں۔۔۔۔ ضلعے کے ڈپٹی کمشنر سے لی جاتی ہے۔ 😏
8
109
273
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
وزیراعظم نوازشریف۔۔۔۔ اپوزیشن لیڈر بلاول بھٹو زرداری ہور کُجھ ساڈے لائق 😎 ؟؟؟
22
56
269
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
میرے ٹائیگرو۔۔۔۔ یاد رکھو۔۔۔۔۔ پانی کے بجائے ڈیزل سے وضو کرنا زیادہ افضل ہے۔ آستانہ عالیہ اڈیالہ سے پیر نائب مولانا عمران احمد خان نیازی ڈیزلوی کا "اسلامی ٹچ" پر مبنی پیغام
9
64
270
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
6 months
بلاشُبہ شاہ زیب خانزادہ کے سوالات جامع اور صحافتی اصولوں کے مطابق تھے۔
15
33
260
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
کیا یہ لوگ کسی رعایت کے مستحق ہیں؟ بالکل نہیں۔۔۔۔
@pmln_org
PMLN
1 year
PTI terrorists attacking police with petrol bombs. Video caught on camera. #چوہے_کو_گرفتار_کرو
755
1K
2K
12
107
248
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
11 months
بے چارے لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن۔۔۔ کیا گذر رہی ہو گی ان پر اس احساس کے ساتھ کہ عمران کے نزدیک ان کی حیثیت محض ایک چارے کی ہے، جسے بلی چڑھا کو وکلاء برادری کو اپنے مقاصد کے لیئے مشتعل کیا جا سکے۔ شکر کریں کہ دونوں کی جان بچ گئی، ورنہ نیازی دونوں کو خرچ کر بیٹھا تھا۔
4
56
242
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
ملک کے طول و عرض سے چیخ و پُکار کی آوازیں بُلند۔۔۔ ابھی جس نے چیک کرنا ہے کر لے کہ کون کون چیخیں مار رہا ہے۔ کیونکہ تھوڑی دیر بعد ن لیگ کے جشن فتح کے شور میں یہ چیخیں دب جائیں گی۔ ٹیسٹر لگانے کا بہترین وقت ہے۔
5
54
260
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
(ضروری اعلان) جنہوں نے وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانا ہے، ان کے پاس نمبر پورے بلکہ اضافی ہیں اتحادی بھی ہیں۔ سو پی ٹی آئی والے آزادوں کو خبر ہو کہ۔۔۔ "ٹکا وی نئیں ملنا" سو مفت میں جدھر جانا ہے جائیں۔۔۔۔ یا نہ جائیں۔ ریٹ کھلنے یا بولی لگنے کا انتظار مت کریں۔ *اعلان ختم ہوا*
3
100
262
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
8 months
پیر 2 اکتوبر اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن تھا، مگر بیوی، بچے، عزیز و اقارب، وکلاء، پارٹی راہنما، کارکن ایک بھی شخص بقول شخصے "مقبول ترین راہنما" سے ملنے نہ گیا۔ پورا دن عمران نیازی تیار ہو کر مایوسی کے عالم میں ملاقاتیوں کا منتظر رہا۔ مکمل وی لاگ کا لنک @news2_com
9
84
238
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور ۔۔۔۔۔ واہ واہ اور داد کے لیئے عمران خان کی ماری گئی بڑھکیں بھُگتنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
4
47
236
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
4 months
آیا تھا۔۔۔۔ زیادہ زوردار تھا تو ذرا آگے نکل گیا۔۔۔۔ اور آگے تاریک گڑھا تھا۔۔۔۔ امدادی ٹیمیں ٹارچ مار رہی ہیں کہ نظر آئے تو نکال کر دھوپ لگوائی جائے۔۔۔۔ ٹھنڈ بہت ہے۔
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
4 months
انقلاب آیا یا نہیں؟
976
107
1K
6
70
248
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
5 months
سائفر کوڈز میں اس لیئے ہوتا ہے کہ اس کا متن خُفیہ ہوتا ہے۔ متن ڈی کوڈ اس لیئے کیا جاتا ہے کہ چند ضروری حکام تک خفیہ معلومات پہنچ سکیں۔ ان میں سے کوئی ان معلومات کو پبلک کر دے اور یہ کہا جائے کہ سائفر ڈی کوڈ ہو چُکا ۔ ۔ تو اسے کوڈ میں لکھنے کی ضرورت کیا تھی؟
