DIG Operations Lahore Profile Banner
DIG Operations Lahore Profile
DIG Operations Lahore

@digopslahore

Followers
144,502
Following
31
Media
4,815
Statuses
8,597

This is the Official Twitter Account of Deputy Inspector General of Police Operations, Lahore.

Lahore
Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
"ائے نگہبانِ وطن تیرا نگہباں ہو خدا ۔۔۔۔ شہر کے لوگ تیرے حق میں دعا کرتے ہیں"
Tweet media one
786
1K
10K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت کانسٹیبل کمال احمد فرض کی ادائیگی میں فائر لگنے سے شہید۔ لاہور پولیس نے کانسٹیبل کو شہید کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرلیا.
Tweet media one
3K
2K
9K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
In the subject matter, application has been received;legal action initiated; medical examination conducted;FIR is being registered. Law will take its course.
@arsched
Arshad Sharif
4 years
Article 14 Constitution of #Pakistan The dignity of man and privacy of home, shall be inviolable. Can #PMIK @ImranKhanPTI & CM #Punjab @UsmanAKBuzdar ensure action against culprits? Has an FIR been registered? culprits arrested on the complaint of #UzmaKhan ?
2K
6K
15K
1K
2K
8K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
• إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ • شہید کانسٹیبل محمد افضل کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی۔ محمد افضل گزشتہ شب مظاہرین کے تشدد کی زد میں آ کر شہید ہو گئے تھے۔ الہیٰ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور آپکے درجات بلند فرمائے۔ آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1K
2K
7K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
نئے سال کی آمد پر خوشیاں ضرور منائیں لیکن کوئی غیرقانونی کام نہ کریں تا کہ ہمارے مہمان نہ بنیں ✨✨✨
361
590
7K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
"شجاعت کی جیتی جاگتی تصویر" #BraveheartTahir
Tweet media one
185
589
7K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا شیطان صفت درندہ وقاص پولیس کے شکنجے میں کیمروں، سی ڈی آرز اور دیگر تیکنیکی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو ڈھونڈ نکالا ۲۴ گھنٹے کے اندر ملزم سلاخوں کے پیچھے لاہور پولیس تمام شہریوں خاص طور پہ معصوم بچوں کے تحفظ میں ہر وقت سر بکف
Tweet media one
Tweet media two
@inspiringaffan
Syed Muhammad Affan Hashmi
4 years
- @DIGOpsLahore @Lahorepoliceops this video Dt: 25-04-202 from somewhere in Lahore is viral on #socialmedia . Another case of #childabuse . Please do take notice if not yet and strict action against the culprit requested. @SarahAhmad_PTI @ashwahab @dolphinsquadlh1 @GOPunjabPK
25
52
91
730
793
4K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
یہ محض جھوٹ پر مبنی ایک پراپیگنڈہ ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ براہ مہربانی ایسی خبریں بلا تصدیق نہ پھیلائیں ۔اس مقام پر پل کے اوپر یا نیچے کسی جگہ پر بھی پولیس اہلکار نظر نہیں آ رہا اور نہ ہی ایسا کوئی واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔
@MusaNV18
Musa Virk
2 years
راوی پل کے مقام پر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ورکر کو پل سے نیچے پھینک دیا، ظلم اور بربریت کی انتہا #حقیقی_آزادی_مارچ
347
4K
4K
119
1K
3K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
• إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ • اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہ��ں خبر نہیں (البقرة:154) کرول گھاٹی میں مظاہرین کے تشدد سے شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد عمران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
