Naveed Ch Profile Banner
Naveed Ch Profile
Naveed Ch

@naveedch66

Followers
39,856
Following
935
Media
2,600
Statuses
33,537

Journalist, Columnist, Analyst, Blogger. Do the right and trust in Allah Almighty

Pakistan
Joined January 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
صرف فوج کے غیر سیاسی ہونے سے کچھ نہیں ہوگا ، ٹاوٹ جج ناسور ہیں تو حوالدار اینکر ،تجزیہ کار ، یوٹیوبرز گٹر کے کیڑے ،سیاسی جماعتوں، آزاد ججوں اور پروفیشنل صحافیوں کو کچلنے کے لیے کھربوں روپے کے سرکاری خرچے پر بنایا گیاسسٹم وہیں گھسیڑنا ہوگا ، جہاں سے نکال کر ملک میں افراتفری مچائی
94
446
1K
@naveedch66
Naveed Ch
5 months
مشرف کی سزائے موٹ بحال پارلمنٹ کی بالادستی کا اعتراف کرپٹ ججوں کے خلاف کارروائی بھٹو کے عدالتی قتل پر سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیس کی شنوائی دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد ناسور کا خاتمہ قاضی آئے گا نہیں قاضی آچکا ہے #QaziFaezIsa
Tweet media one
297
2K
6K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
سپریم کورٹ میں آئین شکنی کے کیس کا فیصلہ پانچ یا دس منٹ کا کام ہے ، جج صاحبان پتہ نہیں کیا ڈھونڈ رہے ہیں : عرفان قادر
216
952
5K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
میں نے راز کھولے تو پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کان پکڑ کر گھروں میں بیٹھ جائے گا ، عون چودھری
216
804
4K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
فروغ نسیم اور فواد چودھری دونوں ایک ہی “ لیول “ کے ہیں مگر آج فروغ نسیم اس وقت اچھا لگا جب اس نے کہا “ فواد بکواس کررہا ہے “😇
42
668
4K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
وقت وقت کی بات ہے جس نے درجنوں "ترجمان" رکھے ہوئے تھے ۔ وہ آج گوگی کا "ترجمان" بنا ہوا تھا Rana Khalid Qamarr
68
818
4K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
وزیر اعظم شھباز شریف کے ساتھ ملٹری سیکرٹری ابھی تک پرانا والا ہی ہے ، وہ سوچتا تو ہوگا پچھلا وزیر اعظم اٹھتا نہیں تھا ، اور یہ والا سوتا نہیں ہے 😇
49
562
4K
@naveedch66
Naveed Ch
10 months
سیانے کہہ گئے ہیں بات پوری سننی چاہیے 🙄 “عمران خان نے کہا تھا کہ 20 ہزار بندہ سڑک پر آ جاۓ تو جنرل کا پیشاب نکل جاتا ہے لیکن پیشاب نکلنے کے بعد جنرل کیاکرتا ہے یہ علم نہیں تھا بس یہیں مار کھا گئے جیسے سید منور حسن صاحب کہتے تھے1/2
169
507
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
زریاب شیخ ڈٹ گیا 😎
Tweet media one
417
474
3K
@naveedch66
Naveed Ch
3 years
بس میں “ نیا “ ہوں ، یہ تینوں ہر حکومت میں ہوتے ہیں
Tweet media one
83
629
3K
@naveedch66
Naveed Ch
3 years
پاکستان کے ججوں کی سہولیات اور مراعات دنیا کی پہلی دس اعلی عدالتوں کے مساوی ہیں مگر انصاف کی فراہمی میں 124واں نمبر ہے ، ججوں کی موجودہ تنخواہیں 50 فیصد کم کرکے نئے جج بھرتی کیے جائیں ۔ سینٹر مشتاق احمد خان
58
772
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
چیف الیکشن کمشنر کو اسٹیبلشمنٹ نے لگوایا : نیازی شاعر کہہ رہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں نااہل ہوا تو ذمہ دار “ ڈیڈی جان “ ہونگے 😎