8
99
245
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
ہمارا خیالِ خام تھا کہ عوام اور آئین کے لیئے نہ سہی مگر 9 مئی کو ریاست کے وجود پر حملہ آوروں کو سزا کے لیئے ریاست ڈٹ جائے گی مگر افسوس کہ 9 مئی کے ملزمان الیکشن بھی لڑے، حکمران بھی بن رہے ہیں اور ریاست کی رٹ کے لیئے ڈٹے بیوروکریٹ جیلوں میں ڈالے جا رہے ہیں انا للہ وانا علیہ راجعون
6
107
243
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
@realrazidada تے جے اَگے اعزاز سید مائیک پکڑ کے کھلوتا ہویا تے۔۔۔۔؟؟؟؟
15
10
231
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
اسلام آباد ہائی کورٹ کے شدید یوتھیوں کی واردات ناکام
4
43
227
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
بنگلہ دیش کا تذکرہ ۔۔۔۔۔ آ گیا ناں اصلی ایجنڈے پر۔۔۔۔
8
44
225
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
یہ حقیقت ہے کہ @MaryamNSharif کی شخصیت میں دبدبہ ہے، پنجاب کی گوگی زدہ بیوروکریسی ہینکی پھینکی نہیں کر سکے گی۔ نوازشریف کا وژن ان کے پاس ہے متشدد دور میں یہ ایک فائٹر کی حیثیت سے ابھری ہیں۔ نوجوانوں کو ن لیگ میں لا سکتی ہیں یہ CM کے لیئے بہترین چوائس ہیں @aniqnaji @realrazidada
16
68
239
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
4 months
یہ وہی ہیں۔۔۔ جو چور ڈاکو کی تکرار کرتے ہوئے سیاست اور پھر حکومت میں آئے اور یہی تکرار کرتے رہے۔
@saifullahawan40
Saif Awan
4 months
عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کرپٹ پریکٹس کے مرتکب قرار پائے،سادہ الفاظ دونوں میاں بیوی چور ڈکلیئر۔
67
293
1K
2
69
234
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ پنجاب نامزد۔
3
35
220
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
4 months
سینکڑوں کی تعداد میں Puppies کی چاؤں چاؤں کی آوازیں آ رہی ہیں۔۔۔ یہ اُسی Labrador کے بچے تو نئیں؟
5
55
231
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
یہاں کھُل کر ججز اور ان کی فیملیز پر حملے کیئے جا رہے ہیں، عمران نیازی فیملیز کو عمران کی فکر ہے تو اسے بھی ہے۔۔۔ خاموش پیغام نہیں، کُھلے عام بیان تالیاں۔۔۔ 👏👏👏
1
61
215
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
9 months
دیکھو وائی۔۔۔۔ 😏 عمران نیازی کے ساتھ جیل میں " کسی بھی قِسم " کی زیادتی نہیں ہونی چاہیئے۔ پہلے جس کے ساتھ ہوتی تھی، نیازی بتایا کرتا تھا۔ اب کوئی بتانے والا نہیں تو اس چیز کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے 🙄
6
65
207
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
ٹرک کا مقابلہ صرف ٹینک ہی کر سکتا ہے۔
6
44
205
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
تمام سیاسی جماعتوں کا وکلاء ونگ یا لائرز ونگ ہوتا ہے۔ مگر مافیا پارٹی کا ججز ونگ ہے۔ جو اسے مملکت کی دھجیاں اڑانے کی سہولت کاری کرتا تھا، کرتا ہے اور کرتا رہے گا۔
2
98
227
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
عمران کے دور حکومت میں فاٹا کو پاکستان میں ضم کر دیا گیا تھا۔ آج پاکستان میں قانون کی مسلح جتھوں کے ہاتھوں بنتی درگت کے بعد پتہ چلا کہ دراصل.... "فاٹا کو پاکستان میں نہیں بلکہ پاکستان کو فاٹا میں ضم کر دیا گیا تھا" @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @realrazidada @faheemgohar1
4
66
203
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
8 رکنی بینچ میں ایک آدھا جج بھی شامل کر لیتے۔۔۔۔۔ ویسے ہی نظر بد سے بچنے کے لیئے۔