273
445
3K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
1 year
شوکت خانم ٹریفک سگنل:کارسوار کی محنت کش کا سامان پھینکنے کی ویڈیو پر ڈی آئی جی آپریشنزافضال احمد کوثر کانوٹس، ، نواب ٹاؤن پولیس نےفوری کارروائی کرتےہوئے ملزم عرفان کوتلاش کرکےگرفتارکرلیا، "مزیدقانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،قانون سےکوئی بھی بالاتر نہیں"ڈی آئی جی آپریشنز
Tweet media one
@Imt_Tahir
Tahir Awan 💦
1 year
شکوت خانم سگنل پر ایک دال بیچنے والے مزدور کی موٹر سائیکل سے غلطی سے معمولی سکریچ پڑنے پر کار والے بے حس انسان نے مزدور کی دال روڈ پر پھینک دی۔ @Lahorepoliceops اسکے خلاف ایکشن لیا جائے۔ #غریبوں_کاسہارا_عمران_خان #ایک_بہادر_عمران_خان @ImranRiazKhan @SdqJaan
668
2K
3K
368
229
2K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
"A small act of kindness goes a long way" @OfficialDPRPP @amnaappi @ashwahab
111
264
2K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
Do you know? How Women safety app works? پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ سے کیسے مدد حاصل کی جاسکتی ہیں جانیئے اس ویڈیو میں.👇 #womenempowerment #womensafetyapp
254
844
2K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
"باپ سِراں دے تاج محمد تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں" غلام رسول شہید کا بیٹا اپنے والد کا آخری دیدار کرتے ہوئے۔
Tweet media one
115
292
2K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
Captain (R) Muhammad Sohail Choudhry has assumed charge as DIG Operations Lahore. #NewProfilePic
Tweet media one
167
90
2K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاشِ گمشدہ۔۔! یکی گیٹ پولیس کو دوران پٹرولنگ ایک قوتِ گویائی سے محروم 10 سالہ بچی ملی ہے، جو اپنا نام و پتہ نہیں بتاتا سکتی، ورثا کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: یکی گیٹ پولیس 03224484121 03160761083
Tweet media one
33
2K
2K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
Tweet media one
118
51
2K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
تلاش ورثاء ایک 11 سالہ بچی نشتر کالونی کے علاقے سے ملی ہے.اپنا نام عائشہ بتاتی ہے۔ ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: تھانہ نشتر کالونی 03004276349
Tweet media one
23
2K
2K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
Spread the message and help Lahore Police in reuniting this lost girl with her parents. Or contact on 03451263342 (Garden Town Police)if you have any information about them تلاش ورثاء قذافی سٹیڈیم میٹرو بس سٹاپ سے7/8 سالہ بچی ملی ہے۔جو اپنا نام اسما اورمریدکے کی رہائشی بتاتی ہے۔
Tweet media one
33
2K
2K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
یہ محض جھوٹ پر مبنی ایک پراپیگنڈہ ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ براہ مہربانی ایسی خبریں بلا تصدیق نہ پھیلائیں ۔اس مقام پر پل کے اوپر یا نیچے کسی جگہ پر بھی پولیس اہلکار نظر نہیں آ رہا اور نہ ہی ایسا کوئی واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔ #Punjabpolice
@siasatpk
Siasat.pk
2 years
راوی پل کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کے ورکر کو پل سے نیچے پھینک دیا گیا #LongMarch #PTI
61
689
1K
578
545
2K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاش ورثاء۔۔۔! پولیس کو بادامی باغ لوہے والی پلی سے ایک بچہ ملا ہے اپنا نام نہیں بتا سکتا، جس کی عمر تقریباً 2 سال ہے، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: تھانہ بادامی باغ پولیس 03087771469
Tweet media one
28
1K
