Junaid Baloch
@kalmatiJD
Followers
5K
Following
1K
Media
837
Statuses
2K
Journalist / News and Analysis
Quetta, Pakistan
Joined September 2025
رانا ثناء اللہ خان کی بات اتنی غلط بھی نہیں ہے ۔ بلوچستان میں جب تک دہشتگردی ہے ۔ گرفتاریاں بھی ہوں گی ۔ کیونکہ لوگ پہاڑوں پر بھی جائیں گے ۔ حملے کریں گے ۔ خودکش کریں گے۔ تو پھر پوچھ گچھ لئے بھی حراست میں لئے جائیں گے ۔ بلوچستان میں اگر کسی کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا جائے
1
26
118
پاکستان کے قبائیلی علاقوں میں ٹی ٹی پی حملے کرے ۔ پی ٹی ایم اور محسن داوڑ آواز اٹھاتے ہیں ۔ کیوں کہ ان کا ٹی ٹی پی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ بلوچستان میں بی ایل اے اور بی ایل ایف حملے کریں ۔ بی وائی سی کو سانپ سونگھ جاتا ہے ۔ اور ایسے خاموش رہتی ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو ۔ یہ اس
0
17
67
رانا ثناء اللہ خان کو بشیر زیب کو صاحب نہیں کہنا چاہیے ۔ بشیر زیب پاکستان کو تسلیم نہیں کرتا ۔ آج تک ماہرنگ بلوچ نے بھی حقوق کیلئے کوئی مطالبہ نہیں کیا کہ بلوچستان میں یہ یہ مسائل ہیں ان کو حل کیا جائے ۔ ماہرنگ بلوچ نے صرف بی ایل اے کیلئے ریلیف مانگا ہے کہ بی ایل اے اگر آکر
9
68
223
حال ہی میں بلوچستان میں ایک واقعہ ہوا ۔ سیکیورٹی فورسز نے ایک شخص کو پکڑا ۔ جس کی ویڈیو سامنے آئی تھی ۔ جس میں وہ بی ایل اے کے ایک کمانڈر کا ماتھا چوم رہا تھا ۔ جب اس سے تفتیش کی گئی تو اس نے بتایا کہ اس کمانڈر نے ایسا کرنے کی فرمائش کی تھی کہ تم میرا ماتھا چومو ہم نے ویڈیو بنانی
4
50
227
بی وائی سی نے آج تک اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش نہیں کیا ۔ کبھی نہیں کہا ۔ سوئی میں گیس نہیں ہے ۔ خاران میں پانی نہیں ہے ۔ قلات میں بجلی نہیں ہے ۔ تمپ میں سڑک نہیں ہے ۔ کھانے کو روٹی نہیں ہے ۔ پہننے کو اچھے کپڑے نہیں ہیں ۔ کیوں کہ یہ سب موجود ہے ۔ لیکن یہ سوشل میڈیا پر نئی پرانی
4
43
147
میں رانا ثناء اللہ خان کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ بلوچستان میں بیگناہ معصوم پنجابیوں کو بسوں سے اتار کر محض اس بنیاد پر قتل کیا جاتا ہے کہ وہ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور اس پر آج تک پنجاب سے کسی نے بلوچوں کو گالی نہیں دی ۔ بلوچوں کو برا نہیں کہا ۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ بلوچ
6
67
189
اختر مینگل کے بقول بلوچستان آپ کے ہاتھوں سے نکل چکا ہے ۔ لیکن اختر مینگل کو وزیراعلیٰ بنادیں تو بلوچستان واپس آپ کے ہاتھوں میں آجائے گا اور ساتھ ہی مینگل صاحب کی غیر قانونی مائنز کی لیز اور ٹھیکے بحال کردیں تو بلوچستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنے کا بھی قوی امکان موجود ہے ۔
🚨اختر مینگل کیوں ناراض ہیں ۔ زرائع بتاتے ہیں کہ یہ معاملہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد سے شروع ہوا ۔ اختر مینگل کے 4 ووٹ فیصلہ کن تھے اور پی ڈی ایم کو ان کی سخت ضرورت تھی جبکہ اختر مینگل کو یہ امید تھی کہ آئیندہ سیٹ اپ میں ان کو وزیراعلیٰ بلوچستان بنادیا جائے گا ۔ اس لئے
3
32
109
🚨اختر مینگل کیوں ناراض ہیں ۔ زرائع بتاتے ہیں کہ یہ معاملہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد سے شروع ہوا ۔ اختر مینگل کے 4 ووٹ فیصلہ کن تھے اور پی ڈی ایم کو ان کی سخت ضرورت تھی جبکہ اختر مینگل کو یہ امید تھی کہ آئیندہ سیٹ اپ میں ان کو وزیراعلیٰ بلوچستان بنادیا جائے گا ۔ اس لئے
7
38