7
54
204
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
2 months
ججز کے تازہ حملوں کا حل ان بقراطوں سے پوچھا جانا چاہیئے جنہوں نے نوازشریف کا راستہ روکنا 9 مئی والوں کو روکنے سے زیادہ مقدم جانا۔
8
70
221
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
مجھے تو آزاد بھی اچھے نہیں ملے۔۔۔ 😏
2
34
220
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 month
ہم نے تو 5 دن پہلے بتا دیا تھا کہ کیا ہونے والا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ 100% عمران اور PTI کا ہوم گراؤنڈ ہے۔ یہاں آئین نے عمرائین چلتا ہے، انصاف نہیں تحریک انصاف چلتی ہے۔
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
2 months
6 جج تو ہو گئے خط والے۔ پیچھے رہ گئے دو۔ ایک ثاقب نثار کا جونیئر اور دوسرا عمر ایوب کا کزن۔۔۔۔ اگے تُسی آپ حساب لا لو رہے گا نام اللہ کا۔۔۔۔ 😨
1
38
164
7
69
216
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
7 months
آپ نے کیچوے پر نمک ڈال کر اسے تڑپتے دیکھا ہے؟ دیکھا ہے تو ٹھیک، نہیں دیکھا تو فکر کی بات نہیں۔ نوازشریف کی واپسی اور عدالتی کاروائیوں پر خفیہ و اعلانیہ یوتھیوں کی ٹویٹس دیکھ لیں۔ مزہ نہ آئے تے پیسے واپس 🤓
9
62
206
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
عمران گرفتاری کے لیئے DIG آپریشنز اسلام آباد شہزاد بخاری پہنچا ہے، جو بطور CPO راولپنڈی پرویز و مونس سے وفاداری نبھا چکا۔ اسلام آباد پیشی پر عمران سے وفاداری نبھائی، ججوں کو عمرانی جتھوں کے رحم و کرم پر چھوڑا، پھر غلط پرچے دے کر عمران کو فائدہ دیا۔ دیکھیں کیا گُل کھلاتا ہے آج!
6
43
194
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
پس ثابت ہوا کہ 4 اپریل کو آئین بنانے والے کو اور 4 اپریل ہی کو آئین کو پھانسی دے دی گئی۔ دونوں فیصلے ایک ہی عدالت سے آئے۔ کہتے ہیں وقت بدل جاتا ہے، مگر یہاں تو بالکل نہیں بدلا #بندیالی_فیصلہ_مسترد
4
75
185
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
4 months
نیوز ٹو یو کے 40 ہزار سبسکرائبر مکمل ہونے پر تمام دوستوں، ناظرین اور سبسکرائبرز کے شکرگذار ہیں۔
Tweet media one
18
25
199
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
خاتون جج کو دھمکی کا کیس عمران کی حاضری سے استشنی کی درخواست خارج عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری 29 مارچ کو عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
7
39
177
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
9 months
اگر کسی شخص کی ساس، بیوی اور بیٹی کا کرش ایک ہی آدمی ہو تو اس شخض کو کیا کرنا چاہیئے؟ ایویں ہی ہوچھ رہا ہوں؟ تُسی ایویں اندازے نہ لایا کرو۔۔۔ 😎
28
49
188
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
9 months
حلوائی ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ یوتھیوں کی طرف سے مٹھائی کا کوئی بھی آرڈر 100% ایڈوانس کے بغیر بُک نہیں کیا جائے گا (خبر)
5
36
176
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
ریٹائر کے ساتھ ائرفورس اور نیوی کا آپشن بھی دیا ہے۔۔۔۔ ڈاکٹر عرفان قادر موجود ہے وہاں مگر اس کے علاج کے ڈر سے چیک اب کرانے سے انکاری ہیں۔۔۔ 😂😂😂
@socialcritiq
Mian Tahir(in person)
1 year
ججز کو الیکشن کس قدر تیز آیا ہوا ہے — اندازہ کریں چیف جسٹس فرماتے ہیں الیکشن سیکورٹی ریٹائرڈ فوجیوں سے کرا کیتے ہیں — لیٹائروں سے تو ان کو ویسے ہی پیار بہت ہے !!