31
676
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
بھٹو دور میں غیر مسلم قرار دینے والی اقلیت آج یورپ اور امریکہ میں پاکستان کے خلاف پوری طرح سے سرگرم ہے ، فارن فنڈنگ بھی ادھر سے ہی ہے
64
778
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
ہاکی سٹیڈیم لاہور میں نیازی کے بھاشن کے لیے ساڑھے چھ کروڑ روپے مالیت کی ٹرف اکھاڑی جارہی ہے بے شرم آدمی تمہارے باپ کا پیسہ ہے کیا ؟ 👎👎👎
629
1K
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
ووڈا “ رجیم چینج “ کا بدلہ لینے امریکہ پہنچ گیا 😎
157
1K
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
جو کام سوری نے کیا وہی پیپلز پارٹی یا ن لیگ کے دور ہوا ہوتا تو سپریم کورٹ کے حکم پر سپیکر ہی نہیں وزیر اعظم پوری کابینہ بلکہ صدر مملکت بھی جیل میں ہوتا ، گرفتاری بھی ٹرپل ون سے کرائی جاتی لیکن اب تو سماعت کل ہی ہوگی ⚖️
63
753
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
میاں محمود الرشید کامیاب ، رات گئے زبردستی گرفتاری دے کر دھرنے سے جان چھڑا لی 👆
15
450
3K
@naveedch66
Naveed Ch
5 months
اعجاز الااحسن ، میاں داؤد کے حرکت میں آنے سے پہلے ہی فرار @miandawoodadv
Tweet media one
61
494
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
پی ٹی آئی والے اپنے باپ کے ہیں تو استعفے دیں : رانا تنویر کا چیلنج
57
353
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس واضح اعلان ہے کہ کسی بھی لمحے میں شروع ہونے والا احتجاج کسی بھی حد تک جاسکتا ہے ، وارننگ بھی “ سب “ کے لیے ہیں ، سرخ لکیر کھینچ دی گئی 🔥
52
556
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
ممتاز یوتھیے ریٹارڈ میجر عادل راجہ نے نیا پاکستان بنانے کیلئے سیاستدانوں کے خلاف کمینگی کی حد تک غلاظت بلھیری ، ذرا سے حالات کیا بدلے فرار ہوکر لندن چلا گیا ، اب پتہ چلا بیوی ، بچے پہلے ہی برطانیہ میں سیٹ کرا رکھے ہیں ، یقیناً پراپرٹی بھی بنا رکھی ہوگی یہ ہوتا ہے ماڈل یوتھیا
48
759
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
تمام سرکاری محکمے اپنے اخراجات 50 فیصد تک کم کریں ، مفت پٹرول بند ، فری بجلی پر پابندی ، کسی کو بھی ایک کنال سے بڑا مکان نہ دیا جائے ، گاڑیاں 1300 سی سی سے بڑی نہ ہوں ، ہفتہ کی چھٹی بحال کرکے توانائی بچائی جائے , سولر سسٹم کیکئے بغیر سود ، آسان اقساط قرضے دئیے جائیں #Petrol
95
926
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال جیل بھی ہوسکتی ہے : کنور دلشاد یوتھیوں ذرا زور سے بولو “امپورٹڈ حکومت نامنظور “ 😎
53
479
3K
@naveedch66
Naveed Ch
4 years
اپنا ماسک خود بنائیں
49
2K
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
کوئی ادارہ اپنی بالادستی یا طاقت ور ہونے کا احساس نہ دلائے ، ہم نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔مولانا فضل الرحمن
26
604
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
عمران خان کی مثال اس وقت نان کسٹم پیڈ گاڑی کی ھے اٹک سے اگے نہیں جاسکتی Copied
39
417
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