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس کا پروٹوکول کلچر کے خاتمے کا حکم، افسران اپنے دروازے خود کھولیں، گن مین یا ماتحت ڈی آئی جی سے لیکر ایس ایچ او تک کسی کی گاڑی کا دروازہ کھولنے کا پابند نہیں اور نہ ہی کسی کا ذاتی ملازم ہے۔ پولیس افسران کے ہر اقدام سے محکمے کا وقاربڑھنا چاہیے۔ @ahsanpsp
115
214
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
بچوں کو اسکول سے واپس لاتی خاتون کو راستے میں ہراساں کرنے والا ملزم راوی روڈ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ "خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے" ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان @spcityops
181
190
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
When you make way for an ambulance ...You make way for Life❤️ #PublicServiceMessage
Tweet media one
20
232
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
الحمدللہ بچی کے ورثہ سے رابطہ ہو گیا ہے، جو کے ڈی جی خان سے روانہ ہیں، انشاءاللہ بچی جلد اپنی والدہ کے ساتھ ہوگی۔
@OfficialDPRPP
Punjab Police Official
2 years
لاہور پولیس نے رابطہ کرکے اس بچی کو اپنی حفاظت میں لے لیا ہے اور ایک لیڈی کانسٹیبل اس بچی کے ساتھ موجود ہے تاکہ بچی کو اسکے والدین تک پہنچایا جاسکے۔ @DIGOpsLahore
Tweet media one
133
307
2K
80
116
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 months
لاہور پولیس غریب کو انصاف دینےاس کی دہلیز پرپہنچ گئی ⭕ڈی آئی جی آپریشنزسید علی ناصر رضوی کی معذورمحنت کش سروربھٹی سے ملاقات، ⭕سرور بھٹی کی دل جوئی،مالی مدد بھی کی, ⭕معذور کے بچوں کی تعلیمی اخراجات میں معاونت کااعلان, ⭕سامان خرید کرپیسےنہ دینےوالوں کےخلاف سخت کارروائی کاحکم,
195
308
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
@RubinaBashir11 FIR has been registered at PS Iqbal Town and accused has been arrested. Parents of the victim refused to proceed against the culprit but on directions of DIG Operations Lahore, FIR was registered with police as complainant. Lahore Police commits to protect the vulnerable
Tweet media one
261
217
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
Arrested, Lahore Police Operations Wing will continue to strive in ensuring a safe environment for everyone, irrespective of gender and race. @OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @spmodeltown @amnaappi
Tweet media one
@Leena_Ghani
leena #FreePalestine🇵🇸
3 years
What I'm about to share with you is an incident that happened a few weeks ago at Jami-Shireen Park. This is not an isolated event; this violence occurs every day; you will witness this one because there is a video. 1/
295
666
2K
188
251
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ کالعدم تنظیم کے پر تشدد مظاہروں میں عوام کے تحفظ اور امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے دوران فرائض کی ادائیگی میں خالد جاوید اور محمد ایوب شہید ہوئے۔ الہیٰ کریم شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
138
224
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاش ورثاء۔۔۔! سبزازار سے ایک بچی ملی ہے، جس عمر تقریباً 3/4 سال ہے، اپنا نام پتہ نہیں بتا سکتی، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: سبزازار پولیس 03060688886
Tweet media one
14
866
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
Tweet media one
83
35
1K
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاش ورثاء..! ایک 04 سالہ بچہ لوہاری گیٹ سے ملا ہے، اپنا نام نہیں بتاتا سکتا، ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: تھانہ لوہاری گیٹ پولیس 03004488557 : 03045991841
Tweet media one
13
692
938
@digopslahore
DIG Operations Lahore
1 year
یہ ویڈیو پولیس اسٹیشن شالیمار کی فارمل انسپکشن کے دوران بنائی گئی ہے، جس میں حقائق کو توڑ مَروڑ کر پیش کیا گیا، اصل صورتحال آپ خود ملاحظہ کرسکتے ہیں.
