HummaSaif Profile Banner
Dr Humma Saif Profile
Dr Humma Saif

@HummaSaif

Followers
318K
Following
243K
Media
19K
Statuses
149K

#CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luck

USA
Joined February 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HummaSaif
Dr Humma Saif
2 years
کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ مشرف دور - 144 زرداری دور -139 مسلم لیگ ن-117 خان دور - 140 PDM دور -133 خان صاحب ٹونسپیرنسی انٹرنیشنل کی کریڈبٹی بارے اقتدار میں آنے سے پہلے بتاتے ہوئے 👇🏻:1 https://t.co/xkCl2lyFVf
110
2K
3K
@HummaSaif
Dr Humma Saif
4 hours
اقبال TTP کا بھی حصہ رہے ،پھر جنرل فیض کے افغانستان مین چلنے والی امن مہم مین رہا ہوئے وہ زمان پارک مین اپنے ساتھیوں کے ساتھ خان کے سپورٹرز میں پائے گئے : مارچ 2023 #جنرل_فیض https://t.co/VvXQ4jGj1w
1
99
265
@MichaelKugelman
Michael Kugelman
5 hours
The Afghanistan-Pakistan border crisis, one of the worst in years, is the consequence of two fundamental truths: -The Taliban don’t turn on close militant allies like TTP. -Pakistan lost its leverage over the Taliban after the Afg war ended & Taliban no longer needed Pak support.
85
134
951
@HummaSaif
Dr Humma Saif
4 hours
Don’t worry everything ll be ok !!! https://t.co/rEfuHyA1sA
1
13
73
@HummaSaif
Dr Humma Saif
4 hours
:2
0
5
15
@HummaSaif
Dr Humma Saif
4 hours
اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے تمام MNAs تمباکو کا کاروبار کرتے ہیں،ان پر ٹیکس نہ لگائیں:شبر زیدی 2023 ہماری صوبے کے کاروبار کا دارومدار افغانستان پر ہے،ہمین افغانستان سے تجارت کرنے دیں تاکہ روزگار پیدا ہو اور ہمارے نوجوانوں مین امید پیدا ہو : اسد قیصر 2025: 1 https://t.co/AAl6lkV2R8
13
149
391
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
خان دورِ میں دہشتگردی ختم ہوگئی تھی: علی امین گنڈاپور اپنے صوبے مین جہان اقتدار کے 13 سال گنڈاپور حکومت نے دہشتگردوں کو 5 کروڑ روپے تاوان دیکر جج بازیاب کرایا ڈیرہ اسماعیل خان سے لفٹیننٹ کرنل سمیت 3 بھائی کو طالبان سے تاوان دے کر بازیاب کروایا :1 https://t.co/eERIEyZXNb
5
144
376
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
آپکو TTP نے اپنا سپوکس پرسن بننے کی آفر کی تھی : مہدی حسن جب 2004 میں پاکستان آرمی قبائلی علاقہ جات میں گئ تب reaction مین طالبان بنی، اس سے پہلے کوئ طالبان نہی تھے: خان صاحب https://t.co/4RpClHwLHE
16
222
546
@HummaSaif
Dr Humma Saif
5 hours
Pakistan forces have captured multiple Afghan checkposts & hoisted Pakistani flag on them. https://t.co/kVGIfCb0xR
3
9
68
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
یہ ہماری طرف سے ، کیا ہم آپ کے ساتھ نہی !! تحریک لبیک فیض آباد دھرنے 2017 کے مظاہرین مین پیسے بانٹے جانے کے یادگار ویڈیو https://t.co/nxIw8kw0TN
18
226
531
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
فیض آباد دھرنے 2017 مین پنڈی کی اسٹبلشمنٹ نے وزیراعظم سے کواپریٹ کرنے سے انکار کردیا تھا ڈی جی آئی کے پاس 30 ہزار فوجی تھے لیکن انہون نے کہا ہم کچھ نہی کر سکتے: خاقان عباسی 2020 یاد رہے فیض حمید نے میجر جنرل ڈی جی ISI تھے https://t.co/AkIaepGwhE
5
173
453
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
:2
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 year
ادا کیا سیشن جج کی رہائی کے لئے ، یہ ہے مثالی صوبہ جہان بارہواں سال اس پارٹی کا جس کا لیڈر utopia کے وعدے کرتے رہے :2.
0
9
17
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
خان دورِ میں دہشتگردی ختم ہوگئی تھی: علی امین گنڈاپور اپنے صوبے مین جہان اقتدار کے 13 سال گنڈاپور حکومت نے دہشتگردوں کو 5 کروڑ روپے تاوان دیکر جج بازیاب کرایا ڈیرہ اسماعیل خان سے لفٹیننٹ کرنل سمیت 3 بھائی کو طالبان سے تاوان دے کر بازیاب کروایا :1 https://t.co/eERIEyZXNb
5
144
376
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
آپکو TTP نے اپنا سپوکس پرسن بننے کی آفر کی تھی : مہدی حسن جب 2004 میں پاکستان آرمی قبائلی علاقہ جات میں گئ تب reaction مین طالبان بنی، اس سے پہلے کوئ طالبان نہی تھے: خان صاحب https://t.co/4RpClHwLHE
16
222
546
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
خان دور جب احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کی مبینہ کیمیکل ملا پانی اور آنسو گیس شیلنگ سے ایک کسان ہلاک !! #NotTooLongAgo https://t.co/kWBn6jij11
2
48
145
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
تحریک انصاف دور جب وزیر سرکاری ملازمین پر صرف مہنگائ کے خلاف احتجاج پر آنسو گیس استعمال کرنے پر فخر کرتے تھے #FromArchives https://t.co/vyyez72Yu2
2
59
177
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
خان دور مین تحریک لبیک کے مظاہرین سے آہنی ہاتھ سے نبٹا گیا #ToJogMemory
@shehrozm078
Shehroz Mughal🇵🇰
10 months
@ImranRaizKhann عمران ریاض کو لٹکاؤ یا باجوا کو یا جنرل فیض کو بتاؤ 2021 میں تحریک لبیک پر #گولی_کیوں_چلائی
3
44
132
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
خان حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا : مارچ 2021 دھرنے کے شرکا کی گرفتاری اور پریڈ #FromArchives https://t.co/XTnZsGTx9L
26
275
737
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
1 day
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو کے پی میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے سات پولیس والوں کے جنازے پر بھی جانا چاہئے تھا۔ یہ تاثر نہیں جانا چاہئے کہ کسی ادارے کی قربانی ارزاں ہے۔ دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانی پولیس کی ہیں
84
238
1K
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 day
تحریک لبیک ہو تحریک انصاف ہو یا کوئ اور، متشدد مظاہروں مین پولیس پر تشدد کرنا سب مین مشترک ہے https://t.co/B777U39aOL
1
30
79
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
1 day
یہ بغض پاکستان میں اسرائیل کے بھی پاؤں پڑ سکتے ہیں
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
2 days
ان طالبان نے تو ہنود اور یہود سے امت مسلمہ کو نجات دلانا تھی؟ یہ یہود کے پکے دوست ہنود کے دوست بن کر مسلمانوں کی کونسی خدمت کر رہے ہیں۔ پاکستان کا رشتہ حرمین سے جڑ گیا اور ان کا سومنات سے۔ چلو یہ تو کلئیر ہو گیا۔
510
640
3K