شوبز نیوز 😇 74 سال میں یہ پہلی عید ہے جس پر نئی فلموں کی جگہ نئی ویڈیوز کا انتظار ہو رہا ہے
32
408
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
عمران خان الیکشن کمیشن کو رگڑا ضرور لگائیں ، اسے سپریم کورٹ میں گھسیٹں ، بس ایک نوٹس فنانشل ٹائمز کو بھی بھجوا دیں ،صرف کرپشن ہی نہیں بلکہ سی پیک روکنے کے لیے “ چندہ “ لینے کی رپورٹ بھی چھاپی ہے ، پیارے پاشا کا بھی ذکر ہے ، خان کو چاہیے برطانوی عدالت سے اخبار کا جھٹکا کرادے 🤺
68
824
3K
@naveedch66
Naveed Ch
3 years
حساس مقدمات مخصوص ججوں کے پاس لگانا عدلیہ کو داغدار بناتا ہے : جسٹس مقبول باقر
48
894
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
ابو جہل کے 160 چیلے دھر لیے گئے ، مقدس ترین مقام پر غلیظ سیاسی نعرے طے شدہ منصوبے سے لگائے گئے ، ثابت ہوگیا کہ پاکستان سے پھوٹنے والے اس فتنے کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
76
852
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
یہ چیز ، بہت خوب کنڈی صاحب 👌
89
711
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
بزدار ہٹایا، گورنر ہٹایا، پرویز الہی کے تلوے چاٹے، ایم کیو ایم کے دروازے گیا بھیک مانگنے، عامر لیاقت جیسے بندے سے گالیاں کھائیں صبح شام، قوم کو بہادری کا سبق دیا، عالمی سازش کی کہانی بنائی، اور اینڈ میں بھاگ بھی خود گیا Copied
31
587
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ بن گئے شھر یار آفریدی کیلئے صرف ایک کیس ہی کافی ہے ، 15 کلو ہیروئن کہاں سے لایا ؟
35
376
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
بچہ اور بندر اگر "شرارت "نہ کریں ،اور "یوتھیا"بدتمیزی نہ کرے تو سمجھ لیں کہ وہ بیمار ہیں۔ Sajid Namoos
52
395
3K
@naveedch66
Naveed Ch
4 months
یاسمین راشد شاندانہ گلزار صنم جاوید زبیر نیازی سلیم الرحمن شہریار آفریدی فضل حکیم زرتاج گل علی امین گنڈاپور عاطف خان ان سب کو الیکشن کی اجازت مل گئی تو پھر ۹ مئی کے کیس میں سراج الحق کو ہی سزا دے دیں 😎 منقول
243
846
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
مجھے پکڑنے کیلئے چار سرکاری گاڑیاں گھوم رہی ہے : شیخ رشید لال حویلی کے اردگرد کوڑا اٹھانے والے چار ٹرک دیکھ کر “ فرزند راولپنڈی “ کانپ گیا 😉
40
506
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
نادرا کا ڈیٹا شدید تحفظات کے باوجود ایف بی آر کے ساتھ شئیر کیا گیا،پھر نومبر میں ہیک ہوا، نجی معلومات کمپنیوں کو بیچی گئیں پھر انہی کی بنیاد کر گھرانہ جیسی کمپنیاں بنیں، ایج، پروفیشن، تعلیم کے مطابق آن لائن سیاسی مہم چلی۔ ڈاکٹر ارسلان اور مشوانی کے متعلق رپورٹ تیار، ایکشن ہوگا
35
778
2K
@naveedch66
Naveed Ch
4 months
شیخ رشید اور کامران خان کو شیشی میں ڈال کر اچھی طرح سے ہلائیں تو فیصل ووڈا برآمد ہوگا 😎
55
563
3K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
پنجاب میں بزدار سے فرح تک سب نے تاریخی لوٹ مار کی ، عمران کو سب پتہ تھا ، صرف چار بیورو کریٹ پکڑ لیں سب سامنے آجائے گا : علیم خان
13
508
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