@AliRamay557
Ali Ramay
1 year
صاحب کے اس رویے نے بچے کے ذہن میں گہرے اور منفی اثرات ضرور جنم دئیے ہوں گے
805
1K
3K
495
140
965
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن بھاٹی گیٹ چوک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کانسٹیبل رمضان شہید، الہیٰ کریم شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
Tweet media one
161
118
972
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
شاید ایسے ہی دنوں کے لیے اور انہی کاموں کے لیے اللہ تبارک وتعالی ہمارا انتخاب کرتا ہے۔ اور یہ وردی زیب تن کرنے کی توفیق عطا کرتاہے۔ @OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @SSPOpsLahore
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
57
86
948
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
SP Dolphin Squad, Lahore @ashwahab participated in Eid transmission. She shared her thoughts regarding working women. She also emphasised on the need of support and respect for police from general public @CcpoLahore @Lahorepoliceops @OfficialDPRPP @HumansOfPolice @PolicePakistan
56
121
957
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن تھانہ مانگامنڈی کی حدود میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں فائرنگ سے کانسٹیبل عادل حسین اور کانسٹیبل عباد علی شہید، الہیٰ کریم شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین @OfficialDPRPP @InamGhani @spsaddar
Tweet media one
135
139
941
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
FIR has been registered. Investigation will be done according to the facts of the case.
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
In the subject matter, application has been received;legal action initiated; medical examination conducted;FIR is being registered. Law will take its course.
1K
2K
8K
295
122
900
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ عوام کے تحفظ اور امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے دوران فرائض کی ادائیگی میں زخمی ہونے والے اے ایس آئی ابوبکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج شہید ہو گئے ہیں۔ الہیٰ کریم شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
111
144
892
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ چند روز قبل موٹر وے واقع میں شدید زخمی ہو کر ہسپتال داخل ہونے والے آفیسر عدیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کومہ کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ الہیٰ کریم شہید کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین @NHMPofficial
228
156
875
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
مانگا منڈی کےعلاقہ میں پولیس اہلکاروں کاکپڑوں کےسٹال سے بغیرادائیگی پینٹس اٹھانے کی شکایت پر @ahsanpsp DIG/OPS کا نوٹس،پانچوں اہلکار معطل۔DIG/OPS نے شہری سے ملاقات کرتے ہوئے اظہار معذرت کیا اور مکمل ادائیگی کی۔ آپ نے ظلم نہ سہتے ہوئےاس کےخلاف آواز اٹھائی جس پرمیں آپ کاشکرگزار ہوں۔
108
150
851
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
"سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر اور پولیس کیخلاف دھمکی آمیز ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاک بدمعاش گرفتار" @OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @spcivilline
147
146
838
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
شہید کانسٹیبل عمران کی بیٹی عروہ کے سکول کا پہلا دن ، والد کے ساتھ سکول جانے کی خواہش @spcantt عیسی سکھیرا نے خود پوری کی۔ @OfficialDPRPP @Spearheads13 @ashwahab
71
118
840
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
تلاش ورثاء..! ایک 05 سالہ بچہ جناح ہسپتال کے آوٹ ڈور سے ملا ہے، اپنا نام اشعر بتاتا ہے، ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: انچارچ تھانہ گارڈن ٹاؤن 03087777835 @OfficialDPRPP @GOPunjabPK @PSCAsafecities
Tweet media one
14
793
759
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
@MashwaniAzhar @Hkhan6715 @OfficialDPRPP ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر ایس پی سٹی اس معاملے کی انکوائری کر رہے ہیں ، الزامات درست پائے جانے کی صورت میں حسب ضابطہ کاروائی کی جائے گی۔ لاہور پولیس میرٹ اور خود احتسابی کے اصولوں پر کارفرما ہے جسے ہمہ وقت یقینی بنایا جائے گا۔
