AliRamay557 Profile Banner
Ali Ramay Profile
Ali Ramay

@AliRamay557

Followers
8K
Following
65K
Media
2K
Statuses
11K

Journalist,Global Public Policy Strategist,Alumni of Tsinghua ,CIPCC🇨🇳CEJ, IBA,and LUMS Certified in Digital News.RTs ≠endorsement

Punjab, Pakistan
Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AliRamay557
Ali Ramay
2 years
چائنا میں جرنلزم ایکسچینج پروگرام کی الوداعی تقریب کے موقع پر مجھے اپنے تجربات کی بنیاد پر چائنا کے دورے پر چند جملے کہنے کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا اور یہاں نہ صرف میں نے اپنے اشیا پیسفک گروپ کی بلکہ اپنے ملک کی بھی نمائندگی کی ۔۔
16
6
94
@AliRamay557
Ali Ramay
3 hours
لاہور میں محدود سطح پر بسنت منانے کی اجازت تجویز ۔۔۔
1
0
0
@Restore_NJ
Restore New Jersey
14 days
MODERATOR: Are you willing to commit to NOT raise the sales tax? MIKIE SHERRILL: I'm not going to commit to anything right now. On Nov. 4, vote NO on Mikie Sherrill. ❌
31
67
216
@AliRamay557
Ali Ramay
6 hours
سوموار سے پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ATM کارڈ ملے گیں ۔75 ہزار سے زائڈ سیلاب متاثرین کے بینک اکاؤنٹس اوپن۔ پہلے 50 ہزار روپے کا کیش باقی رقم شہری ATM سے لے سکیں گے۔
0
0
0
@AliRamay557
Ali Ramay
6 hours
پنجاب حکومت کی پہلی ائیر لائن"ایئر پنجاب" کے لیے عملی اقدامات میں ایک پیشرفت، ورکنگ کمیٹی نے 5 طیارے لیز پر لینے کے لیے مختلف کمپنیوں سے رابطے تیز کردئیے ، لائسنس کے اجرا کے لیے سول ایوی ایشن کو درخواست دے دی۔ پنجاب ائیر اتھارٹی بھی جلد قائم ہوگی ۔ #AirPunjab
0
0
1
@AliRamay557
Ali Ramay
6 hours
خوشی ہے کہ لاہور میں نئے ائیرپورٹ سے متعلق میری دی گئی خبر کومختلف میڈیا پلیٹ فارمز نے جگہ دی۔کریڈٹ ملے یا نہ ملے، عوام تک درست معلومات پہنچنا ہی مقصد ہے۔ #punjab
0
0
2
@AliRamay557
Ali Ramay
7 hours
اگر سیلاب میں کسی مویشی پال کے دس جانور بھی ہلاک ہوئے ہیں تو پنجاب حکومت متاثرہ شخص کو دس جانوروں کے پیسے نہیں دے گی بلکہ صرف دو جانوروں کے پیسے ہی دے گی ۔ یعنی دس لاکھ روپے۔
@khaak_zaada11
Muzamil
9 hours
سیلاب زدگان میں فراڈیوں نے اپنے مرنے والے جانوروں کی تعداد غلطی لکھائی 10 ،پندرہ جانور لکھوا دئیے سروے ک��نے والے عملے نے کہا آ جاؤ مسجد وہاں بیٹھ کر حلف دے کر اپنے جانوروں کی تعداد لکھواؤ اب جعلی تعداد لکھوانے والے دوڑ رہے ہیں 😅
0
0
1
@AliRamay557
Ali Ramay
1 day
سیکورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ۔۔ فتنہ الخوارج کے 34 دہشت گرد ہلاک ۔۔۔ائی ایس پی آر
0
1
2
@AliRamay557
Ali Ramay
2 days
پنجاب میں سیلاب متاثرین پر علی پور پولیس کا تشدد ۔متاثریں اپنے حق کے لیے اے سی آفس کے باہر پرامن احتجاج کر رہے تھے، مگر افسوس کہ ان کی فریاد سننے کے بجائے پولیس بلوالی گئی۔ مردوں اور عورتوں پر تشدد کیا گیا۔ علی پور سے محمد عمران کی رپورٹ
0
0
1
@sajidusmani787
Sajid usmani
2 days
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔ اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔
230
982
3K
@FluorescentGal