وفاقی حکومت کا میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان ، زیک گولڈ اسمتھ حیران ، لابی پریشان
Tweet media one
73
453
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
بنگلہ دیش : چیف جسٹس نے نواز شریف کی نااہلی کا حوالہ دیا تو وزیر اعظم حسینہ واجد نے دبا کر گیڈر کٹ لگائی ، نوکری سے نکالا ، چیف جسٹس کو ملک سے فرار ہونا پڑا ، پھر پتہ چلا منی لانڈرنگ بھی کرتا تھا ، ساڑھے چھ سال قید کی سزا بھی ہوگئی ملکی ترقی کی رفتار پہلے سے بھی زیادہ تیز ہوگئی
26
765
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
شیخ رشید کی تیر کر فرار ہونے کی کوشش ناکام ، نالہ لئی کے دوسرے کنارے پر پکڑا گیا 😜
31
341
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 years
ڈسکہ دھاندلی : پاکستان میں بھارت جیسا الیکشن کمیشن ہوتا تو وزیر اعلی ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب جیل میں ہوتے : کنور دلشاد
24
447
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
کوئی مانے نہ مانے ، جو سچ ہے وہ سچ ہے 👎 سی آئی اے کے منصوبوں کے بارے میں اتنی معلومات جو بائیڈن کو بھی نہیں ہوتیں جتنی اوریا مقبول جان، ارشاد بھٹی ، عمران ریاض، صابر شاکر، چوہدری غلام حسین اور ہارون رشید وغیرہ وغیرہ کو ہوتی ہیں۔
69
561
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
توہین مسجد نبوی : 5 گرفتار پاکستا��یوں میں سے ایک مجرم طاہر کو 3 سال قید اور 10 ہزار ریال جرمانے کی سزا , فیصلہ مدینہ منورہ کی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سنایا ، پاکستان میں موجود منصوبہ ساز ضمانتوں پر دندناتے پھر رہے ہیں ، افسوس صد افسوس
32
583
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
یوتھیے گورنر استعفے تو ایسے دے رہے ہیں جیسے اگلی حکومت نے انہیں وائسرائے بنا کر رکھنا تھا ، جلدی کرو ، بلکہ علوی کو بھی لے جاؤ نئیں تے آیا جے غوری
20
286
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
عرفان قادر ایڈووکیٹ وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر ، سپریم کورٹ کے متنازعہ رجسٹرار جواد پال کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
35
382
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 months
ڈی سی اسلام آباد نے انٹراکورٹ اپیل میں سوال اُٹھایا گیا ہے کہ کیا سنگل بینچ جسٹس بابر ستارنے توہین عدالت کا کیس ذاتی جذبات کی بنیاد پر چلایا اور میرٹ کے بجائے ذاتی احساسات و جذبات کی بنیاد پر فیصلہ دیا ایسا سوال جس کا جواب پورے پاکستان کو پتا ہے 🎤
28
863
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 years
پی ٹی آئی کے لیے بڑی اور بری خبر برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
23
464
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
انٹرویو میں سیاق و سباق سے نہیں ہٹے، سلمان رشدی کے متعلق وہی لکھا جو عمران نے کہا: صحافی جولیئن بور، اپنی رپورٹنگ پر قائم ہیں ، دی گارڈین
Tweet media one
60
1K
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
قومی خزانے کو لوٹنے اور ملک کو معاشی طور پر بانجھ کرنے کا حساب لیے بغیر الیکشن نہیں ہوں گے۔رانا ثنا اللہ