88
51
730
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
رکشہ میں سوار خواتین کو بیہودہ اشارے اور نازیبا جملے کسنے اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار @OfficialDPRPP @Spearheads13 @avais_shafiq
85
106
750
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
تلاش ورثاء! شاہدرہ پولیس کودوران پٹرولنگ جی ٹی روڈسے یہ بچی ملی ہے،جو اپنا نام ورادختر اورنگزیب عمر 9 سال بتاتی ہے۔گھر کا پتہ نہیں بتا سکتی ہے۔ ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشن ونگ کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: شاہدرہ پولیس :03009470801 #lostandfound #lostandfoundlahorepolice
Tweet media one
23
697
732
@digopslahore
DIG Operations Lahore
1 year
سر عام بدمعاشی کرنے والا نوجوان گرفتار، ملزم نے دو روز قبل نشے کی حالت میں شہری کو ہراساں کیا۔ ملزم نے شہری کی گاڑی کو ٹھڈے مارے اور گالم گلوچ کی۔ ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس، SHO گارڈن ٹاؤن کی سربراہی میں ٹیم نے ملزم کا سراغ لگا کرگرفتار کیا۔
@suno_newshd
SUNO NEWS HD
1 year
لاہور فیصل ٹائون کے علاقے میں لینڈ کروزر پر سوار ایک شخص کا گاڑی چلانے والے نوجوان پر تشدد، گاڑی کے شیشے توڑ دئیے۔سنگین نتائج کی دھمکیاں۔۔ شہری نے گاڑی سے موبائل فوٹیج بنا لی ۔۔۔ #SunoNewsHD @Lahorepoliceops @ccpolahore @digopslahore @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO
14
148
201
141
97
734
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
Tweet media one
38
12
716
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
"اس وردی میں کتنے بیٹے پنہان ہیں" #سلام_پاکستان
40
85
718
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
اسلام علیکم #صباح_الخير
Tweet media one
23
68
715
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
Tweet media one
39
38
696
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
"قبضہ مافیا سے پلازہ واگزار کروانے پر سٹیج فنکاروں کا لاہور پولیس سے اظہار تشکر" @OfficialDPRPP @CcpoLahore @SSPOpsLahore @GovtofPunjabPK
31
102
686
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
السلام علیکم #صبح_بخير
Tweet media one
0
49
682
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
#PSLFinal لاہور پولیس نے محفوظ پی ایس ایل کی صورت میں شہریوں کو بہترین تفریح فراہم کی ہے۔ #PSL7Final #LahorePolice #PSL2022
31
69
678
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
کوٹ لکھپت پولیس کو 02 چھوٹی بچیاں ملی ہےاپنا نام مہوش اور جویریہ بتاتی ہیں بچیوں کے والدین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں برائے رابطہ :محرر کوٹ لکھپت 03227228688 @GOPunjabPK @GOPunjabPK @gop_info @SarahAhmad_PTI @Pansota1 @waqas_amjaad @HamidMirPAK @MaanMuqadas @ashwahab
Tweet media one
15
663
655
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ محمد بابر TASI جو کے تھانہ ہنجروال میں تعینات تھے۔ آج الیکشن ڈیوٹی پر آتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ کے باعث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔ الہیٰ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
67
50
651
@digopslahore
DIG Operations Lahore
1 year
#السلام_عليكم #صبح_بخير کیا آپ جانتے ہیں؟
Tweet media one
91
141
670
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
مصری شاہ پولیس نے 15 کی کال پر 7 سالہ راشد کو جوکرنٹ لگنے کی وجہ سے بے ہوش ہو کر گندے پانی میں گرگیا تھا کو فوری ہسپتال پہنچا کر طبی امداد دلوائی، علاج معالجہ کے ساتھ متاثرہ بچے کو نئے کپڑے لیکر دئیے اور بخیر و عافیت والد کے حوالے کردیا۔ #communitypolicing
Tweet media one
44
77
609
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ایس پی انویسٹیگیشن خوشاب ملک امتیاز محمود جو کے آج دورانِ ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سےخالق حقیقی سے جا ملے۔لاہور پولیس دعاگو ہیکہ الہیٰ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
150
68
628