Fluorescent Gallery
4 months
From Fluorescent Gallery, every fluorescent and LED light cover can be transformed into a unique piece of backlit art!
2
5
16
@majidsnizami
Majid Nizami
3 days
اگر یہ مکمل سچ ہے تب بھی اس میں اچنبھے کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ پنجاب سمیت ملک کی اہم درگاہوں، درباروں اور پیر خانوں میں عقیدت مند اور مریدین نذرانوں کا ڈھیر لگا دیتے ہیں۔ باقی پیر و مشائخ تو ایک طرف، صرف عید گاہ شریف راولپنڈی والوں کے پاس اس سے کہیں زیادہ ہو گا۔۔۔
@GovtofPunjabPK
Government of Punjab
3 days
ٹی ایل پی بلوائیوں کے قائد سعد رضوی کے گھر سے کروڑوں روپے اور سونے کی اینٹیں برآمد۔۔۔
32
77
406
@AliRamay557
Ali Ramay
3 days
چار سال بعد ایک سپیشل بچہ سلمان اپنے والد سے دوبارہ ملا،سلمان 2021 میں گم ہوا، ایدھی ہوم ملتان پہنچا،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی میرا پیارا ٹیم نے ویڈیو شیئر کی، والد نے دیکھا اور پہچان لیا۔ الحمدللہ آج سلمان اپنے گھر واپس پہنچ گیا ۔ Well Done Safe City Authority 👍
1
1
2
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
4 days
پنجاب کابینہ میں تجربہ کار وزرا شامل، 86 برس کے منشا اللہ بٹ اور 80 برس کے رانا محمد اقبال نے حلف اٹھا لیا
26
163
719
@iRaiSaqib
Rai Saqib Wazir Kharal
4 days
میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل( عاصم منیر) یہاں نہیں ہیں۔۔ لیکن وزیر اعظم یہاں موجود ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
13
36
216
@AliRamay557
Ali Ramay
4 days
یہودیوں کی پارلیمنٹ سے براہ راست ۔۔۔
0
1
4
@AliRamay557
Ali Ramay
4 days
موجود صورتحال میں
0
1
2
@AliRamay557
Ali Ramay
4 days
پاک آرمی نےویلز برطانیہ میں ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا،. پاک آرمی نے مشکل پہاڑی اور دشوار گزار علاقوں میں 48 گھنٹوں میں 60 کلومیٹر طے کرنے کا چیلنج مکمل کیا.
0
0
4
@AliRamay557
Ali Ramay
4 days
مکالمہ، مفاہمت اور تدبر کو راستہ دینا ہوگا۔محاذ آرائی اور بداعتمادی کا سلسلہ مزید فاصلے بڑھا دے گا ۔
0
1
3
@AliRamay557
Ali Ramay
5 days
وطن کے 23 بیٹے مٹی کی آغوش میں سو گئے، مگر ان کی قربانی نے پوری قوم کو جگا دیا۔ یہ وہ سپاہی تھے جنہوں نے اپنے لہو سے سرحدوں کی لکیریں روشن کر دیں۔ ہماری زمین، ہمارا آسمان، اور ہمارے دل سب انہی محافظوں کے قرض دار ہیں سلام ہے اُن ماں باپ کو جنہوں نے وطن کے لیے بیٹے قربان کیے۔
0
3
8
@ShahabSpeaks
Makhdoom Shahab-ud-Din
5 days
پاکستان نے طالبان فورسز کے منوجبا کیمپ بٹالین ہیڈکوارٹر پر کامیاب اسٹرائیک کی، سیکورٹی ذرائع طالبان کا منوجبا کیمپ بٹالین ہیڈکوارٹر مکمل تباہ، سیکورٹی ذرائع منوجبا کیمپ میں موجود درجنوں طالبان سپاہی اور خارجیوں ہلاک ہونے کی اطلاعات، سیکورٹی ذرائع
3
26
178
@mianshamspk
Mian Shams
5 days
تمام پاکستانیوں ! اور دوستوں کا فرض بنتا ہے کہ دشمن کے علاقے میں پاکستان کا جھنڈا بلند ہونے پر اس جھنڈے کو سلوٹ کریں۔۔۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد
137
805
4K
@AliRamay557
Ali Ramay
6 days
نمک حرام
1
3
5