🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫
@NAQ786
Followers
1K
Following
85K
Media
339
Statuses
24K
The same thing for your Muslim brother is what you like for yourself.بدتمیز اور بدتہذیب فالو کرنے سے پرہیز کریں۔شکریہ
Kingdom Of Saudi Arabia
Joined April 2019
زبردست طیب اردگان چھا گیا غلط فہمی میں نہ رہو ۔ ان کے ٹریپ میں نہ پھنسنا ۔ یہ بھائی کو بھائی سے لڑوانا چاہتا ہے ۔ ایران کے خلاف دشمنوں کی چال کا شکار نہ ہونا ۔ عراقی کرد ایران کے خلاف جنگ سے باز رہیں ۔ https://t.co/L8d5WmdSMh
34
2K
9K
معافی مانگنے میں خان نے دیر بالکل بھی نہیں لگانی بس صرف دوسری طرف سے معافی قبول ہونے کی یقین دہانی کا انتظار ہے۔ جس دن یہ یقین دہانی مل گئی خان نے نہ ورکرز سے پوچھنا ہے نہ اپنے حامی صحافیوں سے اور نہ پارٹی لیڈران سے۔ یہی ایک حقیقت ہے اور باقی سب باتیں ہی ہیں۔
92
359
1K
کالیا اب اسکا کیا بنے گا ۔۔۔
0
5
10
حکومت سے اجازت لیے بغیر جلسے نہ کرنا ۔ کھان صاب کی گنڈا پور کو ہدایت کچھ زیادہ ہی “ جذباتی “ نہیں ہوگیا 😉
5
54
400
دیکھا! خان نے معافی مانگ کر کتنا بڑا پتہ کھیلا ہے یوتھڑ صحیح کہتے تھے کہ وہ جیل میں بیٹھا بڑی گیم کر رہا ہے۔ آہو سچی گل اے 🤣🤣
100
502
2K
9مئی واقعات میں ہمارے لوگ اگر شامل ہوئے تو معافی مانگوں گا : خان صاحب https://t.co/I0zrFr0Rc3
46
941
2K
اندازہ لگائیں کہ یہ منافق انسان جس وقت دوسروں کو چور چور کہتا تھا اسی وقت وزیر اعظم ہاؤس سے لوٹا بھی چرا رہا تھا۔ اس #لوٹا_چور کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
246
344
517
عمران سےزیادہ کرپٹ پورےپاکستان میں کوئی نہیں کیونکہ یہ آدمی ہرلحاظ سےکرپٹ ہے۔ عمران اپنی پوری زندگی مالی،اخلاقی اورسیاسی کرپشن میں ملوث رہےہیں۔مذہب کی بات کرنےوالاہرمذہبی برائی کرتارہا۔کرپشن کرپشن کرنےوالاخودکرپشن کرتارہا۔میں سوچ بھی نہیں سکتاکہ اتنی منافقت کےساتھ زندگی گزارسکوں۔
168
56
222
خان صاحب کی مان لیں تو ذاتی معاملات کی انہیں کوئی خبر نہیں کیونکہ سب کچھ کوئی اور کرتا تھا اور حکومت کے معاملات میں ان کی کوئی ذمہ داری نہیں کیونکہ حکومت جنرل باجوہ چلا رہے تھے۔ بندہ پوچھے آپ تقریر کے سوا کچھ نہیں کرتے تو آپ لیڈر کیسے ہوئے؟
انکم ٹیکس گوشوارے میرے ہیں مگر میرے ٹیکس کنسلٹنٹ نے بھرے ہیں اس لئیے میں اُسے بطور گواہ پیش کرنا چاہتا تھا مگر توشہ خانہ ٹرائل کورٹ جج نے نہیں مانا، میرا ٹیکس کنسلٹنٹ آ کر بتائے گا کہ اس نے توشہ خانہ تحائف اور انسے حاصل آمدن کو میرے گوشواروں میں درج کیا یا نہیں مجھے نہیں معلوم:
3
548
2K
کون ہے جو میرے ملک کی پاک فضا میں پھر سے بارود کی بو پھیلانا چاہتا ہے؟ پھر سے شہروں کی سڑکوں پر خون کی ہولی کھیلنا چاہتا ہے؟ کون تھا جو میرے ملک کا امن چھیننا چاہتا ہے؟ جواب پوری قوم کو جلد ملنے والا ہے۔ دیکھنا مت بھولئے گا "میری دھرتی کا سودا کس نے کیا؟"
0
1
0
صاحبان !! اسے کہتے ہیں کٹھ پُتلی !! لعنت ایسے اقتدار پر۔۔۔
میرا کوئی قصور نہیں، جسٹس فائز عیسٰی کو جانتا بھی نہیں تھا، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے ریفرنس بھیجا ہم نے آگے بھیج دیا: عمران خان https://t.co/lmWxEDgaru
4K
2K
7K
شبر زیدی نے لنگڑے کو بتایا کہ ملک ڈیفالٹ کرنے لگا ہے لنگڑے نے ارسطو اسدعمر کو فون ملایا اور کہا ارسطو تم نے مجھے بتایا ہی نہیں کہ ملک ڈیفالٹ کرنے لگا ہے ؟ ارسطو نے جواب دیا : سر میں سمجھا آپ کو پتا ہوگا یہ خبیث مسلط کیے گے تھے ہم پر 🖐🖐
6
124
322
جنرل قمر باجوہ نے اینکرز کو بُلا کر کہا کہ “لوگ بریانی کی پلیٹ پر ووٹ بیچ دیتے ہیں”۔ لیکن اپنا نہیں بتایا کہ کشمیر کس قیمت پر بیچا !! ابصار عالم
4
56
71