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاش ورثاء۔۔۔! شیراکوٹ پولیس کو دوران پیٹرولنگ ایک بچہ ملا ہے جو اپنا نام و پتہ نہیں بتا سکتا، جس کی عمر تقریباً 2/3 سال ہے۔ لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیا۔ برائے رابطہ: شیراکوٹ پولیس 03464597356
Tweet media one
10
502
578
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
الحمدللہ لاہور پولیس کو فخر ہے ایسے جوانوں پر جو ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر سر انجام دیتے ہیں۔
Tweet media one
24
43
601
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاش ورثاء۔۔۔! چونگی امر سدھو میٹرو اسٹیشن سے ایک بچہ ملا ہے اپنا نام ارحم بتاتا ہے، جس کی عمر تقریباً 3 سال ہے، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: محرر تھانہ کوٹ لکھپت 03004686019
Tweet media one
15
506
581
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
The respectable @spcityops 👮Raza Safdar Kazmi (PSP) presents the true definition of worthwhile experience and knowledge. To learn from his endless adventures and to get a glance at his policing journey watch our Podcast by clicking the link below! --->
19
61
570
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاشِ ورثاء ! داتا دربار پولیس کو دوران پٹرولنگ یہ بچی ملی ہے،جو اپنا نام نہیں بتاسکتی. عمر تقریباً 3 سال ہے، ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: داتا دربار پولیس 04237116558 #lostandfound #lostandfoundlahorepolice #Lahore
Tweet media one
18
561
547
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
"اورنج لائین میٹرو ٹرین اسٹیشن پر جھگڑے اور مزدورں پر تشدد کا معاملہ، گلشن اقبال پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث 06 ملازمین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے، قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی" ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل @OfficialDPRPP
Tweet media one
60
59
592
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
"شادباغ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران بزرگ شہری پر فائرنگ کرنے والے ڈکیت فوری گرفتار" #LahorePoliceOperatonsWing @SajidKianiPSP @DolphinLahore @RashidHadayat92 @HassanJehangeer @avais_shafiq
69
94
577
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
🛑 FAKE NEWS 🛑 This account @FODdaE9Mko0EnBU is a perfect example of how hatred and disinformation is spread. @OfficialDPRPP @MashwaniAzhar @GovtofPunjabPK
Tweet media one
62
162
548
@digopslahore
DIG Operations Lahore
1 year
ڈی آئی جی آپریشنز صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ایس پی صدر ڈویژن کی فوری کاروائی، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گارڈز کی مدد سے لڑکیوں پر تشدد کرنے والی بااثر خاتون محافظوں سمیت گرفتار، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چند روز قبل پیش آنے والے واقعے میں بااثر خاتون نے اپنے گارڈز کی مدد سے پارکنگ کے
135
146
565
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
"تھانہ گلشن راوی کے پی ایس اے جنید نے درخواست گزار کیطرف سے پیسوں کی پیشکش قبول نہ کر کے عوام کی خدمت کا فریضہ بخوبی نبھایا ہے" تمام پولیس اسٹیشنز میں موجود فرنٹ ڈیسک سٹاف بِلا معاوضہ آپکی خدمت کے لیے موجود ہیں۔ @OfficialDPRPP @Spearheads13 @OperationsWing @SSPOperations
76
70
564
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
ڈی آئی جی آپریشنز @SajidKianiPSP نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا، لاہور پولیس کیلئے شاندار خدمات اور ملازمین کی ویلفیئر کیلئے آپ کے کام کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائےگا۔ سٹاف کا خراج تحسین
79
65
542
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
گریٹر اقبال پارک میں خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے دو برقعہ پوش گرفتار، ملزم سبحان اور عثمان برقعہ پہن کر پارک میں آئی فیملیز کو حراساں کر رہے تھے۔ ملزمان کاروائی کے لیے تھانہ لاری اڈا منتقل۔ "خواتین اور فیملیز کو ہر صورت محفوظ ماحول فراہم کریں گے۔" DIG/OPS ڈاکٹر محمد عابد
Tweet media one
Tweet media two
47
70
526
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
IGP Punjab @InamGhani pinned ranks to DIG Operations @SajidKianiPSP on his promotion.