12
374
2K
@naveedch66
Naveed Ch
5 months
کلبھوشن ایران سے آیا،ملا اختر منصور ایران سے بلوچستان آئے پھر امریکہ کو مخبری کرکے ڈرون حملہ کرایا گیا ،علامہ مسعود عثمانی سمیت ہزاروں علما کے قاتل ایران سے آپریٹ ہورہے ہیں ،2014 میں سی پیک کے خلاف دھرنوں میں ایران ،امریکہ ایک تھے یہاں سب ستو اور دھنیا پی کراخوت اخوت کررہے ہیں
34
842
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ٹی ایل پی کے خوف سے بل میں وڑ جانے والا نیازی آئین توڑنے کی ہمت خود کررہا ہے تو معاف کیجئیے آپکا کا آئی لیول کسی یوتھیے کے برابر ہے 🙏
48
331
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
ترکی میں کہاوت ہے “اگر کوئی مسخرہ محل میں آجائے تو وہ بادشاہ نہیں بن جاتا بلکہ محل ، سرکس میں تبدیل ہوجاتاہے “
26
349
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
مراسلے والا سفیر اسد مجید پرلے درجے کا یوتھیا ہے ، ٹرمپ کے دوست ساجد تارڑ کی گفتگو ، اس کو پاکستان بلا کر تفتیش کی جائے تو اعتراف کرلے گا ، جعلسازی شاہ ممود نے کرائی : ذرائع
34
1K
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
ایک سزا یافتہ مجرم کو چوتھی بار وزیر اعظم کیسے بنایا جاسکتا ہے : نیازی حیران جیسے تم کو صادق اور امین بنایا جاسکتا ہے ، جیسے مشرف کو بھگایا جاسکتا ہے ، جیسے بھٹو کو لٹکایا جاسکتا ہے ، جیسے پانامہ میں سے اقامہ نکالا جاسکتا ہے ، جیسے رانا ثنا پر ہیروئن ڈالی جاسکتی ہے سمجھ آیا ؟
40
443
2K
@naveedch66
Naveed Ch
4 years
ٹاوٹ اینکرز کی باتیں سنتے ہوئے یاد رکھا کریں ، ان کے فارم ہاوسز ، بڑے گھروں ، قیمتی گاڑیوں ، بھاری معاوضوں اور عیاشیوں کے اخراجات جس “ قومی مفاد فنڈ “ سے ادا ہوتے ہیں وہ ہمارے اور آپکے پیسوں سے بنا ہے ،
12
381
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 months
زردادی ۔۔ایوان صدر میں شھباز شریف ۔۔ وزیر اعظم ہاؤس میں چور ۔۔ جیل میں Very sad یوتھیو 🙄
119
509
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
ق لیگ کے ٹوٹل بندوں کے لیے ڈیڑھ لیٹر کوک کھولیں تو پھر بھی ڈیڑھ گلاس بچ جاتی ہے، لیکن دو ہفتوں سے ان کی مشاورت ہی ختم نہیں ہورہی 😂 Copied
49
319
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 months
بیسٹ پالیسی جمشید دستی نے برش اور پالش لہرائے تو عطا تارڑ نے اپنا پاؤں آگے کرکے اشارہ کیا میرے بوٹ پالش کردو 🙄
37
630
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
نیازی صاحب کل بھیس بدل کر بنی گالہ کا چکر لگا لو ، اتوار کو رانا ثنا اللہ لائلپور میں ہوگا ، خفیہ رپورٹ 😎
74
257
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
2017” مجھے کیوں نکالا ؟ 2022”جب پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو ؟”
6
306
2K
@naveedch66
Naveed Ch
10 months
قحط الرجال کیا ہوتا ہے؟ صدارتی تمغوں و ایوارڈ یافتگان میں کوئی ایک بھی سائینسدان ہے جس نے اجناس یا سبزیوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کا کوئی طریقہ دریافت کیا ہو ؟ کوئی ایک بھی آبی ماہر ہے جس نے بارش اور سیلاب کے پانی کے استعمال کا کوئی نیا طریقہ بتایا ہو ؟ 1/3
74
576
2K
@naveedch66
Naveed Ch