4
58
220
5
46
172
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
2 years
امت مسلمہ کا بزُعم خود عظیم راہنما جو جوبائیڈن کی کال کا انتظار کر رہا تھا اب وزیرآباد کے تھانے کے ایس ایچ او کی کال کا منتظر ہے۔ ✌✌✌😎😎😎 #ریاست_پر_حملے_نامنظور
2
46
172
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
6 months
نوٹ۔۔۔ اس کلپ کا حالات حاضرہ سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔ کسی قسم کی مماثلت محض اتفاقیہ ہو گی۔
4
76
190
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
پولیس کی نفری کو ہٹا کر کس نے عدالتوں اور ججوں کو بلوائیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا؟ کیا یہ وہی افسر تو نہیں جس نے بطور CPO راولپنڈی شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے سے روکنے کے لیئے راولپنڈی پولیس کو اڈیالہ جیل کے باہر لگا دیا تھا۔ @PresPMLNPunjab @MaryamNSharif
2
66
170
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
3 months
عمران نے عوام کو شعور دیا۔ جنہیں عمران کے بیانات میں موجود شعور کو سمجھنے میں دشواری ہوئی۔۔۔۔ انہوں نے علی امین گنڈا پور کی صورت میں مجسم شعور دکھا دیا۔ تاکہ شک نہ رہے۔ اور اچھی طرح باتصویر سمجھ آ سکے۔
2
65
189
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
4 months
بلا نہیں ملتا تو ہاکی لے لیں۔ سائیں قائم علی شاہ کا تجربہ کارانہ تبصرہ
3
28
186
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں نیازی گروپ کی طرف سے مسلسل جاری ہیں۔ آہ۔۔۔ حکیم سعید شہید
@socialcritiq
Mian Tahir(in person)
1 year
تین رکنی بینچ کے فیصلے کو ڈالر کی سلامی 👇
Tweet media one
3
21
40
4
76
172
@RajaAatif
Raja Aatif Zulfiqar
1 year
اگر لیڈری کا شوق ہے تو ایکسپوز ہونا پڑتا ہے، آپ ایکسپوز نہیں کرنا چاہتے تو نیازی صاحب کی ممی بنوا کر فراعین مصر کی طرح مصالحہ لگوا کر حنوط کرا لیں، بلٹ پروف شیشے کے کیبن میں رکھ کر ٹکٹ لگا کر پیسے وصول کریں۔ ایک اور فرعون عبرت بھی بن جائے گا، دھندہ بھی چلتا رہے گا۔ مشورہ مفت ہے
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
طاقتور حلقے عمران خان کو خطرے کے سامنے ایکسپوز کرنا چاہتے ہیں۔ مکملُ سہولتکاری ہو رہی ہے۔ کارکن کم آئے تو گرفتاری کی کوشش بھی کی جائے گی۔
241
5K
17K
2
43
164