153
بی ایل اے نے میرے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے رکھ دی ہے ۔ مجھے زرائع نے بتایا ہے کہ بی ایل اے انٹیلیجنس ونگ زراب نے اپنے فیلڈ ایجنٹس کو ہدایات دی ہیں کہ جنید بلوچ کا سر لانے والے کو 20 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا ۔ بی ایل اے پہلے بھی مجھ پر جان لیوا حملہ کرچکی ہے اور جان سے مارنے
229
403
2K
اختر مینگل مسترد شدہ سیاستدان ہیں ۔ عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ دیا ۔ کہا یہ آئین کی بالادستی کیلئے ضروری تھا۔ پھر شہباز شریف سے بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ کیا ۔ جو منظور نہیں کیا گیا۔ تو موجودہ حکومت کے بھی خلاف ہوگئے ۔ اختر مینگل وزیراعلیٰ بلوچستان ہو تو پھر
7
30
141
ایف سی بلوچستان کا یہ پشتون جوان ڈیوٹی کررہا تھا ۔ اس موقع پر وی لاگرز آگئے ۔ آپس میں گرمجوشی سے ملے ۔ وی لاگرز بھی پشتون ہی تھے ۔ انہوں نے کہا آپ یہاں ہیں اس لئے ہم خود کو محفوظ سمجھتے ہیں ۔ جس پر ایف سی والے نے کہا کہ یہ میری ڈیوٹی ہے ۔
12
207
1K
تین باتیں ۔ پہلی اختر مینگل اپنی زات کو بلوچستان سمجھتے ہیں ۔ دوسری اختر مینگل نے باضابطہ بی ایل اے میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ تیسری اختر مینگل سخت رنجیدہ ہیں بی ایل اے کا حشر دیکھ کر مینگل صاحب آپ سے ہمدردی ہی کرسکتے ہیں لیکن شیخ مجیب الرحمان والی زبان استعمال کرنے سے زمینی
20
84
322
وہ نوشکی سڑکوں پر گشت کررہے ہیں بشیر زیب تم بھی افغانستان سے آجاؤ
1
20
139
تم کہاں ہو بشیر زیب آئی جی ایف سی پاکستان کے جھنڈے لگا کر نوشکی کی سڑکوں پر سفر کررہا ہے نہتے مزدوروں پر تو بہت زور آزماتے ہو ۔ ان فوجیوں کا سامنا کب کرو گے
13
91
322
اختر مینگل دو سال عمران خان کی حکومت میں اتحادی رہے ۔ اقتدار کے مزے لوٹے اور 2020 میں الگ ہوگئے ۔ 2021 کے اواخر میں جب اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم عدم اعتماد لائی تو اختر مینگل پیش پیش تھے بلکہ مینگل نے اعلان کیا کہ اب پی ٹی آئی کی حکومت برقرار رکھنا بلوچ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی ۔
8
28
140
اختر مینگل کہتے ہیں بلوچستان جل گیا ہے ۔ سورس : ٹرسٹ می کوئی تصویر کوئی ویڈیو نہیں ۔ اگر بی ایل اے کے گشت کرتے لوگوں کی ایچ ڈی کوالٹی ویڈیوز آسکتی ہیں تو اختر مینگل کی خود ساختہ جلتی لاشوں کی ویڈیوز کہاں ہیں ۔ جلنے والے گاؤں کہاں ہیں https://t.co/MqM7eumimZ
7
18
91
بی ایل اے کا سیکنڈ ان کمانڈر کیپٹن رحمان گُل غائب ہے ۔ حالیہ ناکام آپریشن ہیروف 2 میں بھی رحمان گل نظر نہیں آیا ۔ حالانکہ بی ایل اے نے مختلف مقامات پر اپنے دہشتگردوں کی ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کی ہیں ۔ لیکن رحمان گل کہیں بھی نہ تھا ۔ رحمان گُل سے متعلق آخری بار میڈیا میں اس وقت زکر
4
58
341
بی ایل اے کا دعویٰ ہے کہ اس نے 362 پاکستانی اہلکاروں کو قتل کیا ہے ۔ ہم نے دیکھا ہے کہ ناکام آپریشن ہیروف 2 کے دوران جو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ۔ ان کو باقاعدہ اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیرداخلہ محسن نقوی نے خود شرکت کی ۔ یہ فورسز کے
5
57
306
بی ایل اے نے بھی اپنے 93 دہشتگردوں کی ہلاکت کو تسلیم کرلیا ہے لیکن اصل تعداد 216 سے زائد ہے ۔ ایسے گروہوں کی حکمت عملی رہی ہے کہ یہ نقصان کم سے کم ظاہر کرتے ہیں تاکہ بھرتی کا عمل متاثر نہ ہو ۔ اور باہر سے جو فنڈنگ مل رہی ہے اس کا تسلسل جاری رہے ۔
8
46
233