5 months
یار رکھیں محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے خلاف سلطانی گواہ ایران ہی بنا تھا👎 اخے برادر ملک #مرگ_بر_ایران
44
606
2K
@naveedch66
Naveed Ch
4 years
مولانا فضل الرحمن نے شیخ رشید کو پٹہ ڈالنے کیلئے کہا تھا ، اگلوں نے منہ پر چھکو بھی چڑھا دیا
15
383
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
بغاوت میں 30 سیکنڈ لگے تو اس کا تدارک بھی 30 سیکنڈ میں ہونا چائیے ۔انصاف میں تاخیر انصاف فراہم نہ کرنے کے مترادف ہے،عمران کا غیرآئینی اقدام سرپرائز نہیں، غداری ہے، بلاول بھٹو 
12
430
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
1 اسلام آباد نے ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دے دیا 2 فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسد عمر نے پھر ہائیکورٹ میں درخواست دے دی حکومت کیا بدلی ، “ امریکہ پیچھے ہی پڑ گیا “ 😎
13
416
2K
@naveedch66
Naveed Ch
4 years
ایوب خان نے پلاٹ مانگا تو کمانڈر انچیف جنرل گریسی نے سرزنش کردی ، ستم ظریفی ہے کہ برطانوی افسر نے پاکستان کی زمین کو دھرتی کے ایک بیٹے سے بچایا : جسٹس قاضی فائز عیسی
10
512
2K
@naveedch66
Naveed Ch
1 year
مولانا فضل الرحمن کا دعوی جھٹلایا نہیں جاسکا ،فریق مخالف کو چپ لگ گئی کیونکہ سو فیصد حقیقت ہے کہ 2019 میں اسلام آباد میں بڑے دھرنے کے دوران پہلے آرمی ہاؤس میں شدید تلخ کلامی ہوئی،پھر باجوہ کی گارنٹی پر فیض نے شجاعت اور پرویز الہی کے ہمراہ معاہدہ کیا کہ عمران حکومت کو 2020 میں 1/3
33
425
2K
@naveedch66
Naveed Ch
1 year
لگ رہا ہے کہ بندیال ، اعتزاز ، کھوسہ ملاقات میں یہی طے پایا ہوگا کہ پی ٹی آئی کو بچانے کے لیے فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ دیں گے ، حکومت عمل درآمد نہیں کرئے گی تو وکلا کی تحریک چلائی جائے گی ، ایک تو ہمارے جج بھی ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر سازشیں کرنے کے عادی ہوگئے ہیں ، 1/3
27
371
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 years
پردیس میں رہائش پذیر(pti) والے بھائیوں سے درخواست ہے پاکستان بہت ترقی کر گیا ہے آپ باہر کیا کر رہے ہیں،واپس آ جائیں پلیز
39
360
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
خطاب ایک سطر میں “اللہ کا واسطہ مجھے پر کیس نہ بنانا “🙏
22
331
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 years
ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک ’’احمق‘‘ کے صاحب اختیار ہو جانے سے ہوتا ہے‘‘ ۔مولانا جلال الدین رومی
17
342
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
گوادر : اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والوں کو بھاری نفری سے ڈرانے کی کوشش الٹ پڑگئی ، عوام کا سمندر امڈ پڑا
34
599
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں تھی ، سپریم کورٹ کے فیصلے سے گھیراو ، جلاؤ کرنے والوں کو شہہ ملی ۔ مریم نواز
18
430
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
بزدار کی بددعا سے عمر چیمہ ہی نہیں علوی بھی جائے گا : آہو
24
184
2K
@naveedch66
Naveed Ch
4 years