Tweet media one
59
42
539
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاشِ گمشدہ۔۔! شیرا کوٹ پولیس کو دوران پٹرولنگ ایک اسپیشل ( autistic ) بچہ ملا ہے جس کی عمر تقریباً 8/7 سال ہے، جو اپنا نام و پتہ نہیں بتا سکتا، ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: شیرا کوٹ پولیس 0346-4597356
Tweet media one
12
376
496
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ایس ڈی پی او اولڈ انارکلی سرکل سید ثقلین شاہ ٹریفک حادثہ میں زخموں کی تاب نہ لاکر خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔ الہیٰ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
Tweet media one
130
58
519
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
عیدِ قربان پر اپنی خوشیوں کے محافظوں کو بھی یاد رکھیں۔ #عيد_اضحى_مبارك
Tweet media one
Tweet media two
15
36
509
@digopslahore
DIG Operations Lahore
1 year
کرایہ داروں کا پولیس خدمت مراکز، پولیس اسٹیشن میں یا آن لائن اندراج پرامن اور محفوظ لاہور کےلیےناگزیر ہے۔شہری اپنے اردگرد نظر رکھیں اورمشکوک افراد کےمتعلق لاہور پولیس کو بذریعہ 15 اطلاع دیں. #Lahorepolice #TenantsRegistrationPunjab #PunjabPolice #Lahore
Tweet media one
14
63
496
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
FIR has been registered at PS Iqbal Town and accused has been arrested. Parents of the victim refused to proceed against the culprit but on directions of DIG Operations Lahore, FIR was registered with police as complainant. Lahore Police commits to protect the vulnerable
Tweet media one
@RubinaBashir11
Rubina bashir
4 years
کس جرم میں چھینی گئی مجھ سے میری ہنسی؟؟؟ میں نے تو کسی کا دل دُکھایا بھی نہیں تھا_____غبارے بیچنے والا بچہ اقبال ٹاون لاہور فیملی پارک مون مارکیٹ امیر ذادے کے پالتو کتوں کا شکار بن گیا کیا اس کے خلاف کوئی مقدمہ چلے گا سزا ہو گی یا پلاٹ دے کے صلح کروا دی جائے گی
2K
6K
8K
109
116
503
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاش ورثاء۔۔۔! 01 بچہ جو اپنا نام نہیں بتا سکتا، موڑ سمن آباد سے گلشن راوی پولیس کو ملا ہے، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: گلشن راوی پولیس 03051045468
Tweet media one
4
432
472
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
اسلام وعلیکم #صبح_بخیر
Tweet media one
49
67
487
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
•اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ• ایس ایس پی لیگل رانا محمد لطیف رضائے الہئ سے وفات پا گئے ہیں۔ الہیٰ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
81
36
493
@digopslahore
DIG Operations Lahore
1 year
جناح ہاؤس میں آتشزنی، قتل اور توڑ پھوڑ کے جرائم میں میاں اسلم اقبال نامزد ملزم ہےیہ ضروری ہے کہوہ قانون کی پاسداری کرے اور انصاف کےتقاضے پورےکرنے کی غرض سےخود کو قانون کےحوالےکرے۔پولیس کی طرف سےتشدد اورلوٹ مارکا الزام بھی بے بنیاد اور ٹھوس شواہد سے محروم پایاگیا ہے،تاہم اگرآئیندہ
2
80
445
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
ڈی آئی جی آپریشنز @ahsanpsp کا تھانہ بھاٹی گیٹ کا وزٹ، چوری کے شبہ میں شہری کو بغیر FIR ہتھکڑی لگانےاور زمین پربٹھانے پراظہار برہمی۔فوری ہتھکڑی کھلواکرشہری کو کرسی پربیٹھانے کا حکم۔ " ایس پی سٹی معاملے کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کریں۔شہریوں سےبدسلوکی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی"
65
58
473
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
