
Islamabad Police
@ICT_Police
Followers
613K
Following
58K
Media
22K
Statuses
37K
Welcome to Islamabad Capital Police Twitter account. Please Call 15 for emergencies.
Islamabad, Pakistan
Joined January 2014
شہریوں کا اعتماد، پولیس کا وقار ۔ .ہر قدم عوام کے ساتھ، عوام کے لیے۔. #WeRIslamabadPolice #OPS #IslamabadPolice #ICTP #Islamabad
2
0
8
ایس پی صدر کاظم نقوی کا تھانہ گولڑہ کا دورہ۔. ریکارڈ روم، فرنٹ ڈیسک، مالخانہ و کوت اور حوالات چیک کی۔ .تھانہ میں آنے والے شہریوں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پہ حل کرنے ہدایات جاری کیں۔. #WeRIslamabadPolice #ICTP #OPS #Islamabad
0
0
3
ایس پی سٹی زون سلیمان ظفر کا سٹی زون کے افسران کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کو یقینی بنانے کیلئے آرڈرلی روم کا انعقاد، حل طلب مسائل کا موقع پر ہی احکامات جاری کئے گئےـ. #ICTP #WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #OPS #Islamabad
0
0
3
اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری۔.#WeRIslamabadPolice #Nasha_Ab_Nahen #OPS #نشہ_اب_نہیں
0
0
0
تھانہ کورال پولیس کی بڑی کارروائی۔. چوری کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار۔ ملزم کے قبضہ سے مسروقہ لیپ ٹاپ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔.#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
0
0
4
ایس پی ٹریفک ماجد اقبال اور زونل ڈی ایس پیز کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ۔. ڈیوٹی پر موجود ٹریفک پولیس افسران کو ٹریفک رواں دواں رکھنے، وائلیٹرز اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایات جاری کیں۔.#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
0
0
7
نئی آوازیں، نیا جذبہ!. اسٹیشن ڈائریکٹر FM92.4 عائشہ جمیل کا نوجوان ریڈیو والنٹیئرز کے ساتھ معلوماتی سیشن —.ریڈیو نشریات کی دنیا میں قدم رکھنے والوں کے لیے رہنمائی، تجربہ اور حوصلہ افزائی کا پیغام۔.#ITPFM #RadioVolunteers #VoiceOfYouth #BroadcastWithPurpose #IslamabadPolice
0
0
2
خدمت، حفاظت اور اعتماد۔.اسلام آباد پولیس کا فرض. "پولیس اسٹیشن آن وہیلز" شہریوں کی سہولت، آسانی اور فوری رسپانس کے لیے مکمل طور پر فعال۔.#ICTP #PoliceOnWheels #SmartPolicing #WeRIslamabadPolice
0
0
1
نئی آوازیں، نیا جذبہ!. اسٹیشن ڈائریکٹر FM92.4 عائشہ جمیل کا نوجوان ریڈیو والنٹیئرز کے ساتھ معلوماتی سیشن —.ریڈیو نشریات کی دنیا میں قدم رکھنے والوں کے لیے رہنمائی، تجربہ اور حوصلہ افزائی کا پیغام۔.#ITPFM #RadioVolunteers #VoiceOfYouth #BroadcastWithPurpose #IslamabadPolice
0
0
2
اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے (CUST) یونیورسٹی کے والنٹئیرز کے ہمراہ دامن کوہ چوک پر موٹر سائیکل کے دونوں سواروں کے لئے سے ہیلمٹ کے استعمال پر روڈ سیفٹی مہم کا انعقاد کیا جس کا مقصد شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانا تھا۔.#WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP
0
1
8
کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں ایف بی آر سے متعلق آگاہی ورکشاپ کا انعقاد، جس میں ٹیکس ایجوکیشن، قوانین اور مالیاتی امور پر پولیس افسران کو بریفنگ دی گئی۔ درست جوابات پر انعامات اور اختتام پر شیلڈز پیش کی گئیں۔.#WeRIslamabadPolice #ICTP #CPC
0
0
1
RT @NPFPak: MD National Police Foundation Syed Ali Nasir Rizvi held key meetings with Deputy Director Housing Mohsin Pasha, Additional Dire….
0
1
0