مولانا فضل الرحمن نے جس طرح فرنٹ فٹ پر آکر فرقہ واریت پھیلانے کی سازش کو ناکام بنایا اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ، مولانا زندہ باد
12
356
2K
@naveedch66
Naveed Ch
4 months
دیر آید ، درست آید رانا ثنا اللہ اب اسی کام پر لگ جائیں تو سوشل میڈیا چلے گا نہیں دوڑے گا
@PMLNDigital
PMLN Digital
4 months
وہ کیسے؟ نمبروں سے واضح کریں! قوم اسمبلی میں 54 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، اسی طرح پنجاب میں 10 سیٹوں کے ساتھ تیسرے اور بلوچستان میں 11 سیٹوں کے ساتھ تقریباً برابر اور پختونخوا میں صرف 4 سیٹیں ہیں۔ آپ ٹویٹ ضرور کریں مگر حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے۔
779
3K
8K
15
606
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
ایک اوورسیز آنٹی نے سڑک پر رو رو کر اپنا بُرا حال کر لیا تو امریکی پولیس نے بولا آپکی پاکستان سے اتنی محبت دیکھ کر ہمارے بھی آنسو آ گئے، اگر آپ چاہیں تو آپکی امریکی شہریت منسوخ کر کے واپس پاکستان بھیج دیں؟ یہ سنتے ہی آنٹی چپ چاپ اٹھی اور خاموشی سے گھر چلی گئی: ذرائع Copied
30
399
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
طلعت حسین صاحب نے کیا خوب تجویز دی ہے کہ جب کوئی پردہ رہ ہی نہیں گیا تو پھر جنرل راحیل شریف ، جسٹس کھوسہ ، جسٹس عظمت سعید یا پھر ثاقب نثار “ دی گریٹ “ کو نیب کا نیا چئیرمین لگا دیں
13
349
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 months
کے پی کے کو مثالی صوبہ بنانے کے لیے گنڈا پور کے تین نکات سامنے آگئے ۱ روزگار کمانے ۲ تعلیم و تربیت حاصل کرنے ۳ علاج معالجے کے لیے پنجاب ہی جانا پڑے گا 😉
83
713
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
امریکہ PTI کے پیچھے ہی پڑگیا ، ایک اور سازش + مداخلت ٹیوٹر کی نئی انتظامیہ کا فیک اکاؤنٹس ختم کرنے کا فیصلہ
26
301
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
شیخ رشید جتنا زور لگا کر دھمکیاں دیتا ہے ، سننے والوں کا اتنے ہی زور سے ہاسا نکل جاتا ہے 😇
20
197
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
“میر جعفر سے میرے ابو تک “ عمران نیازی نے جنرل باجوہ کو توسیع دینے کا مطالبہ کردیا
165
390
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 months
نواز شریف نے شھباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کردیا اگلی خبر چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا
17
449
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 years
دوشنبے : عمران خان تمام ممالک کو سی پیک سے منسلک کرنا چاہتے ہیں : فواد چودھری اسلام آباد : چینی سفیر نے بتایا پچھلے 3 سال سے سی پیک پر کام بند ہے ،سلیم مانڈی والا ، بات درست ہے ، عاصم باجوہ کی جگہ آنے والے معاون خصوصی خالد منصور کی تصدیق وہ دیکھو پورا ہوا جو خواب تھا کپتان کا
22
632
2K
@naveedch66
Naveed Ch
4 months
مولانا نے دھرنا دیا ،جنرل باجوہ نے آرمی ہاؤس بلا کر دھمکیاں دیں تو مولانا نے اسی زبان میں جواب دیا ،مولانا عبدالغفور حیدری ،اکرم درانی ، حافظ جی اورفیض بھی موجود تھے،باجوہ ٹھنڈا پڑ گیا اور کہا ہماری لڑائی نواز شریف سے ہے، آپ کو کیا مسئلہ ہے ؟مولانا نے کہاہم ایسا نہیں ہونے دینگے