"لاہور پولیس کا بھکر میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے SHO کو خراج تحسین" ایس ایچ او سٹی بھکر محمدحیات خان خانسر روڈ پرموٹر سائیکل چھیننے والے ملزمان کاپیچھا کررہےتھےکہ ملزمان نے فائرنگ کردی۔جس سے انہوں نےجام شہادت نوش کیا۔SI محمد حیات خان نےسوگواران میں بیوہ اورتین بیٹےچھوڑے ہیں،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
61
93
481
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاش ورثاء۔۔۔! جناح ہسپتال سے ایک بچی ملی ہے اپنا نام فاطمہ بتاتی ہے، جس کی عمر تقریباً 4 سال ہے، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: محرر چوکی جناح ہسپتال 03004444172
Tweet media one
10
333
447
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
اسلام علیکم #صباح_الخير
Tweet media one
16
37
473
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
لاہور پولیس کے کنسٹیبل شاہد نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی، رات کو دوران ڈیوٹی رنگ محل کے علاقےمیں ATMچیک کیا تو مشین سے 1 لاکھ روپے کی رقم ڈپوزٹ ہوئی ملی، بنک سے معلومات حاصل کر کے شہری نعمان سے رابطہ کیا گیا اور رقم شہری کو واپس کی,
41
63
461
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
اسلام علیکم #صباح_الخيرᅠ آغازِ صبح اس دعا کے ساتھ کے الہیٰ کریم ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
Tweet media one
27
20
458
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
اسلام علیکم #صباح_الخير
Tweet media one
18
25
460
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
اس کا ذمہ دار کون ہے؟ @OfficialDPRPP @ctplahore
53
134
450
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی عائشہ اکرم کے گھر آمد، آئی جی پنجاب کی طرف سے فوری انصاف کی یقین دہانی کروائی۔ "آپکی بہادری دوسری بیٹیوں کیلئے مشعلِ راہ ہے۔درندہ صفت انسانوں کو نشانِ عبرت بنایا جائیگا" ڈی آئی جی آپریشنز #AyeshaAkram
Tweet media one
Tweet media two
203
64
456
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
A bicycle rally was held and led by @SPDolphinLahore Ayesha Butt to promote peace and safety on the streets and roads of Lahore. The highlight of the activity was female members of the community riding bicycles freely 1/2 @OfficialDPRPP @Lahorepoliceops @CcpoLahore @SSPOpsLahore
39
63
458
@digopslahore
DIG Operations Lahore
4 years
Tweet media one
29
30
458
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
تلاش ورثاء۔۔۔! سمن آباد پولیس کو دوران پیٹرولنگ ایک بچی ملی ہے جو اپنا نام و پتہ نہیں بتا سکتی، جس کی عمر تقریباً 3/4 سال ہے۔ لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیا۔ برائے رابطہ: سمن آباد پولیس 03437628240
Tweet media one
15
397
430
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
تلاش ورثاء ! تھانہ ٹبی سٹی پولیس کو دورانِ پٹرولنگ ایک گمشدہ بچی ملی ہے، جس کی عمر قریباً 4/5 سال ہے۔ اپنا نام و پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشن ونگ کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ: 03006035110 محرر ٹبی سٹی
Tweet media one
12
358
405
@digopslahore
DIG Operations Lahore
3 years
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد احسن یونس نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ "شہریوں کے جان ومال کا تحفظ، قانون و انصاف کی بالادستی، خود احتسابی اور بہتر پبلک سروس ڈیلیوری اولین ترجیح ہے" ڈی آئی جی آپریشنز @ahsanpsp
51
30
444
@digopslahore
DIG Operations Lahore
2 years
السلام علیکم #صبح_بخير
Tweet media one
19
41
444