10
704
2K
@naveedch66
Naveed Ch
10 months
جس کے جوتوں کے تسمے بھی اپنے پیسوں کے نہ ہوں وہ ایماندار کیسے ہوسکتا ہے ؟ جسٹس ر وجیہہ الدین احمد
23
924
2K
@naveedch66
Naveed Ch
3 years
کھوسہ ، ثاقب نثار سے آگے کی چیز تھا ، ثاقب نثار اپنی گندی زبان کے سبب زیادہ بدنام ہوا، کھوسہ نے “ ابا “ کے کہنے پر جسٹس قاضی فائز عیسی تک سے استعفی مانگا ، اور “سیاسی خطرات “ ٹھکانے لگائے ، کھوسہ کو ان خدمات کے بعد بھی توسیع نہ ملی تو “بڑے صاحب “کی ایکسٹینشن کا تماشہ بنا دیا
25
302
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
مجھے ISI نے بتایا کہ نوازشریف کرپٹ ہے اور میں نے آنکھیں بند کر کے مان لیا، اسی ISI نے مجھے یہ بھی بتایا کہ پنکی ، ملک ریاض سے ہیروں کے ہار لیتی ہے لیکن میں بپھر گیا اور DG ISI کو ہی تبدیل کرا دیا، منافقت کا آخری درجہ Gulzar Cheema
48
527
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
خود کو جیل میں کپتان کی ٹانگیں دباتا دیکھ رہا ہوں۔ شیخ رشید Amin Ahmed
31
240
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
28 مئی یوم تکبیر ہے ،27 مئی عرفان قادر کا دن رہا 👍
12
225
2K
@naveedch66
Naveed Ch
9 months
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے انکشافات سابق چیف جسٹس ثاقب نثارجسٹس آصف سعید کھوسہ اور موجودہ چیف جسٹس بندیال نے لاہور میں اپنے اپنے زاتی گھروں کی تزئین و آرائش پہ سرکاری خزانے سے کروڑوں روپے خرچ کروا دیئے ۔ 1/3
40
463
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
چودھری پرویز الہی نے کپتان کو نااہل، منافق ، سازشی ، حاسد ، بد زبان وغیرہ قرار دے کر یوتھیوں کے چھکے چھڑا دئیے ، “ تورا بورا “ اس وقت ہوگا جب کرپشن کے بے حساب مقدمات سامنے آئیں گے 👆
19
358
2K
@naveedch66
Naveed Ch
5 months
نہ وہ جج رہے نہ وہ عدالتیں رہیں کیا لعنتی زمانہ تھا 👎
Tweet media one
39
589
2K
@naveedch66
Naveed Ch
11 months
فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانا انٹر نیشنل پریکٹس ہے ، سہولت کاروں کو بھی حملہ آور ہی تصور کیا جاتا ہے ، خواہ وہ سہولت کاری فوج کے اندر سے کی گئی ہو یا عدالتوں سے نوٹ : وہاں کوئی “ گڈ ٹو سی یو “ بھی نہیں کہتا ، اس لیے باقی بھی تیار رہیں
2
77
146
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
حالات ایسے ہی رہے تو پرویز الہی اگلے دس ، پندرہ دن تک اعتزاز احسن بن جائے گا 😇
18
221
2K
@naveedch66
Naveed Ch
4 months
یوتھیو: یہ دیکھو جج بشیر صاحب کی دیانتداری کا عینی شاہد
@kabeerraja786
Raja Kabeer ™
4 months
جج محمد بشیر عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کرتے ہیں انہوں نے ساری زندگی ہندوستان کا گانا نہیں سنا وہ آج بھی کچے گھڑے سے پانی پیتے ہیں اور ان کے گھر فریج نہیں ہے عمران ریاض خان
143
3K
5K
5
947
2K
@naveedch66
Naveed Ch
5 years
پروگرام میں تیاری کرکے آنا چاہیے ورنہ 👎
71
817
2K
@naveedch66
Naveed Ch
2 years
پاکستانیو : آپ خوش قسمت ہو ، ابھی حکیم رانا ثنا اللہ فیصل آبادی شرطیہ نسخے کا ہنر دکھا رہے تھے کہ ڈاکٹر عرفان قادر نے بھی کرشماتی علاج شروع کردیا 👏
11
240
2K